چھوٹی سی بات مگردلیل کاپہاڑ،تصرف ومداخلت نہیں کرتےاورنہ ہی کرسکتےہیں_رح_
@Aliwalyzindabad3 күн бұрын
Jo banda janaze ma shmil ho usy nhi pata kitny kaporn ma dafan kiya ha😂😂
@mohiuddinmalik80973 күн бұрын
Ladies bhi aasman k neechay khule sur prhain gi ye wazifa. Please reply
@riyazb3 күн бұрын
اِن صاحب کی سوچ میں ایک پیغمبر کی فوت شدہ اولاد اور فوت شُدہ زوجین اِاس لیے اہلِ بیعت میں شامل نہیں ہیں۔ کیونکہ وہ زندہ نہیں تھے۔ علی(ra) کے اہلِ خانہ میں اُنکی زوجین اور انکی اولاد گنی 😅نہیں جائے گی؟ کیا نکاح کے بعد بیٹی کو داماد کا اہلِ خانہ تصّور نہیں کیا جائےگا؟
@mirahmedalikhan70553 күн бұрын
Aye Nabi Ham ne Appne Hukum se Apki taraf Roh ul khudoos jibraeel Ameen ke zareay wahi ki Quran Majeed bheja ye Ap jantey hi na thay ki Allah ki kitab Quran kia cheez hai aur Eman kia hai....Al Shoura..52.... Aye Nabi Apko ummeed hi na thi ke Ap per ye kitab Quran Nazil hongi Laikin Ye Fazilatain Apko naseeb hue.. Al Qisas ayath 86...
@mirahmedalikhan70553 күн бұрын
Warqa bin Nofil ne Nabi hone ki tasdeeq kardi aur Nabuath ka mohar laga dia ,Mohammad ,, per ke Ap Nabi hain .......⁉️ ...
@mirahmedalikhan70553 күн бұрын
- Mujhe padhna nahee ata....,.. - Mujh se padha nahee jata ...... . in Do mukalime me bohath bada faraq hai... Samajh ne ke leay .. ..
@skn70994 күн бұрын
اس کا جواب اللہ پاک نے قرآن میں بہت واضح انداز سے دے دیا ہے سورۃ نمبر 23 المؤمنون میں اس بارے میں اس طرح درج ہے . آیت نمبر 5 وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: جو اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت کرنے والے ہیں آیت نمبر 6 اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَۚ ۞ ترجمہ: بجز اپنی بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے یقیناً یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں. آیت نمبر 7 فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰ لِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَ ۞ ترجمہ: جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرجانے والے ہیں. نوٹ ( آیت نمبر 6 میں واضح درج ہے کی شرمگاہ کو بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے استعمال نہیں کرنا چاہیے . آیت نمبر 7 بتا رہی ہے کہ بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے سوا اور جو بھی کوئی طریقہ جنسی تسکین کے لیے استعمال کیا جائے گا (جیسے قوم لوط علیہ السلام کا عمل ہو یا مشت زنی ) وہ اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز سمجھا جائے گا ,اور مشت زنی زنا سے بچاتا نہیں ہے , بلکہ اس عمل سے زنا کی طرف جانے کی طرف مزید راغب کرتا ہے , کیونکہ مشت زنی کرتے والا انسان کوئی پاکیزہ عمل نہیں کر رہا ہوتا ہے بلکہ مشت زنی کرکے اپنے دل میں خبیث اور شیطانی خیالات کی تکمیل کر رہا ہوتا ہے , اور اسے خبیث اور شیطانی عمل کی تکمیل کے لیے مشت زنی ایک آسان راستہ معلوم ہوتا ہے , آپ خود ہی سوچ لیں جب آپ مشت زنی سے نہیں بچ پاتے تو زنا سے کیسے بچ سکتے ہیں... مشت زنی ایسا خبیث اور شیطانی عمل ہے جس میں زنا والی سوچ ہی استعمال ہوتی ہے , مشت زنی کرنے والا عمل اس کی غلیظ شخصیت اور سوچ و خبیث کردار کی عکاسی کرتی ہے کہ آپ کس قسم کی غلیظ اور خبیث ترین سوج رکھتے ہیں .. کہ جب آپ اپنی غلیظ اور خبیث سوچ سے خود ہی محفوظ نہیں ہیں تو کسی کی ماں , بہن بیٹی آپ کی سوچ سے کیسے محفوظ رہ سکتی ہے ؟؟؟؟؟؟ ذرا سوچیے ؟؟؟؟ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مشت زنی زنا سے بچاتا نہیں بلکہ زنا کے لیے ابھارتا ہے . زنا کی ترغیب دیتا ہے , زنا کی طرف مائل کرتا ہے , بات یہ ہے کہ مشت زنی کرنے والے انسان کا زنا کے لیے بس نہیں چلتا تبھی تو وہ مشت زنی کرتا ہے , اس لیے مشت زنی سے بچنا چاہیے ....! اور ہر صورت میں اس سے بچنا چاہیے اور بچے جب بالغ ہوں تو انہیں سورۃ المؤمنون اور سورۃ المعارج کی مندرج بالا یا مندرج ذیل آیات یاد کروانی اور سمجھانی چاہیں..... ------------------------------------------------------------ سورۃ نمبر 24 النور کی آیت نمبر 30 میں بھی مزید وضاحت کی گئی ہے کہ مومن مرد اپنی نگاہوں میں بھی پاکیزگی اختیار کریں اور اپنی نظرنیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہ کی حفاظت رکھیں . شرم گاہ کی حفاظت سے مراد اللہ کی مقرر کردہ حدود کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں جیسے سورۃ الموءمنون کی آیت نمبر 5, 6 اور سورۃ المعارج کی آیت نمبر 29 ,30 میں درج ہے اور باقی دوسرے تمام طریقے اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز سمجھے جائیں گے. اور یہی مومن انسان کے لیے پاکیزگی کا طریقہ ہے . قُلْ لِّـلۡمُؤۡمِنِيۡنَ يَغُـضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِهِمۡ وَيَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَهُمۡ ؕ ذٰ لِكَ اَزۡكٰى لَهُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيۡرٌۢ بِمَا يَصۡنَـعُوۡنَ ۞ ترجمہ: مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت رکھیں۔ یہی ان کے لئے پاکیزگی ہے، لوگ جو کچھ کریں اللہ تعالیٰ سب سے خبردار ہے ------------------------------------------------------------ اسی طرح سورۃ نمبر 40 غافر کی آیت نمبر 19 میں آنکھوں کی خیانت کرنے والوں اور کسی کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈا کرنے والوں کو بھی اللہ پاک وارننگ دے رہے ہیں کہ اللہ کو سب معلوم ہے . کیونکہ جو لوگ نامحرم خواتین کو کانا کانا دیکھتے ہیں تو وہ اپنی آنکھوں یا نظروں کی خیانت کرتے ہیں اور سورۃ النور کی آیت نمبر 30 کے برعکس آنکھوں / نظروں کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے دلوں میں بے حیائی , کمینگی اور خبیث خیالاتوں کو جنم دیتے ہیں,کیونکہ آنکھیں اور دوسرے تمام اعضاء جو اللہ نے ہمیں دیے ہیں یہ سب اللہ پاک نے ہمیں امانت کے طور پر دیے ہیں یہ سب ہمارے پاس اللہ کی امانتیں ہیں . جیسے کان ہیں . تو کان سے ہم اللہ کی حمد , قرآن کی تلاوت بھی سن سکتے ہیں اور اسی کان کو بطور امانت سے خیانت کرتے ہوئے اس کا غلط استعمال بھی کر سکتے ہیں جیسے فحاشی والے گانے سننا. بے حیائی گندی اور بری باتوں پر توجہ لگانا .. وغیرہ وغیرہ يَعۡلَمُ خَآئِنَةَ الۡاَعۡيُنِ وَمَا تُخۡفِى الصُّدُوۡرُ ۞ ترجمہ: وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور اسے بھی جو سینے (دلوں کے راز ) چھپاتے ہیں۔ .................................................................. اسی طرح سورۃ نمبر 70 المعارج میں بھی شرم گاہ سے جنسی تسکین حاصل کرنے کا طریقہ اس طرح درج ہے آیت نمبر 29 وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ آیت نمبر 30 اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَۚ ۞ ترجمہ: بجز ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وه مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں. آیت نمبر 31 فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَۚ ۞ ترجمہ: اب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے.. سورۃ المعارج میں بھی اللہ پاک نے شرمگاہ کو استعمال کرنے کے دو ہی راستے بتائے ہیں پہلا راستہ بیوی ہے اور دوسرا راستہ ملکیتی لونڈی اور اس کے بعد آیت نمبر 31 میں باقی سب راستے بند کردیے ہیں , آیت نمبر 31 میں بیوی اور ملکیتی لونڈی کے راستوں کے علاوہ بند شدہ راستوں کی طرح جنسی خواہش کے حصول کے لیے مشت زنی کا راستہ بھی بند ہو چکا ہے . اور اگر کوئی پھر بھی مشت زنی کرے گا تو اسے سورۃ المعارج کی آیت نمبر 30 اور 31 کی روشنی میں اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز سمجھا جائے گا ...
@RaiAfzal-h5w4 күн бұрын
Molana ishaq madani shab ko sun kr sai Rasta mela
@ansarqidwai4 күн бұрын
Assalamualaikum dear admin, i am from india. I want to know publishers name of maulana' s book maqsad e Hussain. Where can someone get it in Lahore ?
@SayedMunir-x2r4 күн бұрын
اللهﷻ حق بولنے والے مولانا اسحاق کو أٹھوں جنتوں میں نبئﷺ کا ساتھ نصیب فرماۓ آمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺
@muhammadzaid63084 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
@IshaQmaulana-g1u4 күн бұрын
Ee
@SajidAbbas-s8i4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Gaminghaibahi4 күн бұрын
Kitaab ka name kya hai ❓
@umer64715 күн бұрын
Allah Jannat MN aala maqam ATA kry aameen
@SalmanKhan-bg3kl5 күн бұрын
Ye bhi ak apnay door ka fitna tha
@sonamabdulrehman5 күн бұрын
آپ بات کو اور طرف لے کر جا رہے ہیں فرائض کے لیے ہر جگہ واضح الفاظ ہیں جیسا کے سینوں اور سروں کو ڈھکنا اگر چہرہ بھی شامل ہوتا تو لکھ دیا جاتا سورہ النور میں ہر جگہ کی بات کی گئی ہے گھر تک نظر کے پردے کو محدود کر کے آپ بات کو مزید اُلجھا رہے ہیں آپ ہی کی بات میں سوال ہے کہ عورتوں نے نظر کی حفاظت کرنی ہے تو پھر گھر سے باہر مردوں کو بھی چہرہ ڈھکنا چاہیے
@ansarqidwai5 күн бұрын
Please give urdu or English translation
@thatsapartytime6 күн бұрын
Molana Ishaq RTA was one of the most respected and honoured scholars. We respectfully disagree with his narrations due to lack of Quranic support and the extual text of the hadiths. Moreover, Ustaz Ghamidi has narrated this topic in such depths to develop an understanding of this topic. May Allah's rest your soul in peace and reward. Ameen
@ghulammohammed43116 күн бұрын
Adalat e Sahaba :kzbin.info/www/bejne/Y5mxd4R4mLiZg9Usi=ZkpTi96KhWBQxOua
@manfollowcourage6 күн бұрын
Ghamdi sorted this issue very well.
@MahnoorRauf-j4s7 күн бұрын
Allah inko jannat me Ala muqam ata farmye
@mohammadhusnain9947 күн бұрын
ماشاءاللہ جی ذبردست اللہ مولانا اسحاق کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@aldarbartv48997 күн бұрын
MashaALLAH
@mubeenpmi25937 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@seraj6908 күн бұрын
Mashallah
@Mir25918 күн бұрын
It is incorrect, that was not the last time. Holly, Prophet lived one or two days after that. He could have said then what he wanted to say.
@mateenhashmi60769 күн бұрын
Rahbaniyat or sufism dono alag alag baten hen.. idhr in dono ko aik he miyan me dal diya gya hai.. rahbaniyat 100 pc ghlt hai or sufism aisa kuch ni kehta k dunya se ghafil hojao ya janglo me ja k raho… ye aik misconception hai or agr sufism ki yehi taleemat hen tu phr ye b 100 pc ghlt hai … but aisa ni sufism tu bs tazkiya nafs ka nam hai which means ‘purification of self’.. or ye bt quran pak me b saf saf kahi gae hai… [ Prosperous is he who purifies it (the nafs), and failed has he who seduces it.” (as-Shams, 9-10) ] so maulana ki tazeem apni jagah.. pr agr koi b kisi b qisam ka faisla lena chahta hai tu behtr hai k khud mutaala kry khud cheezon ko smjhy.. ye b Islam ka aik lazim juz hai.. shukriya.
@fazeelxart9 күн бұрын
can someone please give the link to this pdf book lecture
@MalhanBilal-s5r9 күн бұрын
دعا مانگنے کا طریقہ پہلے اللہ کی حمد شکر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود استغفار پھر سوال(اپنی دعا)
@real.informationwala9 күн бұрын
13K--13 years❤
@innovativepisceanworldoffa64649 күн бұрын
Excellent Masha Allah... Allah Pak inke darjat buland Farmaain ❤
@sheraz10019 күн бұрын
50:40 Jis jurm ke saza Islam main mutayan hai yani zina ke 100 kora to us ke zeli shakh pe kam koray lagne chahiyen. Laikin jis mard-aurat ko razai main dekha tha phir usko 100 kora kion lagwaya?