Tablighi Jamat & Hijrat By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi | تبلیغی جماعت اور ہجرت

  Рет қаралды 3,580

difa e tabligh

difa e tabligh

Күн бұрын

Пікірлер: 15
@siraj559
@siraj559 Жыл бұрын
Jazakallah
@abdulmujeebkhan7268
@abdulmujeebkhan7268 Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ حضرت کا بیان سننے کے بعد ایمان تازہ ہوتا ہےاور علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
@ziyaofislam7590
@ziyaofislam7590 2 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@hooramkhan6340
@hooramkhan6340 2 жыл бұрын
Assalamualaikum
@ghulamahmad5769
@ghulamahmad5769 2 жыл бұрын
مفتی صاحب کہاں غائب ہو جاتے ھیں؟
@khizarirshadofficial5856
@khizarirshadofficial5856 2 жыл бұрын
اس چینل کی ویڈیو اپنےپراپلوڈ کرسکتےہیں
@aslamparacha1928
@aslamparacha1928 Жыл бұрын
ایک ہے علم، ایک ہے بزرگی علم اور بزرگی تو مفتی احمد الرحمن کی تسلیم۔ مگر ایک عقل بھی ہوتی ہے۔ اور وہ ہر آدمی کی اپنی اپنی ہوتی ہے۔ ہجرت ایک لفظ ہے۔ جو مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ تبلیغ والے تو عقل مند لوگ ہیں۔ ان کو پتہ ہے کہ ان کا یہ نکلنا وہ ہجرت نہیں۔ جو حضورﷺ کے زمانے کی تھی۔ اب اگر جو لوگ ہندوستان سے پاکستان ہجرت کرکے آۓ ہیں۔ تو ہم ان کو بھی مہاجر اور ان کی نقل مکانی کو ہجرت کہتے ہیں۔ اور ہر کوئی سمجھتا ہے۔ کہ وہ مکہ مکرمہ والی ہجرت تو کب کی ختم ہو گئ ہے۔ مگر ہندوستان سے پاکستان کو آنا بھی ہجرت ہی کہتے ہیں۔ تبلیغ والے بھی اس وقتی نکلنے کو ہجرت کے لفظ سے موسوم کرتے ہیں۔ کوئی بھی نہیں کہتا کہ یہ وہ مکہ مکرمہ سے مدینہ' پاک والی ہجرت ہے۔ بس لغت کا ایک لفظ ہے۔ نہ کہ اصطلاحی ہجرت۔ عقل اگر کسی پنساری کی دوکان سے ملتی۔ تو میں چونکہ مفتی صاحب کا علم اور بزرگی کا بہت بڑا عقیدتمند ہوں۔ اس لئے ایک آدھ روپہ کی پڑیا ضرور بطور ہدیہ بھیجتا۔ چونکہ مفتی صاحب سے مجھے دلی عقیدت ہے۔ اس لئے زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ مگر کیا کیا جائے کہ تبلیغ کی بات ہے۔ اور یہ بات بھی بہت واضح ہے۔ کہ تبلیغ نے ہی اس دور میں دین کا کام کیا ہی۔ ورنہ دین تو ایسا ختم تھا کہ اب اس کا نام و نشان بھی نہ ہوتا۔ ایک اسی طرح کے اچھے بزرگ اور اچھے عالم مگر عقل کے پورے ملے۔ فرمانے لگے۔ تبلیغ کی ترتیب میں بتاتا ہوں۔ بڑی خوشی ہوئی کہ شاید کوئی پرانے تبلیغی بزرگ ہیں کچھ ایمان تازہ ہوگا۔ پوچھنے پر پتہ چلا کہ تبلیغ میں ایک دن بھی نہیں لگایا۔ میں نے عرض کی کہ میں نے بھی مدرسہ میں ایک دن بھی نہیں لگایا۔ اور نہ ہی عربی کا ایک لفظ پڑھا ہے۔ اور اگر اجازت ہو تو کل سے مدرسے والوں کو تعلیم کی ترکیب بتانے حاضر ہو جاؤں۔ تبلیغ ایک کام ہے۔ اس میں سینکڑوں حکمتیں ہیں۔ اور جو کام میں برسوں سے لگا ہؤا ہے۔ یہ وہی جانتا ہے۔ حضرت تھانوی رحمة کی خدمت میں درس نظامی کے فارغ علماء کرام اور مفتیان عظام سوال کرنے حاضر ہوتے۔ فرماتے وقت لے کر آؤ اور عام مجلس میں بیٹھو۔ کچھ عرصے کے بعد اپنی خاص مجلس میں بیٹھنے کی اجازت فرماتے مگر سوال کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ جب دیکھتے کہ اب ان میں سوال کرنے کی استعداد پیدا ہو گئ ہے۔ تو سوال کرنے کی اجازت فرماتے۔ مگر اب سمجھ آنے کے بعد تمام سوالات حل ہو چکے ہوتے اور کوئی اشکال باقی نہ رہتا۔ بندہ بلا مذاق عرض کر رہا ہے۔ کہ یہ مفتی صاحب ہوں یا کوئی اور۔ ان کو تبلیغ کے الف اور ب کا بھی علم نہیں۔ پہلے تو یہ وقت لگاءیں اور کسی بالکل نۓ اور سادہ سے تبلیغ والے کی صحبت اٹھاءیں۔ تا کہ اپنی اصلاح کرا سکنے کی اپنے اندر استعداد پیدا کریں۔ ابھی تو یہ خود زبردست اصلاح کرانے کے محتاج ہیں۔ اور کم علمی نہیں کم عقلی کی وجہ سے تبلیغ والوں کی اصلاح خبط دماغ میں سما گیا ہے۔ تبلیغ اتنا معمولی کام ہے۔ سالہا باید تا یک سنگ اصلی ز آفتاب لعل گردد در بدخشاں یا عقیق اندر یمن۔ ساعت بسیا باید در کشیدہ انتظار تا کہ در جوف صدف مارا شود در عدن یہ ان تبلیغ کے اصلاح یافتہ کی اصلاح کی فکر میں۔ اور تبلیغ والوں کا تو ابھی ان جیسے لوگوں کو اپنی مجلس میں بیٹھنے کے قابل بھی نہ سمجھنا۔ حق یہ ہے۔ کہ ان جیسے لوگ تو ابھی اشکالات میں گرفتار ہیں۔ اور تبلیغ والے کام کی بنیاد رکھ کر فارغ بھی ہو چکے۔ اور عالم کے نظام کے اندر اس بات کی زبردست بنیاد رکھی دی ہے۔ کہ سب الله سبحانہ وتعالیٰ ہے اور سب وہی کرتا ہے۔ اور عبادت کے تن تنہا لایق ہے۔ تبلیغ والوں نے عالم کا نظام بدل ڈالا اور ان عقل کے کوروں کو ابھی تک سمجھ بھی نہیں آئ۔ ہدایت یافتہ تو ہیں مگر کچھ الله سبحانہ وتقدس ان کو عقل بھی دے
@hooramkhan6340
@hooramkhan6340 2 жыл бұрын
Kabhi allha say rah -e - haq ki dua ki hai
@hooramkhan6340
@hooramkhan6340 2 жыл бұрын
Kia koi tableegh ka buzurg ne mic aur camera par ye majmay mai ya mimbar par kis par eteraz kia hai batao hamesha Haq ki mukhalfat hoti hai
@Akgamer-ls9tx
@Akgamer-ls9tx 2 жыл бұрын
Are be wakoof aalim ka kaam hai islaah karna is lei mukhaalif hote hai saadyaani
@khursheedahmed5101
@khursheedahmed5101 2 жыл бұрын
@@Akgamer-ls9tx Ye pata chalta hai aap kii tarbiyat ka. Shayad mufti ahmed ur rahman sahab na kii hai.
@owaisshaikh4003
@owaisshaikh4003 2 жыл бұрын
Jahil tabligi nhi tum quran hadis ki tahrif karte ho ,kital ki aayat aur aahadis
@moulanasab4974
@moulanasab4974 Жыл бұрын
Tableeg walun m ab gumrahe arhe hai jo quran o sunnat k mafhoom badalty hain
Perfect Pitch Challenge? Easy! 🎤😎| Free Fire Official
00:13
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 89 МЛН
Человек паук уже не тот
00:32
Miracle
Рет қаралды 4,2 МЛН
tabligi jmat me gasht ke fazail sahi h ya ye  jhooth h
19:06
friend imran shaikh
Рет қаралды 32 М.
مناظرہ بر مروجہ تبلیغ حصہ ١
49:07
مجلس اصلاح امت الہند
Рет қаралды 10 М.
Explanation Of Tablighi Jamat's Deviation By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
1:10:04
Perfect Pitch Challenge? Easy! 🎤😎| Free Fire Official
00:13
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 89 МЛН