یہ جمعہ کی محفل آپا عائشہ صاحبہ کے گھر ہو رہی تھی ۔۔۔ پیر کے بارے میں سوال کرنے والے بیورو کریٹ انوار الحق صاحب بھی تھے ۔۔۔ وہ امام واصف'باصفا سرکار کے مرید نہیں تھے۔۔ تاہم انہوں نے امام واصف'باصفا سرکار کے وصال کے بعد آپ کا جنازہ پڑھایا تھا ۔۔
@khushimuhammad75117 күн бұрын
شریعت کیا ہے ؟ پیر کا حکم ،
@AmeerulHaq-sr9bmАй бұрын
Masha allah, zazaq allah
@muhammadabdullahawan60233 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا فیض اسے ہی شاید کہتے ہیں جس میں مادہ کبھی مجبوری نہ بنے، کہ جسم ہے نہیں ہے لیکن موجودگی ہے