آج جنیدی جمشید بھائی کی یاد آگئی آنکھیں آنسوؤں بہانے پر مجبور ہو گنیء۔۔۔یااللہ پوری امتِ مسلمہ کو رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت عطا فرما امین یارب العالمین
@Desimom123 ай бұрын
یہ نقاب پوش انٹی جو یہ بھاشن دے رہی ہیں کہ پہلی مردوں کی پہلی بیویاں انتہائی خودغرض ہیں جو اپنے مظلوم شہروں کو دوسری اور تیسری شادی کی اجازت نہیں دینی ان سے کوئی پوچھے کہ جب ان کی اپنی پہلی شادی ہوئی تھی تو انہوں نے اپنے سابقہ مرحوم شوہر کی کتنی شادیاں خود سے کروائی تھیں 😂
@shahnawazbaig41237 ай бұрын
ماشاءاللہ ساری بات ایمان و یقین کی ہے جب اللّٰہ پاک اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو تو آسان ہے
@shakiralishakirali65756 ай бұрын
سو فیصد درست کہا آپ نے
@zeeshangujar79486 ай бұрын
بلکل ٹھیک فرمایا اپ نے۔
@AbCd-ju9zw5 ай бұрын
اور الحمدللہ میرے شوہر کی بھی 2 شادیاں ہیں اور ھماری زندگی سے زیادہ کسی کی بھی زندگی پر سکون اور آئیڈیل نہیں ہے الحمدللہ الحمدللہ ❤
@BangaliMajhi1135 ай бұрын
really? where do you live?
@Fareehamirza125 ай бұрын
@@BangaliMajhi113 in delusion
@sumayaraza79475 ай бұрын
Please I want to talk to you I am suffering from this
@zeeshangujar79486 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت ذبردشت پروگرام۔ الحمداللہ مفتی طارق مسعود صاحب کی فکر سے ان کا میشن لوگوں کی سمجھ میں ا رہا ہے۔ اس طرح کے پروگرام سے معاشرہ کو بہت فاہدہ ہو گا
@MUmarAdnan5 ай бұрын
Zabardast
@sumayyahshaikh50546 ай бұрын
I would also prefer to hear from the first wife. Second wife already comes with the acceptance of first wife. But its not the case with the first. Would love to know how would first wife react, handle and fill the void of role of husband for those days where he is absent.. like looking after kids..
@AsifIndian-u7b6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھے موضوع پر بات ہے اللہ تعالیٰ آپ حضرات کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے
@aabidullah50877 ай бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب نے عملی طور پر اس معاشرتی پہلو کو اجاگر کیا ہے۔سلام ہے مفتی صاحب کو
@saima0982kkoolmvg6 ай бұрын
مفتی طارق مسعود کا سارا علم اور تبلیغ دوسری شادی تک ہی ہے انہیں عورتوں پہ بات کرنا پسند ہی بہت ہے شادیوں کا اتنا شوق ہے کہ انکے لیے چار کم ہیں زیادہ کی اجازت ہوتی تو اور بھی شادیاں کرتے سگے ماں باپ اپنے پوتے پوتیوں کو کھلا نہی سکتے بیوہ کے بچوں کو یہ بونے پاکستانی مرد کھلائیں گے واہ منافقت
@zoeyanaqvi-zn74824 ай бұрын
❤
@MuhammadYasin-of2qq7 ай бұрын
جنید جمشید رحمت اللہ علیہ کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے
@truebeliever39486 ай бұрын
Aameen, 🤲🤲🤲🤲🤲
@shakiralishakirali65756 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@user-yj5zj3tj4z6 ай бұрын
Ameen InshaAllah wo Jannati hain
@NaveedKhan-tp3rh6 ай бұрын
آمین ثم آمین
@zeeshangujar79486 ай бұрын
Ameen
@ahadkhan91957 ай бұрын
دین آسان ماشاءاللہ بہت عمدہ پروگرام ہے
@sadiqur-rehmanvlogs47226 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت بہترین گفتگو کی ہے باجی نے اللہ سلامت رکھے
@banatefatima43237 ай бұрын
مولانا جنید جمشید صاحب کو اللہ جی اعلی علیین میں اعلی مقام عطا فرمائے
@shakiralishakirali65756 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@saraja36105 ай бұрын
آمین الہی آمین 🎉
@muhammadhanif1567 ай бұрын
We invited Junaid Jamshed and Saeed Anwar on his tableeghy jumat tour to London. And I hug him he was so tall i could reach his chest. We served them Peshawari ghost. 😢
@truebeliever39486 ай бұрын
Yes, he was tall , 6+
@SyedaBakhtawer-m3d6 ай бұрын
میرے شوہر کی چار بیویاں ہیں اور انکی زندگی کا ہر دن سنت کے مطابق گزرتا ہے۔۔۔۔ہر چھوٹی سے چھوٹی سنت پہ بھی وہ عمل کرتے ہیں۔۔۔
@farmanch48176 ай бұрын
Wahh yeh kon sa farishta h
@SyedaBakhtawer-m3d6 ай бұрын
@@farmanch4817 اللہ نے انسان کو اپنا خلیفہ یعنی وزیر بنایا ہے اسے فرشتے سے افضل بنایا ہے اور دنیا اور ہر چیز اس کے تابع بنائی ہے تو اگر یہ سارا سسٹم کسی کو سمجھ نہیں آ رھا تو اس میں سسٹم کی کمزوری یا قصور نہیں ہے بلکہ وزیر صاحب کی عقل اور عمل کا قصور ہے ....وزیر اگر بادشاہ کے حکم اور مرضی کو مان اور سمجھ نہیں رھا بادشاہ کا دھتکارا ہوا بن رھا ہے تو پھر وزیر کے عہدے کی مراعات بھی کیسے حاصل کرے گا۔۔۔۔۔
@anansmatwankar59126 ай бұрын
آ پ حضرات کی معاشی حالت بہتریں ہوگی
@AsiaKosar-pd4ww5 ай бұрын
Subbhan Allah Ma Sha Allah BarakAllah 💞💥🫀👍 V. Nice Dil or Rooh Khush ho gaiya Jzakallah kgair
@saleemkhan-yz5zy5 ай бұрын
ماشاءاللہ
@musaabdurrani85926 ай бұрын
اسلام کو ہم نے معاشرے کے تابع کردیا ہے اس لئے ہم معاشرے کے رواجوں کو اسلام سمجھتے ہیں اور اسلام کی تعلیمات کو عرب معاشرے کا رواج سمجھتے ہیں۔
@shakiralishakirali65756 ай бұрын
سو فیصد درست کہا آپ نے
@umabdulrafyvlogs7 ай бұрын
عرب کا ماحول اور ہے اور ہم لوگوں کا اور ہے ہمارے معاشرے میں بیوہ اور مطلقہ کا کوئی پرسان حال نھی ہوتا اگر کوئی نکاح کر بھی لے تو نہایت برا سلوک کیا جاتا ہے
Lakin meri behin jab aik banda 50 sal ki biwi k hotey huwey aik 20 sal ki jwan larki se shadi kerta hai tou kia wo insaf kreyga.pehley wali bas bachoun ki aya ban k reh jati hai or doosri a k sir per nachti hai ap mardoun ko b samjhaye na k wo phir pehley wali ka b khiyal rakhein or insaaf krein.
@ZameerAneesa-vf2ln7 ай бұрын
Reality into nahi Pata h kehna asan h,reality log sirf dusri shadi ko sunna samajhte h,lekin baji huquq k liye unke taqwa sunna khatam ho jata h. Sir you r need to survey deeply,then u can understand it. U r need to invite Tariq masood sb.this show is incomplete without him.
@Riz640196 ай бұрын
What she said..good practicing muslim.man should do 2nd marriage because he will fear Allah.
@lovehumanity18156 ай бұрын
Inko bara dukh hota he k itni khawateen baree age ki ab tak bethi hen ....hath unhon Ne neechay neechay saf krna hota he ...Deen k Liye shadi Kon krta he....Deen Ne konsa farz ki he balkay us door me limited kr diya tha jab koi had Nahi thi ...sari baat selfishness ki he
@Rs7n.6 ай бұрын
Absolutely 💯
@H4533n44 ай бұрын
@@lovehumanity1815 bilkul balke Allah ne to discourage kia hai more than 1 marriages ko 4:129 Quran ko to yeh bilkul piche kar dete hain
@yasincomps20567 ай бұрын
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰھُمَّ اُجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَا For our sisters in Islam whose husband is dead or divorced
@truebeliever39486 ай бұрын
Yeh Dua " umm e Salima" (RA) nae recite ki thhee , phir nabi(saw) se NIKAH hua. AGAR ZAUJ KA NAAM SAHI NAHIN HAI TU PLZ ISLAH KAREN MERI..
@sobiarashid98806 ай бұрын
Umm e Salamah R.A. @truebeliever3948
@usmanbinaffan84055 ай бұрын
❤❤❤❤
@faizairfan98005 ай бұрын
Sahi nam Lia ap ne@@truebeliever3948
@s.rumaisajavedakhter5475 ай бұрын
Such an intelligent woman ماشاء اللہ
@ghulamhabib40756 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت بہترین پیغام ہے اور بہترین انداز سے قرآن شریف کے حوالے دے کر سمجھانے کی کوشش کی ہے اللہ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
@zeeshangujar79486 ай бұрын
Ameen
@user-yj5zj3tj4z6 ай бұрын
@@ghulamhabib4075 Ameen
@fjar16857 ай бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته بہت بہت شکریہ آپ سب کا یہ پروگرام کرنے کا
@ghazalawaseem63526 ай бұрын
This was a great program.
@abdulalimsiddiqui61896 ай бұрын
باری تعالیٰ حضرت جنید جمشید رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے انکی فیملی میں شامل تمام ممبران کی عمروں میں صحت عافیت اعمال صالحہ وسیع روزی کے ساتھ برکتیں عطا فرمائے آج بھی مرحوم کی یاد آتی ھے تو دل کی کیفیت بدل جاتی ھے میری بھن کہ اللہ خوش رکھے آمین یا رب العالمین
@muhammadsherafzalbhaban58026 ай бұрын
آمین
@shakiralishakirali65756 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@saraja36105 ай бұрын
آمین ثم امین ❤
@mrsfaisalwaheed31326 ай бұрын
Essential but delicate topic... Need to be discussed
@UmerFarooq-z9c6 ай бұрын
ماشاءاللّٰه بہت عمدہ اور اعلی باتیں کی ہیں اللہ اپ لوگوں کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے اور اپ لوگوں کی عمر دراز کریں
@salimash35716 ай бұрын
Very informative and religiously important message, but it needs awareness and spiritual,moral and social training at home and in society as well. Mrs Junaid is very decent , sensible ,soft spoken and a wonderful knowledgeable great lady. May Allah bless her.Ameen
@Muaaviah16 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔ جب لوگوں کو اللہ نے دین کا تفقہ دیا ہے وہ اس چیز کی حساسیت کو سمجھتے ہیں۔۔ اور جن کو سمجھ نہیں ان کے لئے یہ کام کرنا یا اس بارے میں سوچنا ناممکن سا ہے۔۔۔
@zarinaelyas47586 ай бұрын
Bibi Masha-Allah + excellent shaji' institute.
@farham89956 ай бұрын
بہترین گفتگو، اس موضوع پر پہلی دفعہ مکمل اسلامی نکتہ نظر کو سننے اور سمجھنے کا موقع ملا، اللہُ ہم سب مسلمانوں کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے، صرف ایک بات جو سب سے اہم ہے، اولاد کی صحیح دینی تربیت کرنا بے انتہا ضروری ہے، چاہیے ایک بچہ ہو یا زیادہ...پھر اس کے ثمرات معاشرے میں نظر آ نا شروع ہوں گے
@jamilaashraf172623 күн бұрын
ميں حيران ہوں کہ دونوں مہمانوں نے “ عدل بين الازواج “ بات کيوں نہيں کی ۔۔۔۔جسکے بارے فرمايا گيا “ تم عدل” نہيں کرسکوگے “تو ايک پرہی راضی رہنے پر حوصلہ افزائ کی گئ ہے ہم بحثيت انسان بھول جاتے ہيں کہ ہر “نعمت” کے ساتھ “ ذمہ داری “ کا فريضہ بھی ہم پر عائد ہے يہ اک ايسا معاملہ ہے کہ بڑے بڑوں کا “پتہ” پگھل جاتاہے ۔۔۔۔۔ ارے بھائیو،،،،، ايک ہی کی ذمہ دارياں ادا کر نے کی صلاحيت کو نعمت عظمیٰ سمجھ ليں ۔۔۔۔۔اس گاڑی کے دونوں پہيے توازن کے بغير اس کو ہموار طور پر ہر گز نہيں چلا سکتے ۔۔۔۔اللہم يسر ولا تعسر فی الدنيا والاخرہ يا رب 🤲🏼
@Kehkasha6546 ай бұрын
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِـبُّ وَتَرْضٰى لَهُصلاله عليه وسلمصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
@HinaIsrar-i8b5 ай бұрын
Bht acha topic h Masha Allah bht zarurat h iski orton ko plzzz is trha k program krain
@MuhammadYasin-of2qq7 ай бұрын
دین آسان پروگرام کیلئے ایک میزبان مفتی طارق مسعود صاحب بہت بہتر ہوگا ۔ اسکے کے ساتھ ہر سوال کا بہترین جواب موجود ہوتے ہیں
@ahmadfirdaus99196 ай бұрын
💯💯
@ummearbaa65496 ай бұрын
In Hoon ne bhi ma Sha Allah bht acha samjhaya he.
@nadirkhankhan90246 ай бұрын
💯💯💯
@zeeshangujar79486 ай бұрын
مزید پروگرام ہونے چاہئے اس اھم موضوع پے۔
@naeemmushtaq7866 ай бұрын
❤
@MKashif-xt5ug7 ай бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب کو انوائٹ کریں وہ اس میں بہت ایکسپرٹ ہیں تجربہ کار ہیں ❤❤❤
@138littleangel6 ай бұрын
😂
@hinatanzeem33876 ай бұрын
Kamal
@streamsofdreams37116 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور جامع موضوع الحمداللہ میرے ۵ بہنیں ہیں اور ہم دو بھائی ہیں ۔ ہم دونوں بھائی حافظ قران ہیں ۔ ۴ بہنیں حافظ قران ہیں جن میں سے ۳ عالمہ ہیں اور اپنےاپنےگھروں میں ۲/۳۰۰ بچوں کو پڑھاتی ہیں ۔ میرے والدین عالم اور حافظ نہیں ہیں لیکن ۹۰ سے بچوں کو وہ بھی پڑھارہےہیں اور ہم سب بہن بھائیوں نے حفظ اپنے والد صاحب کےساتھ کی ہے ۔الحمداللہ پورا تفصیل لکھنےکا مقصد یہ ہے کہ بقول نعیم صاحب کے " دینی تربیت یافتہ گھرانہ خوشحال گھرانہ " حالانہ میرے والد صاحب سکول ٹیچر تھے مالی حالات بھی اللہ کا شکر ہے بس ٹھیک ہی تھے یعنی کہ کوئی بہت زیادہ اچھےنہین تھے ۔ سارےمسائل کا حل صرف اور صرف قرآن اور دین پر عمل کرنےمیں ہے اِسمیں کوئی دو رائے نہیں ہوسکتی ۔ جزاک اللہ
@shakiralishakirali65756 ай бұрын
سو فیصد درست کہا آپ نے
@Faiz_Ahmed_Faiz6 ай бұрын
Mashallah blessed family
@deebars74136 ай бұрын
MashaAllah blessed family
@zeeshangujar79486 ай бұрын
ماشاء اللہ
@mushtaqhussain59856 ай бұрын
شاہ جی آ پ کے اس پروگرام کے ذریعے سے ھماری بہن نے دوسری شادی کر نے والوں کو بڑی ھمت دی ھے ، اللّٰہ کرے عورتیں بھی مردوں کے ساتھ پہلی خاتون کو برداشت کرنا شروع کر دیں شکریہ
@shaikahmed93196 ай бұрын
MashaAllah sister you have given such a great motivational encouragement. I really impressed your word husband and wife should be spend life friendly.
@AbCd-ju9zw5 ай бұрын
السلام علیکم، بہت اچھا پروگرام ہے ماشاءاللہ سے بالکل یہ ہی بات میں کہتی ھوں کے بیویوں کو اپنے شوہر کے کسی دوسری عورت سے ناجائز تعلق کو قبول کرکے شوہر کو گنہگار بناتیں ھیں، اور دوسری شادی کرنے والے کو عیاش کہتی ہیں،
@samra4435 ай бұрын
کون ہو تم بہن۔ میرے شوہر نے جب سے دوسری شادی کی ہے میری مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
@reenateena3336 ай бұрын
Very beautiful sitting Masha Allah and Ms Rafia is very knowledgeable personality Masha Allah.
@saimayasmeen65236 ай бұрын
Ma sha Allah in behn ny bot achay sy bat ko explain kia barhal jb tk mard deen ko nai smjhain amal ns krain pr dosti shadi kr k wo kaisay insaf kr sktay hn
@zeeshangujar79486 ай бұрын
Mard aur khawatin dono ka diyan ko smjna zrori h.
@mohammadiqbal43166 ай бұрын
JazakAllah khair Daily life style and daily dynamics are challenging and getting v challenging. It’s important to focus on religious responsibility.. my. brother. It’s v important to get training and education for families issues and responsibilities
@mohammedzhussaini9876 ай бұрын
MashaAllah 👍 One of the super facts full analytical visionary debet Thank you Brothers & sister for this factfull and beautiful interview. We salute you from 🇺🇸 USA Dr Zafar Hussaini from USA 🇺🇸
@yasincomps20567 ай бұрын
Allah (ﷻ) sister ki Dunya wa akhirat khushya de Ameen ya rab alameen
@naeemmushtaq7866 ай бұрын
اللہ پاک جنید جمشید رحمتہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے۔۔آمین
@Mani-gn3mq6 ай бұрын
Deen aasan aik behtereen program hai Allah pak junaid jamshad ko jannat ul ferdoos main muqam da ameen or in ki whif jo ke aik achi deendar khtoon hain allah in ke mission ko kamyaab kray
@molanabilaa56147 ай бұрын
شاہ جی آپ کب دوسری تیسری کی خوشخبری سنارھے ہیں
@Muhammad-raihan67.6 ай бұрын
😂
@Sardar.Asad776 ай бұрын
اگی شاہ جی نے دوسری شادی کی تو شاہ جی کی پہلی بیوی سانڈے کا تیل لگا کے شاہ جی لے لی گی 😂😂😂
@aishaanjum34946 ай бұрын
Worth watching, highly informative masha Allah
@samaranasaleem28216 ай бұрын
Ma Sha Allah.junaid bhai was a real hero msy he rest in peace Ameen Allah bless you mam
@zubairaziz22006 ай бұрын
زبردست۔۔۔۔ راضیہ باجی نے جنید بھائی کے بعد کوئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔۔۔ اگر نہیں تو اس پر بھی سنجیدہ سوچنے کی ضرورت ہے اور کرنے کی ضرورت ہے
@TheStylishIslamicWomen96966 ай бұрын
Behtreen baten behtreen video jazakAllah khairan kaseera
@sadiqur-rehmanvlogs47226 ай бұрын
جنید جمشید رحمتہ اللہ علیہ سے میری ملاقات سندس انڈسٹری میں ہوی تھٸ میں اپنے والد مرحوم مولانا منیب الرحمان رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ گیا تھا بہت عظیم انسان تھے اللہ ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے
@sirajahmedmulla23335 ай бұрын
MashaAllah Allah Aap logon ko jazaikhair Aata Farmaye Aap ne shariyat ko Behtarin andaz me Samjhaya hai.
@MuhammadShoaib-o3t5 ай бұрын
تنقید براۓ اصلاح ہو تو سمجھ آتی ہے مگر بے حس لوگ فساد کو فن سمجھتے ہیں ۔۔۔ اللّه مجھ سمیت سبکو ھدایت دیں ۔ آمین
@muhammadfayaz9056 ай бұрын
Much valuable discussion on such critical topic after a long time, much appreciated
@saadahmed-qd5vn5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو دوسری شادی کر نے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین
@livewithbushraworld55306 ай бұрын
Mashallaha My favirout Junaid jamshaid ko jannat Ul firdous me bara maqam dy ammen🌹
@mohammadiqbal43166 ай бұрын
Thanks for sharing your message with gratitude and guidance for families and community support
@aishahassan28436 ай бұрын
Beautiful program ❤
@muhammadwaqasali3965 ай бұрын
جزاکم کثیراَ
@haroonmalar24736 ай бұрын
Is she second wife? We néed to here other side of coin how first wife deal with this polygamy, bcz she can give real story, adal also mentioned in quraan it's not only money also physical relationship kaisa rakta hai marda dono biwiyo ke saath
@hamoodahmed22746 ай бұрын
Haha,,, aap koi thanedar lage hue hou,,, mard ki marzi woh jitni bhi shadian kere, insaaf kere na kere woh Allah puchega,,, AP ko jawab deh nahin
@haroonmalar24736 ай бұрын
@@hamoodahmed2274 meri beti ko 9 mahine pet pe rakker sare mushkil sehkar tum jaise jism khwish mardo ko dene keliye mere dil nai kartha thandar nai maa hu ek beti ki, meri beti ki jism ki keemat tum jaise nalayak mard thei nai kar satkhe samje, in sha Allah insaf karnewala aur momin mard ko hi beti dunngi, ajakal ke mard ek aurath se shadi karke uske Sara sona loot ke uske 2 4 bacche god dekar zimmedariya bulakar dusri shadi karnewala shaithan bahuth hai,
@walijan576 ай бұрын
yes she is
@StoretoDoor-vo5lm6 ай бұрын
@@hamoodahmed2274 Astaghfirullah
@usmanbinaffan84055 ай бұрын
@@hamoodahmed2274استغفراللہ
@Asma-db9qj5 ай бұрын
1rst wife ana chaiye tha instead of 2nd wife phir sahi samjh ati sabkk😂
@engineerrizwanmatlooboffic61262 ай бұрын
ap ki itlaa k liye arz hy k junaid ki wife bhi haadsa mein sath he fot hogai theen
@rayanatif96847 ай бұрын
If u saw his first biwi is well settled with their grand children its c's junaid jamshed leave a well known brand for her but no one know what left for her second wife and if she have children also had anyone ask abt her condition what, she faces emotional and financial crises @saqibased . R u arguing on Allah's order on Quran??? 😕
@truebeliever39486 ай бұрын
I'm confused, crash Mae Jo wife Saath thheen woh 2nd wife thheen? Bachae kitnae hain unn se?
@rayanatif96846 ай бұрын
No 3 Rd one and a kid also
@WakqasAhmedOfficial6 ай бұрын
Have you heard of the concept of wirasat? It is divided among children and wives if the husband dies.
@WakqasAhmedOfficial6 ай бұрын
@rayanatif9684
@ahmadhassan9877 ай бұрын
I'm waiting for your next episode for hearing news of third marriages of both of you guys
@abubakarsiddiqui85986 ай бұрын
If they required then definitely they will go for that instead of HARAM realation.you don't have to wait. If you required then go for that otherwise better to think twice before speaking or writing anything.
@Gillani20006 ай бұрын
Ma Sha Allah Butt sahib, tusi great ohhhh Allah ap ko lambi zindagi day 🤲
@rayyan_typist6 ай бұрын
Jo 4 ,4 shadeon ki baat kartay hain. Roze mehshar aik k kabil nahi njklain gay according Deen.
@umeharis096 ай бұрын
اچھا موضوع تھا ۔
@ss-wj1lv6 ай бұрын
Pehli k liye dosri teesri choty pr sabar kerna 1 bada qadam hota h doosri k liye kia mushkil wo to khud aai hae pehli ki mojoodgi me ab oske baad kitni aain dosri ko agr farq fadta teesri k aane se to wo kabhi dosri ban ker nhi aaty
@naazkhan16765 ай бұрын
Bahut bahut shukriya aapka itna acche se samjhane ke liye aaj ke time bahut jarurat hai kyunki kuchh aur din ki husband dusri shaadi karte hain vah Aarti bahut dukhi hoti hai aapki baton se unko hosla milega please aap aur acche acche byan laye auraton ke liye
Hmari bhn b ayat ky ak hisy ko ly rahi ha pori ayat py bat kry
@HASEENAMARRIAGEBUREAU-zg5pg6 ай бұрын
Nice Information thanks
@syedmuizzahmad6 ай бұрын
Well said, MashAllah. JazakAllah ❤
@aishahanif96716 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا بہت خوب صورت ھے ❤
@islamicscholarsaeedahmed61716 ай бұрын
Masha Allah Very informative, very nice and unique subject that very brilliantly shared and discussed. Islam and culture are two different subject and it is our responsibility to place everything on proper placement. Things collides when it is not proper placed. Another thing to understand the responsibilities and duties and relationship and their reciprocal interact. We are misunderstanding about the Love and responsibilities and did not decide with polite, kindness and wisdom and most of the times we are decide with harsh attitude and behavior.
@GrowthMindSet-Hun6 ай бұрын
17:02 behin ap ko kiss ny kaha hi ky Arab mai aurton ki bohot izzat hai???
@ghazalawaseem63526 ай бұрын
Great program
@GulfamGhumman-jm2xe7 ай бұрын
بہت ہی کھوتے ہو آپ لوگ ' اصل مسئلے کا پتہ ہی نہیں۔ مسئلہ شادی نہیں بلکہ برابر لیکر چلنا ہے
@SayeedShakil-f8u6 ай бұрын
ڈفر برابری کا وقت شادی کے بعد آتا ھے ایک شادی کر کے بیٹھ جانے کے بعد نہیں آتا
@aliasghar71506 ай бұрын
کیسے برابر لے کر چلیں گے؟اس کے لئے تو بہت حرام کمانا پڑے گا۔مکان گاڑی پہلی کے پاس ہے تو دوسری کو بھی لے کر دینا ہو گی پھر اسی طرح تیسری کو بھی۔یہ بدبخت لوگ جو شادیوں کی باتیں لے کے بیٹھ جاتے ہیں اصل بات یہ جاہل لوگ کرتے ہی نہیں ہیں
@faisal84566 ай бұрын
😂
@zeeshangujar79486 ай бұрын
کیسے جاہل انسان ہو بات کرنے کی بھی تمیز نہیں ہے۔شرم کرو الفاظ تربیت خاندان کا پتا بتلاتے ہیں۔
@farhatara67956 ай бұрын
Nice Talk MashaALLAH
@san57706 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته كيف حالكم الحمد لله ماشاءالله الله ابكو جزاكم الله خير الجزاء في الدنيا والآخرة يارب العالمين
@AliHassan-om6zk6 ай бұрын
Ma sha ALLAH BHT Acha byan .is dawat main maulana tarik masood ko b bullay
@khushiiii554 ай бұрын
Being widow its too tough to go for second marriage because society has made it so,I am surviving with my son,but its tough to choose who will accept your son because if he accepts him than definitely he accepts mother aswell
@naeemmushtaq7866 ай бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب واقعی شیر کے بچے ہیں❤ اللہ سلامت رکھے
@fatimarizvi58876 ай бұрын
Our prophet stayed in one marriage till hazrat khadija passed away also same with imam Ali As so saying people should follow nabi and sahaba so they only remarried when it was the need otherwise they stayed in their marriages and kept one wife for long period of time.
@mfaisal6546 ай бұрын
What about Imam Hasan and Imam Hussain! They had multiple wives.
@Naziya-ew6xe6 ай бұрын
G in dono NY pehli wife k hotay hueay inki zindagi may nhi ki unky baad ki
@lovehumanity18156 ай бұрын
Deen asan for which gender?
@shahidiqra62336 ай бұрын
Mam ap kis tra sy Quran pak ki ayat ki teshree kr rahi ha ky merd ki zrorat ha ky wo ak orat sy pori nai kr skta jnab pori ayat pary surah Nisa ma majood ha male hzrat to definitely like kry gy asy programs ko
@Naziya-ew6xe6 ай бұрын
G esa he hy sahe bola apny
@یوسفابنیعقوب-ث6ك6 ай бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات سننے کے بعد جو بھی انہوں نے دوسری شادی کے متعلق کیے ان میں زیادہ شادیوں میں کس طرح حقوق ادا کرنے ہیں کیسے رات کی باری، سفر کی باری ، راشن کا سسٹم ، ہر چیز بیان کر دی گئی ہے تقریبا حتی کہ یہاں تک کہہ دیا گیا ہے کہ مرد جسے بیوی سے چاہے Physically relation قائم کر سکتا ہے ہر بیوی سے ہر رات کرنا ضروری نہیں لیکن ہر بیوی کے ساتھ رات گزارنا ضروری ہے اور اس طرح کے دوسرے مسائل کو حل کر دیا گیا ہے وہ اس کو پرموٹ بھی کرتے ہیں اور اس کے مسائل بھی حل کرتے ہیں الحمدللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲 مفتی طارق مسعود صاحب
@یوسفابنیعقوب-ث6ك6 ай бұрын
😂 مفتی طارق مسعود صاحب ایک بات دوسری شادی کے متعلق کہتے ہیں کہ دوسری شادی کی میری طرف سے ثواب کی گارنٹی ہے حالات کی گارنٹی نہیں ہے تپڑ ہے تو پاس کر ورنہ برداشت کر 😂
@drqarighulammurtazashamsi95776 ай бұрын
Right
@mniazniaz1096 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@NatureLover-wm8mg6 ай бұрын
Bohat achi batain ki han Naeem bhai nay aor hamari behan nay b lakin is Pakistani moashray ka almiah hi yehi hay k deen say doori hay . Hamari aurtain doosri shadi say sirf is liay derti han k oon ko pata hay k pher hamaray husband nay hamain poochna b nahi hay. Ager oon ko andaza ho k hamaray haqooq hamain miltay rahain gay to pher itna reaction na ho. Pher doosri tarf ye b daikha gaya hay k second wife jo hay wo b ziada tar deen say door hi hoti han is liay apnay husband ko pehli bivi k khilaaf kerna shuru ker daiti han jis ki wajha say wo pehli bivi aor bachoon ki perwa kerna chor daita hay. Bus yahan aavay ka aava hi bigra hua hay. In sub ka hal yahi hay k is moashray ko deen ki tarf laya jaay tub ja k ye moamlat behtar hoon gay. Lakin afsos k ab waldain bachoon ko deen nahi balkay sirf dunia kumanay ki targeeb hi day rahay han . 😢😢😢
@amirkhaan19776 ай бұрын
الله تعالٰی آپ سب کو سلامت رکھے آمین
@ahsimjaveed7 ай бұрын
Phli baat to ya Hy k jb junaid Jamshed ki deah hu gae hy to in ki biwi ny kisi Sy nikah q nhe kea....Islam main to kaha gea Hy k widow ka nikah kr du .....dosri baat ya Hy k Arab main aik mard 3,4 shadiain krta Hy waha kea girls ki tadad mardun Sy 4 guna zayada Hy??ya aik cror wali just aik figure hy....PTA krain kitny mard Hain ju bina shadi k rah rhy hain....UN ki pahli shadi e krva dain aap log....
@shaziakhan51797 ай бұрын
Explain v well part of religion & as a cultural person as well
@dawoodusmangaming5 ай бұрын
Asa nahi ha ky her mard ko 4 wives hi chahiyein . Some one need just one may be someone need two or three or 4 . People are different .their needs are different . Allah has not ordered for 4 wives but doors are open . But conversation like this shows every man needs multiple wives . If this is the case God make it compulsory. Every couple have different kind of relation and depth of love .
@Ayesha-r9j2kАй бұрын
Beautiful
@AR-wr2cv7 ай бұрын
بٹ صاحب کو ضرور کرنی چاہیۓ اس کے بعد اپنی پہلی بیوی کو ترغیبی پروگرام میں بھیجنا چاہیے دیکھتے ہیں وہ کیا کہیں گی
@Rs7n.6 ай бұрын
Absolutely 💯 sluite you
@Naziya-ew6xe6 ай бұрын
😂
@farhanahmad10046 ай бұрын
Neeam sb aap ab razia junaid sy kyun shaddi nhi krty bechari farig bethi hai Phir naeem bhai aap apni pehli biwi ko la kr beyan dilwana
@Naziya-ew6xe6 ай бұрын
😂behtareen, in dono mardoun may say koi bhi kr sakta hy in say Amal sy sabit krn batein tou bht krtay hn... Phir inki pehki wives sy pochein interview lein dekheyga kiya boltien hn, dosri shadi ki ijazat di hy farz nhi hy, mard sirf itna islam janta hy bus... Jitny bhi mard dosri teesri krty hn wo pehli ka Jo haal krty hn kisi sy chupa nhi.. Surahe Nissa may direct tarjuma hy tafseer nhi ... Allah farmaty hn k or tum do bivyoun k darmiyan adal insaaf kr he nhi sakty... Phir kiya reh gaya pechay... Sirf apni khwahishat ko pura Krny k Leah krty hn wrna insaaf kr he na lein... Aurat ki fitrat hy wo sub bardsht kr sakti hy sotan nhi... Apny krni hy to tb krn JB Aoki pehli divorce ho chuki ho ya bv intiqal kr gaei ho... Ek Mayan may do talwarein ho he nhi sakta
@mohammedaijazuddinzahed39957 ай бұрын
Ma Sha Allah May Allah bless you for presenting the informative program.
@islamicchannel84086 ай бұрын
Arab countries mai 1 se ziyada shadiyan krne k nuqsanat isliye nahi hain k hukumat har shadi per ek ghar dwti hai mard ko bachon ki education medical free hota hai Pakistan mai esa kich nhi hy dusri shadi per pehli bv bachon ki haq talfi hojati hy isiliye ya to divorce de kr dusri rachatay hain shadi ya phir aurat depression mai chali jati hy
@tonandwattengineers52076 ай бұрын
Bewakoof tum Islamic channel naam rakhkar kiya ghair islami comments likhte ho.
@AbdulRashid-ro6ez6 ай бұрын
What about yoursel have you remarried
@GujjarTrendPakistan5 ай бұрын
❤ Allah Bless More ❤
@hameedanawaz68886 ай бұрын
Mr Qasim and Mr Butt can teach and realise to mens how treat first wife.
@malaikahaq-vp3xp6 ай бұрын
Amazing ❤
@samiach.87325 ай бұрын
Is program ka maqsad smjh me ni aya... Dusri bv k bad ab pehli wife ko b bulayen phr pta chalega