اللہ تعالیٰ مرحوم پروفیسر عنایت علی خان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@prof_dr_ishaq7 ай бұрын
پروفیسر عنایت علی خان صاحب مرحوم واقعی بہت بڑے شاعر اور بہت بڑے انسان تھے
@SaraHassan-ik9mv3 ай бұрын
بہت اعلیٰ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@bazmekossar95233 ай бұрын
اللہ سبحانہ جنت الفردوس میں گھر عطا فرماے۔
@armanimani51132 ай бұрын
بہت شائستہ انداز میں مزاح۔ دل کو چھو لینے والی شاعری۔ پروفیسر صاحب کی شائستہ شخصیت بہت اچھی لگی
@khawajaubaid646911 ай бұрын
شاعر نے کیا کمال کیا
@abduld30823 ай бұрын
Dear Prof. Inayat Ali Khan was my dear teacher in college - We all loved him and still miss him.
@mirzabaig124511 ай бұрын
ایک بہت ہی پیاری شخصیت ہم سے جدا ہوگئی ۔ اللہ مغفرت فرمائے
@PakLand78607 ай бұрын
Very soft personality. May Allah bless his soul hereafter.
@muhammadsohailhassan3492Күн бұрын
Ameen, I met him in a mushaira in my college in 1996
@nisarali978811 ай бұрын
ماشاءالله
@MahirBharti4409 күн бұрын
❤❤
@awaisyaseen270711 ай бұрын
We did not hear him but he was unique person.
@muhammadwaiz225111 ай бұрын
ALLAH sey dua hay Muhatram Inayat Sahab ki mughfirat farmaein, enhein Jannat ka aala muqam per fayaz karein.
@achiachibatainkarain6568 Жыл бұрын
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ تعالیٰ اِس حق گوئی کے بہادر بزرگ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔ کیا ہی بہترین سنہرے، نصیحت بھرے، سبق آموز قابلِ دید الفاظوں کا گلدستہ پیش کیا سادگی کے علمبردار بزرگ نے👍👍👍👍👍👍👍
@muhammadjawwadkhalid344 Жыл бұрын
He passed away 2 years ago Allah Taala jannat mein jaga ata farmaey.
@choudharyahmed896111 ай бұрын
آمین یا رب العالمین @@muhammadjawwadkhalid344
@aslamesa413011 ай бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadSohail-u5m7 күн бұрын
Hamare peare Prof. Sb. Allaha maghfarat farmae. Azeem lnsan .
@hifzurahmanshams909811 ай бұрын
Mere ustad marhom Allah Pak maghrifat farmae ameen ❤❤❤
@afzaalsiddiqui43924 ай бұрын
بڑے استاد بڑے شاعر پروفیسر عنایت علی خاں رح
@______-rd6ot11 ай бұрын
اَللّٰه مغفرت اور درجات بلند فرماۓ، آمین
@akramgujjar718411 ай бұрын
سبحان اللہ تعالیٰ
@sohailshamsi52611 ай бұрын
Bohat khoob
@supercanadatv7 ай бұрын
May Allah bless his soul, Professor Anayat Ali Khan was a great scholar,poet,and person.
@doctorazeem79213 жыл бұрын
خوب کلام
@jethanandjodhani46087 ай бұрын
I m lucky because l was his student at Muslim Science College, Hyderabad. Sind. He was kind hearted person. May God rest his soul in Heaven. Now l m from Jodhpur India.
@MusabUmair-h7t7 ай бұрын
ap ki lafazi ne dil moh leay sir g arshsd ramiz soon valley
@______-rd6ot11 ай бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@ashraf_spencer3 ай бұрын
Mujhe tune jo bhi hunar diya Ba kamal-e-husn e ata diya Mere dil ko hub-e-rasool di Mere lab ko zauq-e-nava diya Teri jalwagahe jamal me Mera zauq-e-deed nikhar gaya Teri zaufeshani-e- husn ne Meri hayraton ko saja diya
چوں بنام مصطفی خوانم درود از خجالت آب می گردد وجود عشق می گوید کہ ای محکوم غیر سینہء تو از بتاں مانند دیر تا نداری از محمد رنگ و بو از درود خود میالا نام او اردو ترجمہ و مفہوم: جب میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود بھیجتا ھوں تو میں شرم سے ھی پانی پانی ھو جاتا ھوں مجھے عشق کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا بت خانے کی طرح کا بن چکا ھے جب تک اپنے سینے کو تو ان سب بتوں سے مکمل طور پر پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا رنگ و بو اختیار نہیں کر لیتا تو اس وقت تک تو اپنے درود سے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا پاک نام میلا نہ کر حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ ❤ ✨️
@akhtarshad39495 күн бұрын
Baba sanjeegee ekhtayar kejeye Allah k samnne peshi 1 sakht Marhala hea Quran parhu ur Ammal karo
@alshamsvlogs76283 ай бұрын
3:05..شاعری کا دین میں سختی سے منع کیا گیا ہے بڑی وعید بھی سنائی گئی ہے اس کے لئے پروفیسر صاحب نے جتنی کلام حفظ کیا ہوا ہے اور جتنے سالوں میں حفظ کیا ہے اگر اس کی جگہ وہ دو سال میں 3 سال میں قران کریم حفظ کر لیتے تو دنیا میں ہی جنت پا لیتے پروفیسر عنایت علی صاحب کو کو مشورہ دوں گا کیا ا بھی اج ہی نیت کرلیں کہ میں نے قران کریم حفظ کرنا ہے اللہ اور رسول کے لیے اور اپنے دین کے لئے تو اللہ تعالی بخشش فرما دیں گے
@Abdulrafaytivi3 ай бұрын
اپنی روحانی معذوری ، جہالت ، بے ایمانی ، بے عشقی اور کم علمی کو اپنی قابلیت نہ سمجھو ۔۔۔ تمھارے اپنے دماغ میں لگی سرکس نے تمھیں سرکش بنا دیا ھے ورنہ تم ایسا کمنٹ کبھی نہ لکھتے۔