Пікірлер
@khanbahadur7660
@khanbahadur7660 Күн бұрын
Sulangi Sahab in intesharnuka bate nakia karo velakmi
@AkhtarMahar-mk8ht
@AkhtarMahar-mk8ht Күн бұрын
Zabardast sir
@Beauty00100
@Beauty00100 Күн бұрын
Very true
@maqboolmangrio
@maqboolmangrio Күн бұрын
Solangi Sahab Choree Gundaa purr ko wo baraa joker haee Apkaa khattee Sahab ke saath achaa programed huaa pasand ayo
@sarfrazkhan-uf2jp
@sarfrazkhan-uf2jp Күн бұрын
فتنے کو جتنا جلد کچل دیا جاےء۔ملک کیلیے اچھا ھوگا
@AbdullahKhan-ln8mo
@AbdullahKhan-ln8mo Күн бұрын
9مئ کی ملزمہ کی بجائے سیاسی جماعتوں کے ورکرز سے رائے لی جاتی تو زیادہ اچھا ھوتا اور زیادتی جیل میں ورکرز کلاس کے ساتھ ھوتی ھے
@zakirhussainradhan
@zakirhussainradhan Күн бұрын
Shakir Solangi, PPP ki aap ko barri pireshani hy !! Agar wo kharry hojaty hain tau aap kahty hain k ye Sahi kia, agar soty hain tau kahty hain k ye achha hy. 2. Aap k vlog sy lagta hy k PPP waly aap ko asbab bataty hain ya aap k eshary par chalty hain.
@ferozferoz8058
@ferozferoz8058 Күн бұрын
Yes you have already been painted out about drop name of BilawaL 💯💯💥💯💥💯
@absufyan1287
@absufyan1287 Күн бұрын
شاکر سولنگی صاحب پی پی پی نے آپ کا اچھا مشورہ مان کر بلاول بھٹو زرداری کو ڈراپ کر دیا ہے بہت خوب زبردست فیصلہ
@mehakkiani3921
@mehakkiani3921 Күн бұрын
👍👍
@watandost2454
@watandost2454 2 күн бұрын
کپتان کیلٸے اب مولانا کافی ہے۔ اب اور کسی کی گنجاٸش نہیں گالیاں دے کر اسے اپنا بنا لیا۔۔۔۔۔😮
@RizwanAhmad-gp8lf
@RizwanAhmad-gp8lf 2 күн бұрын
نیازی پاکستاننی عوام کے گنا ھون کی سزا ھے اللہ تعالی عمران نیا،ی کے شر سے وطن کو محفوظ رکھے
@RizwanAhmad-gp8lf
@RizwanAhmad-gp8lf 2 күн бұрын
گڈ
@yaminzahid6634
@yaminzahid6634 2 күн бұрын
توہین مسجد نبوئ نامنظور فتنہ عمرانی نامنظور Pakistan Zindabad.............
@PacerWalking
@PacerWalking 2 күн бұрын
يا الله زرداري کي 150 سال عمر ڏي. ته جيئن هو هن دنيا ۾ مرتضيٰ ڀٽو ۽ بينظير ڀٽو جي قتل جو عذاب ڀوڳي ۽ موت کان پوءِ قبر جي عذاب کان بچي سگهي. مرتضيٰ ڀٽو ۽ بينظير ڀٽو کي يا ته جنرلن ماريو يا نواز شريف يا زرداري. ڪنهن کي وڌيڪ فائدو ٿيو؟
@javediqabal
@javediqabal 2 күн бұрын
کیا خان واقعی ایلومیناتی کا ایجنٹ ہے ؟
@punjabitvbyrawalrath
@punjabitvbyrawalrath 2 күн бұрын
آٹھ بھونڈ سلیمان راجے کے رابطے میں ہیں
@punjabitvbyrawalrath
@punjabitvbyrawalrath 2 күн бұрын
سر سلیمان لیڈر نہیں بن سکتا
@punjabitvbyrawalrath
@punjabitvbyrawalrath 2 күн бұрын
عمران کو ڈمی بندہ چاہیے اور آپ نے جو بات کی ہے یہی سچ ہے
@RajaAuranzeb
@RajaAuranzeb 2 күн бұрын
❤❤❤زبتدست گفگو شکریہ سر
@lightofbansair3393
@lightofbansair3393 2 күн бұрын
اے اللہ تو قدیم ہے تو سب سے بڑا ہے ہمیں مخلصین کی جماعت میں سے بنا اے جہانوں کے محبوب تیری لقاء کے انوار کی جھلکیوں کو ترس رہے ہیں ہمیں مقربین کی فہرست میں شامل فرما ہجر کے اندھیروں سے نکالدے اے جہانوں کے مقصود تیری صبح کی روشنی کے منتظر ہیں اپنے اصفیاء میں شامل کر دے اصلی وطن کیلئے تڑپ رہے ہیں اے جہانوں کے جذاب اپنے قرب کا دریا ہم پر بہا دے امید کے ہاتھ تیرے آسمان فضل و عطاء کی جانب بلند ہیں اے جہانوں کے فریاد رس اپنے کرم کی برساتیں ہم پر کر دے مشرک و کافر ہر طرف سے ظلم و ستم پر کمر بستہ ہو گئے ہیں اے جہانوں کے مسخر اپنے قلم تقدیر سے تسخیر کر دے اے القہار اپنی سطوت کے شیر باغیوں پر چھوڑ دے کل نوع انسانی پر سردی چھا گئی ہے اپنی محبت کی حرارت تیز کر دے مصیبتیں انتہاء کو پہنچ چکی ہیں اے جہانوں کے مشکل کشا اپنی دستگیری کے ظہورات کر دے مخلوق کا ظلمت نے احاطہ کر لیا ہے اے جہانوں کی ضیاء اپنے ضیاء کے انوار بکھیر دے لوگوں کی گردنیں نفاق میں اکڑ گئیں ہیں ذلت اپنی انتہاء کو پہنچ گئی ہے اے جہانوں کی عزّت اپنی آیات عزّت کے تجلیات کر دے غموں نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اے جہانوں کی مسرّت اپنے مظہر کے سرور کو عام کر دے ساری امت کو غم و اندوہ نے گھیر لیا ہے اے جہانوں کی بہجت اپنی بہجت کے پھریرے کر دے مشرق آیات کو اشاروں نے ڈھانپ لیا ہے اے جہانوں پر المقتدر اپنی قدرت کے جلوے دکھا دے سبھی لوگ پیاس میں مبتلا ہیں اے جہانوں کی رحمت اپنی عنایات کے فرات کر دے حرص و طمع نے آ لیا ہے اے جہانوں کے آقا انقطاع کے پیکر کر دے ہم مظلوم پردیس میں تنہا ہیں بیگانے ملکوں میں بے سہارا ہیں اے جہانوں کی وفا اپنی وفا سے مشرق کر دے سکرات موت کل آفاق پر طاری ہے اے جہانوں کی زندگی اپنے آبِ حیات کے دریا کی پھواریں کر دے عالم امکان کی ہر چیز کو شیطانی وسوسوں نے گھیر لیا اے جہانوں کے نور شہاب ثاقب انہیں مٹا دے ہوا و ہوس کے نشے سے اکثر لوگ متغیر ہو گئے ہیں اے جہانوں کے چراغ صبح کے انوار کی تجلیاں کر دے ،،، آمین حا
@hassantariq9824
@hassantariq9824 2 күн бұрын
Informative sir
@UmerFarooq-ip5dw
@UmerFarooq-ip5dw 2 күн бұрын
First viewer Sir Umer from uae Abu-Dhabi 🇦🇪
@ghazalashaikh6649
@ghazalashaikh6649 3 күн бұрын
Imran si Allah pak ki bd zardari ne adam- aatmad kmiyab krki mulk bachya
@MuhammadArshad-sb9ij
@MuhammadArshad-sb9ij 3 күн бұрын
Solangi sab imran ko koi saza nhin hogi na.koi saza dena chahta hai ladla hai sahulat kari hai rahey gi..parlement bekar hochuki koi iski nhin manta
@naveedpasha2964
@naveedpasha2964 3 күн бұрын
شاکر صاحب آپ اور کتھری صاحب بہت اچھا تجزیہ کرتے ہیں میی اپ کی بات سے متفق ہوں میی کینیڈا ہوں یہاں۔پی۔ٹی آی ۔کا ونگ بہت فعال ہے جو ہماری پاک فوج اور حکومت خلاف بہت موثر پرو پگنڈا کرتے ہیں مگر افسوس ان کے مقابلہ میی کوی نیی ہے نہ ہی حکومت نہ ہی دوسرے ادارے کچھ کرتے ہیں نہ آپ لوگوں کے ویلاگ دیکھے جاتے ہیں صرف پی ٹی آی کردیکھے اور سنیے جاتے ہیں آپ مشہور دین کیا کیا جاے آپ با تین رابط کرنے ذاتی طور پر
@mashhoodjalali8903
@mashhoodjalali8903 3 күн бұрын
Excellent analysis and very informative ❤❤
@abidamumtaz1257
@abidamumtaz1257 3 күн бұрын
Aapka moulana se rabta hota hy tu please untuk ye pegam zrur ponhcha dein k Inka ajeeb youthia rwiya aap k ihtram mainkami la rha Hy Sirf bety ko jtany k lye poora election krwa rehy hain Apni boti k lye poora Bakra zibah krna chahty hain Election main haar Jeet Hoti Rehti Hy is bar nahi tu ugli bar k lye abhi tiari kr lein mgr ab mulk ko chalny dein Pti mulk dushmanoon se tu mulk ki traqi hazm nahi Hoti aap tu is category main na jain
@sarwarshah1544
@sarwarshah1544 3 күн бұрын
ٹرمپ کا طریقہ سیاست اب حکومت پاکستان نے اپنانا چاھیئے ۔ بائیڈن نے ٹرمپ کے فالوورز کو کچرا کہا تو وہ کچرے کا ٹرک لیکر سیاسی مھم شروع کر دی ۔حکومت کو بھی خط کا جواب خط گالی کا جواب گولی تب سدھاریں گے یوتھئے
@sarwarshah1544
@sarwarshah1544 3 күн бұрын
Tit for Tate kind of politics
@mohammadakhtar7057
@mohammadakhtar7057 3 күн бұрын
Shakir Sahib U are right Not every one living Abroad is youthia We love pakistan and love them who love Pakistan
@raogm8071
@raogm8071 3 күн бұрын
پاکستان کے خلاف کوئی بھی نہیں بولتا سب پی ٹی آئی ڈراما بازوں کا ڈراما ہے نیویارک
@ZafeerKhan-l2k
@ZafeerKhan-l2k 3 күн бұрын
❤❤❤
@AkhtarMahar-mk8ht
@AkhtarMahar-mk8ht 3 күн бұрын
Zabardast sir
@KamranBaloch-v3y
@KamranBaloch-v3y 4 күн бұрын
PPP ❤️🖤💚
@drkhalid0206
@drkhalid0206 4 күн бұрын
شاکر سولنگی صاحب سلامت رہیں ❤
@SaeedAhmad-yk2qt
@SaeedAhmad-yk2qt 4 күн бұрын
سر یہ موازنے کی بات نہ ہے۔بلاول اس کمیشن میں دوسروں سے اپنی بات بہتر طور پر منوا سکتے ہیں ان کو اپنے موقف سے مطمئن کر سکتے ہیں ورنہ 139 نمبر پکا ہے۔اگر سالانہ ایک درج بہتری آئے تو 138 سال لگ جائیں گے۔کیا انصاف جہرے دیکھ کر ہی ہوتا رہے گا۔اس وقت تک دنیا کس مقام پر ہوگی۔
@mayyandawi1312
@mayyandawi1312 4 күн бұрын
ہاہاہا - بلاول زرداری کا کسی میچ نہ بننا بلاول زرداری کا دل بہلانے کا خیال اچھاہے - غالب بھائی جان
@kp96khalid
@kp96khalid 4 күн бұрын
Bohot Achha faisla tha warna Aaj Pakistan bhi nah hota aur ye log aagy 20 saal tak balky hamesha k liye Pakistan ko tabah o barbad kar drty.
@mayyandawi1312
@mayyandawi1312 4 күн бұрын
پلاہل مفت میں پھٹو ژرداری کہاں چلا گیا-
@absufyan1287
@absufyan1287 4 күн бұрын
گڈ شاکر سولنگی صاحب ماشاءاللہ بہت ہی زبردست تجزیہ بہت ہی زبردست ❤
@naeemze
@naeemze 4 күн бұрын
Mansoor bhai ke program ko exclusivity dain. Thumbnail main Un ke photo unke vlog par zaroor lagayain please or either mention his program name 🙏
@hafizsaleem7919
@hafizsaleem7919 4 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
@ChaudhryAzem
@ChaudhryAzem 4 күн бұрын
Hazur ap khud hi apni batun ko contradict kar rahyn hain ek taraf ap keh rehyn hain ke bushra ke mukleen idher uder ho gey hain bushra ny wapis kabu karnyn hain aur dusri taraf sp keh rehe hain ke bushra ny subhu kaha ke muje hukam huz hai ke mien zaman park chali jaiun ager mukal bhag gey tu phir ye hukam kis ny dia ???lol
@abdulsamad5903
@abdulsamad5903 4 күн бұрын
Koi taqatwar pathan Pinky ke room main ghus gia ho ga.
@LalMarri-rm8lr
@LalMarri-rm8lr 4 күн бұрын
مولانا اب راز فاش کرنے کی بلیک میلنگ کر رھے ھیں اپنی خفت مٹانے کیلئے
@LalMarri-rm8lr
@LalMarri-rm8lr 4 күн бұрын
پی ٹی آئ نے دونوں نام اپنے دئے ھیں شبلی اور ڈکٹیٹر کا پوتا. مولانا کے حصے میں زیرو آیا
@syedshafat-d2t
@syedshafat-d2t 4 күн бұрын
🌹
@zididon7651
@zididon7651 4 күн бұрын
Kuch din bad yeh na ho bushra gandapur k nam sy mashoor na ho jay
@tanveerahmed9285
@tanveerahmed9285 4 күн бұрын
سولنگی صاحب، مانتا ہوں کہ مولانا آپ کو بہت پیارے ہیں، لیکن میری نظر میں مبینہ طور پر مولانا اب وہ مولانا نہیں رھا، اب تو وہ فلی مفاد پرست انسان بن چکا ھے، جو صرف اپنی ذات کے فائدے کے سواء کچھ نہیں سوچتا۔۔ مولانا پنجابی والی بات پر اب پورا اترتا وہ جو کہتے ہیں، مینوں عہدے دے دے، تے میرا وی موڈ بنڑیں۔۔
@qaziquyyum6001
@qaziquyyum6001 4 күн бұрын
Solangy sahib,mulla do pyazay kay khas banday hen,jab k mulla dopyaza lalchi do number or nosar baz mulla ha,us ka deen say dour dour ka be wasta naheen ha.Is ka bas ak he ellaj ha k FBR is say money trail or source of income poochnay ka Notice issue keray k; is kay pass 50,000 kanal zameen,ak darjen Mahalat (Palaces) do darjen Luxury cars,kiy madrassay (Jin kay votes say MNA banta chala aya ha) or Billions ka Bank balance kahan say is kay pass aa tapkay.Mana k Yeh Saudia foreign funded mulla ha baqi tumam mashoor Pakistani mullaoun ke tara.I am overseas Pakistani living abroad and it's our high demand.
@hafizsaleem7919
@hafizsaleem7919 4 күн бұрын
استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ