اسلام علیکم میری رہنمائی فرمائیں مجھے خواب آیا ہے اور میری آنکھ کھل گئ ہےرات 3 بجے خواب میں امی کے پاس بیٹھی ہوں میرے ابو امام مسجد ہیں ہم ابو جی کے ساتھ مسجد میں رہائش پزیر تھے وہاں جو عورتیں جمعہ ہڑھنے آتی تھی۔وہ قربانی کا گوشت لے کر آئی ہیں میں ان سے امی جی کی تعریفیں کر رہی ہوں اور وہ مجھے بول رہی ہیں کہ تہماری امی سچ میں بہت اچھی خاتون ہیں وہ چلی جاتی ہیں میں کا فی سارے نیلے شاپر اٹھا کے فریج میں رکھتی ہوں ان میں سے خون نکل رہا ہے۔۔۔میری امی پاس بیٹھی مسکرا رہی ہیں تعبیر بتا دیں پلیز