Let’s connect on Instagram. See you there! :) instagram.com/channel/AbZ7wpn7Ns--k15o/
@zahidh88647 ай бұрын
میں نے آپ کو دھواں ڈرامے کے بعد اب 2024 میں دیکھا ھے۔۔۔کیا کمال اداکاری دیکھائی آپ نے۔۔۔آپ محب وطن ھیں اس میں کوئی شک نیں۔۔۔اللہ آپ کو صحت سلامتی عطاء فرمائے آمین
@syedrashidali57733 сағат бұрын
شاید آپ نے دیکھی ہو لیکن اگر نہیں دیکھی تو Ashir Azeem# کی مالک فلم بھی دیکھ لیں...
@asifimran73607 ай бұрын
Salute to sir Ashir for his honesty, bravery and loyalty with Pakistan
@fauziakamran25157 ай бұрын
عاشر بھاہی اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آپ نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کیاہے۔ کاش یہ لوگ حقیقی پاور عوام کے ہاتھ میں آنے دیتے تو آج پاکستان بھی ترقی یافتہ اور عوام قابل ہوتی ۔
@sabirhussaib76047 ай бұрын
❤
@BashirAnjum-y1d7 ай бұрын
آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔آپ بہت عظیم انسان ہیں ۔میرے ملک کو کسی کی نظر لگ گئی ہے ۔آپ جیسے ہیرے کی تو قدر کرنی چاہئے ۔میرے دل کو بہت دکھ پونچا ہے ۔اللّه پاک ہم سب کو اور ہمارے وطن کو اپنی حفظو امان میں رکھے ۔۔امین
@JavedaliAli-gl3rf4 ай бұрын
Jo idaroun ki maqsad ko nahen jantay wo gumrah Hain koi b ho
@Samiakram12 ай бұрын
محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے
@muhammadabdulrab58537 ай бұрын
A great hero of Pakistan and very sad that we did not utilize him for the growth of our country, which is very sad. We need people like Aashir Azeem if we want to grow our country. These people are symbol of success for any country!!!
@zafarrizvi23407 ай бұрын
پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا
@zafarrizvi23407 ай бұрын
پاکستان میں اگر ہر بندہ ایمان دار ہو جائے ، تب تو ترقی ممکن ہے ، ورنہ پاکستان دو سو سال میں بھی ترقی نہیں کر سکے گا
@Danish-g1y7 ай бұрын
But they are considered traitors, unfortunately.
@zafarrizvi23407 ай бұрын
usually democracy means govt of the people govt for the people govt by the people but here in pakistan democracy means that govt off the people govt far the people govt buy the people
@wasibmushtaq33775 ай бұрын
@@zafarrizvi2340پاکستان میں سیاست کا نظام تو اَزل سے بُرا ہے اور نفرت ہے اِس جاگیر درانہ نظام سے جب سے ہوش سنبھالا اور شعور عقل سے چیزوں کو پہچانا۔ آج بنوں اور باقی دہشتگردی کہ واقعات دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ ٹی-ٹی-پی بی-ایل-اے اور باقی کالعدم تنظیموں کو انڈیا امریکا کی طرف سے اصلحہ اور فنڈنگ آتی ہے افغانستان کہ راستے تاکہ پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا جائے۔ خدا غرق کرے اِن خوارج جہنم کہ کتوں کو۔ ہمیں پاکستان فوج کی جرأت اور شہیدوں پر فخر ہے۔ دہشتگردی کہ پیچھے وردی ہے والے دیسی لبرلز اُن سوالات کا جواب دے سکتے ہیں جو آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کئیے تھے پی-ٹی-ایم منظور پشتین سے کہ دھرنوں کیلئے اُن کو کہاں کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟ عمران خان اقتدار میں تھا تو آئی-ایس-آئی کی کال ریکارڈنگ کو مثبت سوچ سے بیان کررہا تھا کہ یہ سیکیورٹی مقاصد کیلئے کرتے ہیں اچھی بات ہے۔ آج وہی عمران خان اِس بات کو منفی سوچ سے بیان کررہا ہے کہ یہ بہت غلط قدم ہے ایسا کرنا یہ ہے وہ ہے۔ پی-ڈی-ایم میں کافی کالی بھیڑیں کل تک ایک دوسرے کو چور اور زلیل کہتے رہے اور آج سب ایک ہوگئے ہیں کَٹ پُتلی حکومت بناڈالی۔ بہرحال اپنی افواج کہ خلاف بولنے والے دشمن ایجنڈے اور فتنے سے باہر نکلیں۔ اِس بات میں کوئی شَک نہیں ہے کہ آئی-ایس-آئی نہ دنیا پَر ایک دھاک بٹھائی ہوئی ہے تعریف وہ ہے جو دشمن کرے 💌 ہم پاکستانیوں کو اپنی سوچ فکر مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ حقیقی معنوں میں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ہمارے ملک کو اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم عملی زندگی میں دین اسلام کو لے کر آئیں گے۔ ایک منظم جماعت تشکیل دینی ہوگی جو اِس سوچ سے باقی عوام کا شعور اُجاگر کرے گی پھر اللّٰه عزوجل کہ فضل سے انشاءاللّٰه انقلاب ضرور آۓ گا۔ اور ہمارا پاکستان دنیا کہ ترقی یافتہ ممالک کی صَف میں سب سے آگے کھڑا ہوگا کیونکہ قدرتی وسائل سے مالامال ہیں ہم۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا کہ کونسے اقدام بہتر ہیں ملکی ترقی کیلئے اور نظام بدلنے کیلئے۔ شکریہ جزاک اللّٰه 💟
@TheEmiratesGuy_17 ай бұрын
Pakistan needs people like you. You are the pride of Pakistan
@softwareengineer57647 ай бұрын
Sorry to say. aisay log biwi bachon ko naga nai krwa skty kun k nation satoo pi kr soi hui hai.
@Stateless.Pakistani7 ай бұрын
Corrupt awam k corrupt sar'gana hain.@@softwareengineer5764
@sheikhzahidwazir27697 ай бұрын
Hello 👋
@Haiderali-hp2vc7 ай бұрын
Tu pagal h bahar Q nhi jaye
@sssssssss344447 ай бұрын
Asy log h darmy hty hn
@چوہدریقیصر7 ай бұрын
عاشر بھائی آپ ایک اچھے انسان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
@Sucess637 ай бұрын
عاشر بھائی ذبردست، ہم عوام کتنے بدنصیب ہیں کہ ہمیں کس طرح لوٹ لوٹ کر بدحال کردیا گیا ہے۔ عوام اب غریب نہیں بلکہ فقیر بن چکی ہے۔
@MuhammadAli-ih7gb7 ай бұрын
بہت دلی خوشی ہوئی۔ آپ نے چینل کے ذریعے عوام کوشعور اور آگاہی مہیا کر رہے ہیں۔ آپ کے بہت شکرگزار ہیں۔ آپ نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔
@Samiakram12 ай бұрын
محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے فوج اسکے ساتھ برا کرے یا نواز شریف سے تو بہت بری بات، خان یا اسکے ایسے حمایتی جو ازل سے خان کو فوج کی ناجائز سپورٹ پہ مذمت کرتے تھے انکے قتل کو بھی ٹھیک کہتا ہے یہ
@anwarmahmood46487 ай бұрын
میں نے دنیا کے 30 سے ذیادہ ترقی یافتہ ملکوں میں وقت گذارا ھے۔5 سال سنگاپور میں رھا ھوں پاکستان کے مساءل اور ان کے حل کے بارے میں میرے اور اشر بھای کے خیالات ایک جیسے ھیں۔ فرق صرف یہ ھے کہ مجھ میں یہ سب کہنے کی ھمت نہ تھی جو اشر بھای نے کہ دیا۔ ذندہ ںاد
@KhanG-wo1ks7 ай бұрын
بھائی صاحب کترے کترے میں دریا بن جاتے ہیں ہمت کرو بھائی صاحب
@tariqjaved89327 ай бұрын
Allah always bless 💖❤ you
@tariqjaved89327 ай бұрын
Allah always bless you Sir 🍀❤❤❤❤❤
@Exploring_the_World_3606 ай бұрын
Assalam O Alaikum Ashir bhai Ap is mulk ki taraqi k liye or kali bherron ko pakarne k liye 1 tanzeem banaen Mein os tanzeem ka member ap k sath Islam ka naam buland karne k liye, apne mulk ki tarraqi k liye hazir hon
@wasibmushtaq33775 ай бұрын
پاکستان میں سیاست کا نظام تو اَزل سے بُرا ہے اور نفرت ہے اِس جاگیر درانہ نظام سے جب سے ہوش سنبھالا اور شعور عقل سے چیزوں کو پہچانا۔ آج بنوں اور باقی دہشتگردی کہ واقعات دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ ٹی-ٹی-پی بی-ایل-اے اور باقی کالعدم تنظیموں کو انڈیا امریکا کی طرف سے اصلحہ اور فنڈنگ آتی ہے افغانستان کہ راستے تاکہ پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا جائے۔ خدا غرق کرے اِن خوارج جہنم کہ کتوں کو۔ ہمیں پاکستان فوج کی جرأت اور شہیدوں پر فخر ہے۔ دہشتگردی کہ پیچھے وردی ہے والے دیسی لبرلز اُن سوالات کا جواب دے سکتے ہیں جو آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کئیے تھے پی-ٹی-ایم منظور پشتین سے کہ دھرنوں کیلئے اُن کو کہاں کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟ عمران خان اقتدار میں تھا تو آئی-ایس-آئی کی کال ریکارڈنگ کو مثبت سوچ سے بیان کررہا تھا کہ یہ سیکیورٹی مقاصد کیلئے کرتے ہیں اچھی بات ہے۔ آج وہی عمران خان اِس بات کو منفی سوچ سے بیان کررہا ہے کہ یہ بہت غلط قدم ہے ایسا کرنا یہ ہے وہ ہے۔ پی-ڈی-ایم میں کافی کالی بھیڑیں کل تک ایک دوسرے کو چور اور زلیل کہتے رہے اور آج سب ایک ہوگئے ہیں کَٹ پُتلی حکومت بناڈالی۔ بہرحال اپنی افواج کہ خلاف بولنے والے دشمن ایجنڈے اور فتنے سے باہر نکلیں۔ اِس بات میں کوئی شَک نہیں ہے کہ آئی-ایس-آئی نہ دنیا پَر ایک دھاک بٹھائی ہوئی ہے تعریف وہ ہے جو دشمن کرے 💌 ہم پاکستانیوں کو اپنی سوچ فکر مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ حقیقی معنوں میں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ہمارے ملک کو اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم عملی زندگی میں دین اسلام کو لے کر آئیں گے۔ ایک منظم جماعت تشکیل دینی ہوگی جو اِس سوچ سے باقی عوام کا شعور اُجاگر کرے گی پھر اللّٰه عزوجل کہ فضل سے انشاءاللّٰه انقلاب ضرور آۓ گا۔ اور ہمارا پاکستان دنیا کہ ترقی یافتہ ممالک کی صَف میں سب سے آگے کھڑا ہوگا کیونکہ قدرتی وسائل سے مالامال ہیں ہم۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا کہ کونسے اقدام بہتر ہیں ملکی ترقی کیلئے اور نظام بدلنے کیلئے۔ شکریہ جزاک اللّٰه 💟
@maqboolbhatti71947 ай бұрын
I salute you Ashar bhai. آپ واقعی مخب وطن ہیں مگر ان غداروں کی وجہ سے ملک نے آپ جیسے ہیروں کوکھو دیا ہے۔
@Samiakram12 ай бұрын
محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے
@Samiakram12 ай бұрын
محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے
@saar8537 ай бұрын
پاکستان سے محبت کی اور اس کی خدمت کی کوشش کی، اس کی سزا تو ضرور ملے گی تو عاشر عظیم جیسے پیٹریٹ کو ملی!! کمال ہے اس آدمی کو اتنا ذلیل کیا گیا اس کے باوجود یہ پاکستان سے محبت کرتا ہے!!
@aabeyhayat886 ай бұрын
Isay kehty Hain original muhib ul watan ❤❤❤❤❤❤real Pakistani
@JavedaliAli-gl3rf4 ай бұрын
Pakistan say mohabbat fouj our isi say ziada koi nahen karata gumnaam heeros jo hain
@surraiyahashmi45747 ай бұрын
جو پاکستان کے کچھ کرنا چاہتا ہے اس کا وہ حال کرتے ہيں وہ نام نہہاد پاکستان کے رکھوالے وہ پاکستان کو ہی چھوژ جاتا ہے 🤲👍
@kausarraees24427 ай бұрын
His best drama was dhooa.👍
@alijaffry93816 ай бұрын
So right too say... I love Pakistan but system of our country out of order system
@nasirbangash4974 ай бұрын
او بھای میں سرکاری افسر تھا 5 سال پہلے مجھے نوکری سے نکالا اج تک مجھے اپنے قصور کا پتہ ہی نہیں
@Samiakram12 ай бұрын
محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے فوج اسکے ساتھ برا کرے یا نواز شریف سے تو بہت بری بات، خان یا اسکے ایسے حمایتی جو ازل سے خان کو فوج کی ناجائز سپورٹ پہ مذمت کرتے تھے انکے قتل کو بھی ٹھیک کہتا ہے یہ
@tsmedia50407 ай бұрын
عاشر صاحب آپ بہت عظیم انسان ہے آپ کی قدر پاکستان جیسے ملک میں سچ میں نہیں ہو سکتی
@ADVHabibKakar-hh6cz6 ай бұрын
Pakistan bahut piyara milk hy is milk mn lugh milk ka care nhi kerta isliy sir jaisy insan yeha nhi chal sekty in byiman luoghu k sath q k sir haqiqi mahb e waten hy
@mrmalakwal6 ай бұрын
عاشر صاحب سب سے پہلے تو میں بحیثیت ایک پاکستانی کے آپ کے ساتھ روا رکھے گئے رویوں پر معافی مانگتا ہوں۔ آپ ایک بہترین پاکستانی اور بہترین انسان ہیں۔ کاش کوئی حکمران آپ اور آپ جیسوں کو اکٹھا کرے اور کہے کہ اپنے اپنے اداروں کے سسٹم بدلو۔تبھی ہم پاکستان کو ترقی کرتے دیکھ سکتے ہیں۔
@moinsyed7 ай бұрын
Ashar you are our real hero. You are the first to open eyes of everyone. We in Paistan have only self interest, not concerned with the society and collective good.
@Specialpeopleworld4777 ай бұрын
Sir please continue your work for betterment of Pakistan insha Allah one day your voice expose all courput authorties
@sohaibnajeeb7 ай бұрын
Sadly Pakistan does not need such peoples
@taybazain43556 ай бұрын
All r expose now
@mianshahid31057 ай бұрын
ہم سے کئی گنا زیادہ محب وطن عاشر عظیم ۔آپ کو سلام
@AshirAzeemGill5 ай бұрын
Search and access 7000+ AI Tools and Custom Prompts ↓ searchaitools.co
@shahzadhaider26865 ай бұрын
sir ham sharminda hae 71 walo ki aulad abhi bhi Pakistan mae zinda hae.
@TanveerAslam-q9b4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی راہنمائی فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ڈرامہ دھواں بہترین ڈرامہ تھا بہت زیادہ یاد آتا ہے سارے فنکار بہترین تھے لیکن دھواں لکھنے والے کی کیا بات تھی عاشر بھائی میں تو آپ کو چمکتا ہوا ستارہ کہوں گی اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی صحت والی خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین ثم آمین
@salmanabid77154 ай бұрын
Love u sir❤
@MuhammadAsadFarrukh4 ай бұрын
Allah ap Ki efforts ko qabool kara aur Ap ko apna hifazat ma rakha aur Imaan ki dolat ataa kara Ameen.
@67090aa4 ай бұрын
You have done great, we Pakistani are ashamed
@muhammadrafeeq71357 ай бұрын
السلام علیکم عظیم بھائی بھائی اپ بہت سچے پاکستانی ہیں اور اپ دل میں خوف خدا رکھیں ہیں میں ا اپ کی اداکاری کا فین اپ کا ڈرامہ پی ٹی وی کوئٹہ اسٹیشن دھواں ڈرامہ دیکھا اس وقت سے اپ کا فین اصل میں عظیم بھائی جب تک عوام عوام کے لئے نہیں نکلے گی اس ٹائم تک یہ غریب عوام اسی طرح پستی رہی عوام سے بڑی کوئی طاقت نہیں بڑے بڑے انقلاب جو بھی عوام کی طاقت سے ائیں ہم لوگ سیاستدانوں کے پیچھے اپنی مسئلے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں سیاستدان اپنا فائدہ حاصل کر کے سائیڈ پہ ہو جاتا ہے اور عوام وائس کھڑی رہتی ہے اسی لئے اب عوام کو ایک ہونے کا وقت اگیا سیاستدان کے پیچھے نہیں عوام عوام کے پیچھے نکلے گی تو یہ معاملات صحیح ہوں گے ایک اللہ ایک رسول ہم سب مسلمان بھائی بھائی ہیں جس طرح پہلے ایک دوسرے کے کام اتے تھے اسی طرح اب ہم عوام عوام کے لیے نکلے تو پھر جاکے مار رہی ہے مسئلے مسائل حل ہوں گے امین اللہ حافظ😅
@shakoormuhammad23767 ай бұрын
آپ ایک محب وطن اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں دھواں ڈرامے میں آپ کا کردار لافانی ھے
@muhammadfarooq-ts8or7 ай бұрын
Aashir Bhai you are absolutely right 100%agreed. Allah pak apko khush rakhay.
@nizamuddinahmadaali32447 ай бұрын
My grandfather was a Joint Secretary of a Ministry. His salary Rs. 1600 per month, which was sufficient for my dada and dadi and five children. All the children got good education. Joint secretary today is equal of Grate 20 / 21 officer. We lived well.
@muhammadsabir83767 ай бұрын
کمال اور لاجواب گفتگو اور حقائق پر مبنی عاشر عظیم اپنے نام کی طرح عظیم
@abasskamal27406 ай бұрын
Salam Ashir you are a real heavyweight in your own realm.we love you.And what you reveal is not new but its' really an unstoppable & incurable ulcer.salute to you boy
@32284ty7 ай бұрын
Spot on My career in PIA spanned four decades in Pak and USA; so I’ve sat on both sides of the fence. I attended a Transportation diploma (sponsored by the Chartered Institute of Transportation- UK) at the KU Economics dept. in late 1990s. We learned about Multimodal and paperless movement of cargo across international boundaries much like you explained. Interestingly one of the instructors was a retired Pak Army Col. from NLC😊. Great one year program where the group was taken to Port Qasim, Mass Transit Project-KHI and related areas. Later I took a personal interest in ERP platforms like SAP, obtained Project Management credentials and presented many proposals to the PIA Management. Nothing happened (with the exception of a courier service named “Speedex”); for the same reasons you mentioned. Finance Dept wouldn’t be able to send their staff on foreign postings and audit trips, and dishonest cargo agents would not be able to fiddle with Air Waybills by notating different values on the AWB pages (we called it “card-boarding”). So this disease is prevalent in our national psyche
@javedkfr7 ай бұрын
عاشر بھائی بڑے دکھ سے کہہ رھا ھوں ہم نے پاکستان نے نہ جانے آپ جیسے کتنے ہیرے گنوا دیئے اللّه تعلی آپ اور ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے 😢😢😢♥️♥️♥️
@zohaibafzalkhan87667 ай бұрын
oh bhai yeh koi heera nahi tha yeh corrupt officer tha bohat bara
@haiderraza61517 ай бұрын
❤❤❤❤
@mohibewatan4427 ай бұрын
We salute to Ashir bhai for his bravery and honesty and information .Thank you so much for sir ❤
@sssssssss344447 ай бұрын
Bta asy h log cia kaliye kaam krty hn
@whiplash677 ай бұрын
Useless cowards have no place in Pakistan.
@Godfearing5287 ай бұрын
Ashir Azeem is a true patriot of the motherland. It's a shame that because of the crouppt mafia generals and politicians we have lost such gems 💎 like Ashir Azeem.
@sylvesterbhatti10237 ай бұрын
کون سا نام دوں تجھے اے آشر تو تو پہلے ہی عظیم ہے
@riffatali57057 ай бұрын
Yes, he is a great man.
@ahmadqayyumrazi43167 ай бұрын
Great Personality
@shabanatabasum667 ай бұрын
Wah❤ right said 👍
@majidkhan-xg4uf4 ай бұрын
Sir asheer you are so nice and patriotic person of pakistan we proud of you sir
@sanaaamir20817 ай бұрын
MashaAllah Ashir sahib very great effort jazak ALLAH khair aap jerye real heros hain es nation k aap jesay logon ko haath jor kar politics mai lana chahiye. Please sir don't stop your effort country needs u 🙏 pls serve your country as you been doing since long time. GOD bless you sir ❤
@nsdhillon99377 ай бұрын
Janab Ashir Azeem Gill sahib tuhanu dil diyan gehrayian chon salam 🎉from Punjab India 🇮🇳
@Khwaja_8047 ай бұрын
I met once in Quetta, he sate with me on floor carpet of his drawing room. A creative, true Pakistani and high morality held personality.
@tariqhussainadvocate12637 ай бұрын
فخر پاکستان عاشر عظیم ❤❤
@arvazir7 ай бұрын
You have definitely won our ❤ hearts. You are the Man, so composed, so calm, resolute, disciplined and respectful. We need you bro.
@syedrameezhassan18057 ай бұрын
عاشر بھائی میں آپ کا بہت بڑا فین تھا، شاید ابھی بھی آپ سے پوری ہمدردی ہے کہ آپ بھی اس نظام کے متاثرین میں سے تھے، لیکن جس طرح آپ نے آپریشن رجیم چینج کے بعد غصے سے بپھری عوام کو طاقت سے کچل دینے کا مشورہ اسی نظام کو چلانے والی کمپنی کو دیا تو سارا بھرم ٹوٹ گیا۔۔۔ اللہ آپ کو ہدایت دے ، آمین۔۔۔
@majidadar8687 ай бұрын
This is exactly I kept thinking ,listening to this vlog 🤔
@asmahabib75916 ай бұрын
Bilkul sahi
@waqarahmadarain80637 ай бұрын
Yahi sboot kafi h k 75 salon men na education system thik hua na medical thik na adare thik hue choro ne choron ko trqi di bus😡😡😡😡 Ashir azeem great man❤❤❤
@MuhammadArshad-wh9uk7 ай бұрын
بھائی یہ نظام جس نے ٹھیک کرنا ہے وہ سب سے بڑے بینیفیشری ہیں۔ جو خود رشورت لیتا ہے۔ وہ رشوت ختم کرنے کی بیوقوفی نہیں کریگا۔
@MalikAfaqA7 ай бұрын
Jub hamara CHOKIDAR hi chor ho. Kis par ilzam dein.
@gringo58662797 ай бұрын
Jo issi system ko badalne ki baat karay practically effort karay woh iss quam mulk sultanate jamhooriat ka jaise jani dushman hai aise log jo asool parast ,saf go(straightforward) imandar , selflessness rakhne wallay ,tung nazari aur jahalat ke khilaf hon woh yahan bilkul qabool nahin aur qabil e nafrat hain
@rajaabid71587 ай бұрын
عاشر عظیم صاحب نام کی طرح عظیم پاکستانی ہیں اور ھماری برادر کمیونٹی جو کہ کرسچئیین کمیونٹی ہے کا عظیم فخر بھی ہے اور عظیم لوگ محض انگلیوں پہ گنے جا سکتے ہیں
@themykproduction34847 ай бұрын
بھائی میرے ابو کی 3 دفعہ ترقی اِس بات پر روکھی گئی کہ میرے ابو پر 34 روپے corruption کے الزام لگایا گیا تھا اللّٰہ بخشے میرے ابو کو 35 سال job میں پیدل دفتر جاتے تھے اور واپس بھی پیدل آتے تھے 34 روپے corruption۔۔۔۔۔۔۔ مُجھے اج بھی ابو کی اُداسی یاد ہے Hahahaha
@qaisermalik33667 ай бұрын
So sad😂😂😂
@MalangRajpoot-t2o7 ай бұрын
افسوس کہ وطن عزیز نے ہمیشہ نفرتوں کے بیج بوۓ ہیں، ہزیمتوں کو پروان چڑھایا ہے اور محب وطن پاکستانیوں کو رسوا کر کے رخصت کیا ہے. سر آپ ہی اصل پاکستانی ہیں.
@Samiakram12 ай бұрын
محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے فوج اسکے ساتھ برا کرے یا نواز شریف سے تو بہت بری بات، خان یا اسکے ایسے حمایتی جو ازل سے خان کو فوج کی ناجائز سپورٹ پہ مذمت کرتے تھے انکے قتل کو بھی ٹھیک کہتا ہے یہ
@hizbullah48004 ай бұрын
Respected and great patriot feeling much deprived. Definitely being nation we have committed such crimes that Allah ta'ala is punishing us.as we are being deprived of such diamonds. May Allah bless you bro. You have done your job. Thankful to you
@seeminahmednecklaces7 ай бұрын
Agree with you ashir humarey business ka yeh hi problem hey mey tou kher usa mey rehtti hoon mager iss system ki rug rug sey waqiya hoon you r doin a very good job khush reho
@AliAsifRaza7 ай бұрын
My Father was also Navy Commando and they tell methe corruption story of Senior General Corruption and i know this type of things from the age of 15 years and when i go to APS as a student i tell more about how these askari institution work but civilians do not know and the become phuddu by army
@bloodreavengamerz28127 ай бұрын
Tu phir tum log puri army ko ku badnam karty ho
@riazqamar44557 ай бұрын
Awwam ko Kashmirion ki Tarrah Aik action committee Bana karr spnay Haqqooq Lene hoon gay
@bloodreavengamerz28127 ай бұрын
@@riazqamar4455 Kashmir ma logo ny manghai ka against protest kia tha lekin tum jaisay youthia chutiya ny aag ko barhaya bakwas ki tum logo ki waja sa hi niazi kunjar jail ma ha
@syedakiran63857 ай бұрын
Then why u have joined aps ?
@KhalidHammad-mb7pr7 ай бұрын
تیرا باپ ایک سور اور تو ایک حرامی اور سور کا بچہ ہے خالد ڈی جی خان
@OnceUponStoryTime7 ай бұрын
He is the GEM of the NATION. not a representative of any political party, representative of the PAKISTAN Lots of prayers and well wishes. Plz come and contribute in PAKISTAN
@696pk7 ай бұрын
there is this concept that during British era their army had established garrisons/cantonment in areas wherever there were dacoits' looting East India Company`s convoys .After they left the same ppl looting previously joined law enforcing agencies and their relatives established them selves in a supporting role for them as politicians/lawyers and what not
@saeeduddin60757 ай бұрын
عاشر صاحب آپ ایک سچے پاکستانی ہین ۔ پاکستان کی بد قسمتی ھے کہ آپ کی صلاحیتوں سے فائیدہ نہ اٹھایا جا سکا ۔ سچے پاکستانی
@MuhammadSaleem-hr1dl6 ай бұрын
Wonderful description, thanks for people's to understand for stability of country.
@DrCasper.7 ай бұрын
I hv seen this video many time on tcm and now here. It makes me wanto cry every single time. Afsos hota hy k hm kitnay munafiq hen. Bayshaq hm badkismati say pakistan me paida ho gye, lekin Allah ka shukr hy k us nay hmay perhnay berhnay ki tofeeq di aur hm time say techocrat bn k apni jaan bacha k aik achay mulk me aa gye. Aur ab smj ati hy ashir saab ki aik aik baat. Saudia me CNIC ya driving license physically kbi b chahiye he nhi hota, aik he app hy, us me apki tamam info hoti hy, ID cards, Driving license, famly members, medical records, sb kuch. Awwal to koi rokta nhi road pe aur kbi b kahin b ID card dikhana ho to jst app khol k us me say card show krna kafi hota hy, ab feel hota hy k pakistan me hm nay zid lgai hui hy k aik dosray ko maximum tang kren jitna b ho skay, kesay kesay hm aik dosray ko aziyet day sktay hen.
@afzalbholachairman80047 ай бұрын
بہت اچھی گفتگو کی آپ نے میں آپ کی 80% باتوں سے اتفاق کرتا ہوں لمحہ فکریہ یہ ہے کہ آپ جیسے انٹیلیجنٹ شخص اس ملک میں سروائیو نہیں کر سکے اور آپکے آخری فقرے نے مجھے بہت پریشان بھی کیا ہے اور جس طرح آپ نے وہ آخری الفاظ بیان کئے ہیں بہت کچھ پاکستان اور ہمارے بچوں کے لئے سمجا گئے ہیں اللہ تعالٰی سے دعا ہے اللہ تعالٰی آپکو دین اسلام کا پیروکار بھی بنا دے مسلمانوں کو آپ جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے۔صدا خوش رہیں
@BushraAmin-g7q7 ай бұрын
Ameen
@muhammadmohsinmukhtar84397 ай бұрын
Ameen 🤲🤲🤲
@naumanmustafa77286 ай бұрын
Followers of Hazrat Moosa, Hazrat Essa pbuh and Hazrat Muhammad pbuh are Muslims according to Quran, all songs of Hazrat Ibrahim pbuh
@danishbaig73946 ай бұрын
پاکستانی عوام کو ہر ایک کو مسلمان کرنے کی بہت فکر ہے ۔۔۔۔ خود بھلے منافق ہوں ۔۔۔۔ ڈرو اللّه سے یرا ۔۔۔۔ مہربانی کرو
@ShahidShaikh-yf1yl7 ай бұрын
I have worked in Military establishment as a civilian during 70-82 as”bloody civilian”. Finally, left after for US for PhD after realizing that I have been programmed as slave with under British slavery laws inducted in our society like a r Ashir mentioned. May Allah (SWT) have Mercy on people of Pakistan.
@SarwarQureshi-q9g7 ай бұрын
Hmmm, matlab jis thali say khaya usi main chhad kr rhy ho😮
@aftabahmed29454 ай бұрын
Hashir sahib aap ko Pakistani awam ka Salam aap aik mukhlus Pakistani ho.aap jaisa abhi tak mairey samney koee dosra admi nàhi Aaye.aap ko salute hai..aap ka drama tv per daikha Jo k wo awam ney bohat pasnd kia gaya hai..aap jaisey log bohat km hai es pakistan mey .emandar Khalis pakistani.mey ko Dil sey Dua daitta hon.ap ki emandari per aor Pakistani honey per khiraj e yehseen paish karta hon.God bless u.
@CCTVReport7 ай бұрын
Thanks for exposing, ashir sahab new generation ko to pata he ni thi ye sab baten even k older generation bhi ni janti thi, keep exposing them you are our hero an asset, you think same as i do, things should be digitalis and more advance corruption lead us to be baggers
@metroflagyl17 ай бұрын
Thank you for your service to Pakistan 🇵🇰 ❤I am sorry you were treated so badly.
@zabarpakistanofficialchann18017 ай бұрын
بلکل درست بات ہے ۔ کوٸی بیشک سمجھدار ہو اور تعلیم کے مطلوبہ معیار پر اترنے کی وجہ سے اہم عہدے تک پہنچ جاۓ لیکن اگر وہ مطلوبہ تگڑا فیملی بیک گراٶنڈ کا حامل نہیں ہے اس کی حیثیت اک کمزور چپڑاسی سے زیادہ نہیں ہے وہ طاقتوروں کا بٹ مین ہی رہے گا ۔
@azizurrehman46437 ай бұрын
مختصراً ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس -
@sssssssss344447 ай бұрын
Niazi b batman h Tha
@bahmed65877 ай бұрын
جو بھی محب وطن ہو گا وہ غدار کہلائے گا
@muhammadsohail72337 ай бұрын
We respect you sir .... Diamonds always reflect
@nadeemsubhani24477 ай бұрын
WHAT A GUY!!! Intelegent, honest and Patrotic.
@nelofarbibi75727 ай бұрын
السلام علیکم ! پاکستان سر ! پاکستان میں رزق حلال اور فرض شناسی کی کیا قیمت چکانی پڑتی ہے آپ اس کی زندہ مثال ہے۔
@inquisite57 ай бұрын
oh Madam - yah bhut corrupt hai -orya maqbool jan na is ki auqat batai hai - wo bhi quetta main kam kartay rahay hain- Twitter pa is na kaha 5000 pakistanion ko army goli maray 9 may 2023 ko- baogairat noon league ka kutta hai
@fil-badeebongiyan54577 ай бұрын
Playboy imran zani pakistan ko riyasat e madina banaiga. Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai. Pakistan awam, aqal ke nakhun lein.
@nishadabbasi50497 ай бұрын
جس کے نصیب میں اللہ تعالیٰ نے حلال لکھا وہ حرام کھا ہی نہیں سکتا
@imdadhussain70897 ай бұрын
❤ well done sir
@faisalabbasi65207 ай бұрын
Welcome back. You are the real hero of Pakistan.
@sunsaima7 ай бұрын
Hats off to you, sir. Verv informative show. Pakistan 🇵🇰 need more intellectual people like you.
@nooramin11347 ай бұрын
یااللہ کریم دنیا کے ھر عاشر کی حفاظت فرمائے اور اسے اپنا کام جاری رکھنے کا بغیر تعتل پورا موقع عطا فرمائیں ۔ تاکہ ہر معاشرے کی صحیح سمت برقرار رہے آمین
@RiazAhmed-zc8oh6 ай бұрын
Ashir Bhai I have found you on you tube interview as aloosen figure that I have watched you in drama Dhwan.At that time I set my mind that you are genius , devoted and faithful. It was my thinking about you but after that I have never find you. Very sorrily say when I watched you I got very shocked to hear your sad story and I am very hearted .I pray for you and all my sympathies are with you. In all it is because of Punjabi dominant institutions. I like you and your think and wait for your response.
@Khanan2297 ай бұрын
Shame on our general and isi
@RabiaNaeem-w8w7 ай бұрын
بلکل صحیح
@sssssssss344447 ай бұрын
Raw ka kutta h to Nikal yaha Sa,, Agar youthia to Bawal kutta mat ban
@willowsprings16347 ай бұрын
actually shame on u for being so blindly disrespectful and un.thankful to our army...it is in fact because of Pak army that you are alive and enjoying ur life because it is our army who is sacrificing their precious lives in fighting against the khawaarij Taliban for this ungrateful nation otherwise those terrorists would have run in to people houses with impunity...and now , here people like u are criticizing and spitting ur false poison propaganda against our guardian angels...a time is coming fast when u and every other like u will soon know and feel the precious value of Pakistan army
@il313li7 ай бұрын
Aaj imran khan PM bn jae kal se phir dobara tum logon ne boot polish start kr deni he. Hypocrites.
@polka95037 ай бұрын
@@il313li imran khan ab hamesha awam k vote se ayega. 8 february ko tum jesay haramzadon ki shaklain bigar gai thi boot polishye saalay
@usairam6287 ай бұрын
Genuine patriotic❤❤❤❤❤❤❤❤❤ proud of you
@getevennow7 ай бұрын
“ Stealing government money amounted to Stealing from the Crown that was both felonious treasonous during the Raj “ - A Z Farooqi - DG Civil Service Academy
@getevennow7 ай бұрын
Fuad Hasan Fuad is without a shadow of doubt the finest and most efficient civil servants of this generation A victim of the perverse dark period of Imran Khan’s failed government
@mtalibkhan17 ай бұрын
عاشر بھائی بڑے دکھ سے کہہ رھا ھوں ہم نے پاکستان نے نہ جانے آپ جیسے کتنے ہیرے گنوا دیئے اللّه تعلی آپ اور ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
@9mm2226 ай бұрын
Ashir bhai Dua ha ALLAH pak AP ko apny hifzo.aman ma.rakhy AP jesy bhot Mohsin e Pakistan hum ne kho diye Hain a lot of love & respect ❤💐
@Xtechiexx7 ай бұрын
I am a offensive security hacker. I wanted to serve for the security of Pakistan but I am very strict about my rules and always a supporter of democracy. Now, I think my future will be the same as Mr Ashir Gill😢. So no need to work for Pakistan. I am supporter of Imran Khan but I agree with your thoughts about PTI. Ye nhi chahty k fouj apna kaam kry ye chahty fouj hamari traf se kaam kry.
@DaniDani-jy5ik7 ай бұрын
Is k liye sub parties ka aik new Charter of democracy ko zaroorat h.... Parties apas m larai krengi to faida establishment utaye gi...
@meesamasif7 ай бұрын
Proud of you ashir Bhai since dhuaa drama to till now.
@qaisershehzad62127 ай бұрын
Brother Salute u as an honest Pakistani.
@safdarmahmood84137 ай бұрын
Bilkul theek farmaya
@zahidalikamboh107 ай бұрын
"Servant of the law " The greatest line . Salute to you sir Ashir Azeem Gill .
@Pray-Serendipity7 ай бұрын
From all this we can only conclude that British east India company rule actually never ended. It opened its business with new name and logo and every one believed its a necessary evil. Mr Ashir is loved by the people and he can't deny.
@ranjanjha98017 ай бұрын
Great explanation 👍 So detailed and in simple terms. I am a big fan of yours after watching “Malik’’. Regards Thanks RJ
@BashirAhmad-px9ek7 ай бұрын
آج کل جب کسی کا رشتہِ ھوتا ھے تنخواہ نہیں پوچھتے اوپر سے کتنے پیسے بنتے ہیں
@chowdharyaziz7 ай бұрын
You cover comprehensively all issues of Pakistan God bless you
@asmashahid4857 ай бұрын
Amazing analysis.. Kash Government ka koi responsibile ya interview deekh laay Aameen
@AsifIqbal-b1v7 ай бұрын
Brave Ashir Azeem I hear you first time and I really love and agreed with you. I feel shame that people like you are not serving Pakistan. I love to meet you in my life because I heard everything from you wich I believe. I wish in our lives we can go to Pakistan and serve our country. An ordinary Pakistani UK
@azam_izm7 ай бұрын
*Ashir Azeem, son of Pakistan, a proud and great Pakistani as his name keeps* ❤
@SalmanChaudhry-ke3si7 ай бұрын
Yes Sir, you are right about police stations. I thought I was the only one thinking like that.
@mehboobullah-qe7dp7 ай бұрын
عاشرعظیم آپ نے فوجیوں کی کرپشن ایکسپوز کرکے پاکستان کی ریاست پر قبضہ ظاہر کرکے قوم پر بہت بڑا احسان کیا ھے۔
@AshirAzeemGill7 ай бұрын
🙏🏽
@wasibmushtaq33775 ай бұрын
پاکستان میں سیاست کا نظام تو اَزل سے بُرا ہے اور نفرت ہے اِس جاگیر درانہ نظام سے جب سے ہوش سنبھالا اور شعور عقل سے چیزوں کو پہچانا۔ آج بنوں اور باقی دہشتگردی کہ واقعات دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ ٹی-ٹی-پی بی-ایل-اے اور باقی کالعدم تنظیموں کو انڈیا امریکا کی طرف سے اصلحہ اور فنڈنگ آتی ہے افغانستان کہ راستے تاکہ پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا جائے۔ خدا غرق کرے اِن خوارج جہنم کہ کتوں کو۔ ہمیں پاکستان فوج کی جرأت اور شہیدوں پر فخر ہے۔ دہشتگردی کہ پیچھے وردی ہے والے دیسی لبرلز اُن سوالات کا جواب دے سکتے ہیں جو آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کئیے تھے پی-ٹی-ایم منظور پشتین سے کہ دھرنوں کیلئے اُن کو کہاں کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟ عمران خان اقتدار میں تھا تو آئی-ایس-آئی کی کال ریکارڈنگ کو مثبت سوچ سے بیان کررہا تھا کہ یہ سیکیورٹی مقاصد کیلئے کرتے ہیں اچھی بات ہے۔ آج وہی عمران خان اِس بات کو منفی سوچ سے بیان کررہا ہے کہ یہ بہت غلط قدم ہے ایسا کرنا یہ ہے وہ ہے۔ پی-ڈی-ایم میں کافی کالی بھیڑیں کل تک ایک دوسرے کو چور اور زلیل کہتے رہے اور آج سب ایک ہوگئے ہیں کَٹ پُتلی حکومت بناڈالی۔ بہرحال اپنی افواج کہ خلاف بولنے والے دشمن ایجنڈے اور فتنے سے باہر نکلیں۔ اِس بات میں کوئی شَک نہیں ہے کہ آئی-ایس-آئی نہ دنیا پَر ایک دھاک بٹھائی ہوئی ہے تعریف وہ ہے جو دشمن کرے 💌 ہم پاکستانیوں کو اپنی سوچ فکر مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ حقیقی معنوں میں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ہمارے ملک کو اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم عملی زندگی میں دین اسلام کو لے کر آئیں گے۔ ایک منظم جماعت تشکیل دینی ہوگی جو اِس سوچ سے باقی عوام کا شعور اُجاگر کرے گی پھر اللّٰه عزوجل کہ فضل سے انشاءاللّٰه انقلاب ضرور آۓ گا۔ اور ہمارا پاکستان دنیا کہ ترقی یافتہ ممالک کی صَف میں سب سے آگے کھڑا ہوگا کیونکہ قدرتی وسائل سے مالامال ہیں ہم۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا کہ کونسے اقدام بہتر ہیں ملکی ترقی کیلئے اور نظام بدلنے کیلئے۔ شکریہ جزاک اللّٰه 💟
@sardfaisal16 ай бұрын
Asher Bai, Allah Pakistan per rehm kry...hum log boht tng a chukay hoay ha, kisi ko izit ki zindgi ni jeenay dhy rehay...ap ka Dawn drama humein abi yad ha..salamet rehny ap
@javeriaraja12247 ай бұрын
he is not saying anything but truth. God Bless you
@AioAudioBooks7 ай бұрын
ہمیشہ انسان کو نہیں اس کی بات کو دیکھا جانا چاہیئے، اس کی ہر بات سو فیصد سچ ہے۔ کرپشن اور مافیا راج کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں۔
@shamsrehman48897 ай бұрын
What a gem of a person we have lost, seriously we as a Nation don't deserve him.
@majidraja80395 ай бұрын
Very ryt same ide I told about customs tracking and more but my life I misrable in these days
@crieic15447 ай бұрын
You are system analyst . I hope some day someone will get direction from your precious experience and vision . Always love you .
@nurdean7867 ай бұрын
Country needs a strong judiciary to stop all corruption. If the judges are compromised, then God save this country.
@beinline22787 ай бұрын
with proper police system too.
@zabarpakistanofficialchann18017 ай бұрын
عاشر بھاٸی کی باتیں سن کر مجھے ان کا ڈرامہ دھواں یاد آگیا ۔ اس میں بھی یہی سین تھا ۔ " جیڑا بولے سو کنڈی کھولے " کے مطابق اس ڈرامہ میں بھی انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر تمام گاڑیوں کے نمبر اور ڈیٹا کو کمپیوٹر میں ڈالے اور پھر ضرورت کے وقت مطلوبہ گاڑی کا ڈیٹا ایک ہی منٹ میں معلوم ہوگیا ۔ اور ان کا ماتحت پولیس ملازم حیران تھا کہ سر آپ نے اتنی جلدی گاڑی کی معلومات کیسے حاصل کر لیں ۔ ❤
@inquisite57 ай бұрын
corruption kar bhaga hai yah chootra - yah pakistan ka saga ni hai- noon league ka kutta hai waisay tum logon ko kiya faraq patrta hai- is harami kp follow kartay ho
@sssssssss344447 ай бұрын
Dreamy h bnta h an b Apko adhy Sa Darma h dkhA rha ha
@DonDon-xc7lu7 ай бұрын
You are brave a true soldier of pakistan ❤ may Allah protect you and bless you
@ZainabBi-fr3qk7 ай бұрын
You are our national Hero. Your intention is good and want to serve for this country till now. We salute you for your courage and honesty
@Young104107 ай бұрын
You and people like you are real Pakistanis. This army and isi have ruined everything for us. Kash Hindustani army himmat karay tou humain bhe bangladesh ki tarah azadi dila dai. Hr Pakistani ki awaz Jay Hind❤
@muhammadtahirkhan52607 ай бұрын
Kind of bureaucrat Pakistan needed, but did not deserve.
@sarfrazahmad37737 ай бұрын
Best Wishes Sir!
@drqaisarabbas60017 ай бұрын
Keep informing us plz😊
@TheDigitalGuru4307 ай бұрын
More power to you. People of Pakistan love you. Watched Dhuwan when in school.
@naumanmustafa77286 ай бұрын
Mohtaram, you are one of the heroes of Pakistan, Hats off to you and your colleagues This is a must listened podcast by all patriots
@rukh98927 ай бұрын
Sir proud of you and love you so much
@mahfeezuddin19297 ай бұрын
ZABARDAST ALLAH APP KO KUSH RAKHA
@Tilefixer5927 ай бұрын
sir,we are proud of you
@mazharawan-gf3mt6 ай бұрын
Aashir Azeem u r a great man really
@rizvilandline75707 ай бұрын
Amazing detailed explanation of such efficient technology and the beauty of it was implicated in Pakistan. The sad part is those meant to guard the country on every level, truly robbed the people, and the country. What a shame