Рет қаралды 92
92 News UK 🇬🇧
✨Islamic Centre of Britain Multi Faith Grand Mowlid Conference✨️
It’s beautiful to see people of all faiths come together to celebrate the birth of our Prophet Muhammad صل اللہ علیہ وسلم.
قادریہ ٹرسٹ برمنگھم میں میلاد پاک کانفرنس میں نہ صرف زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی بلکہ اس موقع پر مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی اور نبی آخر زمان حضرت محمد مصطفی ﷺکی ذات مبارک اور آپ ﷺ کی محبت ، امن اور بھائی چارے ر مبنی خوبصورت تعلیمات کو سراہا ۔ اس موقع پر مقررین نے اسلامک سینٹر آف بریٹن کے عظیم الشان منصوبے کی بھی زبردست الفاظ میں تعریف کرتے ہوئے اسے مستقبل کی ضرورتوں کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے اس میں تعاون کی اپیل کی ۔ ،،،،مزید احوال برمنگھم سے
عابد کاظمی کی رپورٹ میں
Your search terms:92newshd,92news,pir,murshid,Islam,madinapaak,madinatulmunawarah,mehfil,mawlid,miladepaak,pirtayyab,qadri,Baghdadi,rizavi,naat,nasheed
@92newshdTv
#adminpost #92news #islam #fazailequran #fazailequran #haramsharif #kaabashareef #quran #sunnah