Jaida is a permanent nuisance , the most hated person .
@liaquatkhan7798Ай бұрын
Aftab Iqbal ko Lalich aur Siyasat nay mar deya , Ab dar badar hay .
@kumarjithegreat2 ай бұрын
Bhangi
@JahangeerButt-tm5pm2 ай бұрын
💐💐💐💐💐
@ismyle_khan_vlog3 ай бұрын
Mashallah
@Brqf7863 ай бұрын
Is calibre ka show dobara nhi ban skta
@hadihussain30653 ай бұрын
Hijaz
@user-vt6sh1no4g3 ай бұрын
Balochistan in ke naam per Nahin Balochistan ke aur bhi heroes bahut hai inke Naam per School Nahin Ham logon ko kuchh Nahin chahie tum kahan se ho yah to bata do Balochistan to bahut bada Balochistan hai tum jaise dalalon ki vajah se ham log jaldi Hain Lanit 🖐️🖐️ Lanit
@user-vt6sh1no4g3 ай бұрын
😁😁🖐🏿🖐🏿😁😁 jhina ke naam per bheekh mil gaya hai ya nahin abhi Tak😁😁😁😁😁
@gamer65194 ай бұрын
❤❤❤Mashallah
@ke13ful5 ай бұрын
26/01/24,,hahha jhon F k bete ko rsihta behjo ga.hha wah eah Naeem sahab🤣🤣🤣
@nisarasgharnisarasghar33327 ай бұрын
❤❤
@knowledgeexplorer1008 ай бұрын
مسئلہ فلسطین کی پوری نوعیت، نزاکت اور اہمیت اچھی طرح سمجھ لینے کے بعد ۔ چند باتیں بخوبی واضح ہو جاتی ہیں : اول: یہ کہ یہودی آج تک اپنے منصوبوں میں اس بنا پر کامیاب ہوتے رہے ہیں کہ دنیا کی بڑی طاقتیں ان کی حامی ومددگار بنی رہی ہیں اور ان کی اس روش میں آیندہ بھی کسی تغیر کے امکانات نظر نہیں آتے ، خصوصا امریکا کی پشت پناہی جب تک اسے حاصل ہے، وہ کسی بڑے سے بڑے جرم کے ارتکاب سے بھی باز نہیں رہ سکتا۔ دوم : یہ کہ اشتراکی بلاک سے کوئی امید وابستہ کرنا بالکل غلط ہے ۔ وہ اسرائیل کا ہاتھ پکڑنے کے لیے قطعا کوئی خطرہ مول نہ لے گا۔ زیادہ سے زیادہ آپ اس سے ہتھیار لے سکتے ہیں، اور وہ بھی اس شرط کے ساتھ کہ اشتراکیت کا قلادہ اپنی گردن میں ڈالیں اور اسلام کو دیس نکالا دے دیں۔ سوم: یہ کہ اقوام متحدہ ریزولیشن پاس کرنے سے بڑھ کر کچھ نہیں کر سکتی ۔ اس میں یہ دم غم نہیں ہے کہ اسرائیل کو کسی مجرمانہ اقدام سے روک سکے ۔ چهارم: یہ کہ عرب ممالک کی طاقت اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے قطعی ناکافی ہے۔ پچھلے ۲۲ سال کے تجربات نے یہ بات پوری طرح ثابت کر دی ہے۔ ان حقائق کے سامنے آجانے کے بعد نہ صرف مسجد اقصی، بلکہ مدینہ منورہ کو بھی آنے والے خطرات سے بچانے کی صرف ایک ہی صورت باقی رہ جاتی ہے، اور وہ یہ ہے کہ تمام دنیا کے مسلمانوں کی طاقت اس یہودی خطرے کا مقابلہ کرنے اور اسلام کے مقامات مقدسہ کو مستقل طور پر محفوظ کر دینے کے لیے مجتمع کی جائے ۔ اب تک یہ غلطی کی گئی ہے کہ فلسطین کے مسلے کو ایک عرب مسئلہ بنائے رکھا گیا۔ دنیا کے مسلمان ایک مدت سے کہتے رہے کہ یہ اسلام اور مسلمانوں کا مسئلہ ہے مگر بعض عرب لیڈروں کو اس پر اصرار رہاکہ نہیں، یہ محض ایک عرب مسئلہ ہے۔ خدا کا شکر ہے کہ اب مسجد اقصی کے ساتھے سے ان کی آنکھیں بھی کھل گئی ہیں اور ان کی سمجھ میں یہ بات آگئی ہے کہ صیہونیت کی عظیم بین الا قوامی سازش کا مقابلہ ، جب کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کی پوری تائید و حمایت بھی اس کو حاصل ہے، تنہا عربوں کے بس کا روگ نہیں ہے۔ دنیا میں اگر ایک کروڑ 60 لاکھ کی یہودی ایک طاقت ہیں تو، 70 ، 75 کروڑ مسلمان بھی ایک طاقت ہیں، اور ان کی 30- 32 حکومتیں اس وقت انڈونیشیا سے مراکو اور مغربی افریقہ تک موجود ہیں۔ ان سب کے سربراہ اگر سر جوڑ کر بیٹھیں اور روے زمین کے ہر گوشے میں رہنے نے والے مسلمان ان کی پشت پر جان ومال کی بازی لگا دینے کے لیے تیار ہو جائیں تو اس مسئلے کو حل کر لینا، ان شاء اللہ کچھ زیادہ مشکل نہ ہوگا۔ اس سلسلے میں جوعالمی کانفرنس بھی ہو اس کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ اصل مسئلہ محض مسجد اقصی کی حفاظت کا نہیں ہے۔ مسجد اقصیٰ محفوظ نہیں ہو سکتی جب تک بیت المقدس یہودیوں کے قبضے میں ہے، اور خود بیت المقدس بھی محفوظ نہیں ہو سکتا جب تک فلسطین پر یہودی قابض ہیں ۔ اس لیے اصل مسئلہ فلسطین کو یہودیوں کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے کا ہے ۔ اور اس کا سیدھا اور صاف حل یہ ہے کہ اعلان بالفور سے پہلے جو یہودی فلسطین میں آباد تھے صرف وہی وہاں رہنے کا حق رکھتے ہیں، باقی جتنے یہودی ۱۹۱۷ء کے بعد سے اب تک وہاں باہر سے آئے اور لائے گئے ہیں انھیں واپس جانا چاہیے ۔ ان لوگوں نے سازش اور جبر و ظلم کے ذریعے سے ایک دوسری قوم کے وطن کو زبر دستی اپنا قومی وطن بنایا، پھر اسے قومی ریاست میں تبدیل کیا، اور اس کے بعد توسیع کے جارحانہ منصوبے بنا کر آس پاس کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا نہ صرف عملاً ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر دیا، بلکہ اپنی پار لیمنٹ کی پیشانی پر اعلانیہ یہ لکھ دیا کہ کس کس ملک کو وہ اپنی اس بار جیت کا نشانہ بنانا چاہتے ہیں ۔ ایسی ایک کھلی کھلی جارح ریاست کا وجود بجاے خود ایک جرم اور بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے اور عالم اسلامی کے لیے اس سے بھی بڑھ کر وہ اس بنا پر خطرہ ہے کہ اس کے ان جارحانہ ارادوں کا ہدف مسلمانوں کے مقامات مقدسہ ہیں۔ اب اس ریاست کا وجود برداشت نہیں کیا جا سکتا، اس کو ختم ہونا چاہیے ۔ فلسطین کے اصل باشندوں کی ایک جمہوری ریاست بننی چاہیے جس میں ملک کے پرانے یہودی باشندوں کو بھی عرب مسلمانوں اور عیسائیوں کی طرح شہری حقوق حاصل ہوں، اور باہر سے آئے ہوئے اُن غاصبوں کو نکل جانا چاہیے، جو زبر دستی اس ملک کو قومی وطن اور پھر قومی ریاست بنانے کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اس کے سوا فلسطین کے مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے ۔ رہا امریکا، جو اپنا ضمیر یہودیوں کے ہاتھ رہن رکھ کر، اور تمام اخلاقی اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر ان غاصبوں کی حمایت کر رہا ہے، تو اب وقت آگیا ہے کہ تمام دنیا کے مسلمان اس کو صاف صاف خبر دار کر دیں کہ اس کی یہ روش اگر اسی طرح جاری رہی تو روے زمین پر ایک مسلمان بھی وہ ایسا نہ پائے گاجس کے دل میں اُس کے لیے کوئی ادنی درجے کا بھی جذبہ خیر سگالی باقی رہ جائے ۔ اب وہ خود فیصلہ کرلے کہ اسے یہودیوں کی حمایت میں کہاں تک جانا ہے ۔ ( سانحہ مسجد اقصی، ص ۱۸-۲۰، ناشر: ادارہ ترجمان القرآن، لاہور )
@Profwani8 ай бұрын
Nice and kind jesture from a loving heart with feeding hand. May your thoughts find wings to reach everywhere.
@haSHAH1 Жыл бұрын
you ain't got no fans
@sahibzadapervaizakbarsaqi5828 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ محمد وا ل محمد کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے امین
@realandtruestories15232 жыл бұрын
This man is really a great Human being. Kazmi sb you are real leader of Pakistani community as well as overseas pakistani's. Mr Zulfiqar Ali kazmi sb stay blessed you are legend long live.
@ZAKFOUNDATION2 жыл бұрын
I feel humbled and honored. Your kindness and generosity is much appreciated 🙏
@hassnainshah91122 жыл бұрын
دس گیارہ سال بعد بھی خبرناک کے شوز تازہ ہیں۔ علی میر و آفتاب اقبال نے کمال کردیا
@whyisntit9 ай бұрын
Aftab Iqbal khabarnak k bad bilkul farigh hogaya
@riazbrxr59112 жыл бұрын
Very nice from ferozpur
@daljitkaler60692 жыл бұрын
Eh dono bande end c Phla essss shows vich
@mrminititaniumpakistanexpe56442 жыл бұрын
Vip
@mrsmunir62072 жыл бұрын
حرامی
@mrsmunir62072 жыл бұрын
م۔ کوں کتا چودی کدھر جارہا ہے اسکو بتا رائفل کدھر ہے AK 47
@abrurrafay6503 жыл бұрын
LABBAIK, LABBAIK, LABBAIKA YA RASOOLALLAH sallallaho alaihe wa aal-hi wa as'hab-e hi wasallam SALAM YA BAWA MOHIYUDDIN (RAHMATULLAH ALAIH) with LOVE from : PAKISTAN
@NASIR542993 жыл бұрын
Gen Jehangir Karamat Kakazai 💪
@muhammadmohsin34473 жыл бұрын
Excellent Personality
@adamkhan64213 жыл бұрын
Adamkhan🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@muhammadmajeed45103 жыл бұрын
as
@aftabex3 жыл бұрын
آفتاب اقبال صاحب کے پروگرام خبرناک چھوڑنے سے اب تک مسلسل نیچے کی طرف جا رہا ہے جیو مینجمنٹ کو یا تو اسے بند کر دینا چاہئے یا پھر آفتاب صاحب کو کسی بھی قیمت پر واپس لا کر خبرناک میں جان ڈالیں اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ علی میر صاحب ایک بہترین فنکار نہیں ہیں مختلف پروگرام تشکیل دے کر اپنے طریقے سے کام کریں
@bubuurgulla-gurgullu30753 жыл бұрын
I agree, khabarnaak and khabardaar was aftabs peak performance in my opinion. After that he still had some good episodes, but the shows themselves were getting worse. Khabaryar was at the end very bad and too redundant. When major artists like agha majid etc left, it was promising that the show will fail.
@sheikbashir285 Жыл бұрын
@@bubuurgulla-gurgullu3075 too go
@sheikbashir285 Жыл бұрын
@@bubuurgulla-gurgullu3075 to the hospital
@maimran3303 жыл бұрын
cool
@ZAKFOUNDATION4 жыл бұрын
A distinct honor for me having such great words from a great Actress Reema Khan for me on my birthday
@pakpedia4 жыл бұрын
Great Honour for Whole Pakistan Community
@pakpedia4 жыл бұрын
Great Man Dr. Zulifiqar Kazmi. Happy Birthday from the son of Allama Mufti Riaz Hussain Riaz. May you live long Sir
@Ammar-Travel4 жыл бұрын
Happy Birthday
@Ammar-Travel4 жыл бұрын
Nice
@KhyalKaySath4 жыл бұрын
In sha Allah my upcoming video will be on Molana Tariq Jamil’s current situation...,
@ZAKFOUNDATION4 жыл бұрын
Truth and Respect are human factors, if we don't then we should think about. Molana Tariq Jameel is a great scholar and a true servant of Islam. Thanks for standing with truth and Respect. Love
@KhyalKaySath4 жыл бұрын
Ma sha Allah
@Ammar-Travel4 жыл бұрын
ماشاء اللہ بڑی بات ہے آپ نے بچپن کے دوست کے ساتھ ابھی تک رابطہ میں ہیں بیشک اولیاء اللہ حیات ہیں زندہ ہیں اور ان کو کوئی حزن و ملال نہیں
@Ammar-Travel4 жыл бұрын
Nice
@MuhammadAwais-ul7cf5 жыл бұрын
He was ex-army chief of Pakistan. Doesn't he have national secrets? Nobody asks about it.
@edwardrussell71685 жыл бұрын
Pakistan needs to stand on its own feet and look after its people instead of looking towards outside help... change in inner psyche is required for an external change... he is just stating history... not helpful..
@Dr-7895 жыл бұрын
He was person who was supposed to grant 2/3 rd. Majority to nawaz sharif in 1997 election.
@Ammar-Travel6 жыл бұрын
صدا کے نام سے جو صدائیں آتی ہیں وہ سبھی سنتے ہیں۔ صدا تنظیم اچھا کام کررہی ہے اور یہ بہت اہم بات ہے کہ ان کے اس کارخیر کو آپ جسیی شخصیت کا ساتھ مل گیا
@zulfiqarshah82026 жыл бұрын
Very good general Sahib
@stardust74397 жыл бұрын
I would like to find a man like him to marry, he is so kind for helping the homeless. God bless you eternally! Greetings from Las Vegas Nevada.
@sikandarjuttnyc21907 жыл бұрын
Mashallaha it's very beautiful place in USA I visited few days ago, Allah give him high place In Jannat #Peace
@majidsikhani34017 жыл бұрын
god bless you brotherlove from Dubai
@goshi1329 жыл бұрын
Very inspiring!Mr.Zulifiqar Kazmi,The question is, will a muslim, allow any,Ahmediya,Christian,Buddhist,Hindu,Shiya,Sikh,to have services in any mosque???...You are just here to inspire your own self.The Christians in your own country are treated, not even, like humans.Yet,you guys have the best of both worlds.You can brag that we as muslims can pray in a church or block the big roads of New York,so the rest can say,Alhamed u-lila, masha allah ...,Please be truthful to your self and the real agenda of the rest!..Can you please do something different then the rest.
@ZAKFOUNDATION9 жыл бұрын
GG p My Dear GG p, Warm Greetings! I must be thankful to you for speaking very clear to me. Being American citizen I feel proud when I see how America respect role of religion in our lives. I don't see any disagreement with your views. May God Bless you
@amirwkhan484810 жыл бұрын
You are amazing Scholar ..who can speak any language ..