منصور یار مطیع اللہ اسد طور حسنات ملک کا پتہ کرو سنیا ہے پنساری سے نیلے تھوتھے کا ریٹ پوچھ رہے تھے
@atifkhan3512 күн бұрын
تینوں مارکیٹ سے نیلا تھوتھا ڈونڈھ رہے تھے مگر کہیں سے خالص والا ملا نہیں اس لئیے انہوں نےاب ملٹری کورٹس بننے تک کھانے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔
@AbdulRasheedA.Rahman12 күн бұрын
ماشاءاللہ Excellent ❤
@sajidahassan561112 күн бұрын
عدل کرو یہ تقوی کے زیادہ نزدیک ہے
@KHALIDIQBAL-qr9tw12 күн бұрын
Every time good analysis thanks brother
@HaroonWaheed-w2k12 күн бұрын
Khair Mubarak
@SarimGujjar-e8x12 күн бұрын
Ma Shaa ALLAH 🩷
@riazchaudhry51311 күн бұрын
کوئی استعفیٰ نہی دے گا اور وکلا تحریک بھی صرف بول اور اے آر وائی پر چلے گی سندھ بار خیبرپختونخواہ بار کونسل اعلان کر چکیں
@ikramkhaliq942812 күн бұрын
MANSOOR MUNEEB ko rest dena chaeye bahut kaam kia hey
@HaroonWaheed-w2k12 күн бұрын
Rejected judges should not be included in practice n procedure committee
@SarimGujjar-e8x12 күн бұрын
Waalaikumassalam🩷
@saleemqureshi568112 күн бұрын
منصور صاحب ، یاد رکھیں آفریدی کا تعلق " آفریدی شاہ من اللہ" چیمبر سے ہے اور اس طرح یحیٰی اطہر منصور کے مفادات 30 سال سے مشترکہ ہیں منصور اور اطہر ، آفریدی پر اثر انداز ہوں اور نیازی کو فائدہ پہنچائیں گے
@riazchaudhry51311 күн бұрын
کچھ نہی ہو گا ایسی بات نہیں اطہر کس کا داماد ہے ایک عظیم جج کا جس پہ زمین تنگ کر دی گئی تھی اور افغانستان سے برطانیہ گیا وہیں انتقال ہوا اور کہاں یہ
@Salahudin-d1b12 күн бұрын
پلیز ھمیں آگاہ کریں کہ سکرین پر کس زبان میں یہ آپ کا ویلاگ لکھا ھوا ھم دیکھتے ھیں اور اسکی ضرورت کیوں محسوس ھوی