(Aik Dulhan ka waqia) #story #UrduMoralStory #Waqia For More Interesting Informative Islamic Videos to Subscribe our Channel. / islamiurdu (JazakAllahu Khair)
Пікірлер: 47
@mufash1233 жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کی قبر کو جنت کا باغ بنائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں. آمین.
@Pak98513 жыл бұрын
پاکستان کے فخر الله پاک درجات بلند فرمائے آمین مولانا مفتی زرولی خان صاحب
@nasrinbabbukhan80943 ай бұрын
Deen ki baate se sunne imaan taaza hota hai hazrat sajab ne kya hi acchi baat batai
@muhammadaneesurrehman30373 жыл бұрын
اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@muftimdqasim54403 жыл бұрын
اللہ اکبر سبحان اللہ ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا ویرزقہ من حیث لایحتسب القرآن
@junaidKhan-cd6wh3 жыл бұрын
اللہ ہمیں ہدایت تو دی ہے ہم اپنی نفس اور شیطان کی شر سے اپ کی پناہ چاہتے ہیں
@aasifnisar963 жыл бұрын
Allah Pak Hazrat ko jannat ul firdous mein aala muqaam ataa fermaye 🤲
@AbdulSalam-wi3kj3 жыл бұрын
Sach kaha, beshak bachta wo hai jisse Allah bachae.
@daudahmed32083 жыл бұрын
کیا زبردست بات کی ہے اللہ پاک محفوظ کر
@imransayyad48022 жыл бұрын
Mashaallah
@qariwaqar18333 жыл бұрын
اللہم الھمنی رشدی واعذنی من شر نفسی
@aamirhaider65843 жыл бұрын
بیشک ۔ اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرماۓ
@mirzaayan57203 жыл бұрын
❤️👍❤️ اللہم انی اعوذ بک من شر نفسی
@lubnavaqarunisa42073 жыл бұрын
Naseehat aamoz...point...kyaleeqy rahmat.
@hijamacuppingtherapyjammu90942 жыл бұрын
Mufti Sahab I love you
@kaniajander3 жыл бұрын
Allah tamam musalmanoon ki hifazat farmay ameen
@alidar12263 жыл бұрын
جزاك الله
@skhan89243 жыл бұрын
Subhan Allah
@mahmoodmirza33013 жыл бұрын
درست فرمایا کہ ہدایت کی ضرورت اور اہمیّت بڑھاپے میں اور شدید ھو جاتی ھے ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کا خاتمہ بالایمان کرے، آمین !
@IrshadAhmadLatifi76153 жыл бұрын
Allah har aan hifazat naseeb farmay Aameen Summa Aameen
@furqankhan21073 жыл бұрын
Allah hifzo amaan may rakhay..mughy ap sab ko hidayet naseeb rahy.. waswason aur shytani khayalat say dur rakhy.. Allah mughy aur ap sab ko hidayet yafta rakhy apny fazal aur karam say nawazy.
Shah Hakeem Muhammad Akhtar sahab(RTAH) Farmaty thy Bhoora saanp zada Zehreela hota hai....
@habiburrehman47053 жыл бұрын
Film
@ranazulfiqarali39653 жыл бұрын
Mimbar a rasool pr beth kr quran O sunat ki baat kia kro is trah ki stori bkwas krna zeb nahi deta
@shahidarehman72203 жыл бұрын
I don’t know why these aima Islam want women not to go to masajid. Rasulallah salulaho wa aalehe wasalam ka fermana hay “Allah Tabarak o Tallah ke bandion ko masjid aanay say mat roko.”
@thedemocratic_indian Жыл бұрын
Aurton ka Masjid me jana kab se band hai?
@MrPatriot3 жыл бұрын
حضرت عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی کچھ اسی طرح کا خود ساختہ فیصلہ کیا کہ عورتوں کو نماز گھر پر پڑھنی چاہیے. جس پر عبدالرحمن بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ عورتوں کو مسجدوں سے نہ روکو، لیکن عبداللہ بن عبدالرحمن نے کہا کہ میں تو روکو گا، جس پر عبدالرحمن بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ میں تمھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تم انکار کر رہے ہو، میں ساری زندگی تم سے بات نہیں کرونگا. کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم سے نعوذبااللہ امام ابو حنیفہ زیادہ حیا دار اور غیرتی تھے؟؟ اگر ہر چیز میں احتیاط تو پھر بندہ کچھ بھی نہ کرے، بس گھر یا غار میں بیٹھے جو کہ انبیاء اور صلف صالحین کے اصول نہیں تھے. کیا شیخ الحدیث مفتی زر ولی صاحب اور ان کے دوسرے اقابریں کے سامنے یہ حدیث نہیں گزری کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو عورتوں کو مسجدوں سے نہیں روکا، دوسری بات یہ کہ امام ابو حنیفہ اور دیگر سب اماموں کا یہی ایک قول ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح حدیث آپ کے سامنے آئے تو میری بات، فتویٰ کو دیوار پر پھینک دو، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مانو. کیونکہ یہی حق ہے.
@abdulmalikazad3 жыл бұрын
زر ولی صاحب مرحوم، بس قصہ کہانی کرتے ہو، اللہ کے دین کو بالادست کرنے اور عوام الناس کے ظلم سے نجات دلانے کی جدوجہد کروگے، طوطا مینا کی کہانیاں سنانے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں بھیجے گئے، علماء بس، فقہی مسائل تک محدود ہیں، پورا ملک لادینوں کے حوالے کردیا گیا، کبھی جن کے قصّے سناتے ہو، کبھی دوشیزہ کے قصے، اور بس ٹائیں ٹائیں فش،