اس سارے بیان میں مفتی صاحب نے طارق جمیل کے بارے میں ایک لفظ نھیں کھا شرم کریں عنوان میں لکھا ھوا ھے مفتی صاحب جمیل پر برس پڑے
@GhulamAbbas-gt5od15 күн бұрын
مفتی صاحب آپ تو بنو امیہ کے اسلام پر قائم ہیں آپ کا دین رسول اللہ سے کوئی تعلق نہیں ہے صرف کہانیاں بناتے ہیں اسرائیل کے خلاف تو صرف بات بھی نہیں کر سکتے بلکہ سارے عرب اسرائیل کے مدد گار اور سرپرست ہیں
@KhalidgG-q8r13 күн бұрын
اہلیبت کی محبت فرض ھے موت انے سے پہلے رجوع کرلیں مرتے ہوے کلمہ نصیب ہو جاے گا جنت میں اہلیبت کی حکومت ھے