اللہ تعالی تمام ایمان والو کو اس کے شر سے حفاظت فرماے یہ بہت بڑا شریر اور فسادی بندہ ہے اس کی باتوں کی کوی حقیقت نہیں سب گھڑی ہوی باتیں ہیں
@niazkhan4854 сағат бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب کو تو صرف ڈرانا تھا نا۔ جس سے منع کر نا تھا کردیا حضرت! اسباب صرف اختیار نہیں بلکہ حاصل بھی کرنا ھیں ریسرچ و تحقیق کر کے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں۔
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
خدا کا خوف کریں مثبت کام کریں جہاد کی ذہن سازی ضرور کریں لیکن اہل حق کی جماعت کے پیچھے نہ پڑیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
بغیر دلاٸل اور ثبوت کے بزرگوں پر تہمت لگا رہے ہیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
آپ پہلے اختلاف کے آداب سیکھیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
غیرت پیدا کرنا صرف تبلیغ والوں کے ہی ذمہ ہے؟
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
تبلیغی جماعت والے جہاد کے منکر نہیں ہیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
آپ کہ باتوں سے لگ رہا ہے کہ تبلیغی جماعت سے کوٸی فاٸدہ نہیں ہوا حالانکہ تبلیغی جماعت کا فاٸدہ اظہر من الشمس ہے
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
تبلیغی جماعت کو بخش دو
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
تبلیغی جماعت اہل حق کی جماعت ہے
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
بھیا مولانا الیاس صاحب رحمہ اللہ پر تہمت نہ لگاٸیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
برائے مہربانی مثبت کاموں کی طرف توجہ دیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
آپ کا ذاتی ذوق جہاد کا ہے تو ضرور آپ اس کے حوالے سے بات کریں لوگوں کی ذہن سازی کریں لیکن دوسرے اہل حق کی ٹانگیں نہ کھینچیں
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
غلطی کوتاہیاں تمام جماعتوں میں ہوتی ہیں لیکن کچھ غلطیوں کی بنیاد پر پوری جماعت پر گمراہی کا لیبل یا یہودیوں کے ایجنٹ ہونے کا لیبل لگانا نا انصافی ہے
@KhudijaAwan-qo6qx9 сағат бұрын
آپ اپنی آراء کو تبلیغی جماعت کے اکابرین کے سامنے اور پاکستان کے مستند دارالافتاٶں میں بھیج کر جواب حاصل کر کے امت مسلمہ کو بتائيں محض اپنی ذاتی آراء اور غلط فہمیوں کو بنیاد بنا کر لوگوں کو اہلسنت حق کی ایک جماعت سے متنفر نہ کریں انتہائی حیرانگی کی بات ہے جب سے تبلیغی جماعت بنی ہے امت میں خیر کے دروازے کھلے ہیں ہزاروں مدارس بنے خانقاہیں بنی ہیں لوگ دین کی طرف آۓ مساجد سے علما۶ سے جڑے اور اب تک کے تمام اکابر علما تبلیغی جماعت کی تعریف کرتے ہیں آپ اللہ تعالی سے اپنے لیے اور پوری امت کےلیے خیر کا سوال کریں
@abdulsalamgiram423610 сағат бұрын
Tabligi jamat pe Bandi hona chahiye Lakin inke pass kisse kahaniya senate hain inki madat bahot badi hain ye log anpad aur tablig mein raheker rushwat khana maal kaha se bhi mile khate inke pet bahot bade bade hote garam maal kha jate hain.duniya mein log bad bad kama ho rahe hain jhut to bade shidat se bolte
@MuneebUrRehmanMuneebUrRehm-d1w20 сағат бұрын
تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کیا ھوسکتی ھے البتہ اس طاغوت زمانہ مفتی احمد الرحمن کی زبان ھونے والی ھے۔اس کو سفیانی لعین کیساتھ مقید کرتا ھوں
@MuneebUrRehmanMuneebUrRehm-d1w21 сағат бұрын
یہ مفتی خود غدار اسلام ھے اور اسلام دشمن قوتوں کا زرخرید ھے جن باتوں سے تبلیغی جماعت کو محل اعتراض ٹھہراتا ھے وہی اس پر ثابت ھوجاتے ہیں اور مزید اپنی صفوں میں بڑا فتنہ فساد کا خواہاں ھے اللہ تعالیٰ اسکے سارے کرتے دھرتے کو اسی پر پلٹ دے ۔ وصلی اللّٰہ علی النبی الکریم ۔۔
@MuneebUrRehmanMuneebUrRehm-d1w22 сағат бұрын
یہ مفتی صاحب کے اپنے خود ساختہ مفروضے ہیں ، اگر آپ مولانا الیاس رحمۃ اللّٰہ علیہ سے بہتر کوئی طریق کار تجویز کر سکتے ہیں تو کرکے دکھائیں ایسی عالمگیر اپنی جماعت بناکر دکھائیں ورنہ اپنے بکواسات کو بند کر دیں ، ھم جانتے ہیں کہ آپ جیسے یھود و نصاری اور اسلام دشمن قوتوں کے زدخرید چند ٹٹو تبلیغی جماعت کے کام سے متنفر کرنےاور چار دانگ عالم میں خدمت اسلام کو روکنے کیلئے اپنی حیلہ سازیوں میں مصروف ہیں لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے اس سے تبلیغی جماعت کا کچھ نہیں بگڑ سکتا ، مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ کی زیارت اور حضرت مولانا رشید احمد گنگوھی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے حکم واجازت کے بعد اس طریق کار کیمطابق کام شروع کیا جسکے نتیجہ میں زمین کے آخری حصے تک کلمہء اسلام پہنچا چور ڈاکو فساق وفجار پابند صوم و صلوٰۃ و تہجد گزار بنے ، اگر ھمت ھے تو ایسا کرکے دکھائیں ۔۔ اللہ تعالیٰ ھماری صفوں میں چھپے غداروں کا منہ کالا کرے اور سفیانی لعین کیساتھ غرق فرمائے ۔۔ وصلی اللّٰہ علی النبی الکریم ۔
@mahfuzrahman3457Күн бұрын
بیان میں بے انتہا الفاظ، اور جملوں کی تکرار ھے اس سے پرھیز، کریں
@JamalhasnainHasnainКүн бұрын
واقعی بلکل شیطان کے راستے پر ھو آپ کو رائے ونڈ سے بھگایا گیا ھے مجھے یقیں ھے آپ اپنا کوئی الو سیدھا کرنا ھے لیکن وہ سیدھا نہیں ھوگا
@SabahatjanJanКүн бұрын
Janaab ap Tabligh ke Lia nekal J ai tho unparh logon per yeh ghaltian Nahi karen ge
@amazingvideo126Күн бұрын
مولوی صاحب اب ذرا طالبان کی حالت اور طرزِ عمل دیکھ لو
@amazingvideo126Күн бұрын
جتنا وقت لگایا اس کے بعد بھی ایسی جہالت اور بغض اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
@mohammadshoaib4893Күн бұрын
ایڈمن صاحب ٹائٹل میں مولانا عبد الرحمن کو فاضل مدرسہ تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا فاضل لکھا گیا ہے ، بات سمجھ نہیں آ رہی ہے ، وضاحت فرمائیں گے ؟
@mohammadshoaib4893Күн бұрын
تل ابیب کے اندر تبلیغی جماعت کے نقل و حرکت کے کچھ دستاویزی ثبوت فراہم کر سکتے ہیں ؟
@mohammadshoaib4893Күн бұрын
کیا آپ مولانا الیاس صاحب اور خان بہادر رشید الدین خان کے تذکرے کا کوئی کتابی حوالہ دے سکتے ہیں؟
@MuhammadAsghar-md2heКүн бұрын
رائیونڈ میں مجھے ایک تبلیغی نے ایک کمرہ دکھایا اور کہا کہ یہاں جنات کو تبلیغ کی جاتی ہے اور جنات کی تشکیل ہوتی ہے
@UkamisKhan2 күн бұрын
سامنے پوسٹ پر مولانا عبد الرحمان صاحب لکھا ھے اور اندر ریکارڈنگ میں اپنا نام مولانا آصف بتا رہے ہیں ۔۔۔اس سے ان کی حقیقت کا علم ھوجاتا ھے۔۔
@Hereafterisreal2 күн бұрын
Saad aur Modi jab bachche thay tab dono ne chalta jahaz roka tha😂😂
@mdsarfaraz14802 күн бұрын
Hazrat aap agar aalem sahab hai to pehle aap ek saal lagaao jamaat me maalum hoga kitne logo ne eslaam ko chod diya aap ko 3 saal bhe zarure hai
@abulondon2 күн бұрын
The Tablighi Jamaat, an Islamic missionary movement focused on encouraging Muslims to return to practicing Islam, is active in many countries around the world. However, due to political sensitivities and the unique dynamics in Israel, their presence is limited. The Tablighi Jamaat typically operates in countries with significant Muslim populations, and in Israel, the Muslim population is relatively small and mostly located in certain regions. There is no well-known or established **Markaz** (central mosque or gathering place) for the Tablighi Jamaat in Israel as there are in countries like India, Pakistan, or the UK. However, Tablighi Jamaat members sometimes visit, especially focusing on the West Bank, East Jerusalem, and other areas with Muslim communities, although this activity is often limited and discreet. In summary, while some Tablighi Jamaat activities may occur in Israel, they do not have a major presence or a central Markaz in the country due to the socio-political context.
@hajiakbar54693 күн бұрын
جزاك اللهُ مفتی صاحب
@hafsahafsa48503 күн бұрын
Allah ap ki hifazt Kary .ap ne be shak inka asle chera dekhaya h
@sharibkhan52413 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@HafizHabiburrehman1234 күн бұрын
Allah mazid Haq bayan kerny ki tufiq ata farmay
@musaratrehman574 күн бұрын
بھائ۔۔ حق گوئی پر اللہ اپکو جزاک دے دونوں جہاں میں امین
@abdulshakoor-dv5cy4 күн бұрын
جناب قادیانی تو ہر سوال کاجواب دینے کےلئے تیار ہیں آپ سننے والے بنیں۔ اسرائیل میں قادیانی مرکز اسرائیل کے قیام سے پہلے کا ہے باقی سب جھوٹا پراپیگنڈہ ہے۔
@hafsahafsa48504 күн бұрын
Jazakallah ap himmt kar y
@hafsahafsa48504 күн бұрын
Mashallah Allah ap ki hifazt Kary ap ne aik aik bat Sach ki h
@MuhammadIbrahim-tg4cj4 күн бұрын
ap ki sab se ghalti ya chaal ya dar ye hay k ap vedeo bayan record kar k samnay anay ki bajae pas e parda hu,,,
@makkhan37765 күн бұрын
Baqol aapky tablighi aalim taliban k khilaaf thy....... Ab yahi tablighi yh kehty phir rahy hn k taliban tablighi h hn
@sharibkhan52415 күн бұрын
Masha Allah
@gullalajan26375 күн бұрын
tm nay kahan jehad kiya ha kon say zakham lagy han tm ko
@HajiashrafQureshi-d7r6 күн бұрын
Log jud rha to ap ko ke taklefa
@HajiashrafQureshi-d7r6 күн бұрын
Dusman
@HajiashrafQureshi-d7r6 күн бұрын
Mufti shab tablek ka duman lag rha ap
@lashariislamicbayanatoffic52056 күн бұрын
تم نے شروع میں کیا کہا مجھے اچھی انگلش نہیں آتی۔ پھر خود کہتے ہو میں نے میڈیکل یہاں پڑھا جو شخص میڈیکل پڑھا ہو اسے انگریزی نہیں آتی۔ تیرا جھوٹا ہونا یہاں سے پتہ چلتا ہے ۔ تم پکا ۔مودودی ہو ۔ تم جھوٹے ہو۔ تبلیغ کی برکت سے آج مدرسے آباد ہیں۔ جہاد زندہ ہے۔ پہلے مدرسوں میں ماں باپ اپنے ان بچوں کو پڑھاتے تھے جو کند ذہن ہوتا تھا ۔ عصری تعلیم نہیں پڑھ سکتا ۔ آجکل تم جاؤ مدرسوں کا وزٹ کرو قابل بچے میٹرک پاس بچوں کو ترجیح دیتے ہیں ۔
@arifeenalvi6 күн бұрын
جتنے لوگوں نے منفی باتیں کی ہیں ایک نے بھی أصف صاحب کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔۔