بہت زبردست طریقہ بتایا گیا۔ ورنہ جون جولائی میں تو دھنیہ نہیں ہ سکتا ہے۔
@viewsnews742910 ай бұрын
اپ دھنیا پودینے میں بھی اگا سکتے ھیں بس پودینے کی باریک چیز سے گوڈی کردیں
@ansarirshadabbasi992610 ай бұрын
Thanks for new trick, I will try.
@KDC00210 ай бұрын
Thank you so much Abbasid Sahib. It is reality and not a joke. It is my personal experience
@muhammadsaeedkhan18039 ай бұрын
❤Ma-Sha-Allah ❤
@KDC0029 ай бұрын
Thank you
@VLOGS_OF_WAH10 ай бұрын
Useful video. Thanks for sharing
@ZULBII2 ай бұрын
Very nice
@ZULBII2 ай бұрын
,nice Seeing
@KDC002Ай бұрын
آپ بھی تو بہت اچھے ہیں
@syedijazhaider711110 ай бұрын
Weldone my dear brother your experience is very nice.
@KDC00210 ай бұрын
Thank you so much for your valuable comments and appreciations.
@rubyrashed156610 ай бұрын
Good information
@KDC0029 ай бұрын
Thanks a lot
@ghulamhaiderdoger82199 ай бұрын
Ma sha Allah experience based trick Trustworthy personality
@KDC0029 ай бұрын
I am grateful to you for your excellent appreciation. I have been doing an agricultural job when my age was 20 years. But at that time old methodology was being exercised. Thank you once again.
@babbostitchingstyle65319 ай бұрын
Masha Allah zabrdast tip di ap ne palak aor dhanya
@KDC0029 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@muhammadkamranakhtar63610 ай бұрын
الحمداللہ بیت اچھا فارمولہ ہے۔ دو فائدے کہ ایک بیڈ میں ملٹی کراپ بھی ہو گئ اور نازک کراپ کو سپورٹ بھی ہو گئ۔
@KDC00210 ай бұрын
جی انشاء اللہ
@shaheenbadshah8729 ай бұрын
ویری گڈ ہمارے ملک کے لئے ایسے چچے چاہیے.
@arshadlatifkhan613110 ай бұрын
Thanks you for your advice
@Naturegardenin44058 ай бұрын
Good luck very nice palak wala idea zaberdast h ❤❤🎉🎉🎉
@KDC0028 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@siyasatmerinazarmai8 ай бұрын
ماشااللہ بہت اچھی معلومات
@KDC0028 ай бұрын
بہت بہت شکریہ اور نوازش
@Mubashirkhan0910 ай бұрын
Boht Shukriya sir
@KDC00210 ай бұрын
آپ کو بھی بہت شکریہ کہ اتنی محبت سے آپ نے میری حوصلہ افزائی کی ۔
@AkashZafer8 ай бұрын
Masha Allah
@KDC0028 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@tensionfreelife110 ай бұрын
#TensionFreeLife1 کی طرف اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے ، اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپ کو سلامت رکھے ❤
@KDC00210 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میں جو کچھ بتاتا ہوں وہ میرے ذاتی تجربات اور مشاہدات پر مبنی ہوتا ہے ۔
@tensionfreelife110 ай бұрын
@@KDC002 ما شاء اللہ ،اللہ سبحانہ و تعالیٰ !اپ کی زندگی میں اپ کی ایمان میں اور اپ کے چینل میں برکت عطا فرمائے
@MuhammadArshad-ph7fh10 ай бұрын
ماشاءاللہ
@KDC0029 ай бұрын
بہت شکریہ
@robinashaheen25738 ай бұрын
mashaAllah
@KDC0028 ай бұрын
بہت شکریہ
@MusmanMusman-b8q2 ай бұрын
السلام علیکم ماشاءاللہ محترم آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور ہر کمنٹس کا جواب بھی بہت اچھے اور احسن طریقے سے دیتے ہیں میں نے پچھلے سال ڈیڑھ ایکڑ دھنیا گرمی میں لگایا تھا لیکن کچھ غلطیوں کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوسکا اب آنے والی گرمی میں اگر زندگی باقی تو انشاءاللہ دھنیا ضرور لگانا ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ دھنیا چوپے سے لگائیں یا خشک زمین تیار کرکے دھنیا کا بیج چھٹا کرکے کھیلیں نکال دیں پھر پانی لگا دیں ؟ وزن کس کا زیادہ ہوگا اور طریقہ کونسا بہتر رہے گا ؟ اور جو آپ پالک اور دھنیا بتا رہے ہیں اسطرح جب کاٹیں گے تو بڑے پیمانے پر مسئلہ ہوگا ؟ اسکی کامیابی کی ٹرک بہت اعلیٰ بتائ لیکن وہ چھوٹے پیمانے پر ہے بڑے پیمانے پر دھنیا کی کامیابی کیلئے کوئ طریقہ وہ بھی جون جولائی والے دھنیا کیلئے
@KDC002Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ معاف کرنا کچھ نہایت اہم مصروفیات کے باعث آپ کو بر وقت جواب نہ دے سکا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کو میرا انداز پسند آیا۔ سخت گرمی کے موسم میں اکیلے دھنیہ کی کاشت چند مخصوص علاقوں میں ہی ممکن ہوتی ہے جیسے کہ ہمارے اٹک ضلع میں بہتر کی زمین میں مئ کی مہینے میں دھنیہ کات ہوتا ہے اور جون اور جولائی تک رہتا ہے۔ مگر ایسا ہر علاقے میں نہیں ہوتا۔ اسی لئے میں نے پالک اور دھنیہ مکس کرکے کاشت کا آئیڈیا دیا تھا۔ آپ کا یہ کہنا درست ہے کہ چھوٹے پیمانے پر تو یہ آئیڈیا کامیاب ہے مگر بڑے رقبے پر دو فصلوں کو سنبھالنا اور الگ الگ کرنا کافی دشوار ہے۔ آپ ایسا کریں کہ آئیندہ آنے والے موسم گرما میں آپ اپریل کے آخری ہفتہ یا مئی کے پہلے ہفتے میں بسم اللہ کرکے کھیلیاں بنا کر چھٹا لگا کر کاشت کردیں۔ اور کچھ حصہ میں چوبا بھی لگا دیں۔ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گاکہ کون سا طریقہ بہتر ہے۔ وزن کی بات کریں تو چوبے سے کاشت والے دھنیا کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک چوبے سے دوسرے کا فاصلہ زیادہ ہو گا ۔ بہت بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھنا
@MusmanMusman-b8qАй бұрын
@KDC002 بہت بہت شکریہ
@zamurradhabib746910 ай бұрын
بہترین معلومات ھیں
@KDC00210 ай бұрын
بہت بہت شکریہ اور نوازش
@abidaqayyum93908 ай бұрын
Zabardas 👌
@KDC0028 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@muhammadkhalil345010 ай бұрын
Nice.
@KDC00210 ай бұрын
Thank you so much
@jawedwadood64109 ай бұрын
Very nice thanks....🏏🇵🇰🏏🌹🐦🦜
@KDC0029 ай бұрын
Thank you so much for your valuable appreciation. 🌹🌹🌹🌺🌺🌺
Mashallah mashallah Eid Mubarak❤ baba g Eid Mubarak
@KDC0029 ай бұрын
بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔ آپ کو بھی عید۔مبارک
@BilalAhmad-xl3tm8 ай бұрын
nice palak wala idea 🥖🍈🍉🍊🍋🍌🍍🥭🍎🍏🍐🍑🌽🥕🥔🍆🥑🥥🫒🍅🍊🍉🍈🍇🍒🌶🫑🥒🥬🥦🧄🧅🍄🥜🌰🍞🥐
@KDC0028 ай бұрын
Thank you so much for your beautiful and lovely remarks.
@easycooking25948 ай бұрын
JAZAKALLAH
@KDC0028 ай бұрын
بہت شکریہ
@MohsinRaza-ii7ki10 ай бұрын
Thanks
@dilshadrindnewpunjabnurser25109 ай бұрын
Zbrdast
@KDC0029 ай бұрын
بہت نوازش
@farhanmir9309 ай бұрын
very good
@KDC0029 ай бұрын
Thank you so much
@Gardeningwithmehno4448 ай бұрын
Best trick
@KDC0028 ай бұрын
Thank you
@CookingwithRehanaPK8 ай бұрын
MASHALLAH G main nay be March main coriander lagya tha buhot he Acha grow hoa ha May k month main coriander ko kitny din bd pani lagana cheay
@KDC0028 ай бұрын
جی بیٹی آپ نے اگر دھنیہ گملوں یا گرو بیگ میں یا فروٹ باسکٹ میں لگایا ہے تو ان گرمیوں میں صبح شام پانی دیں۔ لیکن اگر زمین کی کیاری میں ہے تو ایک دن کے وقفے کے بعد دیں۔ بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
@realrealities63339 ай бұрын
Very good
@KDC0029 ай бұрын
Thank you
@zainabanwar50319 ай бұрын
VERY.GOOD.ALHAA.UMER.DARAZ.K.AMEEN.
@KDC0029 ай бұрын
بہت بہت شکریہ اور نوازش
@drfarahali26519 ай бұрын
Achi video
@KDC0029 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@getmotivated4928 ай бұрын
Ok uncle g thank u 😊
@KDC0028 ай бұрын
I am grateful to you
@WaseemkhanTareen5 ай бұрын
Bhai 20 august k bad dhnia lga skty hain.?
@KDC0025 ай бұрын
جی اگر دن کا ٹمپریچر 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہے تو لگ سکتا ہے لیکن بہتر ہے کہ 15 ستمبر کے بعد کاشت کریں
@9s93oamraf10 ай бұрын
🌴 darakht K sye me ogana kaisa?
@KDC00210 ай бұрын
جی ٹھیک رہے گا لیکن یہ دیکھنا ہو گا کہ جہاں آپ دھنیہ لگانا چاہتے ہیں، اس جگہ درخت کی جڑیں تو نہیں ہیں۔ زیادہ جڑیں ساری توانائی اور طاقت کھینچ لیتی ہیں اور چھوٹے پودے دھنیہ پالک وغیرہ تیزی سے نہیں بڑھتے اور رنگت میں بھی گہرے سبز نہیں ہوتے بلکہ ذرد ذرد لگتے ہیں۔ ہاں جڑیں کم ہیں تو پھر لگائیں۔
@FojiArts-z4t10 ай бұрын
اگر ہم دھنیا ہی کسی سایہ دار جگہ پہ لگا دیں تو ،؟
@KDC00210 ай бұрын
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ سے مشورہ مانگا۔ بالکل آپ نے ٹھیک کیا۔ سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ لیکن اسے 15 اور 20 مئی کے درمیان لگائیں اور کوشش کریں کہ ایسی جگہ ہو جہاں صبح کی دھوپ ایک گھنٹے تک لگے۔ انشاء اللہ آپ کو بہتر نتائج ملیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین
@FojiArts-z4t10 ай бұрын
@@KDC002 شکریہ
@muhammadasim84549 ай бұрын
@@KDC002E36
@hamzakhangaming699 ай бұрын
Zabardast
@KDC0029 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@hamzakhangaming699 ай бұрын
@@KDC002 always welcome
@simplelifevideos70049 ай бұрын
Acha lga Aasan trika h
@kishwarfazal90109 ай бұрын
Zubardust
@KDC0029 ай бұрын
بہت شکریہ
@zaidhabib5069 ай бұрын
uncle ap ghr m ladies k liye gmly ya brtn m ugaany k liye b kch tricks btaya kren ..agr kyari naa hu tu kesy kren...
@KDC0029 ай бұрын
جی انشاء اللہ چند تک گملوں اور فروٹ باسکٹ میں لگانے کا طریقہ ایک وڈیو میں بتاؤں گا
@MAS-mj4ci9 ай бұрын
Palak ki bajaay charon itraaf joar ya makai laga den Chhaon ban jaegi .
@KDC0029 ай бұрын
آپ ایسا کرکے دیکھ لیں لیکن مقصد صرف سائے کا نہیں بلکہ زمین کی توانائی اور طاقت کو بھی برقرار رکھنا ہے۔ جوار اور مکئی بڑی فصلیں ہیں اور وہ زمیں کی ساری طاقت کھینچ لیں گی جب کہ پلک چھوٹی فصل ہے جس سے دھنیہ پر کوئی منفی اثر نہیں ہوکا۔
@anjumchishti17 ай бұрын
کچھ بھی اگانے کی بجائے اگر ملچنگ کر دی جائے تو کیسا رہے گا؟
@bilalranabilalrana290610 ай бұрын
Aapka trial hamare Kam Aya ga
@KDC00210 ай бұрын
الحمداللہ ماشاءاللہ ۔ خوشی کی بات ہے کہ میں بھی آپ کے کام آ سکا۔ آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@Shortkiya1.59 ай бұрын
جو میری ٹریک ہے آپ دھنیا 2 دن میں اُگا سکتے ہیں وہ کیسے ۔1 دن بیج کو پانی میں بیگو کر را کھ دائیں پھر پانی سے نکال کر چند منٹ رکھ دیں پھر تیار شدہ کنیاری میں بیکھر دیں اوپر گوبر کی تیار شدہ مٹی ہلکی ہلکی سی ڈالیں یا جیسا بھائی نے بتایا وہ بھی ٹھیک ہے پھر براف والا پانی ڈالیں مطلب ٹھنڈا پانی ہو پھر اوپر سبز کپڑا 4 کونوں سے باندھ دیں جو سبزی والا ہوتا ہے اسکو بھی گیلا رکھنا ہے انسان کی محنت ہوتی ہے باقی سب کام اللہ پاک کرتا ہے۔۔۔🌹
@KDC0029 ай бұрын
Very good
@zaidhabib5069 ай бұрын
is ko pani kesy dena h phr ...aagy ap ny kch btaya nhi bhai .
@Shortkiya1.59 ай бұрын
جی ہاں بالکل ٹھیک کہا یہ سردیوں کی کاشت ہے اپ اس کو گرمی میں لگا رہے ہیں تو اس کے اوپر برف والا پانی شاور کے ساتھ اور ساتھ تھوڑی تھوڑی دھوپ بھی لگنی چاہیے دھنیا اگنے تک اپ نے کیاری کو خشک نہیں ہونے دینا۔
@ahmadkingvideoahmad80518 ай бұрын
Good
@ranasarwar650010 ай бұрын
Good
@KDC00210 ай бұрын
Thanks a lot
@nadeemorakzai96149 ай бұрын
Saudi Arabia june july main corriender sari duniya main export karta hai.
@KDC0029 ай бұрын
ساری دنیا میں ہوتا ہو گا مگر پاکستان میں نہیں ہوتا۔ ہم خود اگاتے ہیں۔ اور سعودیہ والے Tunnel forming سے اگاتے ہیں۔