Пікірлер
@jdkizambeel6161
@jdkizambeel6161 18 сағат бұрын
بہت خوب اور بہت فکر انگیز ماشاءاللہ بجھا دیئے ہیی چراغ جو سحر سے پہلے بگھت رہے ہیں اب نتیجہ بے صبری
@munawarahmadmajoka3736
@munawarahmadmajoka3736 18 сағат бұрын
بہت خوب جاوید صاحب
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 18 сағат бұрын
آج ایک ایسی شخصیت کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے جا رہا ہوں جن کی صحبتوں سے میں نے خود براہ راست بہت زیادہ اکتساب فیض کیا۔ اور میری مثبت راہوں میں حوصلہ افزائی کرنے میں ان کا بھی بہت زیادہ کردار ہے۔۔۔۔۔ یہ صوفی منش انسان اور حقیقی مجاہد کرنل عبدالزاق ستی مرحوم آف دھیرکوٹ ستیاں ہیں۔ آپ بیسویں صدی کے دوسرے عشرے میں دنیا کے اندر تشریف فرما ہوئے۔ آپ کے والد صوبیدار سیدل خان ستی علاقے کی سرکردہ شخصیات میں شامل تھے اور صاحب ثروت تھے لہذا آپ نے اپنے ہونہار فرزند کو ایک طرف مادی طور پر راہل ملڑی کالج جہلم سے تعلیم دلوائی تو دوسری طرف روحانی فیض کے لیے برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت سے ہمکنار کروایا اور ساتھ ساتھ بابا لعل شاہ قلندر سوراسی شریف سے بھی "نسوار" منہ میں زبردستی رکھوائی ۔۔۔۔ کرنل صاحب نے بعد میں خود بھی پر خلوص محنت و تقویٰ و طہارت سے بلند روحانی مقام پایا۔ آپ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ میری طبعیت میں جلال و جمال دونوں کا عنصر موجود ہے جمال پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی صحبت کا اثر ہے اور جلال بابا لعل شاہ قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے ہے۔۔۔۔ کرنل عبدالزاق ستی صاحب نے پاکستان بننے سے قبل ہی برطانوی فوج میں کمیشن حاصل کر لیا تھا اور جب پاکستان بنا تو آپ کیپٹن کے عہدے پر فائز تھے۔۔۔۔ اپنی ٹریننگ کے حوالے سے بتانے لگے کہ برطانوی افسر بہت سخت مشقیں کروایا کرتے تھے۔۔۔۔ گرمی کا موسم اور رمضان کے روزوں میں ہم دو کیڈٹس ہی تھے جو روزے رکھ کر بھی مکمل مشقتوں میں حصہ لیا کرتے تھے۔۔۔ جب انگریز کرنل کو پتہ چلا کہ ان دو کا روزہ ہوتا ہے اور باقی مسلمان کیڈٹس روزہ نہیں رکھتے تو اس نے ہم دونوں کی مشقیں رمضان میں معاف کر دیں۔ بعد میں باقی مسلمان بھی اس کے پاس گئے کہ ہم بھی روزہ رکھنا چاہتے ہیں ہماری مشق بھی معاف کی جائے انگریز افسر نے کہا کہ آپ باقی لوگ مشق سے بچنے کے لیے روزہ رکھنا چاہا رہے ہو لہذا آپ کی مشق معاف نہیں کی جاۓ گی۔۔۔۔ کرنل صاحب نے پاسنگ آؤٹ میں اعزازی شمشیر اور بعد میں فوج سے اور بھی اعزات حاصل کر رکھے تھے۔۔۔ 1948, 1965 اور 1971 کی جنگ میں عملی شرکت کیں تھی جس کے حوالے سے بہت سارے ہوش رُبا انکشاف بھی کیا کرتے تھے ۔۔۔ کرنل عبدالزاق ستی کی شادی ڈھانڈہ کے چیف آف ستی بوڑھا خان ستی کی پوتی اور صوبیدار میجر اشرف خان ستی کی بیٹی اور کرنل نصیر ستی صاحب کی بھانجی سے ہوئی تھی۔ آپ کے سارے ہم زلف آرمی آفیسرز تھے۔۔۔ کرنل صاحب فرمایا کرتے تھے کہ ہمارے زمانے میں فوجی افسروں کے لیے "شراب و کباب" کے سارے قانونی راستے آسان تھے لیکن الحمدللہ میں نے فوج میں نہ صرف یہ خود یہ حرام کیے رکھے بلکہ ان کے خلاف ہر مناسب پلیٹ فارم پر احتجاج بھی کیا۔۔۔۔ ساری فوجی زندگی میں ہمشیہ خود بھی اور اپنی بیوی کو بھی مخلوط اجتماعات سے گریز کروایا۔۔۔ جنرل یحیی خان کی رنگین مزاجیوں اور بے غیرتوں کا تذکرہ کرتے بہت کچھ کہتے تھے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اس بد بخت نے چن چن کر اپنی 'راہ' کے مسافروں کو ہی فوج میں پروموشنز دیں اور اسلام پسندوں کو میرٹ پر بھی آگے جانے سے ہمیشہ روکا۔ کرنل صاحب فرمایا کرتے تھے کہ میں فوجی آفیسر ہو کر سو فیصد حلال کھاتا رہا اس لیے بیٹیوں کی شادیوں پر جہیز تک دینے کی استطاعت نہیں تھی اور نہایت سادگی سے اولاد کی شادیاں کیں۔ حلال کا اس حد تک خیال کیا کہ چاۓ کی پرچی لکھنے والا کاغذ بھی ذاتی استعمال میں آتا تھا اس لیے وہ بھی گھر سے لے کر جاتا تھا۔۔۔ حلال کھانے اور حرام سے روکنے کی وجہ سے فوج میں بہت مشکلات و آزمائشوں سے بھی گزرنا پڑا جس کا عوامی اظہار مناسب نہیں۔۔۔۔ بلوچستان میں ایک آپریشن میں بحثیت میجر شامل ہوا اور وہاں جا کر معلوم ہوا کہ فوجی جے سی اوز افسروں کی آشیرباد سے کچھ غریبوں کے مرغے اور بکرے مال غنیمت کے طور پر استعمال کرتے ہیں لہذا اس کے خلاف سخت کارروائی کی اور وہاں پر لوکل آبادی میں فوج کے وقار کو بلند کیا ۔۔۔۔ آرمی سے بحثیت کرنل ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی حلال کھانے کی وجہ سے اتنی حثیت نہیں تھی کہ راولپنڈی یا اسلام آباد میں ذاتی گھر بنا سکوں ۔۔۔۔۔ چنانچہ دوسری نوکری ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں شروع کر دی وہاں بھی اچھا عہدہ ملا اور گاڑی بھی سرکاری ملی ہوئی تھی۔ فیملی راولپنڈی میں کراۓ کے گھر میں رہتی تھی سرکاری گاڑی کے راولپنڈی تک آنے جانے میں کچھ کلومیٹر قانونی طور پر زیادہ استعمال ہو جاتے تھے اس لیے آپ نے سرکاری گاڑی استعمال نہیں کی بلکہ بس پر روزانہ سفر کیا کرتے تھے۔۔۔۔ دوسری نوکری کے اختتام پر اتنی استطاعت ہوئی کہ روالپنڈی میں اپنا گھر بنایا۔۔۔۔ اور اولاد کی تعلیم و تربیت مکمل کی ۔۔۔۔ آپ کے ایک فرزند آپ ہی کی طرح ملڑی کالج جہلم سے پڑھے اور آرمی میں کرنل تک پہنچے لیکن میڈیکل کی وجوہات پر آگے نہ جا سکے دوسرے صاحبزادے انجینئر ہیں اور ٹورنٹو میں کافی عرصے سیٹل ہیں اور تیسرے صاحبزادے راولپنڈی میں ہی اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔۔۔ اولاد کی تعلیم و تربیت مکمل کرنے کے بعد کرنل عبدالزاق ستی مرحوم نے زندگی کے آخری تیس سال کوٹلی ستیاں کے نام کیے ۔۔۔ آپ نے مذہبی خدمات کے حوالے سے جماعت اہلسنت کے پلیٹ فارم سے علاقے کی خدمت کیں اور تاحیات جماعت اہلسنت کوٹلی ستیاں کے سرپرست اعلی رہے۔ اس دوران آپ نے مسلکی منافرت کو ختم کرنے اور اتفاق و اتحاد کی فضاء قائم کرنے کی عملی کوششیں کیں۔۔۔۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس کو اجتماعی رنگ دیا اور کوٹلی ستیاں کی قدیمی مسجد میں بین المسالک ہم آہنگی کے تحت ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم منانے کے طریق کو فروغ دیا۔ اس کے علاؤ پوری تحصیل سے غریب بچوں کو اپنے خرچے پر دینی و دنیاوی تعلیم کے اعلی اداروں میں تعلیم دلوانے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔۔۔ ان میں سے اکثر بچے آج دینی و دنیاوی طور پر اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔۔۔۔ صوفیانہ زندگی میں آپ کو قدرت کی طرف سے خاص کشف کی دولت بھی عطا ہوئی تھی اور کچھ روحانی علوم آپ نے مجاہدات کے ذریعے سے حاصل کئے ہوئے تھے لیکن آپ نے پیری مریدی کی مجاورانہ راہ اختیار کرنے کے بجائے مجاہدانہ زندگی گزارنے کو ترجیح دی البتہ آپ کے روحانی علوم کے حوالے سے وطنِ عزیز کی بہت ساری اعلی شخصیات بھی آپ سے استفادہ کیا کرتیں تھیں۔۔۔ آپ کی عمومی شخصیت پر اور خاص کر روحانی زندگی پر ابھی بہت کچھ لکھنے کو باقی ہے جو ان شاءاللہ تعالیٰ پھر کبھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔۔۔۔ (ڈاکٹر یاسر حسین ستی الخیری) ناڑوٹہ شریف
@syedasifali6612
@syedasifali6612 19 сағат бұрын
بہت جامع احاطہ ہے۔
@mirzaasifbaig5335
@mirzaasifbaig5335 21 сағат бұрын
Many thanks for providing introduction to such high personality.
@hassanmahmood7551
@hassanmahmood7551 22 сағат бұрын
26:06 ❤❤
@sheikhhilalalvi3733
@sheikhhilalalvi3733 Күн бұрын
امیدوارم کہ احوال شما خوب بابشہ۔۔۔ابن تیمیہ نے نہایت متشدد اخباری تھے ۔۔۔ اُن کی فکر سے دین اسلام کی آفاقیت کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔۔۔اُن کی فکر میں ، وسعت ، تنوع ،پھیلاٶ اور universality کی رمق بھی نہیں ملتی۔۔۔اُس تجدید سے کوٸی فاٸدہ تو دور کی بات ہے بلکہ اُلجھنیں پیدا ہوٸی ہے۔۔۔واللہ اعلم
@Talathc
@Talathc 16 сағат бұрын
قاتل بھی میرے مقتول بھی میرے میں اپنے آپ میں شرمسار ہوں
@ateequrrehmangillani
@ateequrrehmangillani Күн бұрын
احمد جاوید صاحب ماشاء اللہ بہت خوب جناب جتنی گہرائی سے تجزیہ کیا ہے اور جس شائستگی کے ساتھ کیا ہے لیکن مسئلہ اس سے حل ہونے والا نہیں بلکہ الجھنے والا ہے جوں جوں کوئی سمجھے گا تو اس کی گہرائیوں میں اترتا چلا جائے گا ولایت فقیہ خود شیعہ کیلئے اپنی شیعیت سے اترنے کا بہت بڑا درجہ ہے اگر آپ کی طرح علم کی گہرائی رکھنے والے شیعہ اس پر بحث کریں تو شاید سنی سے زیادہ اس کے مخالف شیعہ نکل آئیں جیسے حلالہ کی لعنت پر سنی مکتب کا اتفاق ایک ایسی چیز ہے جس کے ناگواری پر کوئی اختلاف نہیں اور جواز پر بہت شرمندگی کا احساس بھی ہے لیکن بادل نخواستہ اس کو جائز بھی قرار دیا ہے اور آگر اس سے نکلنے کی کوئی سبیل نکلے تو بہت اچھا سمجا جائے گا ولایت فقیہ کا شیعوں میں اس قدر بھی اہمیت نہیں ہے کیونکہ حلالہ کیلئے قرآن احادیث اور اجماع کا جس طرح سے تصور ہے تو ولایت فقیہ ان کا اجتہاد ہے وہ بھی سنی مکتب سے چوری کردہ ورنہ اس کی شیعہ مذہب میں قطعی گنجائش نہیں خمینی کا امام بن جانا اور انقلاب کیلئے نکلنا ایسا ہے شیعوں کیلئے جیسے ہمارے لئے مرزا غلام احمد قادیانی ملعون کی نبوت مسیحیت اور مہدویت ہے آپ اپنا سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں تو جتنی سیڑھیوں سے یہ اتر چکے ہیں وہ بھی کم نہیں ہے یہ بعید ازوقت سوالات ہیں جو آپ نے اٹھائے ہیں کچھ منزلیں مزید طے ہوجائیں تو کیا برا ہے؟ ان کے ساتھ یہ معاہدہ کرلیجئے کہ تمہارا امام غائب پہلے نکلیں گے تو ہم ساتھ دیں گے اور ہمارا پہلے نکلےتو آپ ساتھ دیجئے جو روکھی سوکھی اور تر نوالہ ملے تو مل کر کھاتے ہیں اپنوں میں مقبول ہونے کیلئے تو بہت ہیں دوسروں کا دل جیتنا بھی بہت ضروری ہے صلح حدیبیہ کا معاہدہ مشرکین سے ہواتھا اہل کتاب کو بھی توحید پر اکٹھا ہونے کی دعوت ہے جو جھگڑے جس وقت حل ہونے تھے اور حل نہیں ہوسکے ٹو اب اس پر وقت ضائع کرنا نہیں بنتا اور آپ کی دعوت بھی اس انداز میں بہترین ہے
@hayatwithsmile3382
@hayatwithsmile3382 Күн бұрын
ماشااللہ ۔۔ سلامت رہیں 🥀❣️
@pishoripashtoconsciousness
@pishoripashtoconsciousness Күн бұрын
سبحان اللہ ☀️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَیِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ ﷺ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ☀️ 🏵️اے اللہ تعالیٰ! النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ سَیِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّد ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پر اپنی رحمت نازل فرما🏵️ 🌹جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا اَبَدًا اَبَدَا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء🌹
@mdafroz6180
@mdafroz6180 Күн бұрын
Mash Allah Allah aap ki hayat lambi farmaye
@romitaafzal1756
@romitaafzal1756 Күн бұрын
In that mentioned triangle of an imbalanced/abusive household, scenario A where XY child overly identifies itself with XY parent may apparently seem no problem in the moment. However, in effect, that over identification with aggressive parent will most likely lead this child to replicate those learned and idealized aggressive/disrespectful behaviors which will most likely recreate another dysfunctional and abusive household down the road with more chances of identity confusion in the next generation- effects are transgenerational.
@sabarafi8706
@sabarafi8706 Күн бұрын
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ،اللہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاکم اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین ،کچھ نوجوانوں کو ایئرپورٹ پر تین بزرگ ملے،جنھیں ایک بزرگ نے فرمایا سب ٹھیک ہے ،دوسے بزرگ نے فرمایا ہم باطن پر نگاہ رکھتے ہیں ،تیسرے بزرگ نے فرمایا ہماری تعلیم میں کچھ کمی رہ گئی ،جنھوں نے فرمایا سب ٹھیک ہے، ان کی منشاء تھی کہ مایوسی نہ بڑھ جائے ،مایوسی کفر ہے ،بحرحال سب اپنی اپنی جگہ پھنسے ہوئے انسانوں کی مدد میں مصروف تھے ،میں اپنے comment کا اعاز محترم مودت رانا صاحب کی'بتائی ہوئی ایک معلومات سے کرنا چاہتی ہوں،کہ ہمارے اندر بیک وقت بہت سی personalities رہتیں ہیں ،اس میں سے ایک بچہ بھی ہے،لیکن مُجھے ان کی اس بات سے اتفاق نہیں کہ ہر بچہ یہ چاہے کہ کب نشست برخاست ہو گی،جب کے اس دنیا کے مسافر ایک ایسے دور میں داخل ہو رہیں ہوں جس کا نام ہو سائبر ٹیکنالوجی ،اتفاق دیکھیں آج جس نوٹ بک سے میں نے آغاز کیا ،وہ میری بھتیجی کی نوٹ بک ہے عجیب بات ہے اُردو کی نوٹ بک ہے اور آغاز میں انگریزی میں لکھا ہے creating life time learner اور آخر میں لکھا ہے first step, انگریزی زبان سے بنتی نہیں ،لیکن آج حضرت کی universal decline پر گفتگو سننے کے بعد میں اسکول 🏫 والوں سے کوئی سوال نہیں کروں گی ،بلکہ ان کی شکر گزار ہوں کہ انھوں نے آگے جو کچھ لکھا ہے ہے اس میں اتنا لحاظ تو کیا کہ کہ her اور him کو واضح لکھا،جزاکم اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین ،"سب سے بہتر رنگ اللّٰہ کا رنگ ہے" یہود و نصارٰی ظاہری رنگ استعمال کرتے تھے ،اور کہتے پختہ یہودی اور عیسائی ہیں،جس پر اسلام کا رنگ چڑھ گیا ،وہ اللہ کے یہاں حسین اور با عزت ہے،اور اس کی علامت یہ ہے کہ ہم صرف اللہ کے عبادت گزار رہیں گے ،حق تعالٰی کی عبادت کا رنگ صبغتہ اللہ ہے،، ہمارے صحابہ اکرام اپنے بچوں کو رنگوں کی بنیاد پر تقسیم نہیں کرتے تھے ،ہمیں تو یاد نہیں ہمارے والدین نے یا رشتے داروں نےاسمانی رنگ کے کپڑوں سے بچیوں کو محروم رکھا ہو،پھر ا یہ اہل مشرق نےکیوں sky blue,رنگ سے اپنی چھوٹی بچیوں کو محروم کر نا شروع کر دیا،اہل مغرب کی ہو گی کوئی تھیوری ؟ لیکن ہمیں اپنے رہن سہن ،طیب خوراک ہر حوالے سے اپنے اوپر نظر ثانی کرنی کی ہنگامی بنیادوں پر ضرورت ہے ،میں تمام شرکاء کی دل سے مشکور ہوں کہ ہمیں اپنے عہد اور آنے والے عہد کے مسائل سمجھنے کا موقع ملا محترم خرم الٰہی صاحب کی شکر گزار ہوں کے انھوں نے بحث کو سمیٹتے ہوئے عرض کیا کہ ،یونان کے بچے اگر مٹی سے کھیل رہے ہیں تو ایسے میں ہماری اولین زمہ داری ہے کہ ہم اپنا معیار قائم رکھیں ،ہمارا معیار صحابہ اکرام ہیں،ایک منٹ کی صحابیت بھی تمام لوگوں سے افضل ہے ،اور westernization کی جو وباء چالاکی سے پھیلائی جا رہی ہے ،ان کے لیے تو بس اِتنا کافی ہے کہ اندھوں کی کئ اقسام ہوتی ہیں ،statue of liberty کے الٹے یاتھ میں ٹارچ ہے،اس کی روشنی میں بلب تو روشن ہو جا ے گا ،لیکن داہنے ہاتھ میں اعمال نامے کی تیاری کب کریں گے ، AI کی دنیا بنانے والوں کے پاس reward back کا option نہیں ،ہمارے لیے استغفار کا دروازہ کھلا ہے،قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں ،کچھ بھی تمھیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پاس نہیں ،محترم استاد صاحب نے ابھی کچھ دیر پہلے انیسیکلوپیڈیا آپ کی طرف بھجوائی ہے ،عمر بھر کے لیے کا فی ہوگی ،سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للّٰہ رب العالمین۔
@yasinbantva2953
@yasinbantva2953 Күн бұрын
Ahmed javaid sahb Allah ap say Razi hojay Inshallah 🤝
@fazalurrehmanmahyar5340
@fazalurrehmanmahyar5340 Күн бұрын
سبحان اللّہ
@mandardivekar4052
@mandardivekar4052 Күн бұрын
I m indian from Maharashtra aap bahot knowledge dete hai lekin bahot pure Urdu me baat karte ho isliye samzne me thodi dikkat hoti hai
@zainulabedin3226
@zainulabedin3226 Күн бұрын
I am surprised how this discussion is complete without the mentioning of Freud and Lacan? Next to Butler's Gender trouble - a foundational text in queer theory, I recommend the panelist Dr. Moeed (i guess) to read Patricia Gherovici's Transgender Psychoanalysis: A lacanian perspective to Sexual difference. I am looking for scholar Sara Ahmad's work in this regard to which Judith also turned. I wonder that Issues of gender are not that simple as they are so simply discussed.
@mirzaasifbaig5335
@mirzaasifbaig5335 Күн бұрын
I am fascinated by the virtues you see in the people, appreciated those, and describe those in such a nice manner for our inspiration. JazakAllah, many thanks.
@naamjafr2114
@naamjafr2114 Күн бұрын
پتہ نہیں کیا،بات ہے؟ آپ،اپنے،اپنے سے لگتے ہیں
@syed8671
@syed8671 Күн бұрын
اللہ شفاء دے
@JavedIqbal-gb3yc
@JavedIqbal-gb3yc 2 күн бұрын
1:10:56 جونؔ کرو گے کب تلک اپنا مثالیہ تلاش اب کئی ہجر ہو چکے اب کئی سال ہو گئے
@mirzaasifbaig5335
@mirzaasifbaig5335 2 күн бұрын
JazakAllah, many thanks for such detailed explanation and elaboration.
@jauharabbas7212
@jauharabbas7212 2 күн бұрын
سر کمال شرح ہے۔ شعر کے ذوق و فہم سے عقل کے تعلق پر نشست کا منتظر ہوں
@zainulabedin3226
@zainulabedin3226 2 күн бұрын
Gender Trouble by Judith Trouble is the foundational text in this regard which i read years back.
@saadalikhan7457
@saadalikhan7457 2 күн бұрын
I would like to participate in the upcoming discussion on Judith Butler can you pls guide me how to participate? thank you
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 2 күн бұрын
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959. Admin
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 күн бұрын
Only in a reductionist worldview with its de-symbolized and hence desacralized conceptual categories with which the very act of thinking and theorizing is carried out and all of which is so clearly reflected in a flattened, horizontal, one-dimensional language---as most modern languages are nowadays---can these issues gain so monumental importance at the cost of everything else. Compare the notions of "complementarity", "symbiosis", or the yin-yang (Taoism) way of approaching sexual/gender relations with that of seeing everything in strictly quantitative terms of equality, superiority/inferiority and rights. Shouldn't every right be discussed with an equal emphasis on duty and responsibility, for example? After all, in these traditional/non-modern ways of seeing, doing and being, what is superiority in one is inferiority in the other and vice-versa.
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 күн бұрын
Men are no longer men because women have failed to be women; women are no longer women because men have failed to be men.
@tayabafarooqui9013
@tayabafarooqui9013 2 күн бұрын
From where can we get to view this whole discussion.
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 күн бұрын
The "semi-permeable membrane" or the "filter" (@ 55:00) is what many Muslims in history have always employed and referred to as "creative synthesis", from when Greek philosophy was synthesized to what happened in India with Al Beruni and also with Zoroastrianism in Iran and so on...
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 күн бұрын
This is for Ahmed Javed sahib: In discussions and debates like these, one of the biggest confusions, caused and indulged in either wittingly or otherwise, is this muddled approach where "the West" is constantly used as a synonym for, or interchangeably with, "Modernity". While this makes some sense since the West is where Modernity began, I suggest that you make a distinction and keep your critical discourse focussed on "Modernity/Modernism" or on its logical outcome either called "late modernity" or postmodernism. Having said that, I prefer the term Modernism to Modernity since it is an ideology, after all, and I don't mean modernism as in the art movement of late 19 and early 20 century, but as an overarching civilizational ideology. Also because there still exists a traditional West, although not easily seen or understood by many. (Dervaish Ali, Quetta walla)
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 күн бұрын
Ideology trumps nature: "I am a beast trapped in a human body." Woke-ism is the new incarnation of this postmodern jahilliya and nothing is more important to it as the violent promotion and full-spectrum marketing of Trans-ism everywhere round the world. Among other things, it is yet another manufactured ideology of the profane worldview of fittna meant to deal a final blow to that most important bastion of traditional societies: the family. In “liquid modernity”, to use Zygmunt Bauman’s term, anything that guarantees stability, continuity, permanence and certainty is the greatest sin of all and must, therefore, be destroyed completely.
@magrayfayaz1478
@magrayfayaz1478 2 күн бұрын
I love you sir and I am watching all your videos ,,but gender topic can never be justified by a relgious man ,,,,,it needs either Judith Butler or focoult ,,
@syedarsalanshah007
@syedarsalanshah007 2 күн бұрын
❤❤
@hussainhanif5047
@hussainhanif5047 3 күн бұрын
JazakAllah ❤❤
@usamahuzaifa-ec6yc
@usamahuzaifa-ec6yc 3 күн бұрын
allah aap ko sehat aur iman kay sath lambhi umar day------ ameen ----aur apna faiz ilm o danish aur hikhmat bakharty rahin
@mohsinafzal7022
@mohsinafzal7022 3 күн бұрын
JazakAllah ❤❤❤
@zaheeralam8807
@zaheeralam8807 3 күн бұрын
No comments ??????meaning unable to reply or could not follow the lecture
@KhalidMajeed-h1e
@KhalidMajeed-h1e 3 күн бұрын
ڈبویا مجھ کو ہونے نے جو میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا
@pishoripashtoconsciousness
@pishoripashtoconsciousness 3 күн бұрын
كُنْ فَيَكُوْن
@imtiazdar7787
@imtiazdar7787 3 күн бұрын
*جزاکم اللہ، اِن سب الفاظ کو اگر کاغذ پر اُتارا جائے تو 12 ہزار بنیں گے ہزار پانچ سو اوپر نِیچے فرق کے ساتھ، اگر یہ سارے الفاظ احمد جاوید صاحب بولیں تو ویڈیو 78 منٹ کی بجائے 90 منٹ کی بنے گی 2 منٹ نِیچے اوپر فرق کے ساتھ، اپنے عظیم دِین کے بعد حساب سے محبت کرؤ ایسی کیلکولیشنز انگلیوں پر کرنا سیکھو اور پُھولو پھلو، دیگر لاتعداد بُرائیوں کے ساتھ دہائیوں سے یہ بھی فیشن بن چُکا کہ ویسے تو میں خالی ہاتھ شیر کو بھی مار لیتا ہوں بس حساب میں شروع سے ہی تھوڑا سا ماٹھا ہوں سونے پہ سہاگہ کہ ایسا کہنے والیں معروف شخصیات کو سامعین تعریفی نظروں سے دیکھتے ہیں بلکہ کئی تو کسی رنگ میں داد بھی دیدیتے ہیں بہت اچھے بہت خوب واہ جی واہ او چھڈو جی حساب نُوں عِلمُوں بس کریں او یار، اب جو کہنے جا رہا ہوں اِسکو اگر احمد جاوید صاحب کی رفتار میں بولا جائے تو 12 سیکنڈز سے کم لگیں گے شرطیہ، پاکستان کے 77 سالہ بادشاہوں کا نظام بہتر کر لو ٹھیک کر لو کہنا ٹھیک نہیں کیونکہ ٹھیک تو ہیں منظم بھی ہیں ماشاءاللہ ورنہ آپ جیسے سینکڑوں دانشوروں کی شب و روز کوششوں کے باوجود وہ فقط 5 - 7 ارب ڈالرز لیکر پاکستان کے %50 بچوں 10 سے 15 سال کے درمیان والوں کو بچیاں بنانے پر راضی ہو جائیں گے کہ چلو اگلی نسل ٹھیک کر لیں گے پھر اور $ لیں گے بزنس بنا لیں گے اور آپ لوگوں کی ساری نس پج دھری کی دھری رہ جائے گی، واللہ اعلم بالصواب آپکی بیٹھک بھی بادشاہوں کی مینجڈ ہو PSYOP میرے جیسی عام عوام کا اجتماعی اعتماد ریزہ ریزہ ہو چُکا اور ایسا 77 سالہ ریاستی کرتوتوں کی وجہ سے ہوا ھے،* پاکستان پائندہ باد، شُکریہ،* facebook.com/share/p/1DoXKnKEg2/
@lalchee81
@lalchee81 3 күн бұрын
اس دور میں آپ کی راہنمائی غنیمت سے بھی زیادہ ہے
@kaashipurwaalebaabaji9593
@kaashipurwaalebaabaji9593 3 күн бұрын
Love you Jawed saahab ❤
@naveedwaseer6060
@naveedwaseer6060 3 күн бұрын
GUD GOOD
@sciencefollower
@sciencefollower 3 күн бұрын
اپ کی ویڈیوز بہت آنکھیں کھول دینے والی ہیں ۔ جزاک اللہ ہو خیرا۔
@aadilhingorjo2400
@aadilhingorjo2400 3 күн бұрын
Apt and delightful to the thought! ❤
@tariqkhan3284
@tariqkhan3284 3 күн бұрын
بہت دلچسپ گفتگو ہے ہمیں ایسے ہی معاشرے کی ضرورت ہے جہان اختلافات کے ساتھ خوش رہنے کا رواج ہو
@syedasifali6612
@syedasifali6612 4 күн бұрын
دوسری بار دیکھا اور دوبارہ اتنا ہی لطف آیا
@syedasifali6612
@syedasifali6612 4 күн бұрын
فرحت انگیز ماشاءاللہ
@tariqkhan3284
@tariqkhan3284 4 күн бұрын
جاوید صاحب جیسے دانشور اب خال خال نظرآتے ہیں ، بہت متنوع انسان ہیں
@tariqkhan3284
@tariqkhan3284 4 күн бұрын
بہت دلچسپ واقعات ہیں ، لگتا ہے قمرجمیل اپنی خوبیوں کے ساتھ کسی زہنی عارضے میں مبتلاتھے، انکے روحانی تجربات کوہم جھوٹ نہیں کہہ سکتے ، کیونکہ وہ خود ان معاملات کو فیل کرتے ہوں گے، خدا مغفرت کرے ، عجیب طرح کے سادہ دل لوگ تھے