بھت ھی پیارا وی لاگ بللک بھت معلوماتی اور دلچسپ گھر بیٹھے بیٹھے علم۔ یں اضافہ ھوتا ھے شکریہ بھائی صاحب
@zulfiqargilani3 күн бұрын
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
@suhailkhan1592 күн бұрын
Whenever I compare your work with other vloggers, it seems that this nation will not get another Gilani Logs for a long, long time. Getting closer to the glorious standards you've set with your mesmerizing work is far from reaching closer to it for someone else, but it seems impossible to even think. Gilani Logs is far ahead of its time. Such a great mastery of historical knowledge, such an astounding way of narration, choosing the best of your topic, all these features can be someone else's dream. May Allah bless you with more courage and strength to perform such staggering works.
@zulfiqargilani2 күн бұрын
You are one of my early viewers who have seen my entire journey. Since day one, I have been trying to deliver the information I have. I also remember that you were congratulating me on every new milestone I reached. I agree with you that people are giving but not like what I am giving. I thank Allah for giving me all that I am sharing through my vlogs. Pray for me that my journey continues like this and that the day never comes when I get tired of my work. Thank you very much for your prayers and good wishes. May Allah bless you too.
@suhailkhan159Күн бұрын
@zulfiqargilani It has always been my prayer for you that all your upcoming projects are more compelling and splendid than all the previous ones. Wishing you a long, healthy, and prosperous life.
@zulfiqargilaniКүн бұрын
Thank you so much dear
@Muhammad-cl2rw7 сағат бұрын
Stay Blessed Shah sb❤
@zulfiqargilani2 сағат бұрын
May Allah bless you too.
@LDDIbra4 күн бұрын
bhoot hi khubsurat shah sahib
@bigfiveshikari3 күн бұрын
Very good one
@zulfiqargilani3 күн бұрын
@LDDIbra Bohat shukriya janab.
@zulfiqargilani3 күн бұрын
@bigfiveshikari My pleasure
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
VERY GOOD GILANI SAHIB. VERY INFORMATIVE VLOG.
@zulfiqargilani2 күн бұрын
Thanks a lot. Stay blessed.
@fayazakhtar54113 күн бұрын
السلام و علیکم شاہ صاحب ویلاگ بہہت شاندار 🎉🎉 سلامت رہیں شاہ جی ❤❤❤
@zulfiqargilani2 күн бұрын
وعلیکم السلام جناب وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@fayazakhtar54112 күн бұрын
💔💔💔💔💛💙💜
@UbaidRaja-n6d4 күн бұрын
V.nice💞💕💕 vlog sir
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Thanks a lot
@travilwithasad3 күн бұрын
Very good vlog❤
@zulfiqargilani3 күн бұрын
It's my pleasure
@farooqsir75583 күн бұрын
Nice
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Thanks a lot
@jokjamshangu3 күн бұрын
Best way of explanation of History Gilani sb. We are your big fan from Australia
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Welcome and thanks. Stay blessed.
@gurmeetsinghdhillon19004 күн бұрын
Nice vlog Gilani Sahib.
@zulfiqargilani3 күн бұрын
My pleasure
@atifbhatti13304 күн бұрын
nice VILOG sir❤❤❤❤
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Thanks a lot dear
@travilwithasad3 күн бұрын
Great gilani bhai
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Jazak Allah
@SaleemkhanKhan-he8nh4 күн бұрын
waalaikum assalam, Shah sahib
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Jazak Allah sarkar
@SaleemkhanKhan-he8nh3 күн бұрын
@zulfiqargilani salamat rahen, Aameen great efforts shah sahib
@saminasabir67183 күн бұрын
Sandar
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Jazak Allah
@ejazejaz93334 күн бұрын
Assalamu alaikum sir from Mumbai
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Welcome and thanks
@mehmoodchaudhry30013 күн бұрын
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
@zulfiqargilani3 күн бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
@atifbhatti13304 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Thank you so much
@msabirchadwa883 күн бұрын
Nice video shah sahab Sayad sahab mumal ki dastan hamare ilake me bhi mashahur he hamare idhar mumal-mahendra ke name se mashahur he lodrva me mumal ki medi he I Love Rajsthan 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@zulfiqargilani2 күн бұрын
Yeh Rajasthan aur Sindh ki mushtarka kahani hai. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@msabirchadwa882 күн бұрын
@zulfiqargilani ji sahi farmaya
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
TRIBUTE TO PRINCESS MOOMAL GUJJAR. PRIDE OF GUJJAR NATION PRINCESS MOOMAL GUJJAR.
@tahirmuradbhutta36323 күн бұрын
Mau mubrak .uch.. 🎉
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Thanks
@AwanAbida3 күн бұрын
اتنے معلوماتی ، اتنے خوبصورت ولوگ کے لیے بہت شکریہ ۔ گیلا نی صاحب کبھی اس موضوع پر بھی تحقیق کریں کہ کیا گوجر قوم جارجیا سے نقل مکانی کر کے ہندوستان آئی تھی ۔
@zulfiqargilani3 күн бұрын
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ میں آپ کے دیے گئے موضوع پر ضرور کام کروں گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
@@zulfiqargilani GILANI SAHIB. GUJJAR/GURJAR QOM KA AABAI COUNTRY GURJISTAN (MOJOODA GEORGIA) HAY. AB BHI WAHAN K LOG KEHTAY HAIN K HUM GUJJAR/GURJAR HAIN. IRAN OR DEEGAR KAI PAROSI COUNTRIES MAIN AB BHI GEORGIA KO GURJISTAN KAHA JATA HAY. GUJJAR/GURJAR QOM TAQREEBAN 2500 SAAL PEHLAY WAHAN SAY AFGHANISTAN, INDIA OR PAKISTAN MAIN AAI THI. GUJJAR QOM PURE AARIYANS HAY. WHITE HUN BHI KAHA JATA HAY. GEORGIA/GURJISTAN K ILAWA GUJJAR QOM TURKEY, CHECHNIYA, RUSSIA OR CENTRAL ASIA SAY BHI AAI THI YAHAN. AFGHANISTAN MAIN TAQREEBAN 20 LAAKH GUJJAR MOJOOD HAIN OR AFGHANISTAN K QOMI TARANAY MAIN BHI GUJJAR QOM KA ZIKR HAY. GUJJAR AFGHANISTAN MAIN GOJRI, PASHTO, DARI/ PERSIAN OR UZBEKI LANGUAGES BHI BOLTAY HAIN. THANKS.
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
@@AwanAbida BILKUL AABAI WATAN GEORGIA/GURJISTAN THA. IS K ILAWA TURKEY, CHECHNIYA, RUSSIA, ALBANIA OR CENTRAL ASIA SAY BHI AAI THI GUJJAR QOM TAQREEBAN 2500 SAAL PEHLAY. GEORGIA/ GURJISTAN K LOG AB BHI KHUD KO GUJJAR/GURJAR KEHTAY HAIN. GEORGIA KA PURANA NAAM GURJISTAN THA.
@abidraza-d5h3 күн бұрын
❤❤❤❤
@zulfiqargilani2 күн бұрын
Thanks a lot
@PothoharTribe3 күн бұрын
بہت اعلی۔ سر پوٹھوار کا سندھ سے ایک تعلق ہے جیسی دونوں زبانوں کے بہت سے مشرکہ الفاظ اور پوٹھوار لوک رقص سمی کا لنک بی سندھ سے ہے اِس پر کوئی تحقیق شیئر کریں۔
@zulfiqargilani2 күн бұрын
سمی ایک ہزار ایک فیصد فرضی کہانی ہے اور اس کے کئی قصے ہیں۔ اسی طرح اس رقص کے کئی علاقے دعوے دار ہیں۔ ساندل بار یعنی فیصل آباد اور جھنگ والے کہتے ہیں کہ سمی رقص ہمارا ایجاد کردہ ہے۔ میں نے ایک وی لاگ میں اس کا ذکر بھی کیا تھا۔ بہاول پور والے اسے اپنا رقص کہتے ہیں جبکہ راجستھان والوں کا دعویٰ ہے کہ سمی ہماری تھی اور یہ رقص بھی ہمارا ہے۔ اب اس میں پوٹھوہار بھی شامل کر لیتے ہیں۔ ڈهول سمّی ایک منظوم رومانوی داستان بھی ہے ـ ڈهول شہزاده اور سمّی رانی اس کے کردار ہیں ـ ان دونوں کرداروں کے ساتھ ساتھ ان کے پالتو جانوروں کی بھی کہانی ہے ـ ڈهول شہزادے کا طوطا اور سمّی کا ہیرا ہرن ـ یہ کہانی اور رقص کہاں کا ہے یہ فیصلہ اب تک نہیں ہو سکا۔ بہرحال دیکھتے ہیں کہ یہ کہانی کہاں کی ہے پھر کسی وی لاگ کا سوچتے ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@PothoharTribe2 күн бұрын
@ wow wonderful, bhr kaif Shukria!
@sajidgill50763 күн бұрын
بہت ہی خوبصورت…لیکن کیا ہی بہتر ہوتا کہ بیک گراؤنڈ موسیقی کے طور پر سُر مومل رانو کا میوزک دیا جاتا ۔ Best anyway 👍👍👍
@zulfiqargilani2 күн бұрын
پسندیدگی اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ بیک گراونڈ میوزک اگر سر مومل رانو لگاتا تو اب تک یو ٹیوب سے کئی اسٹرائیکس آ چکی ہوتیں۔ ہماری مجبوری ہے کہ ہم ہر میوزک استعمال نہیں کر سکتے۔
@syedgoharhasanКүн бұрын
👍
@zulfiqargilaniКүн бұрын
Thanks
@syedgoharhasan23 сағат бұрын
Thanks
@farooqsir75583 күн бұрын
Sir, spelling mistake ho gai hai, please tale type kar dain, tail type ho geya hai which is the back part of animal's body, tale means story
@zulfiqargilani3 күн бұрын
😂 kar di sarkar. Bohat shukriya.
@saeedahmed30672 күн бұрын
ڪڪ محل نا پر ڪاڪ محل ۔۔۔ ۽ راڻو مينڌرو سنڌ جو هو ، آج بهي سنڌ مينڌرا قوم رهتي هي بدين ضلعي مين ۔ اور مومل ڪي بهن سومل بس باقي ناتر اسکي نوکراني تهي
@zulfiqargilani2 күн бұрын
ٹھیک جناب
@mehmoodchaudhry30013 күн бұрын
Momal gujjar Rani thi
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Books men aesa hi likha hai
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
EXACTLY. MOOMSL WAS A GUJJAR.
@tahirmuradbhutta36323 күн бұрын
Mohamad rafi. Archologidt ... adiqvad
@zulfiqargilani3 күн бұрын
Yes, he is
@GhulamMustafa-ik3wk2 күн бұрын
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جناب گیلانی صاحب آپ انشاء اللہ پاک کی رحمت اور امان میں ہوگیں آمین ثم آمین ۔ جناب آپ پوری معلومات کٹھے کر کہ وڈیو بناتے تو اچھا ہوتا جھان آپ مومل کے کمرے میں پلنگ 6 بتایا ہے اور اس کمرے میں 2 پلنگ تھے ایک پر مومل خود بیٹھتی تھی دوسرے پلنگ کو کچے سٹ گنا گیا تھا جس کے نیچے بڑا گھڑا تھا اور اس گھڑے میں تیز تیر اور کات لگائے گئے تھے جیسے کوئی انسان گھڑے میں گرے تو وہیں اس کی موت ہو جائے ۔ مومل راجا نند کی سب بیٹیوں بہت خوبصورت سیانی اور دانائی تھی اور راجہ نند کو سب سے زیادہ پیاری تھی اور راجہ نند کے پاس ایک طلسماتی داند تھا جو دریا میں رکھو تو وھاں دریا کا پانی ختم ھو جاتا تھا تو راجہ نند نے اس طلسماتی داند کہ زریعے وھاں دریائے سندھ میں اپنی مال ودولت ھیرے جواھرات چھپا کے رکھے تھے اور وہ طلسماتی داند مومل کو دیا کہ اس کو سنبھال کے رکھنا ۔ لیکن مومل کو اس داند کہ طلسماتی ھونے کا نہیں بتایا ۔ مومل نے ایک عام سا داند سمجھ کر گھر کی کسی کونے میں رکھ دیا ۔ کچھ وقت کے بعد ایک جادوگر کو معلوم ھو گیا اپنے جادو کے ذریعے اس طلسماتی داند کا ۔ اور یہ بھی معلوم ہو گیا جادوگر کو کہ وہ طلسماتی داند مومل کے پاس ہے ۔اور وہ جادوگر فقیر کا بھیس بدل کر مومل کے پاس پہنچ گئے اور اس داند کی خیرات کی صدا لگائی مومل کو تو اس داند کی اھمیت کی معلومات نہیں تھی اور مومل وہ طلسماتی داند جادوگر فقیر کو دے دیا ۔ اور جادوگر نے وہ سارے مال ودولت ھیرے جواھرات وہاں سے اٹھوا کر غائب ہو گیا اور کافی وقت کے بعد راجا نند نے اس طلسماتی داند مومل سے مانگا تو مومل نے اپنے باپ کو بتایا کہ داند تو میں نے ایک فقیر کو دے دیا تھا اور اب تو میرے پاس نہیں ہے تو راجا نند چلانے اور شور مچانے لگا اپنی مال دولت ھیرے جواھرات کے لیے ۔ پہر مومل نے اپنے والد کو کہا کہ میں آپ کو اتنا مال ودولت ھیرے جواھرات کٹھے کر کہ دون گی اور پھر مومل نے وہ طلسماتی محل بنوایا اور اعلان کروایا کہ جو بھی شہزادہ وزیر بادشاہ میرے محل مین اندر میرے کمرے میں میرے پلنگ پر میرے ساتھ بیٹھے گا تو میں اس سے شادی کروں گی ۔ بہت سے بڑے بڑے بادشاہ امیر وزیر مارے گئے اس طلسماتی محل میں ان کی ساتھ جو بھی مال ودولت ھیرے جواھرات مومل کٹھے کرتی گئی ۔ اخر میں راٹو پہچا مومل کے کمرے میں تو مومل نے راٹو کو بھی کہا کہ اس دوسرے پلنگ پر بیٹھو لیکن راٹو نے مومل کو کہا کہ تمہارا یہ اعلان ہے کہ جو میرے ساتھ بیٹھے گا میں اس کی بیوی بنوں گی سو میں تمہارے پاس اور ساتھ بیٹھوں گا اور جا کر مومل کے ساتھ بیٹھ گیا ۔ اور مومل کو جیت گیا مومل کی دل و جان سے ۔ آگے بھی بہت خوبصورت قصا ہے جو اور بھی زیادہ اچھا اور پیارا ہے جو مجھے بلکل ریسرچ کے مطابق یاد ہے ۔ کمنٹ میں تو نہیں سمائے گا ۔
@zulfiqargilani2 күн бұрын
میں تو جاہل آدمی ہوں لیکن صرف بتا رہا ہوں کہ لوک کہانیوں کے درجنوں ورژن ہوتے ہیں کیونکہ یہ لکھنے والوں کے اپنے ذہن کی پیداوار ہوتی ہیں۔ آپ نے دو پلنگ پڑھے جبکہ میں نے سات۔ ممکن ہے کہ میری گنتی غلط ہو گئی ہو۔ معذرت چاہتا ہوں۔
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
YES BILKUL PRINCESS MOOMAL GUJJAR THI. HISTORIANS SAY BHI CONFIRM KARAIN WO BHI KAHAIN GAY K PRINCESS MOOMAL KA TALUQ GUJJAR NATION SAY THA. TAAREEKHI BOOKS MAIN BHI LIKHA HAY K MOOMAL GUJJAR THI.
@zulfiqargilani2 күн бұрын
Jee woh Gujjar Raja ki beti thi
@sherzamankhangujjar61432 күн бұрын
@zulfiqargilani AAP KI HIMMAT OR RESEARCH KO SALUTE HAY SIR.
@sherzamankhangujjar61433 күн бұрын
YES GILANI SAHIB. MOOMAL WAS A GUJJAR. 100%.
@zulfiqargilani2 күн бұрын
Thanks a lot
@chmuhammad-ud-din30332 күн бұрын
آپ کی وی لاگ بہت خوبصورت تھا لیکن اپ نے اس۔ جو ھے۔ جو ھے۔ کو اس میں ڈال کر پھیکا کر دیا۔ جو ھے جوھے ۔ان لوگوں کی گفتگو میں آتا ھے جن کے پاس الفاظ نہیں ھوتے اور درست طور پر اپنی بات کہنے پر یقین نہ ھو۔ واہ رے ماھیرے آثار قدیمہ۔
@zulfiqargilani2 күн бұрын
مجھے علم نہیں تھا کہ جو ہے اتنا زیادہ ہو جائے گا کہ آپ کو گننا پڑے گا۔ معذرت۔