یاالٰہی از مجدد آن امام عاقبت ما را نمائی در ملام 🤲🏻
@N_Saifi3139 сағат бұрын
🌟راہ دے راہ دے ہر کوئی آکھے میں بھی آکھاں راہ دے ☪ 🌟بن مرشد دے راہ نہیں لبھدا رُل مرسیں وچ راہ دے☪
@N_Saifi3139 сағат бұрын
مجھے دشمنوں نہ چھیڑو یہ دیکھو کس کا بندہ ہوں سیفی ہوں گردن میں ہےپٹہ حضرت مبارک پیر ارچی کا علیہ الرحمۃ الرحمٰن🌹
@N_Saifi3139 сағат бұрын
🌟دیکھتا ھے مظہر بھی ھو کر بیخود تیرا جمال نقش پاۓ یار کا جب سے سہارا مل گیا❤
@imsagesaifi10 сағат бұрын
Subhan Allah, Jazak Allah. Hazor please ask your post production guy to raise the voice volume a bit higher as even with the headphones sometimes it feels too low. Jazak Allah.
@Mano-zd7il23 сағат бұрын
جی شکریہ
@ershadali8682Күн бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@syedusmanali54212 күн бұрын
جزاک اللّہ
@syedusmanali54212 күн бұрын
سبحان اللّہ ماشاء اللّٰہ
@muhammadaslamsaifi16352 күн бұрын
Maa sha allah ❤
@muzammelaslam37912 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤
@allahvalay28673 күн бұрын
❤❤❤
@DocumentingMoments4 күн бұрын
حضرت فضل علی قریشی رح کا مبارک سلسلہ آج بھی اپنی اصل صورت میں موجود ہے جہاں فیضان مجدد الف ثانی رح چمک رہا ہے اور شریعت اور سنت پر التزام ہے یہاں مراد حضرت شیخ آصف حسین فاروقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں جو کہ بریطانیہ میں رہتے ہیں آپ اور آپ کے مریدین کو دیکھو تو اسلاف نقشبندیہ مجددیہ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے
@MdHasnainAhmedAhmed-mc9jp3 күн бұрын
Sajjan sain bahayat hain ya nahi
@MuhammadSheraz-k7m4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صاحب مبارک سلسلہ سیفیہ میں جس سالک کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے اسباق مکمل ہو جائیں،تو وہ ایسا کیا کرے کہ اس کو سلسلہ عالیہ چشتیہ قادریہ سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے اسباق بھی شیخ مبارک کے سینہ مبارک سے مل جائیں اور فیوضات و برکات حاصل ہو اس بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔اس بارے میں بھی اصلاح وراہنمائ فرما دیں۔
@ahsanahtshamsaifimubarik3 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنے شیخ کو عرض کریں کہ آپ کے اسباق مکمل ہیں اور آپ دیگر سلاسلِ طریقت میں بھی فیض حاصل کرنے کی طلب رکھتے ہیں ویسے تو شیخ جانتا ہے لیکن آپ اپنی جانب سے عرض ضرور کرلیں جزاک اللہ خیرا
@zunerasubtain90494 күн бұрын
آپ کے سلسلے سے بندہ کس طرح وابستہ ہو سکتا ہے
@Wakeelmughal2054 күн бұрын
خدا کا خوف کریں پلیز بخاری مسلم دونوں میں روایت ہے کہ حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا جنازہ مولا علی علیہ السلام نے پڑھایا ہے دونوں روایتیں چیک کرلیں مسلم شریف اور بخاری شریف میں
@MuhammadSheraz-k7m5 күн бұрын
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ صاحب مبارک سلسلہ سیفیہ میں جس سالک کے نقشبندیہ مجددیہ کے اسباق مکمل ہو جائیں تو باقی سلاسل کے اسباق ،چشتیہ،قادریہ،سہروردیہ کے اسباق کے لیے کیسی کوشش کرے کہ اس کو شیخ کامل کے سینے سے وہی فیوضات اور اسباق مل جائیں ۔
@AbdurRehmabuttislamicvideos4 күн бұрын
چشتیا قادریہ سہروردیہ ملا کر مجددی بنتا ہے
@DocumentingMoments5 күн бұрын
Is maktoob ne to Aada Silsila Saifiya ko Naqsbandiyyat se nikal diya
@N_Saifi3135 күн бұрын
الٰہی آنت مقصودی و رضاک مطلوبی اعطنی محبت ذاتک و معرفت صفاتک 🤲🏻 *اے اللّٰه عزوجل ہمارے رب کریم ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کے واسطے وسیلے سے ہمیں ایسا صابر بنا دیجیئے کہ ہماری دنیا و آخرت کی تمام خواہشات آپ کی رضا کے مطابق بن جائیں آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ* 🤲🏻😭🌹۔
@mohsinkhanansarkhanpathan42745 күн бұрын
Hazrat muze lataif ka zikar karna hai aap ke jere nigrani karna hai
@zahoorahmed-lz4fz5 күн бұрын
حضور ایک بارمراقبات مکمل هونے کے بعدهرروزتمام مراقبات کی نیتوں کودھرایا جاتا هے یاصرف ایک هی مراقبه کی نیت کی جاتی هے
@MuhammadSheraz-k7m6 күн бұрын
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ صاحب مبارک اگر سلسلہ سیفیہ میں سالک کو نقشبندیہ مجددیہ کے اسباق مل جائیں مراقبات مکمل ہو جائیں تو سالک کیا کرے کہ باقی سلاسل چشتیہ قادریہ سہروردیہ کے اسباق و فیوضات مل جائیں اصلاح اور راہنمائی فرما دیں
@user-wq6ol3zo8v7 күн бұрын
کمال مبارک سلامت باشد
@UmerSattar-yk3rv8 күн бұрын
Masha Allah ❤❤❤ Jazak Allah
@shaheenabegum96549 күн бұрын
❤
@HaroonMemon-ll2tx10 күн бұрын
بیماری کی وجہ سے وضع ٹوٹ جانا اس کے لیے کیا حکم ہے
@imdadhussain919210 күн бұрын
❤ mashalla
@N_Saifi31310 күн бұрын
*اے اللّٰه عزوجل ہمارے رب کریم ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کے واسطے وسیلے سے ہمیں ایسا صابر بنا دیجیئے کہ ہماری دنیا و آخرت کی تمام خواہشات آپ کی رضا کے مطابق بن جائیں آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ* 🤲🏻😭🌹۔
@N_Saifi31310 күн бұрын
یا الٰہی بحرمت حضرت خواجہ محمد صادق بن امام ربانی شیخ احمد الفاروقی مجدد الف ثانی ہمیشہ ہر مشکل را آسان فرما آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 🌹🤲
@UmerSattar-yk3rv11 күн бұрын
Masha Allah ❤❤❤ Jazak Allah
@N_Saifi31311 күн бұрын
بیشک اللّٰه اکبر ❤
@rashiedahmedumersaifulla-jb9sz11 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ الله حافظ اللہ نگہبان
اللّٰه پاک آپ تو ہمارے لئے وہ دروازے بھی کھول دیتے ہیں جسکا نا ہمیں کبھی گمان ہوتا ہے نا ہی ہم نے کبھی اُس پر دستک دی ہوتی ہے...! تو پھر آپ کیسے اُن دروازوں کو نہیں کھولیں گے جن پر مسلسل ہماری دُعاؤں کی دستک ہو...! بس ہمیں صبر عطاء فرمائیے اور انتظار ختم فرمائیے کیونکہ آپ کوئی نا کوئی راستہ ضرور نکال دیتے ہیں 😭...!
@UmerSattar-yk3rv12 күн бұрын
Masha Allah ❤❤❤ Jazak Allah
@N_Saifi31312 күн бұрын
سبحان اللّٰه 🌹
@syedusmanali542113 күн бұрын
سبحان اللّہ حق فرمایا۔ خاص لوگوں کی خاص باتیں۔ ماشاء اللّٰہ۔
@ghaaafil13 күн бұрын
ماشاءاللہ
@nadeemabbas728714 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@N_Saifi31314 күн бұрын
سبحان اللّٰه ، ماشاء اللّٰه ، الحمد اللّٰه عزوجل مکمل ، مدلل گفتگو ہے۔ ۔باطل اپنی موت خود مر جائے گا۔
@deen_ki_duniya014 күн бұрын
حد ہو گی دیو بند مسلک کوئ کفار کا فرقہ ہے کیا؟؟؟؟ جو بدعات پہ عمل نہیں کرتے حدیث اور سنت کو فالو کرتے ہیں اپ لوگوں کو اپنی اصلاح کی شدید ضرورت ہے بہت خرافات کرتے ہیں بریلوی حضرات
@muhammadsabir220115 күн бұрын
MashaAllah subhanallah bohat khoob Allah pak kamyab rakhay apko aaameeeen
@habibullahbhan16 күн бұрын
قربان یا مرشدی۔اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا قیامت ہم پر قائم و دائم رکھے۔
@shaheenabegum965417 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZubaidaParveen-vv3wc17 күн бұрын
Ek sawal puchna hai
@ZubaidaParveen-vv3wc17 күн бұрын
Morshad
@ZubaidaParveen-vv3wc17 күн бұрын
Assalam walekum
@muhammadsabir220118 күн бұрын
MashaAllah subhanallah bohat behtreen andaz me apnay samjaya mufti Sahab Allah pak kamyab rakhay apko aaameeeen