اغا صاحب اپ سے سوال ہے کیا جو ولایت فقیہ کو قائل نہیں ہے وہ سب امریکہ نواز ہے تو اپ أیتہ اللہ خوئ ایتہ اللہ حکیم وغیرہ کے بارے میں کیا کہتے ہین جو ولایت فقیہ کے قائل نہیں تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
@kargil-s1s3 ай бұрын
Sahi👍
@user-td8jk9xn6c3 ай бұрын
Jesa sherazi hain
@kargil-s1s3 ай бұрын
@@user-td8jk9xn6c wahabiyt se behter hai
@sajadhussain55413 ай бұрын
Hahahhah
@LifeInLadakh013 ай бұрын
ایتہ اللہ خوئی اور ایتہ اللہ حکیم اس دنیا سے رحلت ہو چکے ہیں آپ کیسے کہ سکتے ہیں یہ دونوں ویلایت کا قائیل نہیں تھا کوئی ثبوت ایتہ اللہ حکیمی مجتہد عالم رہچکے ہیں اس بارے میں سید صاحب کو سوال پوچھنے کی ضرورت کیسے ہوا
@kargil-s1s3 ай бұрын
سوریہ البقرہ ایت ۲۵۷ اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ السلام عليكم آغا صاحب معازرت چہتا ہوں کہ یہ آیت کسی مخسوس ملک کے لیے نہیں ہر اس نظام کے لیے ہے جوکی غیر اسلامی غیر قرآنی نظام ہو قرآنی نظام کے بغیر سب نظام طاغوتی ہے آغا صاحب ابھی ہم جہاں رہ رہے ہیں وہ نظام بھی طاغوتی ہے قرآنی نظام نہیں۔
@user-td8jk9xn6c3 ай бұрын
Jesa ki julosun mai khod ap ne badan mitti lagana aur logon k beach mai mitti fankna jesa hai