دیکھو بہنوں اور بھائیوں میں نے اپ سب کے کمنٹس پڑھے ہیں اپ لوگ جو تھم نیل پہ بتایا جا رہا ہے اس کو نہ دیکھے اب ان کا بیان سنیں اور اس پر عمل کریں اور ہاں ان کے بارے میں غلط نہ کہیں کیونکہ یہ بہت بڑے عالم ہیں ہمیں اپنے عالم حضرات کی ادب کرنا چاہیے
@ImranMasoodShaikh8 күн бұрын
Begharto harmio sahi bat likta mout ata ha harami
@QariMuhammadKhan-p9z9 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉
@Jtislamic3-s5s10 күн бұрын
Mufti sahib Allah Tala sihat wali lmbi umer ata farmay ameen
@Binty_hawa_0010 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@QariMuhammadKhan-p9z10 күн бұрын
ماشاءاللہ
@khalidpervez322810 күн бұрын
مفتی اعظم کی تصویر لگا کر کیوں جھوٹ بول رھے ھیں
@molanaalam878410 күн бұрын
یہ پرانا بیان لگتا ہے،طارق جمیل تو مکس پلیٹ ہیں،اکبر کے دین الہی کی طرح
@InamShah-c7r10 күн бұрын
Good story no reference
@talibmir967810 күн бұрын
دیوبند کی شان تقی صاحب
@talibmir967810 күн бұрын
Masha allah
@zubairalam96410 күн бұрын
Hazrat sheikhul Islam Kay bayanat par ghalat thumb nail na lagain. Ye bohat na insafi hay, aur yaqeenan hazrat Kay ilm main la-ay baghair ye kia jata hay...
@MuftiIslamic410 күн бұрын
❤❤
@AslamkhanAslamkhan-v2k11 күн бұрын
Ye khabis logon ka Kam hy
@AslamkhanAslamkhan-v2k11 күн бұрын
Ye khabis logon ka Kam hy
@Jtislamic3-s5s11 күн бұрын
Allah Allah
@QariKifayat-n4e11 күн бұрын
❤🎉❤🎉
@mansooralikhan476811 күн бұрын
Is my molana tariq jamil ka zikar tak.nahi
@munnikahani926111 күн бұрын
Kitnay zaleel ho ke ulma ko bhi gali khilatay ho. beghert
@faizmohammad118711 күн бұрын
یہ کہانی سنانی ضروری تھی قران و حدیث سے بیان کر دیتے دراصل یہ لوگ کہانیوں پر ھی چلاتے ھیں اور قرآن وحدیث سے دور رکھتے ھیں کیوں کہ یہ ملا پیسے پر دین بیچتے ھیں نماز کے پیسے اذان کے پیسے نکاح کے پیسے اس ھی پر دارومدار ھے ان لوگوں کا
@Dar-ul-QuranQasmiah11 күн бұрын
مفتی صاحب کے اتنے خوبصورت بیان کو اتنا غلط عنوان دے رہے ہو خدا کا خوف کرو
@Junaidimran123410 күн бұрын
Kisi Hafiz aalim per ongli uthaoge 7 naslon me koi Hafiz aalim peda nhi hoga tumhare
@Hafizmohdsalim78611 күн бұрын
بیشک
@QariMuhammadKhan-p9z11 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉
@QariMuhammadKhan-p9z11 күн бұрын
ماشاءاللہ
@sarfrazhussain87411 күн бұрын
ویڈیو لگانے والے لانتی ہو جھوٹے
@nazeerpasha207511 күн бұрын
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے اللہ تعالی کا دیدار نہیں کیا ، مگر ابو حنیفہ نے 99 دفعہ خواب میں اللہ تعالی کی زیارت کی ۔۔ جھوٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت ۔ آمین
@aminakhatu24811 күн бұрын
يار شرم نہیں آتی بہت بڑے خبیث ھو ۔ لکھا کچھ اور ھے مفتی صاحب حفظہ اللہ کا بیان کچھ اور اللہ سے ڈرو
@abowaqar963211 күн бұрын
الله كا خوف کھاو جھوٹ بول رہے ھو علما اکرام کے بارے میں ایسے پوسٹ لگاتے ھو شرم کرو اپنے آپکو درست کرو کہیں اللہ تعالی کی پکڑ میں نا آجاو..........
@mateenkardame62911 күн бұрын
Apni fikar karna zaroori hai
@HfhfhdhJdjeje11 күн бұрын
بھابی یہ شطان کا بھابی ھے
@ishaqmuhammad393911 күн бұрын
جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہے
@Jtislamic3-s5s12 күн бұрын
Nice
@ishaqusmani938312 күн бұрын
دینی ذہنیت والے لوگوں کا بیان کچھ اور سرخی اور انتہائی بے ادبی اور کذابوں والہ کام ہیں اللہ کا خوف نہیں آپ کو آپس میں لڑائی اور شیطانیت والے کام کرتے ھو
@thales599912 күн бұрын
ایڈیٹر اپنے ذاتی نفع کیلیئے جھوٹ بولتے ہیں، اتنے عظیم الشان عالم مفتی تقی صاحب کی تصویر اور بیان کے ساتھ غلط سلط ہیڈنگ لگاتے ہیں۔
@ashrafkhan535812 күн бұрын
اُن بزرگوں کے نام بھی ہونگے اور کس زمانہ کی بات ہے۔ یا پھر اہک تمثیلی کہانی ہے???۔
@abdullahkhan207311 күн бұрын
ایک میں تھا۔ایک تمھارا والد تیسرا تمھارا چچا۔
@ghulammurtaza-pi2li12 күн бұрын
ظالم چند پیسوں کے لئے تم نے غلط سرخی لگائی کہ لوگ دیکھیں اور تم کو پیسے ملیں حرام خور
@adnanibnnoor_112 күн бұрын
اماموں سے پجنے کے لیے: وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( ائیمہ کرام)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ ہر اچھائی سے دور (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔) اور پڑھو اماموموں کی کتابوں کو۔
@nasirshahzad601112 күн бұрын
Jhoota thumbail q istmaal karty ho.wo bhi sirf Wiews hasil karny k liye .sab log report maro isy
@QariKafaytullah12 күн бұрын
❤❤❤❤
@khuzaimakhan5912 күн бұрын
یہ کیا دجل ہے کہ مفتی صاحب تو کچھ اور بیان فرما رہے ہیں اور بیان کوئی دوسرا لگایا ہے اور سرخی کچھ اور بس پیسوں کا چکر ہے ایسے ہی مال و دولت کے چکر میں لوگ دین کا کھلونا بنا رہے ہیں اور یہی دجل وفریب ہے دجال بھی یہی کچھ کرتا ہوگا اور لوگوں کو دین کے نام پر دھوکہ دے گا
@MaqsoodIlhassan10 күн бұрын
These are fraudi u tuber . Mola jee what saying and screen publicity what .u tuber murdavaasd Fraudi
@QariKifayat-n4e12 күн бұрын
❤🎉❤🎉❤
@ShaifqAhmad-m1h12 күн бұрын
❤❤❤
@QariMuhammadKhan-p9z12 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@QariMuhammadKhan-p9z12 күн бұрын
ماشاءاللہ
@rukhsanatariq738712 күн бұрын
Allah k liey chanel walo ghalat caption na lagaya kro ,sirf views k liey .
@QariKifayat-n4e12 күн бұрын
❤❤❤
@SarfarazAhmed-ec7ws12 күн бұрын
Srif apni video chalney khatir jhoot ilkhtey ho Allah ney ye saans he kheench li phir ye sab to yahin reh jye ga jiski khatir tm ye sab kam krty hon ...
@asadbaloch295512 күн бұрын
Jo dhikay Kuch aur ho Kuch unke videos ko dislike lazim karo