نہایت قابل ستائش ھے کہ مادے اور سائنس سے بھی اللہ کی ہستی کی گواھی دلوا دی گویا الحاد کی جڑھ کاٹ دی۔ اللّٰہ اس سائنٹفک دانشور بزرگ کے درجات بلند فرمائے۔
@MaterialismandGodАй бұрын
محترم جس جس نے بھی حضرت کے الفاظ پر غور کیا نئے انداز میں حق کو دریافت کیا۔