Пікірлер
@hadi6082
@hadi6082 5 күн бұрын
Ali bahi wel done
@hadi6082
@hadi6082 5 күн бұрын
Dleel deni ni bs bkwas krni
@FaisalSheikh-fu4yq
@FaisalSheikh-fu4yq 10 күн бұрын
اللہ تعالٰی نے فرشتوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپ رکھی ہیں جو وہ اللہ کے حکم سے ادا کرتے ہیں۔ تو کیا بارش کیلئے فرشتے کو مخاطب کیا جا سکتاہے؟ اچھی اور آسان موت کیلئے کیا ملک الموت کو پکارا ہے کبھی؟ اولیاء اللہ کو انتقال کے بعد اگر کوئی ذمہ داری مل بھی گئی ہو (بقول ان لوگوں کے جو نہ کہیں سے ثابت ہے نہ ان کے اپنے علم میں ہے، محض مفروضوں اور شک پر) تو ان اولیاء کو کیسے پکارا جا سکتا ہے؟ آنکھیں کھولو اور دماغ استعمال کرو۔ قرآن کے واضح احکامات چھوڑ کر محض مفروضوں پر اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا ہے تو لگے رہو ان ظالموں کے پیچھے۔ قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔ جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔ کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟ "یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56 "کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟" سورة البقرة آیت 107 "اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22 نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔ پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟ قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟ "اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30 پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟ قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔ اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے) "تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84 آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔ اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔ ایمان لانے والے کہتے ہیں: وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ "اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285 قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔ "کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ" "اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں" "اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے" بہت خطرناک اور حساس معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ اپنے آپ کو ہر فرقے سے آزاد کریں اور اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں اور قرآن اور صحیح احادیث سے ہدایت لیں اور عمل کریں۔ یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔ میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔ موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
@FaisalSheikh-fu4yq
@FaisalSheikh-fu4yq 10 күн бұрын
ہر مسلمان کی شدید چاہت اور مقصد ہونا چاہئے کہ ہم اللہ کے ایسے اطاعت کرنے والے بندے بن جائیں کہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے اور قیامت کے روز جب اللہ کے سامنے پیش ہوں تو اللہ ہم سے مخاطب ہو کر فرمائے "اے نفس مطمئن! ۔ اپنے پروردگار کی طرف اس طرح لوٹ کر آجا کہ تو اس سے راضی ، اور وہ تجھ سے راضی۔ اور شامل ہوجا میرے (نیک) بندوں میں، اور داخل ہو جا میری جنت میں۔" سورة الفجر آیات 30۔27۔ ہم مسلمان ہیں لیکن پیدائشی مسلمان! ہم پیدائشی مسلمان اس فرقے کے مسلمان بن کر رہ جاتے ہیں جس فرقے سے ان کے باپ دادا تعلق رکھتے ہیں اور اس یقین کے ساتھ اپنے آپ کو ایک خول میں بند کر لیتے ہیں کہ یہی مکتب فکر سیدھے راستے پر ہے اور باقی سب گمراہی کے راستے پر ہیں۔ پھر کوئی توجہ بھی دلا دے کہ آپ کا فلاں عقیدہ قرآن سے متصادم ہے تو دماغ اسے قبول ہی نہیں کرتا۔ کیونکہ ہم راہنمائی کیلئے اسی فرقے کے علماء کو ہی سنتے ہیں۔ ہم دنیا میں اچھا مقام حاصل کرنے کیلئے اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ہم نے زیادہ سے زیادہ دولت کمانی ہے تاکہ دوسروں سے آگے نکل جائیں اور دنیا کی ہر آسائش ہمارے پاس ہونی چاہئے۔ آخرت!!! نہیں بھئی وقت نہیں ہے۔ دیکھی جائے گی جب وقت آئے گا۔ ہم فلاں ولی اللہ کے پیارے ہیں اور قیامت والے دن وہ ہمیں پہلے جنت میں بھجوا کر پھر ہی جنت میں جائیں گے۔ مرید کو قبر کے سوال جواب سے بچا لیں گے، عذاب کو روک لیتے ہیں یہ بزرگ!!یہی تو بتایا ہے ہمیں فلانے مفتی صاحب نے، فلانے مولانا صاحب نے۔ لیکن!!! کیا بتایا ہے ہمیں ہمارے رب نے، جو اس کائنات کا مالک ہے؟ کہاں لکھا ہے؟ کس کیلئے لکھا ہے؟ کون پڑھے گا؟ آج غیر مسلم قرآن پڑھ کر، سمجھ کر، اس میں غور و فکر کر کے مسلمان ہو رہا ہے اور ہم پیدائشی مسلمانوں نے نبی ﷺ پر نازل کئے گئے اللہ کے کلام، اللہ کے الفاظ کو کیا اہمیت دی؟ اس میں اللہ ہم سے مخاطب ہے اور ہمارا رویہ ایسے ہے کہ جیسے ہم اللہ سے کہہ رہے ہوں کہ یا اللہ آپ جو مرضی کہیں ہم نہیں سنتے!!، ہم تو اسی کو صحیح مانیں گے جو فلاں مفتی مولانا نے ہمیں بتا دیا ہے۔ اللہ ہم سے قرآن میں فرماتے ہیں کہ قرآن نصیحت حاصل کرنے کیلئے آسان ہے تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟ قرآن ایمان والوں کیلئے ہدایت ہے۔ نہیں جی ہمارے مفتی صاحب نے ہمیں بتا دیا ہے کہ قرآن خود ترجمہ سے پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے۔ اس کیلئے 14 علوم آنے چاہئیں۔ اس لئے صرف ثواب کیلئےصرف تلاوت کریں گے، ختم پڑھائیں گے اور زیادہ سے زیادہ بچے کو حفظ کروا دیں گے۔ نبی پاک ﷺ کے زمانے میں ان پڑھ اور بدو صحابہ کو بھی قرآن کی فوری سمجھ آ جاتی تھی!! تو کیا ہوا؟ اس وقت ہمارے مفتی مولانا جو نہیں تھے جو ان کو 14 علوم کا بتاتے۔ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں: "اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس کی پیروی کرو جو اللہ تعالیٰ نے اُتارا ہے تو وہ کہتے ہیں بلکہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے ، کیا اگرچہ ان کے باپ دادا تھوڑی سی عقل بھی نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ ہدایت پاتے ہوں؟" سورة البقرة آیت 170 "تو کیا وہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 82 "اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30 اپنی آخرت کی فکر ہے تو ضد چھوڑ کر صدق دل سے اللہ سے ہدایت مانگ لیں اور ہدایت کی شدید چاہت لئے قرآن پڑھیں اور سمجھیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم میں سے کچھ لوگ ان بزرگوں سے ایسی محبت کرتے ہیں کی اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ سے محبت کو بھی پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔ "اور لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو غیراللہ کو شریک بناتے ہیں ، وہ اُن سے اللہ تعالیٰ کی محبت جیسی محبت کرتے ہیں اور جو لوگ ایمان لائے وہ اللہ تعالیٰ کی محبت میں زیادہ شدید ہیں اور کاش ! جن لوگوں نے ظلم کیا ہے وہ دیکھ لیں ( اس وقت کو ) جب وہ عذاب کو دیکھیں گے ( تو سمجھ جائیں گے ) کہ یقیناً ساری کی ساری قوت اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے اور یقیناً اللہ تعالیٰ بہت سخت عذاب والا ہے"سورة البقرة آیت 165 اللہ کے سوا کسی اور کو مدد کیلئے پکارنا، کیا معمولی معاملہ ہے؟ نہیں بلکہ یہ دین کی بنیاد "لا إله إلا الله "کے ہی خلاف ہے۔ قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور واضح احکامات موجود ہیں کہ اللہ کی سوا کسی اور کو نہیں پکارا جا سکتا۔ مثالیں دے کر بھی سمجھایا گیا ہے۔ ان آیات کا حوالہ یہ نام نہاد مفتی بھول کر بھی نہیں دیتے۔ مثال کے طور پر: "کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ" "اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں" "اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے" سورة الاحقاف آیات 4،5،6 یہ مفتی ملا ان آیات کا بتاتے ہیں جن کا شان نزول کچھ اور ہوتا ہے اور گھما کر مرضی کا مفہوم نکالتے ہیں اور گمراہ کرتے ہیں۔ سینکڑوں واضح آیات موجود ہیں اگر سمجھنا چاہیں!!! تو قرآن موجود ہے۔ قیامت کے روز ہر ایک اپنا جواب دہ خود ہو گا۔ قرآن میں اللہ تعالٰی نے ہمیں فرقوں میں بٹنے سے منع فرمایا ہے اور صرف مسلم رہنے کا حکم فرمایا ہے۔ لہذا اپنے آپ کو ہر فرقے سے آزاد کریں اور قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں۔ قرآن پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں۔ ان گمراہ کرنے والوں سے اللہ بچا لے گا اگر آپ کی اپنی بھی چاہت ہوئی تو۔ موت بتا کر نہیں آیا کرتی یہی وقت ہے غور کنے کا، ایسا نہ ہو کہ قیامت کے روز مجرموں کی صفوں میں کھڑے کہہ رہے ہوں: "اے کاش ہم واپس بھیج دیے جائیں اور ہم اپنے رب کی آیات کو نہ جھٹلائیں ۔ اور ہم ایمان والوں میں سے ہو جائیں" سورة الأنعام آیت 27 ‎ ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
@argamingshooter6509
@argamingshooter6509 27 күн бұрын
Emam❤
@Shahid_islam684
@Shahid_islam684 Ай бұрын
❤❤❤
@mianzain7393
@mianzain7393 Ай бұрын
Lan
@Shahid_islam684
@Shahid_islam684 3 ай бұрын
❤❤ ماشاءاللہ ❤❤
@SalmanAli-bm1hy
@SalmanAli-bm1hy 3 ай бұрын
Mashaallha
@SalmanAli-bm1hy
@SalmanAli-bm1hy 3 ай бұрын
@PakyDonny
@PakyDonny 3 ай бұрын
very good ulema e haq
@afaqfiaz-jk9kz
@afaqfiaz-jk9kz 3 ай бұрын
Plz support me 😂😂😂😂
@khanfahad3654
@khanfahad3654 4 ай бұрын
ALLAH ALLAH ALLAH
@khanfahad3654
@khanfahad3654 4 ай бұрын
Beshaq
@Shahid_islam684
@Shahid_islam684 4 ай бұрын
❤❤ اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی رہے❤❤
@LearnMatricOnline
@LearnMatricOnline 4 ай бұрын
دعوت اسلامی دن دگنی رات چوگنی ترقی کیے جا رہی ہے چندوں سے۔ اربوں روپے ایک ایک مدرسے پر لگا دیے۔ مگر غریبوں کے لیے وظیفے؟ جو لوگ غریبوں کو زکوٰۃ دیتے تھے انہوں نے وہ زکوٰۃ بھی مدرسوں کی تعمیر میں لگا دی۔ شاہانہ اخراجات ہیں ان کے مدارس کے اور لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ کیا کبھی کسی غریب کی شادی کرائی؟ بل بھرا؟ راشن ڈلوا کر دیا؟ کسی کی موت فوت کا خرچہ اٹھایا؟ غریبوں کا زکات فطرانہ صدقہ سب شاہانہ مدارس ر لگا دیا۔ یہی کام حکمرانوں کا ہے۔
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 4 ай бұрын
Apko Allah pak Nazr e Saleem Ata Farmay
@LearnMatricOnline
@LearnMatricOnline 4 ай бұрын
دعوت اسلامی چندے اکٹھے کرنے میں ماہر ہے۔ ان کو کہو کہ معاشرے میں پردہ دار خواتین کم ہو رہی ہیں تو کہتے ہیں یہ تو عرف عام میں ہو تو کوئی بات نہیں۔ سچا واقع
@topvideos5136
@topvideos5136 4 ай бұрын
بابے تے شے ای کوئ نئی
@Quran.874
@Quran.874 4 ай бұрын
یقیناً انجنیئر کی اصل میں خطا ہے
@afaqfiaz-jk9kz
@afaqfiaz-jk9kz 4 ай бұрын
Beshaaak mufti sab wah ❤❤❤❤❤
@farhanmustafa9720
@farhanmustafa9720 4 ай бұрын
آبھی آپکے مفاصلین علماء اولیا اور بابے جو فرماتے ہیں و نہیں سننا ابھی ہمیں انکی باتیں بتاؤ جس کی قبر مدینے میں ہے محمد ص
@sarfrazhussain6385
@sarfrazhussain6385 4 ай бұрын
baby deen e islam k dushman
@KomailAli-oq4uj
@KomailAli-oq4uj 4 ай бұрын
Nice Ali Bhai love you
@mkhizer3538
@mkhizer3538 4 ай бұрын
Nice 😀👍👍👍👍👍👍
@AhmedJamaal-e5l
@AhmedJamaal-e5l 4 ай бұрын
بابوں کی دکانیں بند ڈیمج ھیز بی ڈن
@sajjad609
@sajjad609 4 ай бұрын
Keya deobandi ahlehadees b ALLAH K naik bandy ho sakty hain
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 4 ай бұрын
Agr aqaeid achy hain to dekha Jay ga
@sajjad609
@sajjad609 4 ай бұрын
@@ashfaqrazaattari4613 جناب اپ کون ہوتے ہیں دیکھنے والے
@sajjad609
@sajjad609 4 ай бұрын
اس کا بھی جواب دے دیں جزاک اللہ
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 4 ай бұрын
Aik taraf deohbandi Kehty ho aut aik taraf Naik.?????
@sajjad609
@sajjad609 4 ай бұрын
Or jo ala hazrat dosroon k buzurgoo ki toheen karty thy wo keya tha
@sajjad609
@sajjad609 4 ай бұрын
اس کا بھی جواب دے دیں جناب پلیز اعلی حضرت کا فتوی ہے کہ جتنے بھی دیوبندی قادیانی اہل حدیث رافضی ناصبی وہابی سب مرتد ہیں اور ان کے کفر میں شک کرنے والا بھی کافر ہے اور اعلی حضرت صاحب نے تمام امت کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا اپس میں اتنی نفرتیں پیدا کر دیں کہ مسلمانوں کو کافر قادیانیوں کے ساتھ ملا دیا
@sajjad609
@sajjad609 4 ай бұрын
Zalim insaan Nabi (a s) Ka samny baby koi shae he nahhi
@HamzaMalak-k9q
@HamzaMalak-k9q 4 ай бұрын
❤❤❤❤
@ShahidMajeed-nx8fe
@ShahidMajeed-nx8fe 4 ай бұрын
میرے نبی جیسا ہے ہی کوئی نہیں۔ یہ گالیاں پکنے والے بے شئی کوئی نیں
@atifriaz1264
@atifriaz1264 4 ай бұрын
جناب وہ یہ والے بابے نہیں تھے۔یہ تو بارہ سال تک ڈوبی کشتی کے تمام باراتیوں کو زندہ کر دیتے ہیں۔ہم بھی جہالت میں سبحان اللہ کہتے تھے
@judgeanddiscover
@judgeanddiscover 4 ай бұрын
Enginner Muhammad Ali mirza
@Shahid_islam684
@Shahid_islam684 4 ай бұрын
❤❤ خوش امدید بھائی جان کیا ہال ہیں ❤❤
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 4 ай бұрын
Thk
@afzalraza2351
@afzalraza2351 4 ай бұрын
کیا قرآن و حدیث کو باطل کہنا جا ئز ہے ۔
@afzalraza2351
@afzalraza2351 4 ай бұрын
اسکی باتیں تو قرآن وحدیث میں سے ہیں۔ بکواس کس حساب سے کہ رہے ہو۔
@Meharshoaib-wk1oi
@Meharshoaib-wk1oi 4 ай бұрын
❤❤❤❤
@afaqfiaz-jk9kz
@afaqfiaz-jk9kz 4 ай бұрын
Zaberdast ❤
@afaqfiaz-jk9kz
@afaqfiaz-jk9kz 4 ай бұрын
Beshak ❤❤❤
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 5 ай бұрын
mirza jehlmi kabhi meidan main nahain Aaye ga
@ayazdin9646
@ayazdin9646 5 ай бұрын
Sir ALLAH shifa dene Wala hai or koi bi nai Kisi me taqat nai
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 5 ай бұрын
Humny kab kaha k koi aur shifa dyta hai.
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 5 ай бұрын
Allah pak k Naik Bandon ko ewasila banana to jaiiz hai
@ayazdin9646
@ayazdin9646 5 ай бұрын
Shirki baba
@68riyaz
@68riyaz 5 ай бұрын
Allah is jahil shaitan smar Abbas ko garat kare jahil ko jahunnum ata kar
@nayeemahmadlonenayeem9377
@nayeemahmadlonenayeem9377 5 ай бұрын
Kahani baaz
@ghazanfarali6136
@ghazanfarali6136 5 ай бұрын
Ahla hades da aisay hi ilaaj hons chain.
@MudasirAli-xf1fx
@MudasirAli-xf1fx 5 ай бұрын
آپ یہ بتائیں کہ آپ مسلمان ہیں
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 5 ай бұрын
Ji Allah pak k karam Sy
@MudasirAli-xf1fx
@MudasirAli-xf1fx 5 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو ھدایت دے
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 5 ай бұрын
آمین
@aligill7255
@aligill7255 5 ай бұрын
🔥🔥🔥 Mushrak jahnam Ka eandun 🔥🔥🔥🔥 lakh di lanat 🔥 🔥 🔥 mushrakon pa 🔥🔥🔥🔥
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 5 ай бұрын
Ji han asy hai
@aligill7255
@aligill7255 5 ай бұрын
Nabi Aqdus janab Mohammad Rasool Allah Saaw Murshad e Kamil❤ Hain ❤️ croro drood O slam Nabi mukkram pay R apki aal per r Apke ashab pay croro Bar croro❤️ drood ❤️ O ❤️ slam ❤️ Quraan ❤️ O ❤️ Sunat ❤️ e ❤️ Rasool ❤️ Saaw ❤️ hi ❤️ sida ❤️ Rasta ❤️ ha ❤️
@aligill7255
@aligill7255 5 ай бұрын
❤️ Sara ❤️ Qur'an ❤️ Shifa ❤️ Ha ❤️ with ❤️ terjma ❤️ translation ❤️ prein ❤️ inshallah ❤️ Shifa ❤️ hogi ❤️ Sub ❤️ tareef ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ ki ❤️ Jo ❤️ tamam ❤️ jahano ❤️ ka ❤️ palanhar ❤️ ha ❤️
@pakistanunityandsolidarity5878
@pakistanunityandsolidarity5878 5 ай бұрын
اللہ تن کو سچ بولنے کی توفیق دیں، قران اور حدیث اور سنتوں کے مطابق بات کرنے اور زندگی گزارنے کی توفیق اور ہمت دیں، آمین، تم اور تم جیسے دوسرے لوگوں نے قران اور حدیث کو چھوڑ کر بابوون کے شرک اور بدعت کو دین سمجھ کر اس پر عمل شروع کر دیا ہے
@ashfaqrazaattari4613
@ashfaqrazaattari4613 5 ай бұрын
آپ شرک اور بدعت کی تعریف فرما دیں...؟؟؟؟
@pakistanunityandsolidarity5878
@pakistanunityandsolidarity5878 5 ай бұрын
@@ashfaqrazaattari4613 بلکل میں اس کو جواب آپ کو دیتا ہوں جو یہ صاحب فرمارہے ہیں وہ کیا ہے؟ دوسرا آپ مجھے بتائنگے کہ قبر میں ہم سے کون سے سوال ہو نگے؟ کیا آپ کو یاد ہے آخری خطبہ کیا تھا جو ہمارے پیارے رسول نے دیا تھااور کن تین باروں کا ذکر کیا گیا تھا، قران، حدیث ، سنت اور پھر صحابہ کی زندگی ، محترم حضور پاک کی شفاعت کے بارے میں کوئی بھی مسلمان اور کلمہ پڑھنے والے انکار نہیں کرتا، یہ مولوی جھوٹ بولتا ہے اور دوسروں پر جھوٹے بہتان باندھتا ہے، اللہ تعالیٰ اسکو ہدایت دیں امین
@MuhammadNiaz-kd9sg
@MuhammadNiaz-kd9sg 5 ай бұрын
اقرار الحسن تم اور تمہاری تمام ٹیم قادیانیوں کے صحابہ کی گستاخی کرنے والوں کی ایجنٹ ہے سب ڈرامے باز اور لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں