محترم ، آپ نے پانی کا تو بتایا ہی نہیں، بیج نم زمین میں لگانا ھے یا بیج ڈال کر اوپر سے پانی لگانا ھے ، خشک زمین میں تو بیج نہیں آگے گا،
@sspmalik654012 минут бұрын
نم
@MuhammadShoaib-v7g2 сағат бұрын
بہت خوب
@KDC0022 сағат бұрын
شکریہ جناب
@Khankhang-m9f3 сағат бұрын
Sir Desi Bej konsa best hy
@KDC0022 сағат бұрын
جی بھائی دیسی بیج آپ کو بڑے زمینداروں سے مل جائے گا۔ اس کے علاؤہ ہفتہ وار مویشی منڈیوں سے بھی مل جاتا ہے۔ ان کے پاس دونوں اقسام ہوتی ہیں، دیسی بھی اور ہائبرڈ بھی
@Khankhang-m9f3 сағат бұрын
Thanks sir I am fateh jang
@MdsuhelAhmed-wx1wm4 сағат бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉Lot of people have spaces and farmlands near villages and COUNTRYSIDES all around PAKISTAN ..🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@MdsuhelAhmed-wx1wm4 сағат бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉.....For RESTAURANTS and SHOPS and HOTELS and MARKETS and INTERNATIONAL MARKETS and EXPORTS.....🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@MdsuhelAhmed-wx1wm4 сағат бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉LOCAL and TROPICAL and INTERNATIONAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS and ANIMALS and FISH farming on LARGE COMMERCIAL scales.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@MdsuhelAhmed-wx1wm4 сағат бұрын
10,000s types different SEEDS and VARIETIES available for farming on LARGE COMMERCIAL scales.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@WarisKhan-o3i7 сағат бұрын
اسلام علیکم جناب کیا چار سدہ میں ہم فروری میں کاشت کرسکتے ہیں
@KDC0025 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ خان صاحب مجھے چارسدہ کے بارے میں معلوم نہیں کہ اس وقت وہاں کا درجہء حرارت کیا ہے۔ آسان سی بات ہے کہ اگر وہاں دن کا ٹمپریچر 22 سے 25 سنٹی گریڈ تک ہے اور رات کا بھی 15 سے زیادہ ہے تو آپ کاشت کر سکتے ہیں۔
@SyedMehboob-f5z8 сағат бұрын
Good demonstration.
@KDC0027 сағат бұрын
Thank you so much
@MuhammadMushtaq-tv1mk9 сағат бұрын
Thanks.
@NatureWallpapers-e2e11 сағат бұрын
Allah aap ko aasaniyan ataa farmaye aur seht e kamila ataa farmaye. Aameen
@KDC0028 сағат бұрын
آمین۔ بہت بہت شکریہ جی
@zohaibalam00711 сағат бұрын
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ بہت بہت خوشی ہوئی دوبارہ آپکو اور آپکو ویڈیو کو دیکھ کے۔ اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائیں اور آپکی تمام پریشانیاں دور فرمائیں۔ آمین۔
@KDC0028 сағат бұрын
بہت بہت شکریہ نے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
@AbdulmajeedKorejo-d3i13 сағат бұрын
چاچا سائين گوارا سبز پهلي کے طور پر کاشت کرنی ھے کونسا بیج استعمال کرین
@KDC00212 сағат бұрын
گوارا کا بیج کسی بھی اچھے بیج والے دکان سے مل جائے گا۔آپ کس شہر سے ہیں۔ آپ کے شہر میں سیڈ سٹور ہونگے، وہاں رابطہ کر لیں۔ شکریہ
@NatureWallpapers-e2eКүн бұрын
Bohot zabardast information aur guide kerny ka bohot shukria.
@KDC002Күн бұрын
آپ کی بہت مہربانی اور شکریہ کہ آپ جو وڈیو پسند آئی
@NatureWallpapers-e2eКүн бұрын
Bohot kaam ki information di hy aap ne. Aur trick bhee bohot kaam ki hy, mein try keroon ga Insha Allah.
@KDC002Күн бұрын
بہت بہت شکریہ اور نوازش
@Khalidmahmood-eh8pj2 күн бұрын
اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے گھریلو حالات درست فرمائے آمین ثم آمین
@KDC0022 күн бұрын
بہت بہت شکریہ اور نوازش۔ اللہ تبارک و تعالٰیٰ آپ کو بہت ساری خوشیاں مبارک کرے آمین
@Islam_and_knowledge2 күн бұрын
Very informative video.. Masha Allah Masha Allah..
@KDC0022 күн бұрын
Thank you so much for your appreciation.
@Islam_and_knowledge2 күн бұрын
ذبر دست بہترین وڈیو ۔ اللہ تعالیٰ آپکو مزید ہمت اور حوصلہ دے۔۔۔تاکہ مزید اچھی اچھی وڈیو بناتے رہیں۔۔۔
@KDC0022 күн бұрын
آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کے بہترین کومنٹس، حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات میرے لئے بہت سرمایہ ہیں۔
@safiaashraf92572 күн бұрын
اسلام علیکم میں نے گملے میں ٹماٹر لگا ۓ ہیی جب ٹماٹر بنتا ہے تو اس میں چھوٹے چھوٹے کالے داغ بن جاتے ہیں اور ٹماٹر خراب ہو جاتا ہے اس کا کوئی حل بتائیں شکریہ
@KDC0022 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جی بیٹی یہ صورتحال کیلشیم کی کمی کا نتیجہ ہے۔ نہ یہ کوئی بیماری ہے اور نہ کسی کیڑے کا حملہ ہے ۔ کیلشیم کی کمی انڈوں کے چھلکوں ، کیلے کے چھلکے، بجھے ہوئے چونے سے دور کی جا سکتی ہے۔ میری جس وڈیو کا آپ نے حوالہ دیا، اس وڈیو کے ایک ماہ بعد میں نے ایک وڈیو بنائی تھی، اسے دیکھیں اور عمل کریں تھی۔
@myounus23013 күн бұрын
اچھا سمجھایا اپ نے
@KDC0022 күн бұрын
بہت شکریہ
@VLOGS_OF_WAH3 күн бұрын
Weldon. Wonderful informations. Thanks for sharing.
@animalsandgardening51633 күн бұрын
بہت خوب۔ ذبردست
@samiarana32695 күн бұрын
Very nice
@KDC0025 күн бұрын
Thanks a lot
@samiarana32696 күн бұрын
Very nice
@KDC0025 күн бұрын
Thank you so much
@Mr_Khan37115 күн бұрын
Hamary KARACHI main Balu Mitti hoti hay ya phir Darya ki Raait hoti hay Us ka Istamal kar lain ???
@KDC00213 күн бұрын
بھالو مٹی تو بہت بہترین ہے اور پھر دریائی ریت بھی بہت اعلیٰ ہے ۔ دونوں کو مکس کر لیں۔ مارچ میں آپ بسم اللہ کرکے لگا دیں۔ انشاء اللہ بہترین نتائج ملیں گے۔ لیکن جون جولائی اور اگست کی گرمی سے اور تیز دھوپ سے اسے بچانا ہو گا۔ اس وقت اسے سائے میں رکھیں
@Mr_Khan37113 күн бұрын
@KDC002 Insha'Allah
@syedabduljabbarfarms29 күн бұрын
درجہ حرارت کے متعلق معلومات نہیں ملیں۔ رات اور دن کا درجہ حرارت کیا ہو جب ہرے پیاز کی کاشت کی جائے
@KDC00228 күн бұрын
جناب درجہ حرارت 25 سے 35 سینٹی گریڈ یا اس سے تھوڑا زیادہ بھی ہو تو پیاز کی فصل اگائی جا سکتی ہے۔ 15 مارچ کے بعد آپ لگا سکتے ہیں اور پھر ستمبر میں بھی اس کی کاشت ہوتی ہے
@syedabduljabbarfarms28 күн бұрын
@KDC002 جزاک اللہ
@syedabduljabbarfarms28 күн бұрын
@KDC002 رات کا درجہ حرارت کم از کم کیا ہو?
@abdulwaris6616Ай бұрын
زبردست
@KDC002Ай бұрын
بہت شکریہ
@Nasir-MehmoodАй бұрын
👍
@mohammadkhalidahmad7643Ай бұрын
قیمتی معلومات دینے کا شکریہ
@KDC002Ай бұрын
Thank you
@M.KamranZia2 ай бұрын
,nice Seeing
@KDC002Ай бұрын
آپ بھی تو بہت اچھے ہیں
@M.KamranZia2 ай бұрын
Very nice
@MusmanMusman-b8q2 ай бұрын
السلام علیکم ماشاءاللہ محترم آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور ہر کمنٹس کا جواب بھی بہت اچھے اور احسن طریقے سے دیتے ہیں میں نے پچھلے سال ڈیڑھ ایکڑ دھنیا گرمی میں لگایا تھا لیکن کچھ غلطیوں کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوسکا اب آنے والی گرمی میں اگر زندگی باقی تو انشاءاللہ دھنیا ضرور لگانا ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ دھنیا چوپے سے لگائیں یا خشک زمین تیار کرکے دھنیا کا بیج چھٹا کرکے کھیلیں نکال دیں پھر پانی لگا دیں ؟ وزن کس کا زیادہ ہوگا اور طریقہ کونسا بہتر رہے گا ؟ اور جو آپ پالک اور دھنیا بتا رہے ہیں اسطرح جب کاٹیں گے تو بڑے پیمانے پر مسئلہ ہوگا ؟ اسکی کامیابی کی ٹرک بہت اعلیٰ بتائ لیکن وہ چھوٹے پیمانے پر ہے بڑے پیمانے پر دھنیا کی کامیابی کیلئے کوئ طریقہ وہ بھی جون جولائی والے دھنیا کیلئے
@KDC002Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ معاف کرنا کچھ نہایت اہم مصروفیات کے باعث آپ کو بر وقت جواب نہ دے سکا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کو میرا انداز پسند آیا۔ سخت گرمی کے موسم میں اکیلے دھنیہ کی کاشت چند مخصوص علاقوں میں ہی ممکن ہوتی ہے جیسے کہ ہمارے اٹک ضلع میں بہتر کی زمین میں مئ کی مہینے میں دھنیہ کات ہوتا ہے اور جون اور جولائی تک رہتا ہے۔ مگر ایسا ہر علاقے میں نہیں ہوتا۔ اسی لئے میں نے پالک اور دھنیہ مکس کرکے کاشت کا آئیڈیا دیا تھا۔ آپ کا یہ کہنا درست ہے کہ چھوٹے پیمانے پر تو یہ آئیڈیا کامیاب ہے مگر بڑے رقبے پر دو فصلوں کو سنبھالنا اور الگ الگ کرنا کافی دشوار ہے۔ آپ ایسا کریں کہ آئیندہ آنے والے موسم گرما میں آپ اپریل کے آخری ہفتہ یا مئی کے پہلے ہفتے میں بسم اللہ کرکے کھیلیاں بنا کر چھٹا لگا کر کاشت کردیں۔ اور کچھ حصہ میں چوبا بھی لگا دیں۔ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گاکہ کون سا طریقہ بہتر ہے۔ وزن کی بات کریں تو چوبے سے کاشت والے دھنیا کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک چوبے سے دوسرے کا فاصلہ زیادہ ہو گا ۔ بہت بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھنا
@MusmanMusman-b8qАй бұрын
@KDC002 بہت بہت شکریہ
@AhmadAli-w7u3t2 ай бұрын
Nice
@Littlewonders63 ай бұрын
Ap ka numbar caheya plz
@KDC0022 ай бұрын
جی میرا نمبر ہے 03435018069
@ashfaqueahmed45233 ай бұрын
بھنڈی کا بیج خود کس طرح آپ تیار کرتے ہین سب کو بتائین؟
@KDC0022 ай бұрын
میرے بھائی یہ تو بہت آسان ہے۔ اپنے پودوں کے ساتھ کچھ اچھی قسم کی صحت مند بھنڈیاں نہ توڑیں اور ان کو پودے کے ساتھ ہی لگا رہنے دیں۔ جب ان کا رنگ سبز سے پیلا ہونا شروع ہو تو اور پھر یہ خشک ہونے لگیں تو توڑ لیں اور دھوپ میں رکھ دیں۔ لیکن خیال رہے کہ زیادہ خشک ہونے پر یہ بھنڈیاں پھٹ جائیں گی اور ان کے بیج باہر نکل کر بکھر جائیں گے۔ اس لئے بھنڈیاں پھٹنے سے پہلے ہی توڑ کر ان کے بیج نکال لیں اور بیجوں کو مزید ایک دو دن دھوپ لگا کے اچھی طرح خشک کر لیں اور محفوظ کر لیں۔
@GulzarKhan-q1v6 ай бұрын
❤❤
@WaseemkhanTareen6 ай бұрын
Bhai 20 august k bad dhnia lga skty hain.?
@KDC0025 ай бұрын
جی اگر دن کا ٹمپریچر 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہے تو لگ سکتا ہے لیکن بہتر ہے کہ 15 ستمبر کے بعد کاشت کریں
@zahirshah31496 ай бұрын
اپ نے پانی دینے کا طریقہ نھیں بتایا۔
@arslansajid79487 ай бұрын
❤❤❤
@KaleemKhan-lt9bq7 ай бұрын
بہت خوب شکریہ
@azharali5067 ай бұрын
اسکو مکئ کی فصل میں جب مکئ دو سے تین فٹ کی ہو جائے جولائ میں کوشت کرسکتے ہیں
@JavaidAkhtar-p8j7 ай бұрын
بہت ہی خوبصورت
@KDC0027 ай бұрын
بہت شکریہ
@Tastyfoodsecrets27 ай бұрын
Seed kitny ka kilo ha aur june july mein lga skty hen
@KDC0027 ай бұрын
آپ کتنے رقبے پر پالک کاشت کرنا چاہتے ہیں۔ پالک تو سارا سال کاشت ہو سکتی ہے مگر جون جولائی اور اگست میں جو پالک کاشت ہو گی اس کی صرف ایک چنائی ہو گی۔
@Tastyfoodsecrets27 ай бұрын
@@KDC002 AIK aikar per
@ShahzamanWassan-xh7ew8 ай бұрын
Yay Kitana acre main lagee huwee jay aur acre main say kitni bachat huweee karchs nikal kay