138-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (22-Nov-2020)

  Рет қаралды 40,487

Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures

Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures

Күн бұрын

'' ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS '' is a Serial of Open Q & A Sessions with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai, started on 18-March-2018. It is recording of Q & A Sessions, already being held, just after each Weekly QUR'AN Class of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai on each SUNDAY after ZOHER (01:30 pm) at QUR'AN-o-SUNNAT Research Academy, Tehsil Road, opposite Thana Sader, Near Standard Medical Store, Jhelum City (Punjab) PAKISTAN.
#ILMI_o_Tahqeeqi_MAJLIS #Questions

Пікірлер: 222
@askemampk
@askemampk 3 жыл бұрын
0:00:00 || Intro 0:00:34 || Allama KHADIM Hussain Rizvi رحمہ اللہ ki WAFAT, Janazah & MISSION ??? 1:21:58 || JUMMAH kay ba'ad SALAM ??? Achi & Buri BID'AT ??? Fazail-e-DUROOD ??? 2:01:48 || FRANCE kay Khelaf Protest ??? PRODUCTS ka Boycott ??? Gustakhana CARTOON ??? 2:19:37 || Facebook ka Page Ghaib ??? Twitter Kyu Use ni Kartay !!
@EngineerMuhammadAliMirzaComp
@EngineerMuhammadAliMirzaComp 3 жыл бұрын
JazakALLAHO Khairaa for your efforts. Aameen !
@askemampk
@askemampk 3 жыл бұрын
​@@EngineerMuhammadAliMirzaComp wa ʾiyyāk
@mosinhussain8044
@mosinhussain8044 3 жыл бұрын
@@EngineerMuhammadAliMirzaComp sir majlis q late upload hui
@itsnadeemahmed
@itsnadeemahmed 3 жыл бұрын
Jazak Allahu Khaira !!!
@masoodahmed3696
@masoodahmed3696 3 жыл бұрын
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشااللہ بہت زبردست جناب
@mohsinpathan4437
@mohsinpathan4437 3 жыл бұрын
Mashallah ❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@sherdill8833
@sherdill8833 3 жыл бұрын
علی بھائی کافی دنوں بعد اس چینل پہ آئے اور ایک بڑی وڈیو اپلوڈ کی ہے ۔۔۔ جتنا آپ کے چاہنے والے آپکی وڈیو کا انتظار کرتے ہیں ، ویسے آپکے دشمن اور بغض رکھنے والے بھی کرتے ہیں
@salmankhan-bn9io
@salmankhan-bn9io 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ علی بھائی کی کیا بات بہت خوبصورت طریقے سے دین اور دنیا کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں
@muhammadbashir6470
@muhammadbashir6470 3 жыл бұрын
الحمدللہ رب العالمین جزاکم اللہ خیرا سوالات پر ٹائم لائن کی گزارش کی تھی الحمداللہ پوری ہوگئی ہے ۔ علی بھائی ۔تقریبا تین سال سے آپ کی ویڈیو سن رہا ہوں ۔اور کرونا کی وجہ سے پاکستان چھٹی گیا تھا وہاں سات مہینے کا عرصہ گزارا ۔مگر حالات کی مجبوری کی وجہ سے وہاں آپ کی ویڈیو نہ دیکھ سکا ۔بس واپس آ کر ڈیڑھ مہینے میں 7 مہینے کی ویڈیو دیکھ لیں ۔بس آپ کا انداز پر شوق محبت ایسا ہے ۔کہ ہر دفعہ آپ کی ویڈیو کا انتظار رہتا ہے اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے کیا آپ نے ہمیں بابو سے اٹھا کر خدا کے سامنے کھڑا کر دیا ہے ۔ آپ کی طرح انجینئر تو نہیں ہوں لیکن جہاز کا ٹیکنیشن ہونے کے ناطے سے کتابوں کی اہمیت کو بہت اچھے طریقے سے سمجھتا ہوں ۔اور پھر اس فیلڈ میں میں نے تقریبا تیس سال گزار دیئے ہیں ۔جب میں نے آپ کی پہلی ویڈیو سنی تھی تو مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بات وہی حق ہے جو اللہ اور اس کے رسول کی کتابوں میں ہے ۔ بیان کرنے والا کوئی علی ہو یا ولی ہو ۔ اللہ تعالی ہم سب کے لئے ہدایت و عافیت والا معاملہ کرے ۔ بندہ ناچیز ۔کویت سے
@bilalmehmood9670
@bilalmehmood9670 3 жыл бұрын
Love u ali bhai
@muhammadkamarofficial1717
@muhammadkamarofficial1717 3 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
@understandtruth1648
@understandtruth1648 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@MalikAbrarAli236
@MalikAbrarAli236 3 жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@abulirfan2040
@abulirfan2040 3 жыл бұрын
اللہ اس داعی عظیم کی حفاظت فرمائے۔
@shiekhmuhammadazeem9024
@shiekhmuhammadazeem9024 3 жыл бұрын
امين
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Amieen.....🤲🌹❣
@mahboobahmad5071
@mahboobahmad5071 3 жыл бұрын
Masha Allah from India
@easternmedicine2667
@easternmedicine2667 3 жыл бұрын
Humare pyare ustad EMAM ... boht Aqeedat ha apse.Allah apko salmt rakhy..👍
@sherdill8833
@sherdill8833 3 жыл бұрын
السلام علیکم اُن سب کو خوش آمدید یہاں آنے والے سارے دوست چاہنے والوں کو اللہ پاک جزائے خیر دے
@shiekhmuhammadazeem9024
@shiekhmuhammadazeem9024 3 жыл бұрын
وعليکم اسلام
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Amieen....🤲🌹❣
@sabiraliansari1796
@sabiraliansari1796 3 жыл бұрын
138 Ilmi O Tahqiqi 22 11 2020 Available At 06 12 2020 Itni deri Kiyun ?
@munafismail5461
@munafismail5461 3 жыл бұрын
Masha Allah Ali bhai we love you 🌹🌹🌹🌹🇮🇳🌹🌹🌹🌹👍❤️
@br_abdullah
@br_abdullah 3 жыл бұрын
Love from India
@masoodahmed3696
@masoodahmed3696 3 жыл бұрын
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشااللہ بہت زبردست جناب علی بھائی۔ انشاءاللہ اللہ تعالی آپکو کامیابیاں عطا فرمائے ۔ امین
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Amieen....🤲🌹❣
@lovelife76
@lovelife76 3 жыл бұрын
MashAllah may Allah reward you and protect you.
@irfanahmad-ot2eq
@irfanahmad-ot2eq 3 жыл бұрын
Masha Allah
@tanveerahmad7726
@tanveerahmad7726 3 жыл бұрын
MashAllah Ali Bhai g
@MuhammadIrfan-km1yu
@MuhammadIrfan-km1yu 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah Ali bhai Dua hai Allah pak apko apni hifzo amaan mein rakhen Ameen. Bht hi khoobsurat majlis. Duaon mein yaad rakhaen Ameen
@mhpunjabisong5249
@mhpunjabisong5249 3 жыл бұрын
He
@engr7474
@engr7474 3 жыл бұрын
JAZAKALLAH
@hafiztaveer6154
@hafiztaveer6154 3 жыл бұрын
ماشااللہ علی بھائی کتنی مفصل مدلل جامع اور دلیل سے میرے محترم آپ بات کرتے ہیں اللہ اللہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@aabud905
@aabud905 3 жыл бұрын
Àameen kzbin.info/www/bejne/jaK5dXx8r5imadU
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Amieen....🤲🌹❣
@aaryan4671
@aaryan4671 3 жыл бұрын
Maasha Allah Love From India
@fawadbaig
@fawadbaig 3 жыл бұрын
Jazaka Allah ﷻ o khair Ali bhai
@abdulsami8191
@abdulsami8191 3 жыл бұрын
ma Sha Allah
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 жыл бұрын
Masha Allah Allah Pak apko jaazayee kheir shaht tondrasti ata frmaye aameen jaazak Allah kheir
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 жыл бұрын
AllahPak Ali Bhai ko or Ali Bhai ki poori team or viewar ko apni hefzo aaman me rakhye aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir
@smirzaa22
@smirzaa22 3 жыл бұрын
Love u Sir 💖
@imranghafoor939
@imranghafoor939 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ. اللہ جزاۓ خیر عطا فرماۓ اور مجالس کا یہ عظیم سلسلہ جاری و ساری فرماۓ.
@MalikAbrarAli236
@MalikAbrarAli236 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@proinvinciblegamer1312
@proinvinciblegamer1312 3 жыл бұрын
jazakAllahu khaira
@abdullahsaeed1421
@abdullahsaeed1421 3 жыл бұрын
Jazak Allah
@aneeshussain7050
@aneeshussain7050 3 жыл бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللھم آمین جزاک اللہ خیر 🌹♥🌹
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Amieen....🤲🌹❣
@dobashirahmed8363
@dobashirahmed8363 3 жыл бұрын
Jazak Allah Ali bhai,,,very good Explanation by You
@zubairansari65
@zubairansari65 3 жыл бұрын
اللہ آپکو کامیاب کرے
@AbbaFilmz
@AbbaFilmz 3 жыл бұрын
JazahkAllah khair Ali bhai & team 👌☝️🤲👍👂
@feelingislamabdullah6260
@feelingislamabdullah6260 3 жыл бұрын
Mash Allah ما شاء الله love from Bangladesh Dhaka Mirpur11.... ❤❤🇧🇩🇧🇩 #Felling_Islam #Ali_Mirza #Engineer_Muhammad #Ali_Mirza #Mirza_Ali #mirza_ali #ali_mirza #Felling_Islam
@saeedghodiwala4445
@saeedghodiwala4445 3 жыл бұрын
Jazakallah khairan Ali bhai and team members.
@deeddeep7981
@deeddeep7981 3 жыл бұрын
Masha allah ali bhai allah qubul Karen akpo jazai qair de aameen
@msislam4916
@msislam4916 3 жыл бұрын
Ma sha ALLAH Excellent Ali Bhai JAZAKALLAH khair
@chhusnain1424
@chhusnain1424 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mohammadashraf4118
@mohammadashraf4118 3 жыл бұрын
Asalamualikum wa rahmat ullah wa barkatahu Ali bahai majlis 138 toni dar sa
@AbrarAhmad-jt7nt
@AbrarAhmad-jt7nt 3 жыл бұрын
Maa'sha Allah Love from India
@mohiuddinahmadsiddiqui8768
@mohiuddinahmadsiddiqui8768 3 жыл бұрын
Assalamo alaikum wa rahmatullahi wabarqatuh. JazakAllah o khairan. May Allah bless you and your team. Ameen.
@bintehafeez6791
@bintehafeez6791 3 жыл бұрын
Love from India 🇮🇳for Ali bhai
@MrFail-df4fv
@MrFail-df4fv 3 жыл бұрын
👍
@abdulraufmalik2414
@abdulraufmalik2414 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا فدنیا والاخریٰ علی بھائی
@irshadcheema4738
@irshadcheema4738 3 жыл бұрын
Maa shah Allah a lot of blessings for all of you Your student from Italy
@firozalitkd3280
@firozalitkd3280 3 жыл бұрын
Mashaallah jajakallah khair
@altanole
@altanole 3 жыл бұрын
جزاک اللّہ خیرا
@sunnyzahoor1101
@sunnyzahoor1101 3 жыл бұрын
Allah bless you Ali bhai and all Muslims of entire world.....
@rajazahidhussainanjumjanju4343
@rajazahidhussainanjumjanju4343 3 жыл бұрын
ماشا اللہ، بہت زبردست مجلس،،آجکل مجلس لیٹ اپلوڈ ھوتی ھے،جزاک اللہ خیر
@2812keNida
@2812keNida 3 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاء الله و جزاكم الله خيرا و الحمد لله 🌸🎀🌹
@MalikAbrarAli236
@MalikAbrarAli236 3 жыл бұрын
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@653SYED
@653SYED 3 жыл бұрын
Ali bhai zuv lagan Love from IOK 💓
@ZainAli-po6mg
@ZainAli-po6mg 3 жыл бұрын
Mashallah
@rajazahidhussainanjumjanju4343
@rajazahidhussainanjumjanju4343 3 жыл бұрын
مصباحی صاحب،،آپ کو کھلا پیسہ ملتا ھے جبکہ انجنیئر محمد علی مرزا صاحب کو ایک دھیلا، پاءی ٹکہ نہین.ملتَا نہ وہ حرام کی کماءی والے ہین،جبکہ بابا گروپ کی چندوون کی کماءی. مشکوک ہین تیجا، وغیرہ کھانے کے طریقے ہین،، ،،،علی بھاءی ان کی داءی ہین،، ،،
@fahadoutlook1241
@fahadoutlook1241 3 жыл бұрын
جو لوگ مساجد مدرسة بنوانا چاہتے ہیں۔ ان کے لئے بڑا اہم مشورہ۔ ان شاء اللہ، بہت فائدہ ہوگا۔ 1) کم از کم چار سے پانچ منزلہ بنوائیں۔ 1۔1) پہلی منزل میں دکانیں کھولیں جائیں۔ تاکہ مسجد و مدرسے کا خرچہ نکلتا رہے۔ نوٹ: دکانیں کسی حرام کام کے لئے نہ دی جائیں ۔ 1۔2) دوسری منزل پر مسجد ہو۔ بھوڑوں اور ڈسایبلز کے لیے لفٹس، مونگ سلائنگ، مونگ سٹئرز بنوائیں۔ 1۔3) تیسری منزل میں مدرسہ بنوائیں۔ نوٹ: مساجد و مدارس کی دیواریں مضبوط شیشے کی ہوں تاکہ باہر سے سب نظر آسکے۔ سردیوں میں دھوپ مل سکے۔ ہاں گرمیوں شدید دھوپ کے وقت میں باہر سے شٹر سسٹم بھی ہو۔ یا شیشوں پر دھوپ کم کرنے والے پردے یا شیڈ ہوں۔ 1۔4) باقی چوتھی، پانچویں، یا جتنی بھی منازل ہوں وہ رہائش ہوں۔ نوٹ: اگر کوئی نہ رہنا چاہے تو اس کو بھی کرائے پر چڑھاکر مسجد و مدرسے کا خرچہ نکلتا رہے گا۔ اوپشنل: اوپر کسی منزل میں ایکسرسائز کرنے کی مشنیں بھی لگائی جائیں تاکہ طلاب جسمانی طور پر مضبوط مومن مجاھد ہوں۔ ان شاء اللہ۔ اوپشنل : اوپر کسی منزل میں اسلامی لائبریری بھی بنائی جائے ۔ تاکہ علمی فائدے ہوسکے ۔ 1۔5) پارکنگ کے لئے سطح زمین نیچے ایک منزل یا دو منزل بسمنٹ بھی بنوائی ۔ تاکہ پارکنگ کا کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو۔ نوٹ: پارکنگ، مسجد، مدرسة، دکانیں پورے طریقے سے سرویلنس کیمرے سے کور ہو۔ 1۔6) مسجد کا اپنا جنرئیڑ سسٹم ہو تاکہ کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو۔ 1۔7) مسجد کا اپنا واٹرسسٹم بھی ہو۔ جو ڈائریکٹ زمین سے پانی کھینچ سکے۔ ہینڈ پمپ بھی ہو تاکہ کسی ایمرجنسی میں ہاتھ سے پانی نکال سکیں۔ 2) فائدے : 2۔1) مسجد و مدرسے کے خرچے کے لئے کسی پر ڈیپنڈنڈ نہیں ہونا پڑے گا۔ 2۔2) کسی مخلوق کو خوش کرنے کے لئے اس کی مرضی فتوے نہیں دینے پڑیں گیں۔ 2۔3) مدرسے کے استاتذہ (مرد، عورت)، طلاب کو نیچے دکانوں میں کام کرکے رزق حلال کے مواقعے بھی ملیں گیں۔ 2۔4) یاد رکھنا: جن ممالک میں مدرسے حکومت، یا کسی فاسق کے انڈر ہیں۔ وہاں دین حکمرانوں کی لونڈی ہے۔ وہاں اسلام نہیں حکمران کا دین چلتا ہے۔ دین ملک چلتا ہے۔ جو حاکم چاہے وہ حلال ہو جاتا ہے۔ جو حاکم چاہے وہ حرام ہو جاتا ہے۔ علماء حکمرانوں کی لونڈیاں ہوتے ہیں۔ 2۔5) طلاب و استاتذہ کو دکانوں میں کام کرکے حلال رزق کمانے کے آسان مواقع ملیں گیں۔ 2۔6) دکانیں کسی بھی حرام کام، بےپردگی، میوزک، ۔۔۔۔ کے کام کےلیے نہ دیں جائیں۔ 2۔7) یہ سب وقف کر دیا جائے تاکہ بعد تک صدقہ جاریہ بنے۔ 2۔8) اس سارے سسٹم کی باقائدہ رول بک ہو اور اس کو باقائدہ رجسٹرڈ کروایا جائے ۔تاکہ بعد میں کوئی مسجد،مدرسہ،دکان، رہائش کو کسی غلط طریقے پر نہ چلا سکے۔ 2۔9) اس کے علاوہ مزید بے شمار اور فائدے نظر آئیں گیں۔ ان شاء اللہ اللہ اعلم۔ #Allah_ky_lia_Mashwara. اللہ قبول کرے آمین زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے ۔ اگر کسی نے عمل کیا تو آپ کے لئے بھی صدقہ جاریہ بنے گا۔ ان شاء اللہ۔
@haroonkhan4029
@haroonkhan4029 3 жыл бұрын
MA Shaa Allah Qari .m.ali Bhai ma Shaa Allah
@rajazahidhussainanjumjanju4343
@rajazahidhussainanjumjanju4343 3 жыл бұрын
پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ و صلم، کی شان مین گستاخی لکھی ھوءی تحریرین تزکرہ الاولیاء وغیرہ جیسی کتابون پر پابندی ھونی چاہءے،، نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و صلم پر، بھونکنے والے گستاخ، بابون سے ھم دور ہین،،،ھم ان کتابوں کی پرنٹنگ پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہیں
@neutralmuslimthoughts7327
@neutralmuslimthoughts7327 3 жыл бұрын
EMAM ❤️❤️❤️
@jabbarkhatri6394
@jabbarkhatri6394 3 жыл бұрын
سبحان اللہ علی بھائ ﷲ آپ کو جزاخیئرعطا فرماء
@MalikAbrarAli236
@MalikAbrarAli236 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا بھائی
@deepheart7555
@deepheart7555 3 жыл бұрын
💕 Ali bhai.All good lecture
@khalida1880
@khalida1880 3 жыл бұрын
Mashallha
@shaffidar958
@shaffidar958 3 жыл бұрын
Jazakallah Ali bhai Allah tallah aap ko salamat rakhe ameen
@ammarali839
@ammarali839 3 жыл бұрын
Mare Muslim hone ka sawab aap ko jata hein,Allah salamat rakhe
@hizqilsalman5410
@hizqilsalman5410 3 жыл бұрын
Read Book, TAHQEEQI DASTAWAEEZ. search in google.
@asifahamad213
@asifahamad213 3 жыл бұрын
Mashaallah
@abdullahsaeed1421
@abdullahsaeed1421 3 жыл бұрын
Masha Allah
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 жыл бұрын
Na Naaaa Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilme kitabi subhan Allah
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Na maien wahbi....🙏 Na maien babbi.....🙏 Maien hoon Muslim ilme kitabi...📚🌹❣
@aqueelahmadkhan9414
@aqueelahmadkhan9414 3 жыл бұрын
محترم علی بھایی کی علمی وتحقیقی کاوش تمام امت کے لئے مشعلِ راہ ہے،اب ہمیں صرف اللہ کی کتاب قرآن مجید و نبی صلی الله عليه وسلم کی سنت کو تھام کر زندگی گذارنی چاہئے بریلوی ،دیوبندی،اہل حدیث علماء کے گمراہ کن عقائد سے بچنا چاہئے اسی میں کامیابی ہے،اللہ ہمیں صحیح سمجھ عطاء کرے آمین
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Amieen....🤲🌹❣
@rashidarasheed6494
@rashidarasheed6494 3 жыл бұрын
Aslam o Alaqum jazakallah
@arshiyabegum3636
@arshiyabegum3636 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا علی زرداری
@arshiyabegum3636
@arshiyabegum3636 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا علی بھائی
@islamislife5460
@islamislife5460 3 жыл бұрын
Islam lovers please support 🙏🏻 - kzbin.info/door/4tjHbkTAK9SaMEJjBafNNg
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 Жыл бұрын
Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilmi kitabi.📚📘📗📕🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Allah pak ali bhai ko lambi umar day or ajary azeem day...amieen....🤲🌹❣
@mushtaqahmedzardari5464
@mushtaqahmedzardari5464 3 жыл бұрын
Jazak ALLAH khair detail lectur. majlis uploaded late Sir consider this issue...
@ibaad-ar-rehman241
@ibaad-ar-rehman241 3 жыл бұрын
Jazakalha khair
@riffatshaheen2479
@riffatshaheen2479 3 жыл бұрын
With best wishes
@ilyaschouhan3858
@ilyaschouhan3858 3 жыл бұрын
Assalamu Alykom Ali Bhai na me whabi naa me babe me hu Muslim ilmi ketabi Indian
@ibrarahsan743
@ibrarahsan743 3 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 Жыл бұрын
A MashaAllah. I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹
@sajadjamali6705
@sajadjamali6705 3 жыл бұрын
سبحان الله
@muhammadkamarofficial1717
@muhammadkamarofficial1717 3 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
@mohinshaikh4758
@mohinshaikh4758 3 жыл бұрын
Assalamualaikum ali bhai great job Allah bless you
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 Жыл бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
@msuckwl8881
@msuckwl8881 3 жыл бұрын
علی بھائی میں آپ کا بہت فین ھوں مگر سورہ توبہ کی آیات نمبر 113/114 کو کہاں فٹ کریں تاویل خاص ھو یا تاویل عام 🙏
@msuckwl8881
@msuckwl8881 3 жыл бұрын
@abdul shoaib اس سے پہلے بھی ایسے مغفرت والے کلپ ریکارڈ کرا چکے ہیں اور ساتھ ہی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعلیمات سے بڑھ کر کوئی چیز نہی تو کیا یہ آیات انکی تعلیمات سے باہر ہیں انکو تو ہی کہا گیا یعنی منع کیا گیا ھے I don't have his whatsapp Plz help to forward this This is critical
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 жыл бұрын
Mrne s phelly krlyaa he Ali Bhai goor kitabon ka khoda or he babon ka khoda or he
@muhammadkamarofficial1717
@muhammadkamarofficial1717 3 жыл бұрын
مُحَمَّدُﷺ‎
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Haaq goo Aalim e deen....👍🌹❣
@tariqnoor5642
@tariqnoor5642 3 жыл бұрын
kafi intazar kia ap ka allah ap ko sehat dy ameen... 2nd comment
@fashionclub9494
@fashionclub9494 3 жыл бұрын
Agr kisi ka Ali bhai k sath rishta h or bate krte h mulakat v hota h to pls unko bole munkareen e hadees k upr new lecture update kre pls 🙏
@muhammadkamarofficial1717
@muhammadkamarofficial1717 3 жыл бұрын
الله اكبر سبحان الله‎ الحَمْد للهْ‎
@aamirshahzad4775
@aamirshahzad4775 3 жыл бұрын
💖💖💖💖💖
@mohinshaikh4758
@mohinshaikh4758 3 жыл бұрын
Na mein wahabi Na mein babi mein hu muslim ilmi kitabi
@MalikAbrarAli236
@MalikAbrarAli236 3 жыл бұрын
Allah bless you 🇵🇰🇵🇰😍😍
@subiusmani1755
@subiusmani1755 3 жыл бұрын
Masha Allah very good
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Allah ho akbar....🕋🌹❣
@jazbatv1237
@jazbatv1237 3 жыл бұрын
بھاءی صاحب معزرت کے ساتھ، اس بارے میں جب آپ کا علم نہیں ہے تو پلیز ڈسکس مت کیا کریں(تزکرہ اولیاء کے بارے) روحانی لطاءف والی حدیث پاک بھی بیان کریں کبھی۔ قلب ، روح، سری ، خفی، اخفا، انا ، نفس۔ والی۔ ان میں سے ہر ایک لطیفہ 5 اولل ازم رسل سے ہے۔ جو جس لطیفہ کی منزل پہ ہوتا ہے وہ اس رسول کے روحانی فیض سے منسلک ہوتا ہے۔ اور اس میں مستغرق ہوتا ہے۔ اس میں اس سالک کا کوئ قصور نہیں ہوتا۔ اور دوسرا سقر کا لفظ آپ نے غلط استعمال کیا ہے۔ صاحب حال سالک سقر میں نہیں بلکہ حالت جزب میں ہوتا ہے۔ سقر دیوانگی ہے اور جزب مختلف حالت ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غار حرا میں کیوں جاتے تھے؟ باقی سب معاملات تو سب کے سامنے عیاں ہیں ۔ غار حرا میں تشریف لے جانے کی وجہ کیا تھی؟
139-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (06-Dec-2020)
3:08:57
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 76 М.
Zavia 12 | Maulana Ali Murtaza Zaidi | 29 September 2024
1:02:34
Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi(AMZ)
Рет қаралды 31 М.
HAH Chaos in the Bathroom 🚽✨ Smart Tools for the Throne 😜
00:49
123 GO! Kevin
Рет қаралды 16 МЛН
Will A Guitar Boat Hold My Weight?
00:20
MrBeast
Рет қаралды 256 МЛН
Inside Out 2: ENVY & DISGUST STOLE JOY's DRINKS!!
00:32
AnythingAlexia
Рет қаралды 12 МЛН
Крутой фокус + секрет! #shorts
00:10
Роман Magic
Рет қаралды 22 МЛН
116-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (17-May-2020)
2:16:25
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 45 М.
Biwi Se Humbistri Mn Ki Jany Wali Ghaltain | Muhammad Ali Youth Club Bayan
9:54
127-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (16-Aug-2020)
2:15:34
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 40 М.
121-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (28-June-2020)
2:33:30
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 51 М.
Allama_khadim_Hussain_Rizvi_Jalali_Bayan_heart_broken.
1:00:02
islamic_bayan
Рет қаралды 1,2 М.
HAH Chaos in the Bathroom 🚽✨ Smart Tools for the Throne 😜
00:49
123 GO! Kevin
Рет қаралды 16 МЛН