ماشاء اللہ اللہ امام مالک رحمہ اللہ کو جنت کے اعلی ترین درجات عطا فرمائے
@islahT.V4 ай бұрын
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں اور جنت میں انہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔
@suficolorsАй бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@Tableeghiofficial6 ай бұрын
اللّٰہ مولانا صاحب کو ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین
@MuftiSajidghori4 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ بہت ہی عمدہ اور معیاری گفتگو کی حضرت نے اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے ❤
@Hibatullah-ok2rf2 күн бұрын
ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا❤❤❤
@muhammadalinohri21435 ай бұрын
اے اللّٰہ ہم گناہگار ہیں ، تجھے تیرے پیارے علماء دیوبند کا واسطہ ہمیں ہدایت دے 😢
@fairozahmadbhat62686 ай бұрын
اللہ پاک حضرت مولانا صاحب کی عم و علم میں برکت عطا فرماے امیں کشمیر
@munawwarbaloch78295 ай бұрын
،اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آپ کے عمر ، صحت مال ، جان عزت آبرو کو ہمیشہ کاٸم داٸم رکھے اور دین سلام میں اسطاعت عطاء فرماۓ آمیں پم آمیں
@MdArshad-wc3xr3 ай бұрын
جزاک اللہ🥀
@gharkikitabАй бұрын
Jazakallah khair
@yosufyosuf12425 ай бұрын
اللهم صل وسلم وبارك عليه وسلم تسليما كثيرا كثيرا
@habibullahkhan5563Ай бұрын
ماشاء اللة
@abubakarmoaviarana15104 ай бұрын
ماشاء الله تبارك الله
@hafizbaloch8262 ай бұрын
الله يحفظك
@suficolorsАй бұрын
سبحان اللہ
@WaleedRoomi5 ай бұрын
Jazakallah
@RizwanKhan-ol3vx5 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین صلو علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@KamranUllah-us2ek5 ай бұрын
ما شاء الله استاذ جى
@JameeAhmad-x3c5 ай бұрын
صلی الله علیه واله واصحابه وسلم
@nooranbalouchan-op8nw5 ай бұрын
Ma Sha Allah
@Teddy-6685 ай бұрын
سبحان الله❤
@bhakkar-islamic-tv6 ай бұрын
Mashallah
@faisalzia76306 ай бұрын
ماشاءاللہ
@cricketlovers-dc8oy6 ай бұрын
❤❤❤❤❤ from kashmir
@minhajakhtar70235 ай бұрын
زیر اثر: ابو حنیفہ، جعفر الصادق، ابن شہاب الزہری، علی السجاد، ہشام بن عروہ وغیرہ ابو حنییفہ اول
@Abdulrasheed-sx1yt6 ай бұрын
ماشاءاللہ شیخ صاحب
@essentialmedicallearningwi37165 ай бұрын
امام مالک رح اور امام اعظم ابوحنیفہ رح دونوں ہم اثر ہیں ایک دوسرے کے اور دونوں ایک دوجے کے سبق میں بیٹھے ہیں۔۔ امام مالک حج کے دنوں میں امام ابوحنیفہ رح کا انتظار کیا کرتے تھے اور پھر ان کے پیچھے پیچھے چلا کرتے تھے۔۔
@AbdullahInam-te5eg5 ай бұрын
Molana sahab hame bhi duaun Mai yaad rakheye🤲
@khanislam65685 ай бұрын
کاش! ایک ملاقات نصیب ہو جائے ، ♥️♥️
@MastaanKhax5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@suficolorsАй бұрын
حضرت سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تابعی تھے
@RahimBaloch-oi2ju5 ай бұрын
❤
@umairkiyani85696 ай бұрын
Aoa is jumah ka bayyan uploed kry
@atikpatel16995 ай бұрын
❤🎉❤🎉
@muhammadlatif53665 ай бұрын
Like
@AbdullahUsman-i1s5 ай бұрын
Dil me gosha nasheen hen ye deobnd waly ... Allah Allah enhain APNI amaan nseeb frmaaain Aameen summa Aameen
@gramicfonts4 ай бұрын
This is to be a Babi, the side effects of Taqleed.
@mohduvesh37575 ай бұрын
آپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو کا ٹائٹل انگلش(English) میں رکھا کریں سرچ (Search) کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ جزاکاللہ خیراً کثیرا ! ❤ From India 🇮🇳
@MehmoodAlamSafdar5 ай бұрын
امام کوثری کی تحقیق ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ شاگرد ہیں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے
@saadsajid22235 ай бұрын
امام ابو حنیفہ استاد بھی ہیں امام مالک کے۔ دونوں ہم اثر تھے
@abdulhaihaqani20594 ай бұрын
الله کي بندو اس وقت تو مناقب امام مالک بيان هورها هي ـ
@hassanmuhammad8450Ай бұрын
چار امام نماز کے ایک طریقے پر متفق نہیں ہوے اور امت ابھی چار اقسام کی۔نماز پڑھ رہے ہیں اور فقہ بھی چار اقسام کی
@mohammadqasim51755 ай бұрын
Kaash ap jaisay Azeem insan k falsafyana or faham alambardana baton ko koi samajh lay ❤❤❤❤qorban how jaon may ap par
@MuhammadHussain-bl6kf5 ай бұрын
بقول شیخ محمد حسن جان شہید رحمہ اللہ دونوں نے ایک دوسرے سے روایت کی ہے ۔
@MuhammadHussain-bl6kf5 ай бұрын
امام ابن سرین رحمہ اللہ تو امام مالک رحمہ اللہ کے وقت تشہیر میں تحت التراب تھے ۔ تحقیق فرمائیں
@JafarbinAkmal5 ай бұрын
اللہ رحم کرے ہمارے تمام اماموں پر جنہونے دین کے لیے اتنا کام کیا
@shameelmanzar83605 ай бұрын
مجھے اسی چیز پر شدید اختلاف ہے کہ مسلمان کی حیثیت سے تعارف نہیں بلکہ علمائے دیوبند یا بریلوی علماء یا علمائے اہل حدیث کے نام سے شناخت پر زیادہ فخر کیا جاتا ہے۔
@hussainahmadphysics5 ай бұрын
بھئی آپ ناراض نہ ہو لیکن یہ جو جلن اور مرچی تمہیں لگتی ہے یہ اک پیدائشی بیماری ہے کہ دیوبندی کا نام سن کے یہ لگ جاتی ہے۔۔۔ تم اپنا علاج کراؤ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے۔۔۔اود میرے حساب سے ڈاکٹر صاحب کرا سکتا ہے
@MuhammadHassaanMuavia5 ай бұрын
آپ کبھی کسی دیوبندی عالم کے پاس جا کر اس سے یہ سوال ضرور پوچھیں کہ آپ اپنے آپ کو دیوبندی کیوں کہتے ہو اس پر آپ ان سے جواب پوچھیں ایسے آپ بیٹھ کر اگر ان کو اختلاف کریں گے جواب نہیں لیں گے تو سمجھیں گے نہیں
@syedtajdarhussain76834 ай бұрын
سنیوں کے یہ سارے امام ۔امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد تھے
@izharhussein24515 ай бұрын
Hazrat sb ek bar hasan allayari ki tabyat theek kar den
@SajjadHussain-ne1vi5 ай бұрын
فلسطین کے بارے میں کیا خیالات ھ جناب کے ؟
@sheikhge21095 ай бұрын
امام ابو حنیفہؒ استاد تھے۔شاگرد نہیں۔ تصحیح فرما لیں
@NavedAalam-x8w6 ай бұрын
حضرت ، فرنٹ پر بہ طور عنوان یہ لکھنا کہ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ امام مالک رحمہ اللہ کا شاگرد ہیں صحیح معلوم نہیں ہوتا ہے ،کیونک امام مالک رحمہ اللہ کا امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کا شاگرد ہونا بطورِ تواتر ثابت ہے ، مانا ایک دو بار ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ان کے درس میں بیٹھ گۓ تو اس کو عنوان بنا ڈالنا غلط ہے اس کو دیکھ کر بعض غیر محقق حضرات اسی پر محمول کریں گے جس سے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قدر ومرتبہ کم ہو سکتا ہے
@ShahzaibKhan-rf2cy6 ай бұрын
مرتبہ کم نہیں ہو سکتا
@abdullahmani51235 ай бұрын
کوئی ایک دوسرے کا شاگرد نہیں۔دونوں ہم عصر ہیں۔۔ہر شریک مجلس شاگرد نہیں ہوتا۔۔۔البتہ دونوں جلیل القدر ائمہ کی ایک دوسرے سے گفتگو و مباحثہ ثابت ہے
@abdullahmani51235 ай бұрын
چاروں ائمہ کرام کا مقام و مرتبہ تواتر سے مسلم ہے کسی کی تنقید و تنقیص سے ان کی جلالت شان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔امام اعظم ابو حنیفہ۔امام مالک بن انس۔امام محمد بن ادریس شافعی۔امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ تعالٰی ورضی عنھم
@mbilalhaidri3135 ай бұрын
امام مالک رح کا امام صاحب رح کے شاگرد ہونا کہاں سے ثابت ہے بھائی ۔۔۔ حوالہ جات مل جائے تو بہت شکریہ
@abdullahmani51235 ай бұрын
@@mbilalhaidri313 ہم عصر ہیں شاگرد نہیں
@muhammadreyaz9185 ай бұрын
ادب نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس کے اندر
@hafizmuhammadtahir81174 ай бұрын
مولانا آپ بڑے محترم عالم ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ لیکن خدارا آپ عام مولویوں کی طرح جوشِ بیان میں خلافِ حقیقت باتیں نہ کیا کریں ۔ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ سے بڑے اور سینئر تھے۔ دونوں ہم عصر تھے۔ کوئی ایک دوسرے کا شاگرد نہیں تھے۔
@abdulqadirindian444 ай бұрын
مطالعہ کرو تو پتا چلے گا
@abdulqadirindian444 ай бұрын
بلاغیاتِ امام مالک میں چند روایات ذکر کی گئی ہیں جنکو امام ابوحنیفہ نے امام مالک سے روایت کیا ہے
@abdulqadirindian444 ай бұрын
آپ نے امام محمد اور امام شافعی کا مناظرہ نہیں پڑھا ہے۔
@ansarimdumair90154 ай бұрын
امام اعظم ابو حنیفہ امام مالک کے استاذ ہیں
@HassnainMemon-w1z4 ай бұрын
شاید آپ نے پورابیان نہیں سنا ویسے ہی من گھڑت مفتی بنکر فتوی لگادیا گزارش ہیکہ پورا بیان سنیں
@UmmeMuhammad-j2g5 ай бұрын
تفسیر پڑھنے پڑھانے سے کچھ نھی ھوتا عقیدے درست ھونے چاھیے اور آپ بھی پٹری سے مت اترو امام محمد کب امام مالک کے شاگرد ھیں بھلا ؟ اور امام اعظم رح کا درس میں بیٹھ جانا حدیث رسول ص اور مسجد رسول ص کی محبت و عقیدت اور عشق کی وجہ سے تھا ، خوب یاد رکھو
@احتشام_7865 ай бұрын
مجھے لگ رہا ہے مولوی منگل صاحب اصلی واقع بھول گئے۔ دراصل امام مالک کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام مالک کو اپنا دست مبارک کھل کر دکھایا تھا ۔ اس کی تعبیر امام عبد اللہ بن سیرین نے کی۔
@JunaidKhan-e3m5 ай бұрын
آپ نے بھی بریلوی یو کی طرح کمزور باتیں شروع کیا حوابوں کا کوئی دلیل نہیں
@aqeelrehman1496 ай бұрын
مولانا منظور مینگل ممتاتی ہیں پکے اللہ صراط مستقیم پرچلائے
@لاإلهإلااللهوحدهلاشريكله-غ7ث6 ай бұрын
آپ کو دنیا میں کوئی اور کام ہے یا نہیں
@لاإلهإلااللهوحدهلاشريكله-غ7ث6 ай бұрын
اور کوئی کام آپ کا دنیا میں ؟؟؟؟
@khayamamjed74036 ай бұрын
ممتاتی😅😅😅😅😅😅😅
@khayamamjed74036 ай бұрын
تمھاری قابلیت اور یتیمی ظاہر ہے
@ShahzaibKhan-rf2cy6 ай бұрын
علاج کرواؤ
@imranroy24765 ай бұрын
ایک سوال سنی مذہب کب ایجاد ہوا اور اسکا بانی کون تھا یا کے باطل مذہب گھڑ کر مسلمانوں کے اُوپر مسلّط کر دیا کیا اسلام مے سنی مذہب کا کوئی تصور ھے
@nadeemtabani71374 ай бұрын
مذہب تو اسلام ہے سنی کا مطلب اہل سنت والجماعت تمام مسلمان اہل سنت والجماعت ہیں سوائے اہل تشیع کے
@Qamar-y6z2 ай бұрын
جناب آپ سے ایسی گفتگو کی امید نہیں تھی، محسوس ہوتا ہے آپ اہل حدیث کی صحبت میں بیٹھنے لگے۔ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کب ان کے درس میں بیٹھے۔.?
@waqar034661456115 ай бұрын
🕋تحریک اشاعت 🏴 محمد صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا میں تمہیں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرا میرا طریقہ