Жазылу
MK Audio LAB MK Audio Lab is a production of Idara Farogh e Sozkhawani. MK Audio Lab provides facility to record and mix Hamd, Naat, Manqabat & Noha, furthermore MK Audio Lab gives you a platform where you record and mix your voice for Ad and Documentation |مقاصد: Objectives| #1: ادارہ فروغِ سوز خوانی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں محمد(ص) و آل محمد کی مدح سرائی کو ہر انداز میں چاہے وہ لہن(طرز کے ساتھ) ہو یا تحت الفظ (طرز کے بغیر) پیش کیا جاتا ہے۔ لہن کے ساتھ نعت، منقبت، کافی، سوز و سلام اور مرثیہ کی صورت میں ہدیہ عقیدت پیش کیے جاتے ہیں. #2: تاہم ادارہ کی سب سے اہم ترجیحات میں معیاری شاعری اور پر سوز اندازِ بیان شامل ہے. #3: اس کے ساتھ ساتھ خوش لہن اور خوش سخن افراد کو (چاہے ہو کسی بھی مذہب یا مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں) موقع فراہم کرنا تاکہ وہ اپنے اپنے انداز میں محمد و آلِ محمد کو خراج تحسین پیش کر سکیں. #4: اس ضمن میں جو بھی خدمات سرانجام دی جائیں گی وہ فی سبیل اللہ ہوں گی. Chairman: Yasir Ali Raza (MBA HRM) Vice Chairman: Raza Hussain Lashari (M.Phil. Leadership and Management)