#Maktoob255

  Рет қаралды 292

Uloom o Maarif | (علوم و معارف )

Uloom o Maarif | (علوم و معارف )

Күн бұрын

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔
نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔
ان مکاتیب کی آسان تشریح ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں.
✓ مزید مکتوبات کی تشریح دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے پلے لسٹ کے لنک پر کلک کریں.
مکتوباتِ امامِ ربانی: • مکتوباتِ امامِ ربانی
#Our Facebook page:
/ uloomomaarif
Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560
#Saifi
#Naqashbandi
#Qadri
#Chisti
#Sohrwardi
#UloomoMaarif
#Taswuf
#sufi
#Lahore

Пікірлер: 10
@UmerSattar-yk3rv
@UmerSattar-yk3rv 3 ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤ Jazak Allah
@Abdulwajid-ln7tp
@Abdulwajid-ln7tp 3 ай бұрын
Ever great
@ahmadbinalisaifi3010
@ahmadbinalisaifi3010 3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@naumanahmad5061
@naumanahmad5061 3 ай бұрын
تصوف کے( بروکرز ) سے اللّه کی پناہ
@ahmadbinalisaifi3010
@ahmadbinalisaifi3010 3 ай бұрын
اب آپکے ذھن میں غلاظت بھری ہے اور سمجھنے کی قوت ہی نہیں ہے تو اس میں آپکا ہی قصور ہے 😊
@naumanahmad5061
@naumanahmad5061 3 ай бұрын
بروکرز ۔مطلب دلال پنجابی میں کہو تو دلے دنیا کے ہر شعبے میں پاے جاتے ہیں ۔ جس دن کسی دلال سے تمہارا واسطہ پڑے گا خود ہی سمجھ جاؤ گے ابھی تمہاری قوت اور سمجھ سے باہر ہے اس لیے اپنے کسی بڑے سے پوچھ لینا ۔۔۔ وہ تجھے بتا دے گا کے تصوف میں دکاندار بھی ہوتے ہیں اور دلے بھی😊 شائد پھر تمہارے ذھن کی کچھ گرد صاف ہو جائے
@ahmadbinalisaifi3010
@ahmadbinalisaifi3010 3 ай бұрын
@@naumanahmad5061 جاھل کے ذھن میں علمی نقطہ ڈالنا ایسے ہے جیسے خنذیل کے گلے میں سونے کا ہار ڈالنا ہو امید کرتا ہوں آپکو جواب بہت پسند آیا ہوگا🙂
@naumanahmad5061
@naumanahmad5061 3 ай бұрын
@@ahmadbinalisaifi3010 اب تم خود ہی مان رہے ہو کے تمہارے ذھن میں کوئی علمی نقطہ ڈالنا مشکل ہے تو میں تمہارے ذھن میں کیسے ڈال سکتا ہوں ۔جس بات کا تجربہ نہی تمہارا ۔۔۔۔ یہ بھی صحیح کہ رہے ہو تمہارے گلے میں ہار ڈالنا ایسا ہی ہے ☺۔۔
@naumanahmad5061
@naumanahmad5061 3 ай бұрын
@@ahmadbinalisaifi3010ویسے میں کوئی امید نہی کرتا ۔۔ تمہے جواب پسند اہے یا نا اہے اس سے مجھے کوئی فرق نہی پڑتا 😊
#Maktoob256#Full#Saifi#Naqashbandi  شیخ بدیع الدین کے سوالات کے جوابات
41:11
Uloom o Maarif | (علوم و معارف )
Рет қаралды 421
1ОШБ Да Вінчі навчання
00:14
AIRSOFT BALAN
Рет қаралды 5 МЛН
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 9 МЛН
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 2 Серия
31:45
Inter Production
Рет қаралды 824 М.
Touching Act of Kindness Brings Hope to the Homeless #shorts
00:18
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 18 МЛН
Reply to Nasbi Molvi on Hazrat Abu talib alihisalam by Syed Abuimad official
22:01
Rabi ul Awal Ka Paigam  Cry full Bayan ||  Hazrat Hafiz Aadil Siddique SB DB .
13:02
ISLAHI MASHIRAH اصلاح معاشرہ
Рет қаралды 9 М.
چھوٹا عمل بڑا ثواب سیریز کی دسویں قسط | HEZ-Official
22:03
Allama Hisham Elahi Zaheer
Рет қаралды 171 М.
#Maktoob266#Part1#Saifi#Naqashbandi خلفاء اربعہ  کی خلافت بر ترتیب فضیلت ہے
27:37
#Maktoob254#Full#Saifi#Naqashbandi ملا احمد کے سوالات کے جوابات
7:01
Uloom o Maarif | (علوم و معارف )
Рет қаралды 274
1ОШБ Да Вінчі навчання
00:14
AIRSOFT BALAN
Рет қаралды 5 МЛН