Рет қаралды 292
HCP Hazara
طاہر خان نے نوجوانوں کے لئے مثال قائم کر دی ھے۔گھر میں غربت، 10 سال تک نئے جوتے نہ خرید سکا اور کانسٹیبل کی نوکری کرنے کے ساتھ ساتھ #بائیو_ٹیکنالوجی میں P.hD کر لی.