Пікірлер
@FazliRabbi-m4l
@FazliRabbi-m4l Сағат бұрын
اس کا مطلب ہے کہ علامہ صاحب اپنے اسلاف کی کتابوں سے بھی بے خبر ہے یہ تو آپ ارواح ثلاثہ نامی کتاب میں ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حالت یقظت میں اپنے جسد عنصری کے ساتھ تشریف لائے تھے ۔اسر اور اوپر تھانوی صاحب نے بھی یہ کمنٹ ثبت کی کہ یہ ممکن ہے۔
@muhammadferoz7025
@muhammadferoz7025 5 сағат бұрын
عقل۔فہم۔ سمجھ دس ہزار سے ایک سو پچاس کو ھی آنی تھی۔ تعداد کا زیادہ ھونا حق پر ھونے کی دلیل نہیں۔ عبدالسلام رستمی بہت بڑے عالم تھے۔ مقلد مقلد ھی ھوتا ھے۔
@Ryk-sw4sy
@Ryk-sw4sy 7 сағат бұрын
????😮
@SalmanKhan-mc4zl
@SalmanKhan-mc4zl 8 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@masoodaftabahmed7828
@masoodaftabahmed7828 9 сағат бұрын
Jahil aor Ahmaq Mulllah
@arshbhai561
@arshbhai561 9 сағат бұрын
آواز بہت ہی کم آرہی ہے🎉🎉🎉
@arshbhai561
@arshbhai561 9 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان❤❤❤❤❤❤❤ میں انڈیا کے گجرات سے) محمد یونس کاچھیلا مکی مسجد
@raheemullahmutagalim2091
@raheemullahmutagalim2091 10 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤
@SadiUllah-e6y
@SadiUllah-e6y 15 сағат бұрын
Mashallah❤❤
@mis2788
@mis2788 16 сағат бұрын
ماشا اللہ تبارک اللہ
@SyedFahad-sk9gu
@SyedFahad-sk9gu 16 сағат бұрын
بہتر نہیں بلکہ بہترین تفسیر ۔۔مضبوط نہیں بلکہ اضبط علمی نکات۔۔۔لیکن کاش اگرحضرت اپنے درس کو سنجیدگی سے کرتے۔۔
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 17 сағат бұрын
3:22:02 احمد رضا خاں کاش پٹھان نہیں ہوتے
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 17 сағат бұрын
1:04:01 ہندوستان کے قرآن مجید میں وقوف کی غلطیاں
@user-lf3je8fl5j
@user-lf3je8fl5j 17 сағат бұрын
😂ماشاء الله ، حضرت نعیم رضی الله عنہ کے واقعات کس کتاب میں لکھے ہیں
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 18 сағат бұрын
1:34:02 موسی کے معنیٰ کیا ہے
@UbaidAli-ts9cm
@UbaidAli-ts9cm 18 сағат бұрын
🎉❤
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 18 сағат бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ حضرت کے وقت میں برکت عطاء فرمائے آمِین
@muhmmadqasim9966
@muhmmadqasim9966 19 сағат бұрын
Mashallah
@Saleem-dc9po
@Saleem-dc9po 19 сағат бұрын
Bhai.awaz Kam ha
@Asssffy
@Asssffy 19 сағат бұрын
sir muje lagta hai mobile ki recording puri team ka scotland jana possible ni hai jitna ho saka team se un ho ne kr diya
@subhankhannnnnnn
@subhankhannnnnnn 20 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@Honesty001
@Honesty001 20 сағат бұрын
Tookta Nahi Acha Alfaaaz Nahi
@muhammadlatif5366
@muhammadlatif5366 22 сағат бұрын
Like
@LateefAli-es9qf
@LateefAli-es9qf 22 сағат бұрын
Kutta Mangal bhonkta hai
@kamranhaider6940
@kamranhaider6940 Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@hajikakka7313
@hajikakka7313 Күн бұрын
اہلسنت والجماعت احناف دیوبندزندبدحیاتیی
@salmakazi416
@salmakazi416 Күн бұрын
Samaj apni Apni Khayaal Apna Apna
@AmjadJutt-l5u
@AmjadJutt-l5u Күн бұрын
استغفراللہ مولانا پتہ نئ کدھر سے جھوٹ قصے لے آتے ہو وہ بھی صحابہ پر.اللہ معاف کرے.جب اونچا ہنسنے سے منع کیا گیا اور پھر مسجد میں اونچا ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے.
@AmjadJutt-l5u
@AmjadJutt-l5u Күн бұрын
Joot ki b had hoti ha.jab nabi na bata dia mu khol kr oncha hasna ni to kasay nabi ka farman sahaba ni mantay deena thora khni laeefy zada Astagfarullh
@MuhammadSahal-b1v
@MuhammadSahal-b1v Күн бұрын
Keder ha ye hadis
@AliAthar-rm2pm
@AliAthar-rm2pm Күн бұрын
Quran orders: "Atee-ullah-wa-atee-ur-Rasool"
@ishfaqmandloo2286
@ishfaqmandloo2286 Күн бұрын
I had some grudge against this molana but today he has proven that he is a Hayaati. ...
@YounisWrites23
@YounisWrites23 Күн бұрын
Mirza Qadiani par lannat beshumar
@arslanramzan1401
@arslanramzan1401 Күн бұрын
السلام علیکم کوئی بھائی آغا صاحب کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے یہ کہاں کے ہیں اور کون سے مکتبِ فکر سے ہیں...
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 Күн бұрын
1:00:01 آدم علیہ السلام کو سجدہ کیا تھا۔ کیا وہ سجدے تعظیمی تھا؟
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 Күн бұрын
43:11 قرآن میں سب کچھ ہے یہ بات غلط ہے
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 Күн бұрын
24:13 تبلیغ والے کہتے ہے ہمارا سیاست سے تعلق نہیں
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 Күн бұрын
02:33:06 ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 Күн бұрын
2:33
@yusufkhan3386
@yusufkhan3386 Күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ آپکے وقت میں برکت عطاء فرمائے آمِین
@mominahmad313
@mominahmad313 Күн бұрын
Gulistaa me har phul ki khushbu alag he Hazrat aap bhi koi kam thodi he Aap ki baat hi alag he
@karawan-e-delhi662
@karawan-e-delhi662 Күн бұрын
عالم دین کی فضیلت آئی ہے اور عالم کے لئے یہ ضروری نہیں کہ وہ کسی مدرسہ کا فارغ ہو ، اگر کسی عالم دین سے متاثر ہو کر یہ اس سے سیکھ کر علم حاصل کریں تو ایسے بھی عالم ہے اور مستند ہیں
@MuhammadTariq-xo7pk
@MuhammadTariq-xo7pk Күн бұрын
Imran khan sahib hi pakistan ko Allah pak kai hukum sai mushkilat sai nikal saktai hain. InshaaAllah
@nazrulislamnazrulislamqasm8921
@nazrulislamnazrulislamqasm8921 Күн бұрын
محترم اس سے آگے کے دروس بھی اپلوڈ فرما دیں بڑی مہربانی ہوگی
@nisarjaffrey8960
@nisarjaffrey8960 Күн бұрын
یه تو عمر نے کہا تہاُحسبناُکتاب۔ آپ نے عمر کو فتنہ کہا؟ شاید آپ ٹہیک کہا۔ عمر ہی فتنہ تہا۔
@abdullahmani5123
@abdullahmani5123 18 сағат бұрын
ادب سے نام لو
@nisarjaffrey8960
@nisarjaffrey8960 Күн бұрын
یه تو عمر نے کہا تہا۔ آپ نے عمر کو فتنہ کہا؟ شاید آپ ٹہیک کہا۔
@askgpt836
@askgpt836 Күн бұрын
Phle ki 5 hadeesen sabaq no. 30 mein hain
@techtalk9072
@techtalk9072 Күн бұрын
Ulmae deoband hind bahetrin hy
@MirhamadReki
@MirhamadReki Күн бұрын
استادمحترم کی تقرریر سن کردل بھت ہی خوش هوگیا بلکہ مجھے یہاں تو عدم سماع الاموات پرایک اور دلیل بھی سمجھ میں آگئی کہ سلف صالحین کے پہلے طبقہ کے دو عظیم اہل علم (سیدہ عائشہ ،قتادہ )نے سماع مردگان کی نفی اس وقت کی جب انہوں نے اس وقت کے دو عظیم شخصوں ( عمرو ابن عمررض)کی نسبت سن لیاتھا کہ وہ سماع کے قائل ہیں ۔۔۔۔۔اور آخردورمیں بھی دوبڑے اہل( علم آلوسی،انورشاہ کشمیری) نے بھی کلی طورپرسماع مردگان کی نفی کی عدم سماع کواصل قراردیا۔۔۔۔۔باقی رہی یہ بات کہ انک لاتسمع الموتی میں سماع (سننے) کی نفی نہیں اسماع (سنانے)کی نفی ہے ۔چلیے مان لیا کہ سنانے کی نفی ہے یعنی تم ژندہ لوگ مردوں کونہیں نہیں سنا سکتے ،ایک بات کلیرہوگئی کہ زندوں میں یہ جب قدرت ہی نہیں کہ اپنی بات مردوں کوسناسکیں توپہرخودبخوددوسری بات کلیرہوگئی کہ جن کے جسم میں نہ روح ہے اور نہ ہی حواس خمسہ پہروہ کہاں سے یہ قدرت حاصل کرگئے کہ وہ سنتے ہیں ؟! نوٹ یہاں یہ ذہن نشین ہونی چائیے اللہ پاک قدرت زیربحث نہیں کیونکہ ان اللہ یسمع من یشاء۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی جس کوبھی سناناچائے وہ سناسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔انسانوں میں سننے اور سنانے کی طاقت وقدرت موجود میں حتی کہ ژندہ انبیاء علیھم السلام میں یہ قدرت موجود نہیں اسی اوپر والی آیت کے بعد اللہ پاک اپنے پیارے محبوب رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے کھل کر فرما رہے ہیں وماانت بمسمع من فی القبور۔۔۔۔۔یعںی اے میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم آپ سنانے والے نہیں ہیں انکوجوقبروں میں ہیں۔۔۔۔۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مردوں کونہیں سناسکتا توپہر میں اور آپ کون اور کیاہیں کوایسی کام کے کرنے ہونے کادعوی کرتے ہیں ۔غوروفکرکی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیے ایک اور دلیل مردوں کے نہ سننے پر پیش کروں تاکہ مردوں کے سننے سنانے کادروازہ کلی طورپربندہو۔۔۔۔سورہ فاطرمیں ہے ان تدعوھم لایسمعودعائکم ولوسمعواماستجابولکم ۔۔۔۔۔اور پہراگے اس آیت پرتمام احباب حیاتی مماتی سب غوروفکرکریں و یوم القیامہ یکفرون بشرککم ۔۔۔۔جی ہاں اصل بات مردوں کے سننے اور نہ سننے کانہیں بنیادی مشکل لوگوں کے شرک میں مبتلا ہو جانے کاہے قبر پرستی ،پیرپرستی نبی اورولی پرستی کاہے اوراسکاچورراستہ یہی" سماع واسماع الاموات " ہے ۔جی ہاں اللہ پاک نے توکھل کہ اس آیت میں کہ دیاہے لوگو تم لوگ جن کو مشکل کشا حاجت روا اپنامحسن ودوست سمجھ رکھا ہے وہ تم لوگوں کا کچھ بھی نہیں سنتے ۔جی ہاں کچھ بھی نہیں سنتے بالفرض اگر سن بھی لیں تو جواب نہیں دے سکتے کچھ نفع نہیں دے سکتے پہر ۔۔۔۔۔۔بلکہ مافوق الاسباب جس سماع واسماع کی چکر میں لگے ہو ایسا نہ ہو قیامت کے دن تمہاری اس فعل ( شرک ) پر تمھارے سارے محسنین نبی ولی شھید سب تم سے بیزاری کرنے لگیں اور تم اس شرک کیوجہ سے گرفتار عذاب ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں یاد رکھو ولاینبئک مثل خبیر۔ اللہ پاک تم سب کاسننے والاہے سب کابگاڑدرست کرنیوالا حاجت روا مشکل کشا وہی ہے اسی کو پکارو اس جیساتمھاراکوئی محسن نہیں اس جیسا حقیقتوں کی خبر دینے والا کوئی نہیں۔۔۔۔امیدہے احباب سورہ فاطران آیتوں کوگھرجاکر اپنے ہی مولویوں کی ترجمہ کردہ قرآن اورتفسیرمیں دیکھ لیتے ہیں مسئلہ سماع اور اسماع اموات کوسمھنے کی کوشش کریں گے۔۔۔ابومعاویہ ریکی 2024