Пікірлер
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 2 минут бұрын
All viewers/well wishers/visitors of Holy Shrine of Hazrat Baba Kanwala Gujrat Auliya RA are requested to pray that Allah Almighty give Aulad to all non issuable especially for me and mineself that Allah Almighty give us Aoulad e Narina to myself /mine younger brother/mine elder sister. Ameen Summa Ameen
@nizarladak4553
@nizarladak4553 Сағат бұрын
It's sad that we worship dead so called spiritual individuals which is shirk. No wonder Pakistanis are facing so much problems as they have moved away from Islam's original teachings.
@SyedHussain-p5x
@SyedHussain-p5x Сағат бұрын
گیلانی صاحب السلام علیکم آپ کی راہنمائی کرنا مناسب سمجھا منگلہ پل سے پہلے ایک سڑک بڈھیار گاوں کی طرف جاتی ہے اس سڑک پر موٹر سائیکل اور گاڑیاں بھی جاتی ہیں بڈھیار گوں سے پہلے ایک چھجلہ گاوں آتا ہے چھجلہ پہنچنے پر آپ کو یہ قلعہ سامنے نظر آئیگا یہاں سے تھوڑا پیدل راستہ چل کر رامکوٹ قلعہ آپ جاسکتے ہیں بہر حال بڈھیار جانے والی سڑک جہاں سے شروع ہوتی ہے وہاں سے آپ کسی سے مذید معلومات حاصل کرکے بڈھیار والی سڑک پر سفر شروع کریں میں سن 1968 میں بڈھیار گاوں گیا تھا تو سڑک سے یہ قلعہ دیکھا تھا سید مظفر حسین کاظمی مانچسٹر یو کے
@saleemkhan6208
@saleemkhan6208 2 сағат бұрын
Very nice 👍 God blessing you
@sunnykanjanareebkanjan6156
@sunnykanjanareebkanjan6156 2 сағат бұрын
7 hijri ko letters likhy murshid
@waheedrana6210
@waheedrana6210 2 сағат бұрын
اج یہ سیدھا بتائیں نا کہ 1993 میں نواز شریف کی حکومت تھی یہ اس کا کام ہے بتاتے ہوئے شرما کیوں رہے ہیں
@shahidiqbalkhokhar5688
@shahidiqbalkhokhar5688 3 сағат бұрын
یہ ایک تاریخی حقیقت ھے کہ ٹرانسپورٹرز نے پیسے 💰 دے دلا کر پاکستان ریلویز کو تباہ کروادیا ۔ جبکہ پوری دنیا میں ریلوے کو جدید بنایا جا رہا ھے ۔ سمندری/دریائی راستے کے بعد سستا ترین زریعہ ریلوے ھے ۔ جزاک اللہ خیرا ❤
@vanshkayoutubegyan9514
@vanshkayoutubegyan9514 3 сағат бұрын
Sach Bolo Jhuth di Pando ... Katleaam di shuruaat hi tusi loka ne kitti si te jado Action da Reaction Hoya te ta hi aa katleaam rukeya si....
@amaanraja9715
@amaanraja9715 7 сағат бұрын
RAJPUT JANJUA
@kanwalsabooh2437
@kanwalsabooh2437 9 сағат бұрын
sir , aik tou yh log jahel hain doosra seekhny ki koshish bh nai krty abhi JB kb daikhna hua kry ga ap logon ki vidios main hi daikha ja saky ga--- thanks 👍
@ARAwan1525
@ARAwan1525 9 сағат бұрын
سر، آپ کسی انٹرنیشنل آرکیالوجسٹ کی رائے لیکر پھر کھنڈرات کی تاریخ بتائیں۔ ورنہ دستیاب تاریخی حوالے سے بات کریں۔ آدم علیہ السلام کی آمد کی تاریخ 6 سے 7 ہزار سال، بتائی جاتی ھے۔ یہ ایک نبی سے دوسرے نبی کے درمیانی عرصہ سے مؤرخین نے ناپا ھے۔ علماء آپکے سوال پہ خاموش ھیں۔صوفیاء نے سائنس کے اس سوال کا جواب دیا ھے کہ دنیا میں 7 ھزار سال سے پرانی تہذیب کیسے ممکن ھے۔ حوالہ کے کے لئے سلطان باھو کے سلسلہ میں ایک بزرگ نور محمد کلاچوی کی کتاب عرفان دوم پڑھیں ۔
@nailabushra1139
@nailabushra1139 11 сағат бұрын
بہت عمدہ تحقیق ہے۔۔پہلی بار چکوال اور نیلہ دلہہ کاعلاقہ دیکھا جو اسلام اباد جاتے ہوئے سائن بورڈ پر پڑھا کرتے تھے۔۔۔۔۔بہت خوبصورت علاقہ ہے یہ سارا۔۔۔۔۔افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ انگریز دور کا شاندار ریسٹ ہاوس کیسے ضائع کیا جا رہا ہے۔۔۔۔اس تاریخی عمارت کو تو محفوظ کیا جانا چاہیے پر اس ملک میں ہر چیز ہی زوال پذیر ہے 😢
@anjammasood2838
@anjammasood2838 13 сағат бұрын
very good information regarding chakwal for the tourist and good information for Railways
@ssminds7751
@ssminds7751 15 сағат бұрын
Shah g ap kisi munasib jaga beth kar muslim history per b 20 25 minutes ka vlog kea krn. For example bannu umayed abbasa tughluk ghulama etc
@muhammadraza9350
@muhammadraza9350 20 сағат бұрын
Badshahi masjid me rakhy gae taburkat ki asliyat k bare me bhi bataen
@alishah7945
@alishah7945 23 сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب گیلانی صاحب
@ze1940
@ze1940 23 сағат бұрын
Gillani sahib Please make correction.ye 26 June 1539 ki baat hai not 1939 as you have said.
@rakhshindajabeen9318
@rakhshindajabeen9318 23 сағат бұрын
😊
@MuhammadSharif-u7i
@MuhammadSharif-u7i 23 сағат бұрын
ap nai maray sowal ka haq ada kar deda hay syed shb
@MuhammadSharif-u7i
@MuhammadSharif-u7i 23 сағат бұрын
shah shb main ap ke jawab ko salam karta hu ap bohat he barha adime ha
@alishah7945
@alishah7945 Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی دلچسپ تاریخی معلومات ہیں بہت ہی لطف آیا ہے شاہ صاحب۔ سلامت رہیں۔امین۔
@wajidhussain8675
@wajidhussain8675 Күн бұрын
سلام آپ نے راجہ جے پال کا ذکر نہیں کیا اگر کوئی روشنی ڈال دیتے اچھا ہوتا
@amaanraja9715
@amaanraja9715 Күн бұрын
Dallay ho tum
@perveenakhter7865
@perveenakhter7865 Күн бұрын
In ki information dryer mallom hoti he
@KuldeepSingh-ww7nl
@KuldeepSingh-ww7nl Күн бұрын
93000, Ha ha ha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
😂😂😂😂😂
@quranhadeesknowledge8471
@quranhadeesknowledge8471 Күн бұрын
Behtreen vlog.. mera naanka dislkot se h.. sislkot wazirabad Road pr h unka ghar.. I love this city❤.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Thanks a lot
@syedrazakhalil
@syedrazakhalil Күн бұрын
aoa....shah sb aap bahut mehnat krte hain...mashallah. aap ko chakwal ki ek jaga ka link bheja tha wo pta ni koi fort tha ya koi airport tha aap us jaga k bare main koi malomaat le k vlog bnain aur meri tarha k bahut se logon ki malomaat main izafa farmaen.....❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Wa Alekum us Salam Main koshish karon ga janab. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@syedrazakhalil
@syedrazakhalil Күн бұрын
@@zulfiqargilani shah jee aap reply krte hain bari khushi hoti hai.... aap bhi syed bhai hain is lye aap se is nisbat se ziada acha lgta hai.... allah aap ko sehat wali lmbi zindgi ata frmae amin.
@Bhatti_Saab_7773
@Bhatti_Saab_7773 Күн бұрын
i am a Bhatti Rajput from Jaisalmer, India descendant of Rawal Devraj Bhati on whose name it's known.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
That's great
@drasifalinaseer4476
@drasifalinaseer4476 Күн бұрын
Why we are facing such problems foe our national projects and creat disturbance to be completed bad luck for Pakistan Allaha Hamarayae Hall payae raham karayae
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
This is our bad luck
@quranhadeesknowledge8471
@quranhadeesknowledge8471 Күн бұрын
Main bhi 2013 men gya tha kamran ki baarah dari men.. maazi k dareechon men jhaankne ka moqa milta h aisi jagahon pr jaa k
@nailabushra1139
@nailabushra1139 Күн бұрын
یہ بادشاہ کتنے ظالم ہوتے تھے جو اقتدار کی خاطر اپنے سگے رشتوں پر بھی ظلم ڈھاتے تھے۔۔ بیس سال شہزادی کو قید تنہائی میں رکھا گیا۔ ۔ 😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
مغل شہنشاہ جہانگیر کا ایک جملہ تاریخ کا حصہ ہے کہ بادشاہ کسی کا رشتہ دار نہیں ہوتا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ان کے ظلم کا۔ اس نے یہ جملہ اپنے بیٹے خسرو مرزا کو بغاوت کے جرم میں سزائے موت سناتے ہوئے اس وقت کہا تھا جب درباریوں نے یہ کہہ کر رحم کی اپیل کی تھی کہ جسے آپ سزا دے رہے ہیں وہ آپ کا بیٹا ہے۔
@ssminds7751
@ssminds7751 Күн бұрын
Archaeology deptt is k around dewwar laga k sambaal ln Warna agly 5 years is per b qbza ho jay ga😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Is ka future aesa hi lagta hai
@Fazal1122
@Fazal1122 Күн бұрын
بہت خوب انتخاب ہے جناب ۔ البتہ ہمارے اپنے لوگ جو اس ملک کے مفادات پر اپنے مفادات کو ترجیح دیتے ہیں کی خود غرضیوں پر دل دکھی ہوا ۔ جزاک اللّہ علیہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
افسوس کہ یہ خود غرضیاں ہماری رگ رگ میں سرایت کر چکی ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@nailabushra1139
@nailabushra1139 Күн бұрын
اپ کے وی لاگ کا دھیما دھیما میوزک بہت اچھا لگتا ہےاور اپ تحقیق اور جستجو قابل تعریف ہے ۔۔۔بہت محنت سے اپ یہ وی لاگ بناتے ہین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
وی لاگ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@all24jobs34
@all24jobs34 Күн бұрын
Sir Kpk ka trf b jae
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
KPK men bohat vlog kiye hen sarkar. Kisi waqt meray channel ka homepage visit karen. Bohat kuch milay ga in sha Allah.
@fayazakhtar5411
@fayazakhtar5411 Күн бұрын
شاہ جی اپ کے پچھلے وڈیو ملکانہ جس میں مندر رات پر اپ نے غلطی نکالی اس وڈیو میں لمحہ فکریہ میں نے لکھا ہے اپ دیکھ لیں شکریہ!
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
سرکار میں نے بہت محنت سے اردو سیکھی ہے۔ اس لیے سہولت کی جمع سہولیات اور مندر کی جمع مندرات بہت گراں گزرتا ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ آپ نے کیا لکھا ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
سرکار وہاں مجھے آپ کا کوئی تبصرہ نظر نہیں آیا۔ زحمت نہ ہو تو دوبارہ لکھ بھیجیں۔ شکر گزار رہوں گا۔
@fayazakhtar5411
@fayazakhtar5411 Күн бұрын
سرکار میں نے جو بورڈ پر لکھا تھا اس کی غلطی کاحوالہ دیا ہے کہ اپ کو میرا میسج مل جاۓ شکریہ !
@fayazakhtar5411
@fayazakhtar5411 Күн бұрын
3 دن پہلے وڈیو میں جس کا عنوان یہ تھا Twin Temples of Malkanaاس میں دوسرے نبر پر لمحہ فکریہ ہے یہ لمحے تو اور زیادہ فکر والے ہیں 😅
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
جی آپ کی بات درست ہے کہ یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم اپنی اقدار اور ثقافت کے ساتھ ساتھ اپنی قومی زبان سے بھی دور ہوتے جارہے ہیں لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی حل نہیں۔
@tanveerbodla3132
@tanveerbodla3132 Күн бұрын
آپ گیلانی صاحب، یہ باتیں کہاں رہ کر رہے جہاں مکالمہ مر چکا ھے ۔۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
مکالمہ مرا نہیں ہم نے اسے فراموش کر دیا ہے۔
@princeabubakar4255
@princeabubakar4255 Күн бұрын
بے غیرت انسان تمہیں اتنا نہیں پتہ کہ بھگوان رام یہ اللہ کے نام نہیں ہے ب**** کرتے ہو کہ ہندو اور فلانا اللہ کا نام لیتے ہیں کلمہ پڑھو اور دوبارہ سے مسلمان ہو جاؤ
@Hindustani497
@Hindustani497 Күн бұрын
Sanatan ko barbaad karne jo nikle wo khud aaj barbaad ho gaye
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Jee aesa hi hai.
@Hindustani497
@Hindustani497 Күн бұрын
I proud of india 🇮🇳 hindu 🕉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
May Allah protect your pride.
@MuhammadSharif-u7i
@MuhammadSharif-u7i Күн бұрын
ap history ke professor reh hain kya is ly intana knowledge rakte hain
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Main history ka student hon
@MuhammadSharif-u7i
@MuhammadSharif-u7i Күн бұрын
shah shb kabi ap ko rona aya hai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Main aek link share kar raha hon isay end tak dekhiye ga please. Aap ko jawab mil jaye ga. kzbin.info/www/bejne/h526Y5qqoduEm7c
@completerevolutionmovement6973
@completerevolutionmovement6973 Күн бұрын
شاہ صاحب السلام علیکم "میں آ پ کے تاریخی وی لاگ دلچسپی سے دیکھتا ھوں اور میرا تعلق چکوال شہر سے ھے _ میں بھی تاریخ کا ادنیٰ طالب علم ھوں اور ھبوط آ دم سے لیکر آ ج تک ایام و سنین کی روشنی میں تاریخ مرتب کر رہا ہوں _ تاریخ کی روشنی میں ھبوط آ دم سے لیکر آ ج تک سات ھزار چھ سو اڑسٹھ سال گزرے ھیں _ ایک روایت کے مطابق ھمارے حضرت آ دم علیہ السلام سے قبل ایک لاکھ آ دم اپنی اولادوں اور حکو متوں کے ساتھ گزر چکے ھیں _ جن کا احوال اللہ تعالیٰ نے اپنی کسی خاص حکمت کے تحت ھم سے مخفی رکھا ھے _ اب رہا سوال کوال کی ریلوے لائن کا تو یہ میں بتاتا چلوں کہ چکوال سے آ گے ریلوے لائن موضع بھون تک جاتی تھی جو ھندووءں کا ایک مقدس مقام تھآ اور بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کا تعلق بھی بھی اسی قصبہ سے ھے _ اس کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کے مشہور حریت پسند لیڈر ملک یاسین کی بیوی مشعال ملک کا تعلق بھی موضع بھون سے ھے جو میرے ھم زلف ملک وزیر ( حال مقیم جرمنی) کی سگی بھتیجی ھے_ پاکستان میں تقریباً 80 فیصد برانچ ریلوے لائنوں پر یہ عزاب سن 1993 میں اس وقت جب پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف تھے اور وزیر ریلوے سرحد کے محمد بشیر بلور ( مشہور ٹرانسپورٹر) تھے _ اب یہ تمام ریلوے پٹریاں جن کی لمبائی ہزاروں کلومیٹر بنتی ھے ٫ میاں شریف کی اتفاق فاؤنڈری میں پگھل کر ھماری چھتوں اور پلوں پر آویزاں ہیں اور بشیر بلور کے سینکڑوں ٹرالے موٹر وے پر رواں دواں ہیں _ باکستان ژندہ باد
@sabakhan9368
@sabakhan9368 Күн бұрын
Awesome Vlog as usual,great efforts as this area seems a typical snaky area but shukar hai Allah nay khair keya!
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
So nice of you. Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@haby2416
@haby2416 Күн бұрын
Keep it up good work sir. 👏
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Thanks a lot dear. Stay blessed.
@manwar6654
@manwar6654 Күн бұрын
Good work 👏💯
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Thanks a lot
@jadoontv9290
@jadoontv9290 Күн бұрын
میرۓ علم کےمطابق تلہ گنگ چکوال کی تحصیل نہیں ھے ۔تلہ گنگ ضلع ھے ۔ 09/23/2024
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
تلہ گنگ ضلع بنانے کا اعلان کیا جا چکا ہے لیکن ابھی اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
@jadoontv9290
@jadoontv9290 Күн бұрын
@@zulfiqargilani اچھا اچھا۔ مجھے کسی نےبتایاھے کہ بن چکاھے۔۔ لیکن آپ کی بات متحقق ھوگی ضرور
@muhammadrabani8418
@muhammadrabani8418 Күн бұрын
کونسی جنگ ہے جو دہشتگردوں کہ خلاف لڑی گئی اور وہ دہشت گرد اے کہاں سے وہ تو ایک فوجی ڈکٹیٹر کی خود ساختہ جنگ تھی جو اس اپنے ہم وطنوں کہ خلاف شروع کی جس نے اپنی توسیع کہ لیے ستر ہزار سے زائد انسانوں کی جانیں لی
@suhailkhan159
@suhailkhan159 Күн бұрын
Gilani sb, you're simply out of this world. Other historians/vloggers will need at least a thousand years to reach the quality of your work, creative abilities, mastery over historical erudition, subject selection, and entrancing style of presentation. But I'm sure they probably won't be able to achieve all these even after a thousand years. Seeing the exquisite dedication and sincerity of your work, history will also be proud of itself. May this fertility of your mind remain forever.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Your comment came after a long time but it was well received. I try to choose topics that are less focused on by common vloggers. I'm glad you like this vlog. Your encouragement always gives me new strength and courage. I request that you always remember me in your prayers that Allah may keep my spirits up. Many good wishes for you too. Be happy, be safe.
@HajiSohrabKhan
@HajiSohrabKhan Күн бұрын
Subhanallah. Sada sallamat rahen Gilani saheb
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Shad rahen, abaad rahen.