ماشاءاللہ احسنت زینو مجالیسکم بی زکرے علی این ابی طالب پہلی بار وقفظ کے مجلس میں المیرلمومینین کہ مظلومیت بیان کرتے ہوے دیکھا۔ بہت اچھا لگا۔
@roqiyabanoo6755Күн бұрын
خدا حفظت کند اقای دکتر
@ShabanAli-lw9mj2 күн бұрын
Mashallah
@abdulhadi28342 күн бұрын
Mashallah jazakallah shiekh shaib Allah aab ko salamat rakhey ❤
@molanakaremi2 күн бұрын
Iltimaz dua 😭💔
@FF-RAFE-GAMER3 күн бұрын
Mashallah❤
@GhulamHyder-f2e3 күн бұрын
Mashllah shek ßahib salamad rakhy
@zainabkhatoon-nh6yl3 күн бұрын
ᴍᴀꜱʜᴀʟʟᴀʜ ᴊᴜ ɪʟᴛɪᴍᴀꜱᴀᴇ ᴅᴜᴀ ʙᴀᴋʜꜱʜɪꜱ
@mohmadaleer59693 күн бұрын
Mashallah khuda app ko salamat rakhe. Your dedication, your energy and your way to places is Mashallah ❤ May almighty give you more energy to preach the young generation.
@FatimaEliya-j1h3 күн бұрын
Mashallah khuda ya sehat vo salamat jk shk ba shak
@AbassAli-b4h3 күн бұрын
Mashallah
@SajjadAli-ob8qh4 күн бұрын
ماشاءاللّٰه شکریہ جزاك اللّٰه خيرًا
@issakhan52464 күн бұрын
Mashalla shiek shab
@mohdmussa72314 күн бұрын
🤲
@FatimaHassanainy4 күн бұрын
خدایا این عالم ربانی را در زحمت خود شامل کن❤❤❤❤❤
@shaziyafali4 күн бұрын
Khuda ya jannat Naseeb karay 😭😭😭😭
@ZahraBatool-yb9qj4 күн бұрын
Mashallah apocho🥺
@ParveenAkhtar-mh3br5 күн бұрын
❤❤❤ InshaAllah 💐🤲
@ParveenAkhtar-mh3br5 күн бұрын
Ustaad e Mohtaram 😢😢 Allah jannat naseeb farmayein 🤲
@Notfound-xz6df5 күн бұрын
Itlimase dua 😢…. Yalllah marhom apochow ko jannat ul firdos ada karein 🤲🏻
@Mohdhassan91935 күн бұрын
خدا یا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲🤍
@faroooli34015 күн бұрын
❤❤😢
@makladakh5 күн бұрын
❤
@khanbros8575 күн бұрын
Khuda ya Allah marhom apocho la Jannat naseeb karen..
@bluebell85 күн бұрын
Autat motharam ko janat naseef Furma
@bluebell85 күн бұрын
❤❤
@Jawadali-o7o5 күн бұрын
کاش اسلامیہ سکول کے موجودہ دنیا پرست نام نہاد علما بھی آغا شیخ حسن ھندورمان سے کچھ سیکھ لیتے تو کرگل اور اسلامیہ سکول کا آج یہ حال نہ ھوتا.
@ahmadsheik10965 күн бұрын
مرحوم شیخ حسن نے بھی ایک طویل زندگی اسلام سکول میں خدمت کہ ہے۔ اس وقت دشمن اہلیبیت ایی کے ایم ٹی والے علماء سو نے حضرت موسیٰ کے گدھے سے تعبیر کیا تھا۔
@Jawadali-o7o5 күн бұрын
@@ahmadsheik1096 لیکن پھر بھی خدا و رسول اور اھل بیت علیهم السلام کے دشمن اور برطانیہ کے کھوٹے سکے پر پلنے والے غیر اسلامی سکول کے دجالی ملا کبھی حقیقی اور رسالي شیعہ نہیں بن سکتے. لکھ کر لے لو.
@nissarhussain45915 күн бұрын
Mashallah jazakallah 🤲💐🙏
@GhulamMehdi-bx5hd5 күн бұрын
❤
@purikproudctionladakh60505 күн бұрын
ماشاءاللہ
@Suhailwazir_085 күн бұрын
Khudaya Jannat Naseeb Karay🤲😭
@asgarchangra97525 күн бұрын
Allah tala apko apni jawaray rahmad may ala muqam ata karay
@GhulamHasan-dn4of6 күн бұрын
خداوند استاد کو جنت نصیب کریں
@AnwarHussain-bd3wk5 күн бұрын
Ameen ❤
@syedmuji77745 күн бұрын
آمین یا اللہ 😢 خدا مرحوم کے درجات بلند کرے
@marziabanoo72715 күн бұрын
Aamin
@Mohdamin-w1o6 күн бұрын
Wawawaw fr wahi
@Abideenladakhi6 күн бұрын
Oh Itna bada marjaya ke pegama agar hyder ko so it show his personality we lost a diamond 😢
@Sakina-sq9jp6 күн бұрын
❤️❤️❤️🤲
@MehboobAliKhan-g5t6 күн бұрын
یہ خود ساختہ
@MehboobAliKhan-g5t6 күн бұрын
کٹینگ کیوں کیا گیا ہے
@Subhanallah3077 күн бұрын
لعنت ہو ان ضدولایت فقیہ واھل عنادوں ہر جو ہمیشہ ولایت فقیہ کے حامی علماؤں پر کیچڑ اچھالنے اور کسی بھی بہانے بدنام کرنے کے پیچھے لگے رہتے ہیں
@skillindia3217 күн бұрын
اغا سید حیدر رضوی کی شان میں شیخ رجائی نے کیا خوب فرمایا ہے۔ بقول شیخ رجائی, سید حیدر 313 میون نا یمبو بورغا فوین کینلا چھید پا بورغا فوین تھورلا چھید پا ۔ دیاناؤ کھونگلا چھوس لدانے یودپا۔ اور ان کے مخالفت کرنے والاں کے ساتھ نہ صرف بائیکاٹ کر رکھا تھا بلکہ ان پے طرح طرح کے ظلم کرتا تھا۔ اور ان پے تعویض کا استعمال کر کے کرگل بدر کیا تھا اور الگ الگ بیماریوں میں مبتلا کر رکھا تھا۔
@Subhanallah3077 күн бұрын
میں نے جناب سیدحیدر مرحوم کے بارے میں کافی تحقیق کی تھی اور میں وثوق کے ساتھ کہہ سکتاہوں کہ سید حیدر مرحوم صرف وصرف عاشق امام زمانہ عج تھے ۔ انکو محض بدنام کۓ تھے۔ میراچچا حاجی یوسف تومیل الحمد للہ حیات ہے۔انہوں نے مجھے ایک واقعہ سنایاتھا۔واقعہ یہ تھا جب میراچچا حاجی نثار چنگچیک المعروف حاجی باژے کے مکان بنانے کے کام میں تھے۔ محرم کاایام تھا شام کے وقت جب ماتم کے لۓ تھقسکھن گرونگ امام بارگاہ میں تھے تواس مجلس میں سید حیدرمرحوم بھی پہنچے ۔سید حیدر مرحوم کہنے لگے کہ میں جناب آقای حکیم رح کا مقلد ہوں انہوں نے مجھ سے تقاضا کیا کہ اسلامیہ سکول میں جاکر توبہ کریں۔جبکہ میں نےکوئ غلطی نہیں کی ہیں۔ البتہ تعجیل فرج کے لۓ دعاضرور کۓ ہیں۔ چونکہ میں آقای حکیم کا مقلد ہوں لہزا انکا کہنا ماننا مجھ پرلازم ہے۔ جہاں تک توبہ کا مسئلہ ہے معصومین ع تاکید کرتے ہیں کہ ہرآن ہر وقت توبہ کرتارہے۔ میری مجتھد جناب آقای حکیم کے حکم پرمیں نے اسلامیہ سکول کے اندر جاکر توبہ کرناتھا مگر مجھے اسلامیہ سکول کے اندر داخل ہونے نہیں دیا۔ اب میں اس امام باگاہ میں آپ سبھی مؤمنین کے سامنے توبہ کرتاہوں اگر مجھ سے کوئ ؒغلطی ہوئ ہو کہہ کر سرسے عمامہ اتار کر سرپر مٹی ڈالتے ہوۓ توبہ کۓ تھے۔ 2004 یا 2005 میں بندہ بٹالک میں محمدحسین کنگٹوک کے گھر میں قرآن خوانی کی مجلس میں تھا۔جب میں نے یہ واقعہ سنایا تو آخوند قادر مرحوم گرگردو نے اعتراف کرتے ہوۓ کہا کہ یہ بات صحیح ہے ہم نے ہی اسلامیہ سکول کی دروازہ بند کرکے اندر آنے نہیں دۓ تھے۔ ایران سے بھی ایرانی چند علماء کرگل تشریف لاۓ تھے محض سید حیدر مرحوم سے بحث ومباحثہ کرنے اور حقیقت کو قریب سے جاننے کے لیۓ۔ انہوں نے ہمارے کرگل کے کچھ طلباء کو بتاۓ تھے کہ واقعا سید حیدر عاشق امام زمانہ عج ہیں ہم نے ان کے اندر کوئ غلطی نہیں پائ۔ نوٹ : یادرہے کہ میراتعلق نہ انجمن صاحب زمان سے ہے نہ علاقہ کرچے سے میراتعلق علاقہ صوت سے ہے۔کہیں یہ نہ سمجھیں کہ اپنی پارٹی کی دفاع میں بتارہے ہو۔ نہیں بلکل نہیں
@ZareenaBato7 күн бұрын
یہ پہلے کا وکالت نامہ تھا بعد از خرافات کا نہین ہے
@sarwar77756 күн бұрын
خرافت جیسے کی۔۔۔ میری بہن کچھ وضاحت کریں۔
@abdulhadi28347 күн бұрын
Mashallah shiekh shaib Allah abko salamat rakhey ❤❤❤❤
@hassanmasha39427 күн бұрын
بہت ہی افسوس کا مقام ہے کہ لوگ مرحومین کو بھی نہیں بخشتے ہیں۔ آقاۓ سید حیدر ایک انقلابی جیت علما رہ چکے ہیں لیکن میرے خیال سے پہلا انقلابی نظریہ رکھنے والا عالم تھا۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ زد ولایت نظریہ رکھنے والے اسکے عزت پر آج بھی انگلی اٹھاتا ہے۔ میرے خیال سے یہ سب مطلبی و اقتدار کی بھوکھے افراد کی طرف سے ہر اس پارٹی سے ہاتھ ملانے کی وجہ سے ہورہا ہے۔تعجب ہوتا ہے آج انجمن کے لوگ انہی لوگوں کے ساتھ الکشن میں کولیشن کرتا ہے جنہوں نے ماضی میں مرحوم کی شان میں اناب شناب بولتے رہے ہیں اور ان سب کی قیادت ایک ادارہ کرتا ہے اسی ادارے کی چند کونسلروں کی قیادت میں آج مرحوم سید حیدر کی عقیدت مندی کی دعویدار لوگ برسر اقتدار ہیں۔ لیکن ان ملعون صفت ملا نماوں کو روکنے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ ان افراد کا حوصلہ بڑھاتا ہے جو مرحوم کے بارے میں رہبر اور بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے بارے میں آۓ دن زہر اگلتے رہتے ہیں۔تعجب تو ہمیں موجودہ سی ای سی پر ہوتا ہے جس نے اپنا منہ سلا کے رکھا ہے۔اسلۓ اگر واقعی سید حیدر کی عقیدت مند اس علاقے میں پایا جاتا ہے تو انہیں یاتو الکشن میں ان اداروں سے قطع تعلق رکھنا چاہے یا مرحوم کی حق میں کررہے تہمت اور بہتان بازی کو برداشت کرنا چاہۓ
@skillindia3217 күн бұрын
کیا خود کو امام زمان عج کوشید کرنے کا نام جید علماء اور انقلابی کہتے ہے۔
@mhs23166 күн бұрын
@@hassanmasha3942 اچھا بھائی آپ یہ بتایے آغا حیدر کا کونسا کام انقلابی تھا انکے پاس اتنے پبلک تھی جو کسی ادارے کے پاس بھی نہیں ہے کشمیر گورمنٹ کے ساتھ اچھا رابطہ تھا اپنے طرف سے اسمبلی میں نمایندہ تھا فوج کے ساتھ بھی اچھا رابطہ تھا شروع میں سانکو جموں کشمیر بینک انکے پیسے سے چلتا تھا یہ سب ہونے کے باوجود آپ دیکہیے انہوں نے کوئی یتیم خانه کھولا کوئی ہاسپٹل بنایا کوئی مدسہ مکتب تک بھی کھولا کسی دوتین غریبوں کو گھر بنانے میں یا شادی کرنے میں مدد کی ؟؟ آپ دیکھنے کچھ بھی نہیں تو کیا انقلابی کام کیا انہوں نے بھائی ذرا سوچیے
@Hashimi015 күн бұрын
Wa pagal 😂 Tujhe kya problem hai 😂
@mhs23168 күн бұрын
دوسرا وکالت نامه جعلی اور بناوٹی ہے جعلی ہونے میں کئی دلیل ہیں . 1- فارسی ادبیاتی لحاظ سے غلط لکھا ہے 2- آغا حیدر کی اطاعت واجب کیا ہے اطاعت صرف خدا اور رسولِ اور ائمہ کی ہوتی ہے حتی مجتہدین کی تقلید ہوتی ہے اطاعت نہیں ہوتی ۔ 3- آقای آقا دو مرتبہ لکھا ہے آیت اللہ محسن حکیم دو مرتبہ آقای آقا کبھی نہیں لکھتے اور صرف آغا حیدر اور انکے فرزندوں کے خط میں ہوتا ہے اگر یہ صحیح ہوتا اور 88 ھجری میں جب آیاتھا اسوقت اس خط کا کوئی نام ونشان نہیں تھا بلکہ یہ خط 2000 میلادی کے آس پاس منظر عام میں لایا گیا اسلیے اسکے جعلی اور بناوٹی ہونا یقینی ہے ۔