Excellent review Ashfaq. Sir you deserve more likes and views than this. I hope your social marketing team can help you reach more global audience
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
@@zeenar بہت بہت شکریہ ۔ کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک کتاب دوستی کو فروغ حاصل ہو۔
@AliUsman-wh4ix4 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ جناب ، میں نے آج ہی آپ کا چینل دیکھا تو حیران ہواکہ آپ نے تو زبردست کتابیں کا ریوو پیش کیا ہے ، جو کہ میرے لیے آئندہ کافی سود مند ہوگا ، اور یہ کتاب بھی میں آج کل خریدنے ہی والا ہوں ۔ لیکن آپ سے اگر ایک ملاقات کرنا ہو تو کیا ممکن ہے ؟ میں دراصل آپ کے پاس ایسی چند نایاب کتابیں ہیں ، جو میں دیکھنا چاہتا ہوں اور کچھ ڈس کشن بھی ۔ کیا خیال ہے ؟
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
وعلیکم السلام بہت بہت عنایت جناب بس آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہے ۔ سلامت رہیں ۔ آمین
@TheMaaimran4 ай бұрын
Kaha seh khareedeh!
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
جی اردو ترجمہ ہے فکشن ہاؤس لاہور نے شائع کی ہے ۔
@AamirFarooq4 ай бұрын
Digital form main ye book hai?
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
جی نہیں ۔
@syedaamirtufail15464 ай бұрын
بطریس صاحبِ کا ترجمہ کیسا ہے ؟ کسی نے پڑھا ہے ؟؟
@bookswithashfaqahmed46874 ай бұрын
ترجمہ کو آپ مکمل معیاری تو نہیں کہہ سکتے تاہم کتاب کا مواد بالکل سمجھ میں آ جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
@ssjavaad4 ай бұрын
اِس شخص ہریری کے فلسطینیوں کے بارے میں خیالات آپ سُنیں تو اِس شخص کو سُننا اور پڑھنا ہی چھوڑ دیں۔