Very well, but thora or explain kia kren book Sy related
@bookswithashfaqahmed468721 күн бұрын
@@waqasyousaf1232 بہت شکریہ جی ضرور آئندہ کوشش کروں گا۔
@rakimshams875521 күн бұрын
Can I get an English translation
@bookswithashfaqahmed468721 күн бұрын
This book has not yet been translated into English.
@jamaluddinjamal347122 күн бұрын
Where can I get this book of Waseem saheb?
@bookswithashfaqahmed468722 күн бұрын
@@jamaluddinjamal3471 کراچی میں اٹلانٹس پبلیکیشنز اور اردو بازار کراچی میں فضلی سنز سے دستیاب ہوسکتی ہے۔آپ فیس بک پر راشد اشرف صاحب نے پیج پر جا کر ان سے بھی منگوا سکتے ہیں
@bazmikhan274126 күн бұрын
❤❤❤
@sheikhmairaj92Ай бұрын
کاش آپ کی لائبریری سے مستفید ہو سکیں ہم
@gamingscope6301Ай бұрын
ہماری شہ رگ کشمیر ہم سے کٹی ہوئی ہے اور ہم پھر بھی زندہ ہیں😢
@MahammadKazimАй бұрын
ماشااللہ عمدہ کاوشیں ہیں اس لائبریری کی ۔
@AdvDheerajChaudharyАй бұрын
Sir Non Urdu Books Bhi Review Kijiye..plz
@MahammadKazim2 ай бұрын
ماشااللہ عمدہ
@bookswithashfaqahmed46872 ай бұрын
@@MahammadKazim بہت عنایت
@shahkarurdu2 ай бұрын
بہت خوب ۔۔معلوماتی ولاگ
@bookswithashfaqahmed46872 ай бұрын
@@shahkarurdu بہت عنایت
@akhtaralam12812 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@nankanasahib13 ай бұрын
بہت ہی جامع تبصرہ کیا آپ نے سر بہت شکریہ
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
@@nankanasahib1 بہت بہت شکریہ جناب ۔
@yasirbinfayaz13 ай бұрын
❤
@CaptainOWAIS3 ай бұрын
👍
@haveanicedaychannel-s8p3 ай бұрын
best book and please keep it up....
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@TheMaaimran3 ай бұрын
Kaha seh khareedeh!
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
جی اردو ترجمہ ہے فکشن ہاؤس لاہور نے شائع کی ہے ۔
@syedaamirtufail15463 ай бұрын
بطریس صاحبِ کا ترجمہ کیسا ہے ؟ کسی نے پڑھا ہے ؟؟
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
ترجمہ کو آپ مکمل معیاری تو نہیں کہہ سکتے تاہم کتاب کا مواد بالکل سمجھ میں آ جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
@zeenar3 ай бұрын
Excellent review Ashfaq. Sir you deserve more likes and views than this. I hope your social marketing team can help you reach more global audience
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
@@zeenar بہت بہت شکریہ ۔ کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک کتاب دوستی کو فروغ حاصل ہو۔
@ssjavaad3 ай бұрын
اِس شخص ہریری کے فلسطینیوں کے بارے میں خیالات آپ سُنیں تو اِس شخص کو سُننا اور پڑھنا ہی چھوڑ دیں۔
@AliUsman-wh4ix3 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ جناب ، میں نے آج ہی آپ کا چینل دیکھا تو حیران ہواکہ آپ نے تو زبردست کتابیں کا ریوو پیش کیا ہے ، جو کہ میرے لیے آئندہ کافی سود مند ہوگا ، اور یہ کتاب بھی میں آج کل خریدنے ہی والا ہوں ۔ لیکن آپ سے اگر ایک ملاقات کرنا ہو تو کیا ممکن ہے ؟ میں دراصل آپ کے پاس ایسی چند نایاب کتابیں ہیں ، جو میں دیکھنا چاہتا ہوں اور کچھ ڈس کشن بھی ۔ کیا خیال ہے ؟
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
وعلیکم السلام بہت بہت عنایت جناب بس آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہے ۔ سلامت رہیں ۔ آمین
@AamirFarooq3 ай бұрын
Digital form main ye book hai?
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
جی نہیں ۔
@awghazanfar3 ай бұрын
بہت ھی رواں تبصرہ۔۔سلامت رھیں۔
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
بہت بہت عنایت ۔
@shariqali-i1m3 ай бұрын
بہت عمدہ۔۔۔سلامت رہیئے
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
@@shariqali-i1m بہت عنایت جناب۔خوش رہیے۔آمین
@Mindmingle7483 ай бұрын
زبردست
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
@@Mindmingle748 بہت عنایت جناب
@MahammadKazim3 ай бұрын
ماشااللہ عمدہ تبصرا
@bookswithashfaqahmed46873 ай бұрын
@@MahammadKazim بہت بہت شکریہ ۔
@Mindmingle7483 ай бұрын
❤ Best
@AR-fr8br4 ай бұрын
اس کتاب کو منگوانے کا آن لائن طریقہ کیا ہے؟
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
شہاب دہلوی اکیڈمی بہاولپور سے منگوذئ جا سکتی ہے۔ اگر آپ فیس بک پر ہیں تو میرا پیج " کتابیں جو میں نے پڑھیں " دیکھ لیجے وہاں اس کتاب پر ویڈیو اور پتہ موجود ہے
@AR-fr8br4 ай бұрын
@@bookswithashfaqahmed4687 بہت شکریہ۔ کیا یہ دراز ایپ یا کسی دوسری ایپ سے آرڈر کر کے نہیں منگوائی جا سکتی ہے؟
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
@AR-fr8br دراز کا مجھے علم نہیں ہے ۔
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
@AR-fr8br پتہ یہ ہے 33.C model Town A Bahawlpor. 0300.9684150
@AR-fr8br4 ай бұрын
@@bookswithashfaqahmed4687 شکریہ۔ ویسے انہیں آن لائن بھی کوئی طریقہ کرنا چاہیئے تاکہ انکی کتب خریدنے میں آسانی رہے
@naeemameen56964 ай бұрын
عمدہ تعارف شکریہ
@MahammadKazim4 ай бұрын
عمدہ انتخاب
@MahammadKazim4 ай бұрын
بہترین
@Muhammad0-z6b4 ай бұрын
Sir i want to purchase it please tell me how i can buy it
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
@@Muhammad0-z6b نگارشات پبلی کیشنز لاہور نے شائع کی ہے ۔
@Muhammad0-z6b4 ай бұрын
@@bookswithashfaqahmed4687 Okay 👍 Thanks 😊
@GoodMorningwithMalak4 ай бұрын
بھئی واہ واہ کمال ویڈیو ہے۔۔ آج ہم نے بھی ایک عمدہ شاعرہ پوسٹ کی ہے امید ہے پسند آئے گی۔
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
@@GoodMorningwithMalak بہت بہت شکریہ
@naeemameen56964 ай бұрын
عجیب نام بہترین تعاون
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
@@naeemameen5696 بہت بہت شکریہ
@naeemameen56964 ай бұрын
سوری سر تعارف لکھنا تھا۔ بہت دلچسپ کتاب لگتی ہے پڑھنا چاہوں
@naeemameen56964 ай бұрын
بہترین!
@naeemameen56964 ай бұрын
عمدہ تعارف
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
بہت شکریہ جناب
@RehanUmar-n4b5 ай бұрын
جزاک اللہ سر۔ بہت خوبصورت علمی تبصرہ کیا ہے آپ نے۔
@bookswithashfaqahmed46875 ай бұрын
@@RehanUmar-n4b بہت بہت شکریہ
@bookswithashfaqahmed46875 ай бұрын
@@RehanUmar-n4b آپ ایسی ہی اچھی اچھی علمی کتابوں کے تراجم کرتے رہیے۔
@MahammadKazim5 ай бұрын
thanks for sharing
@bookswithashfaqahmed46875 ай бұрын
@@MahammadKazim Thanks
@MahammadKazim5 ай бұрын
nice
@bookswithashfaqahmed46875 ай бұрын
Thank you
@booklakhani16255 ай бұрын
Bahot shandar tabsira. Ab tou yeh kitab parhni hougee. Asif Sahib say aap key bari tareefain sooni hain or aap say milnay ka bara shouk hai.
@bookswithashfaqahmed46875 ай бұрын
@@booklakhani1625 آپ کا بہت بہت شکریہ ان شاء اللہ ضرور آپ سے ملاقات ہوگی۔خوش رہیں سلامت رہیں۔آمین
@qamerul-haq64745 ай бұрын
Ashfaq sahib boht acha introduction karaya , ye karachi walon ka liya aor sindh ka tama bashindon ka liya janna zarore ha , " ham sab ka karachi " , shukriya Karachi Pakistan
@bookswithashfaqahmed46875 ай бұрын
@@qamerul-haq6474 بہت بہت شکریہ جناب خوش رہیں سلامت رہیں آمین
@munafchohan81776 ай бұрын
Yeh book kahan se mile gi. Aur price?
@bookswithashfaqahmed46876 ай бұрын
@@munafchohan8177 لاہور کا ادارہ ہے آتش فشاں وہاں سے ملے گی ۔ آپ فیس بک پر سرچ کر لیجے ۔ ورنہ فیس بک پر میرا پیج ہے " کتابیں جو میں نے پڑھیں" کے نام سے اس پر میں نے اس ادارے کا پتہ ڈالاہوا ہے ۔
@munafchohan81776 ай бұрын
Wese iss book ka 5th edition August 1986 mere pas ha. Yeh wala kon sa edition ha?
@bookswithashfaqahmed46876 ай бұрын
@munafchohan8177 اس میں مئ 2024 لکھا ہواہے
@kitabvirsa22016 ай бұрын
بہت عمدہ
@bookswithashfaqahmed46876 ай бұрын
@@kitabvirsa2201 بہت شکریہ
@GoodMorningwithMalak6 ай бұрын
برادر سر اشفاق احمد صاحب کیسے مزاج ہیں ؟؟
@bookswithashfaqahmed46876 ай бұрын
@@GoodMorningwithMalak جی میں بالکل ٹھیک ہوں ۔
@farrukhmalick97877 ай бұрын
شکریہ اچھی معلومات فراہم کی ہیں❤
@GoodMorningwithMalak7 ай бұрын
برادر ہم بھی پاکستان میں اردو ادب پر کام کرتے ہیں اورادبی چینلز کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔۔ باقی آپ کا چینل سبسکرائیبب کردیا ہے۔ آپ ہمارے ورلڈ پرائم ٹائم والےپرانے چینل والے دوست ہیں۔ اب اس نئے اسٹیشن پر ملیں شکریہ
@aliahmadshahwani97458 ай бұрын
Great Dr. Farooq Baloch
@muhammadzohair28978 ай бұрын
Good work champ
@razeebaloch4528 ай бұрын
Esi trha achi achi kitabon ki review kren tha k hm paden ....Kya ap ye kitaben bechtay b Hain I will order.
@bookswithashfaqahmed46878 ай бұрын
جی نہیں میں کتابیں فروخت نہیں کرتا ۔
@bookswithashfaqahmed46878 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@munafchohan81779 ай бұрын
Ashfaq bhai, aap se zara guide chahiye thi ke Abdullah Malik ki books kahan se mil sakti hain? Pls koi details dein.
@bookswithashfaqahmed46879 ай бұрын
عبد اللہ ملک صاحب کی کتابیں پرانی کتابوں میں ہی ملیں گی۔
@munafchohan81779 ай бұрын
Koi jaga bata dein. Q ke main frere hall aur regal chock pe tu dekhta rehta hon.
@bookswithashfaqahmed46879 ай бұрын
@munafchohan8177 جی میں ریگل پر امجد کے اسٹال کی طرف ہوتا ہوں ۔ آپ امجد کا کسی بھی اسٹال والے سے پوچھ لیجیے گا صبح آٹھ بجے سے گیارہ بارہ تک ہوتا ہوں وہاں
@WerWert-mu6tl9 ай бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیساہے جناب اس حال میں اب کہاہے میں اب سے رابطہ کرنا چاہتاہوں اورمیں بنگلہ دیش میں ہو شکرا جزک اللہ میر ے پاس فیس بک نہں ہے کیونک میں موبائل لیا ہو فقط کچھ کتب مطلعہ کرنے کے ہے اس کےسوا کوی رابطہ کا طریقہ تو اب فقط السلام
@bookswithashfaqahmed46879 ай бұрын
وعلیکم السلام۔ بہت بہت شکریہ۔فیس بک پر میرا پیج ہے ” کتابیں جو میں نے پڑھیں“ آپ وہاں مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔میرا تعلق پاکستان سے ہے۔