You are right . I live in Canada . Some times We are afraid to say that we are Muslim in front of foreigners . Some of us women does not cover head or encourage their daughters due to this reason
@KhanKhan-z2f5gКүн бұрын
😔
@RizwanAhmad-mz6dy2 күн бұрын
بے شک,,قوموں کو انکا دماغ و دل سے کیا عمل بچاتا ہے,, "حیٰ الصلواۃ سے حیٰ الفلاح,, نماز کے فوری بعد ,, فلاح عامہ,,common good, کی منصوبہ بندی اقامت دین کا تقاضا,, اسلامی سماجی نظام کی بنیادی اہم ضرورت,,.جزاک اللہ عالی حضرت,,!! والسلام,, اللہ عمر خضر عطاء فرمائے اس پاکستانی سماج کو اللہ آپکا فیض جاریہ عطاء فرماے رکھے,, آمین...!!
@KhanKhan-z2f5gКүн бұрын
خوب
@muhammadtayyabamer212319 сағат бұрын
Salam ustad! I think to talk about good in our society, some thoughts on the rapid use of Blasphemy laws would also be appreciated. How do we understand them? How do we deal with this situation wisely? Zehni setah par, Ikhlaaqi setah par, aur ma'sharti satah par?
@imtiazdar77872 күн бұрын
*الناس علي دِین ملُوکھم، لوگ اپنے حُکمرانوں کے مذہب پر، 12 سو سالہ مُلاں ملُوکیت اِتحاد نے اُمَّتِ مُسلِمَہ کا پٹھا بٹھا دیا، انشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد للہ جیسے الفاظ یہود و نصارٰی بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ہمارے مقابل آٹے میں نمک سے کم مقدار میں حالانکہ مذہبی رشتے سے ہمارے کزنز ہیں*
@KhanKhan-z2f5gКүн бұрын
جناب اِن contentions کا اثر ذیادہ ہوتا ہے کیونکہ اب لوگ توجہ برقرار نہیں رکھ سکتے۔ ہاں لمبی گفتگو میں سن سکتا ہوں لیکن جب چھٹیاں ختم ہوتے ہیں تو یونیورسٹیاں شروع ہوجاتی ہیں پھر ہم اِس فیض سے محروم رہ جاتے ہیں۔
@KhanKhan-z2f5gКүн бұрын
ہائے ہائے مسلم ہے ابریشم کی طرح نرم آج رزمِ حق و باطل ہے تو اب بھی باطل کے لیے موم ہے مومن یہ کیا ہے؟
@KashanArtistКүн бұрын
اسلام علیکم ورحمت اللہ ۔۔۔ استاذ محترم سے گزارش ہے کہ باہر کے ماحول کو سدھارنے ، نہی المنکر کے حکم اور لوگوں کی پرسنل اسپیس کو ایکسپلین کر دیں۔۔۔۔ مطلب پرسنل اسپیس کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟؟؟ اور نہی المنکر کہاں آکر پرسنل اسپیس یا ذاتی معاملات میں دخل اندازہ بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ میں تبلیغی حضرات اور مولوی حضرات جو ارد گرد کے ماحول کو اور ہر مسلمان کو سدھارنے کے علمبرداروں سے شدید تکلیف میں ہوں۔۔۔ یہ تو پر کسی کی ذات اور معاملات کو سپاٹ میدان سمجھ کر روند ڈالنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔۔ اور مجھے اپنا آپ کھلی چھت پر پڑی صدقے کے گوشت کی بوٹی کی طرح لگتا ہے کہ چیل کوے شکرے جس کا جی چاہے چونچ مار کر نوچ ڈالتا ہے۔۔۔ ضرور فرمائیے کہ اگر وہ صحیح ہیں تو میں ہی صبر کر لوں۔۔۔ اللّہ کرے یہ پیغام آپ تک پہنچے اور جواب کی قبولیت نصیب ہوجاۓ۔۔۔ جزاک اللّہ کثیرہ ۔۔
@AhmadJavaidКүн бұрын
اس سوال پر ان شاء اللہ جلد ہی گفتگو ہو گی. بہت شکریہ. ایڈمن
@KashanArtist20 сағат бұрын
@@AhmadJavaid ہمیں انتظار رہے گا ۔۔ جزاک اللّہ کثیرہ 💐
@KhulsimsimКүн бұрын
کیا کوئ یقین کر سکتا ہے کہ ایسی پر مغز اور پر درد گفتگو کرنے والے صاحب نے ہی *خوفناک کراچی* جیسا مضمون بھی ریکارڈ کرایا ہو گا۔
@salimhusain79182 күн бұрын
Assalamualaikum. Aap salaam se baat shuru kyu nahi karte ?
@RizwanAhmad-mz6dy2 күн бұрын
آپ ہی,, و علیکم سلام کہہ دیا کریں,,, 😂,, السلام علیکم بجانب عالی حضرت کی طرف سے قبول فرمائیں,,, یقین ہے کوئی حکمت ہوگی اگرچہ ,, پہلا فرض,حق ایک مسلم کا دوسرے پر ,,سلام کہنا والے کو جواب دینا قرار دیا,,,
@NexusReadКүн бұрын
Ya to recording yahi se shuru ki hai ya yahi se edit ki hai. Is se pehle ki baatein ya to record nahi ki ya edit ki hai.