12 Rabi ul Awal & Opinion of Akabir of Ahle Hadith Nawab Siddiq Hasan Khan & Current Day Ahle Hadith

  Рет қаралды 3,060

Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel

Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel

Жыл бұрын

مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
• Deeds to be adopted on...
ربیع الاول کا دن، اہل حدیث کے اکابر عالم نواب صدیق حسن خان کی اس کے بارے میں رائے اور موجودہ دور میں اہل حدیث ہونے کے دعویدار
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZbin Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 21
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
Difference between Ahle Sunnat & Ahle Biddat - اہل سنت اور اہل بدعت میں فرق kzbin.info/www/bejne/g6bNnYpsrL6eopo
@maulanaqasmi6714
@maulanaqasmi6714 Жыл бұрын
JAZAKALLAHUKHAIRA
@maulanaqasmi6714
@maulanaqasmi6714 Жыл бұрын
Alhamdulilla
@manzoorahmad-xc7dd
@manzoorahmad-xc7dd Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی شکریہ
@maulanaqasmi6714
@maulanaqasmi6714 Жыл бұрын
Allahu Akbar
@usmanahmed9370
@usmanahmed9370 Жыл бұрын
Mashallah bht khob
@7298720206
@7298720206 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@yaqoobgyaqoobg7583
@yaqoobgyaqoobg7583 Жыл бұрын
پتہ نہیں کیوں... میں ایک دیوبندی ہوں جو باتیں برسوں سے دل میں آتی تھی وہی کچھ آپ بیان فرما دیتے ہیں. تو اب ایسا لگتا ہے... کے میں غلط نہیں تھا.
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
آپ کو اتنی لمبی تقریر لکھنے کی اور اپنی “رائے” دینے کی ضرورت نہیں تھی، یہ سب باتیں اس بیان میں ہو چکی ہیں، صرف سننے کی ضرورت ہے- شکریہ
@yaqoobgyaqoobg7583
@yaqoobgyaqoobg7583 Жыл бұрын
@@SeeratVideo میلاد النبی منانا چاہئے...غلط ہے کل ایصال ثواب کے نام پر جتنی نیازیں ہوتی ہیں... انکو بھی یہ کہہ کر. کار ثواب کہیں گے اس میں قران پڑھا جاتا ہے. فاتحہ پڑھی جاتی ہے. دن مقرر کرنا بھی کہی غلط نہیں لکھا. بلکہ جو نیک کام وقت کے اہتمام کے ساتھ کیا جاتا ہے. فرشتے اس کا انتظار کرتے ہیں غیر شرعی کام سے برات تو بریلوی علماء بھی کرتے ہیں. لیکن منانے کی روش کہاں سے کہاں لے گئی آج اس طوفان بدتمیزی کے سیلاب کو چاہ کر بھی بریلوی علماء نہیں روک سکتے. کیونکہ غیرضروری سوراخ کرنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے. معاشرتی دباؤ بھی بہت سے غلط فیصلے کروا سکتا ہے... شاید اسی کے اثرات ہمارے رہنماؤں میں پیدا ہو رہے
@xiumax
@xiumax Жыл бұрын
Kia shia azan ke uper ghar main namaz parhi ja sakti hay? Yaan ahl e sunat ki azan ka wait karna chahiya?
@abdulrazzaq1101
@abdulrazzaq1101 Жыл бұрын
سر اسلام تفصیلاً ویڈیو میں بتا دیں اسلام میں شادی کسی ہونی چاہے اور جہیز کا بھی تفصیل سے بتا دیں نکاح کہاں ور کیسے کریں? اور برات
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
تمام سوالات کے جواب ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں www.seerat.net/Fatawa/Fatawa.aspx?catid=20
@yaqoobgyaqoobg7583
@yaqoobgyaqoobg7583 Жыл бұрын
بس ایک فرق ہے. میری رائے میں. وہ یہ ہے کے منانا.... میرے خیال میں منانا اجتماعی ہوتا ہے. جس میں پوری امت شامل ہے. پھر ایک سلسلہ شروع ہوجائے گا. جس طرح بہت سے عوامل ایسے ہوتے ہیں جسکے بارے میں علماء کہتے ہیں جائز ہے تو ہر جائز عمل نہ سنت ہوتا ہے نہ مستحب ہوتا ہے. بلکہ جائز کا مطلب یہ ہے کے گنجائش ہے تو گنجائش. نکالنا علماء امت کا اختیار ہے. میلاد النبی منانے کا پیغام نہیں دینا چاہئے بلکہ جتنا جائز ہے. جتنی گنجائش ہے یہ بتانا چاہئے. اور اگر خلاف شرعی امور کا اندیشہ ہو تو اجتناب بہتر ہے. کیونکہ.. آج امت مسلمہ اجتماعی طور پر تقوی. سنت. اور احکام دین سے کوسوں دور ہے. اس ضعیفی دین کے زمانہ میں امت کو چھوٹ دینا خطرے سے خالی نہیں. جس طرح قبروں سے فیض کے معاملہ میں آپکا ایک بیان آیا تو. میرا خیال ہے اس فیض کا تعلق اکابر..و اہل علم کی حد تک رہنا چاہئے....جنکو حدود اللہ کا مکمل علم ہوتا ہے. یہی بات آج بھی.. دیوبند سے کہی جاتی ہے نہ کے عمومی مسئلہ بناکر پیش کرنا چاہئے عوام کی گمراہی. یا شرک میں مبتلا ہونے کا احتمال ہو. تو انکو اسکی اجازت نہیں دی جاسکتی. کیونکہ... شیطان سادہ لوح. غیر عالم کو اپنے جال میں باآسانہ پھنسا لیتا ہے
@ZaidKhan-su3ey
@ZaidKhan-su3ey Жыл бұрын
Milad biddat he, mufti taqi usmani (db) ka fatwa he, darul uloom deoband ka fatwa he, jaiz chize jo milad me karte he woh normal days me bhi kar sakte he... Ab darul uloom deoband bhi wahabiyat se mutasir hogaya?
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
دیوبند معیار نہیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور آئمہ مجتہدین معیار ہیں- اس سے جو ثابت ہے وہ اہل سنت کا عقیدہ بھی ہے اور عمل بھی ہے- اس پر مفتی صاحب کے بہت سے بیانات موجود ہیں وہ سنیں
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
پورا بیان سنیں پھر کمنٹ کریں- اور یہ اس موجودہ نسل کا المیہ ہے کہ اپنے اسلاف کے عمل کو بدعت کہنا اور ان سے لاتعلقی قائم کرنا، اور آج کے دور میں عاشق رسول اور دین ہونے کا دعوی کرنا-
@bukasem_
@bukasem_ Жыл бұрын
@@SeeratVideo سلف کے دور میں تو میلاد منانے کا کوئی رواج تھا ہی نہیں۔ اگر تھا تو ۱۲ ربیع الاول کو میلاد ہر سال مننے کا ثبوت خیر القرون سے لاویں۔ بعد میں بعض علماء نے اسکا جواز بھی دیا لیکن ہم یہ ان کی اجتہادی خطا مانتے ہیں، ایک بہت بڑا طبقہ علماء میں ہی تھا جس نے اس کی تردید کی۔ ہمارے اکابر دیوبند نے بھی اسے بدعت کہا جب اس کا حال دیکھا۔ دار العلوم دیوبند بڑے بڑے علماء کا مرکز ہے، وہاں کے فتاوی ان سب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ معیار حق صحابہ ہیں بیشک، صحابہ نے ہر سال میلاد برتھڈے کی طرح نہیں منایا۔ اور العلماء ورثۃ الانبیاء، علماء حق کا جمہور یعنی دار العلوم دیوبند، مظاہر العلوم سہارنپور، ندوۃ العلماء لکھنؤ وغیرہ جس طرف جائینگے ہم اسی جانب کو حق جانب سمجھینگے۔ اہل بدعت بریلویہ جہاں بھی جائیں ہمیں کیا لینا دینا، غیر کے مقلد جہاں بھی جائیں ہمیں کیا غرض
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
قاسم صاحب بیان کو پورا سنیں شروع سے آخر تک پھر رائے قائم کریں-
@AbdulAziz-2023
@AbdulAziz-2023 Жыл бұрын
آپ کو قرآن و حدیث اور سیرت اور صحابہ کرام کی حیات طیبہ پڑھنے کی سخت ضرورت ہے ۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo Жыл бұрын
اچھا اگر اس ادارے کو ضرورت ہے تو آپ اس چینل پر اپنا وقت ضائع کیوں کر رہے ہیں، آپ اس صدی کے سب سے بڑے علامہ ہیں تو اپنی “تحقیق” پر وقت لگائیں
28 June 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست
32:22
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 2,4 М.
Nawab Siddique Hasan Sahab Riyasat e Bhopal
5:55
Mohd Khalid Ansari vlogs
Рет қаралды 289
Must-have gadget for every toilet! 🤩 #gadget
00:27
GiGaZoom
Рет қаралды 11 МЛН
NERF WAR HEAVY: Drone Battle!
00:30
MacDannyGun
Рет қаралды 29 МЛН
THEY WANTED TO TAKE ALL HIS GOODIES 🍫🥤🍟😂
00:17
OKUNJATA
Рет қаралды 9 МЛН
Получилось у Вики?😂 #хабибка
00:14
ХАБИБ
Рет қаралды 6 МЛН
Swat incident and our point of view. واقعہ سوات اور ہمارا مؤقف
35:53
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 2,8 М.
How to win a argument
9:28
ajaxkmr
Рет қаралды 240 М.
[Urdu] General Akbar Khan Rangroot | Pakistan Army
9:50
Difference of Opinion amongst the Sahabah and the Establishment of 4 Oratories in Masjid al-Haram
10:20
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 1 М.
21 June 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست
35:57
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 2,6 М.
Riyasat i bhopal Part - 1
17:10
Rizwana
Рет қаралды 24 М.
Must-have gadget for every toilet! 🤩 #gadget
00:27
GiGaZoom
Рет қаралды 11 МЛН