حضرت نے صحیح فرمایا اب اسلام اور مسلمان کہاں ہیں بارش کا پانی میرے گھر سے پڑوسی کے کھیت میں جاتا تھا اس نے دوران بارش کتنی دفعہ اس نالی کے آگے پتھر رکھ دیا جس سے ہمارا گھر تالاب بن جاتا آسمان سے آنے والے پانی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن پڑوسی کے دو مرلہ مکان کا پانی کھیت میں جانے سے ہم لوگ کو تکلیف ہوتی ہے ۔ اللہ سب کو اچھے پڑوسی نصیب فرمائے ۔
@Xoundz4 күн бұрын
23:12 اللہ کا خوف ہو تو بندہ قرض کی ادائیگی میں تاخیر کیوں کرے گا !!؟
@Nsial924 күн бұрын
میں نے تین سوالات کیے لیکن انہیں شامل نہیں کیا گیا۔ اس جمعہ اس سے گزشتہ جمعہ اور اس سے پہلے بھی ایک سوال تھا
@Zakielectric4 күн бұрын
تقدیر غالب رہتی ہے باقی لغویات 😢😢😢
@Zakielectric4 күн бұрын
اصل میں فرشتوں کو سیب بصیرت ہیں وہ دیوار کے ار پار دیکھ لیتے ہیں وہ زمین کے ار پار انہوں نے دیکھ لیا تھا کہ اس کے اندر خزانے ہیں اور اسی سے انسان کو پیدا کیا جائے گا تو لہذا اس مال کی زر زن زمین اسی کی وجہ سے قتل و غارت ہوگی یہ مختصر ہے جواب بہت طویل ہو سکتا ہے
@Nsial924 күн бұрын
نہیں فرشتے اتںے قیاس آرائیاں نہیں کر سکتے ۔ جب انہیں زمین پے چیزوں کے ناموں کا بھی نہیں پتا تھا۔ خود قرآن گواہ ہے ۔۔ کہ آدم علیہ السلام نے نام بتائے فرشتے نہ بتا سکے