اللّٰہ اس محقق کے درجات بلند فرمائے الحاد پہ تجزیہ کر کے اللہ تعالیٰ کی طاقتور انداز میں شناخت پیش کی۔
@stonecold8930Ай бұрын
نہایت قابل ستائش ھے کہ مادے اور سائنس سے بھی اللہ کی ہستی کی گواھی دلوا دی گویا الحاد کی جڑھ کاٹ دی۔ اللّٰہ اس سائنٹفک دانشور بزرگ کے درجات بلند فرمائے۔
@MaterialismandGodАй бұрын
محترم جس جس نے بھی حضرت کے الفاظ پر غور کیا نئے انداز میں حق کو دریافت کیا۔
@stonecold8930Ай бұрын
چلتی پھرتی لائبریری، نہ پڑھنے کی مشقت، نہ دیکھنے کی مشقت اور نہ ہی رکنے کی پابندی، بس کان میں لگاؤ اور آسانی سے سنتے جاؤ۔ شکریہ بلاگر، سلام آ پ کی محنت کو آسان کر دیا میرے لئے کیونکہ کتاب پڑھنے کا تو میرے پاس موقع نہیں ھوتا۔
@MaterialismandGodАй бұрын
Jazakallah.Pray for me
@stonecold89302 ай бұрын
واہ بابا جی! ہر زاویئے سے حق کی خوب وضاحت کرنا جانتے ہیں۔
@stonecold89302 ай бұрын
حقیقت کو واضح کرنے کا بہترین ذریعہ اور انداز۔ شکریہ۔