Sahee bolna sahhe karna sahee karwana ,amurbilmaaroof nah I azmunkar.....karna farz hai apocho allah aapko salaamat rakkhein......
@mhs23163 ай бұрын
جھان پر علماء وروحانیون مادی طلب ہو گیے تو باقی لوگ ہونگے ہی اور علماء اور روحانیت کو مادی طلب بنانے والا اور معنویت اور اخلاقیت سے دور کرنے والا واحد ادارہ ہے وہ ہے جامعه المصطفی العالمیہ جس کا مرکز قم میں ہے ۔
@kachoalijaffar10093 ай бұрын
اگر جامعہ المصطفی العالمیہ مادی اداریہ ہے تو برطانوی اداریہ mi6 کی طرف رجوع کرنا چاٹ
@mhs23163 ай бұрын
@@kachoalijaffar1009 اسکی طرف تو سب مراجعہ کرتے ہیں سب سے پہلے آپ اپنے لڑکے لڑکیوں کو برطانیہ کی زبان انگلش سکھاتے ہیں اور ان کا لباس بھی سب سے پہلے ایرانی عورتیں جنس پینٹ پہنتی ہیں ہمیں تو نہ انگلش آتی ہے اور نہ انکا لباس یہ بھی جامعه المصطفی میں اسٹیوڈنس ہمارے کرگل کی لڑکیاں جنس پہنتے ہیں اصل میں mi6 بھی جامعه المصطفی سکھاتے ہیں
@Hussainee78603 ай бұрын
@@kachoalijaffar1009wo aap Jaisay logon ko zarorat Hy paisay or aqama ki chakkar main Deen KY bajayae Iran parasti Karna sikha rahay hay Jo Haq boltay hain wo sab aap logong ko mi6hi dekhay ga
@Ghadeer5121422 күн бұрын
مادی طلب جامعة المصطفی نہیں بناتے ہیں یہ جاہلوں کو علم سے آراستہ کرنے کی جگہ ہے جہاں سے دنیا سے آیے ہویے حقیقی طالب علم علم کی دولت سے مالا مال ہوتے ہیں لیکن جنکی نیت اور مقصد فقط اقامت اور شہریہ ہے تو انکے لئے آپ کی بات فٹ آتی ہے۔
@Ghadeer5121422 күн бұрын
یہی حشر دوسرے علمی مراکز کا بھی ہے کچھ علم کی نیت سے ان مراکز علمی کی طرف رجوع کرتے ہیں کچھ درھم و دینار کیلئے