Рет қаралды 14,728
قیامِ پاکستان کے فوری بعد ہی ملک کے مشرقی و مغربی حصوں کے درمیان سب سے پہلے زبان پر اختلافات پیدا ہوئے۔ مشرقی پاکستان میں بنگالی کو قومی زبان بنانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جب کہ مغربی پاکستان کی قیادت اردو کی حامی تھی۔ قومی زبان پر ہونے والے اس تنازع نے بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک میں کس طرح اہم کردار ادا کیا؟ جانیے مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر وائس آف امریکہ کی سیریز کے تیسرے حصے میں۔