A Secret Journey of Zulqarnain | Surah Kahf | Yajooj Majooj

  Рет қаралды 74,478

Furqan Qureshi Blogs

Furqan Qureshi Blogs

17 күн бұрын

This video is a short clip from "The Zulqarnain Series". A project based on the story narrated in Surah Kahf where a King named Zulqarnain travelled towards three places where he built the mysterious wall of Yajooj and Majooj between two hurdles.
However, a Sufi muslim scholar Molana Jalal-ud-Deen Suyuti and Ibn Ajeeba gave us an underlying and a subtle but beautiful interpretation ... that is concealed within the story of Zulqarnain and this video clip ... is about that very interpretation.
If you wish to watch the entire series; please feel free to click the link below.
• Season 03 - Zulqarnain...
Hi, my name is Furqan Qureshi and I conduct research work on Quran, Hadith, Science, History and Archaeology and you are watching a short clip from my project "The Zulqarnain and Yajooj Majooj Series"
If you wish to support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi

Пікірлер: 460
@FurqanQureshiBlogs
@FurqanQureshiBlogs 16 күн бұрын
یہ ویڈیو کلپ ... دی ذوالقرنین سیریز میں سے ہے ۔ اگر آپ یہ سیریز پہلے سے دیکھ چکے ہیں تو سکِپ کر کہ آگے بڑھ جائیں ۔ لیکن اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کلپس پوسٹ کرنے کا مقصد ... سیریز کے سب سے دلچسپ ، معلوماتی اور اہم حصّوں کو علیحدہ سے شیئر کرنا ہے ۔ تاکہ اگر کسی کے پاس مکمل سیریز دیکھنے کا وقت نہ بھی ہو ... تو کم سے کم وہ اس کے اہم سیگمنٹس کو دیکھ لے ۔ اس کے بعد ایک درخواست یہ بھی ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔ اس لیے اگر آپ اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 16 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌺
@mohsinsohail4930
@mohsinsohail4930 16 күн бұрын
@@mahrukhfatima4439 آپ پر بھی اللہ کی طرف سے سلامتی ہو
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 16 күн бұрын
میں چھوٹے ہوتے ایسے بہت سے تصورات کرتی تھی کہ ہو سکتا ہے ایسی بھی کوئی دنیا ہو ہوسکتا ہے ایسے بھی لوگ ہوں۔۔۔ بعد میں ایسی باتیں جیسے جیسے سامنے آتی رہیں ویسے ویسے مجھے انسان کی سوچ اور تخیل پہ یقین بڑھتا رہا کہ انسان اس چیز کے بارے میں کیسے سوچ سکتا ہے جو نہ ہو۔۔۔
@mohsinsohail4930
@mohsinsohail4930 16 күн бұрын
مرشد فرقان بھائی دل چاہ رہا ہے آج آپکی مسٹریز آف دا نمبرز سیریز مکمل دیکھنے کو،،،کیا یہ پاسیبل ہے؟؟؟
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 16 күн бұрын
یہ واقعی ایک ایسا خوبصورت کلپ ہے کسی الف لیلیٰ کی طرح 🎉
@Hunzla514
@Hunzla514 16 күн бұрын
سر فرقان صاحب آپ ذرا اپنی زندگی کے بارے میں بھی بتائیں یہ علم و تحقیق کا سفر کیسے شروع ہوا تاکہ دوسرے لوگوں میں بھی شوق پیدا ہو شکریہ
@mohsinsohail4930
@mohsinsohail4930 16 күн бұрын
نا بھائی نہ مرشد سے دنیا جہان کے سوال کر لو،،،بس انکا نہ پوچھنا،،سب کچھ بتائیں گے سوائے اپنے بارے میں
@FarahSiddiqui1234
@FarahSiddiqui1234 16 күн бұрын
😂 true ​@@mohsinsohail4930
@mohammadibrahim5829
@mohammadibrahim5829 16 күн бұрын
😂😂
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 16 күн бұрын
مجھے لگتا ہے کہ سر فرفان قریشی کی زندگی باقی لوگوں سے بہت مخلتف ہیں کچھ تو خاص بات ہیں شاید ایسے لیے بتا نہیں چاہتے۔۔۔سر آپ واقعے ہی میں بہت خاص ہے۔۔۔۔۔🌹
@AmeerAhmad-zu4st
@AmeerAhmad-zu4st 16 күн бұрын
❤❤
@farhatbilal5259
@farhatbilal5259 16 күн бұрын
سر کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ اسی طرح قرآن کے ہر ہر جز کی تفصیر اور ریسرچ پر بھی اسی طرح ہمیں اپنے علم کے خزانے سے کچھ تھوڑا سا دیں۔ آپ کی اس ریسرچ کو سن کر ایسا لگتا ہے کہ ہم اسی زمانے میں موجود ہیں جس زمانے کی آپ بات کر رہے ہوتے ہیں۔ نہایت عمدہ انداز بیاں اور بہت گہری نظر ہو تی ہے آپ کی ہر۔ پہلو پر اللہ آپ کے اس علم میں مذید اضافہ فرمائے۔ اور ہم اسی طرح آپ سے علم حاصل کر کے اس پر عمل کرتے رہیں جس کا ثواب آپ اور آپ کی تمام فیملی کو ہمیشہ ملتا رہے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العا لمین۔
@FaisalMehmood-jr8ub
@FaisalMehmood-jr8ub 4 күн бұрын
ماشاءاللّٰہ جی بہت خوب۔۔۔ اللّٰہ کرے زورِ علم اور زیادہ
@eyesonart7376
@eyesonart7376 16 күн бұрын
آ پ کا چینل اور آ پ دونوں ای سب سے منفرد ہیں اور جو علم آ پ ہمیں سکھا رے اس کے صدقے اللہ پاک آپ کو آ پ کے والدین ، آ پ کے بہن بھائیوں کو ہمیشہ محفوظ اور سلامت رکھیں ،اور دنیا اور آ خرت کی کامیابیاں عطا کریں ۔۔ آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻 🤲🏻 🤲🏻 آ پ جیسے انسانوں کو دیکھ کے لگتا دنیا میں ابھی اچھے اور نیک لوگ بھی ہیں ، ماشاءاللہ
@BashirZarkoon-mg9pv
@BashirZarkoon-mg9pv 16 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے والدین پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے آمین
@nighatkhan8929
@nighatkhan8929 14 күн бұрын
ذوالقرنین سیریز کا خوبصورت ترین پارٹ ۔۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنی خوبصورت جنتوں میں داخل کرے آمین ثم آمین ۔۔ا آپ کو اتنی زبردست سیریز کرنے پر بہت ساری مبارک باد اور دعایں آپکے اور آپکے والدین اور تمام اہل خانہ کیلئے اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین
@nigarqasim1159
@nigarqasim1159 16 күн бұрын
اللہ آپ کو آپ کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو اپنی امان اور عافیت میں رکھے اور دونوں جہانوں کی فلاح عطا فرمائے۔ آمین
@nusratkhan3671
@nusratkhan3671 16 күн бұрын
اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو، آپکے والدین کواور آپکے بہن بھائیوں کو دنیا اور آخرت میں خوش رکھے آمین یا رب العالمین ۔
@R34rockstar
@R34rockstar 15 күн бұрын
Ameen
@user-dg9qi9ry4v
@user-dg9qi9ry4v 15 күн бұрын
Ameen
@user-cz6wf5vt4e
@user-cz6wf5vt4e 13 сағат бұрын
Allah ap walaiden magfirath karr janathul firdos attakare
@kulsumjiya9312
@kulsumjiya9312 4 күн бұрын
Allah apko Aur apke family ko humesha Khushi aur apni amaan me rakhe,ap logo ki umre lambi ho sehatyab rahen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲from India 🇮🇳
@babaqureshihyd
@babaqureshihyd 15 күн бұрын
Aap ko Duniya aur Aqirat bharr poor kamyab ho balke mauth bhi imaan me ho Ameen ya Rabbul Alamin ❤
@eyesonart7376
@eyesonart7376 16 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو بہترین نوازیں اور سلامت رکھیں ہمیشہ آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤍
@Sakibkhan31264
@Sakibkhan31264 16 күн бұрын
آپکی سادگی آپ کی عاجزی آپ کی ہر ادا کمال ہے لگتا ہے آپ کاہن یہ ساحر کے فن میں بھی باکمال ہے ہر بار آپ کی گفگو بےمثال ہوتی ہے معلوم ہوتا ہے کہ گویا کسی نے جادو کر رکھا ہے 😅 اللہ تعالیٰ ہر بری نظر سے محفوظ رکھے السلام علیکم فرقان صاحب ❤❤
@CH_SHAM_GUJJAR999
@CH_SHAM_GUJJAR999 16 күн бұрын
ماشاءاللہ یہ واقعی ایک خوبصورت اور معالومات پر مبنی سیریز تھی، اللہ کریم آپ کے علم میں ، عمر میں اور رزق میں وسعت عطا فرمائیں اور آپ کے اہل و عیال کو اس نیکی کا اجر عطا فرمائیں، آمین 🤲🏻🥰‼️
@OmarShahzad-ii2kk
@OmarShahzad-ii2kk 5 күн бұрын
Allah ap sb ko jaza e khair ata fermay apny bohat bare ammanty ham tk puhnchai or insha Allah azeem ata fermay ga Allah
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 16 күн бұрын
🌸🌸🌸اتنی کمال کی انفارمیشن ہیں کہ ایسے باربار دیکھنا جائے۔۔۔۔اور ایسے باربار دیکھنے سے بھی اس نایاب علم کی دلچسپی ختم نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ الله تعالیٰ آپ کو اور آپ کے والدین کو اور آپ کے اہل و عیال کو اور آپ سے جُڑے ہر افراد کو اور ہم سب کو ہری بھری خوبصورت سبز جنتیں عطا فرمائے آمین الہی آمین۔۔۔۔۔🌸🌸🌸
@TenInMinute
@TenInMinute 16 күн бұрын
ameen❤
@dilshadtabassum4847
@dilshadtabassum4847 16 күн бұрын
Summa Aameen❤
@stolenbeauty7877
@stolenbeauty7877 16 күн бұрын
فرقان بھائی آج مجھے تھوڑی پریشانی تھی اور پھر اللّٰه کی طرف سے آپ کی یہ ویڈیو سامنے آگئی اور مجھے میرے مسئلے کا حل مل گیا ❤❤❤❤❤
@zakirshah589
@zakirshah589 9 күн бұрын
Allah pak apko apky ghr walon ko salamat rakhy..ameen ❤
@user-nx3vm6fx4w
@user-nx3vm6fx4w 15 күн бұрын
quran or hadees per boht se log maloomaat rakhte or bante hein per her kisi ka andaze bayan aap jesa khas nahi hota bhaie allah aap ko sila ata kare ameen
@rizwanatanvir3578
@rizwanatanvir3578 15 күн бұрын
اللہ آپ پر اور آپ کے والدین پر رحمتیں نازل فرمائے ۔امین
@user-en7br7ou8y
@user-en7br7ou8y 16 күн бұрын
Allah apko apke Walden ko apki bhai behan ko .salamat rakkha or ala mokam ata farmaye .....❤. .be Shak mera rab har chiz pe qadir h.
@bloom379
@bloom379 16 күн бұрын
Furqan bhai ap hmaray liay 1 teacher ki trah hen .me ne pehlay b kai bar surah kahaf ko trjumay k sath prha he lekin ye series dekhnay k bad jab me ne prha to us ka mtlb he kuch or tha jesay k hr bat achi trah samj aa rhe he apka bohat shukrya hmesha slamat rehen ❤❤
@miss_mystical
@miss_mystical 14 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا فرقان قریشی بھالی سلام پیش کرتا ہوں 😊
@sirsharhaq2586
@sirsharhaq2586 16 күн бұрын
خدا آپکے خوش نصیب والدین پر اس محبت کے صدقے رحم فرمائیے جو آخری نبی پاک کو اپنی بیٹی سے تھی
@T3B-88
@T3B-88 16 күн бұрын
ALLAH Aapko, Aapke Waldaén ko aur aapke sub bhai beheno Ko Jaza-e-Khair Dey aur Duniya o Akhirat Ki saari Behtereen khushiyaN Naseeb farmaye. Aameen.
@Hashim358
@Hashim358 15 күн бұрын
Allah Ta'alla ap ko apni rehmat k sae me rakhy. Ap ki naslen b abad rahen.ameen furqan bhai ap jesi olad Allah hr maan baap ko ata kre or ap k waldain ko b salam k jinhon ne itni achi trbiyat ki hai ap ki
@mansoorkhan8113
@mansoorkhan8113 16 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اضافہ کریں آپ کے والدین بہن بھائیوں اور عزیزو اقارب پر خاص رحمتیں عطا فرمائے
@Shire746
@Shire746 12 күн бұрын
دلکش شخصیت اور دلفریب انداز بیان سے آپ کی ہر بات دل میں اتر جاتی ہی
@kssumera6049
@kssumera6049 16 күн бұрын
ذوالقرنین والی سیریز کا میرا پسندیدہ part❤❤❤❤❤❤
@fauziamuhammad5728
@fauziamuhammad5728 16 күн бұрын
اللہ تعالٰی اپکے اور اپکے تمام گھر والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
@jiagul413
@jiagul413 16 күн бұрын
B بھائی اس ٹائم میں اپنے ذکر و اذکار میں مشغول ہوں میری دل سے اپ کے لئے دعا ہے کہ اپ مسلمانوں کے لئے اسی طرح اور چیزیں لے کر اتے رہیں اور ان کو دین کی اسی طرح اگاہی دیتے رہیں مجھ پہ ویراز جو ہر کوئی نہیں جانتا ان کی اگاہی دیتے رہیں اللہ اپ کو کامیابی عطا فرمائے اپ کے گھر والوں کو اپ کے بہن بھائیوں کو اپ کو سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور اپ کو دن دھوکنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے دل سے دعا ہے روحانی دعا
@LubnaTariq-yk6ht
@LubnaTariq-yk6ht 15 күн бұрын
May Allah bless you and your family, parents and siblings with aafiya Fi dunya Wal aakhirah
@saveoursoulsos8601
@saveoursoulsos8601 16 күн бұрын
Love from Kashmir ❤
@MuhammadBilal-sn8zk
@MuhammadBilal-sn8zk 16 күн бұрын
کنیریا پیاری باتیں ہیں۔۔یہ باتیں اللہ تعالی نے انسان کو سکھائیں۔۔مگر انسانوں کو زندگی گزارنے کے اصول ہیں۔۔سبحان اللہ اور ہم میں یہ باتیں بالکل نہیں پائ جاتیں۔۔😢😢😢
@muhammednasir4428
@muhammednasir4428 15 күн бұрын
Allah.aap.ko.kush.rakhy.ammen
@eyesonart7376
@eyesonart7376 16 күн бұрын
واؤ نیو episode 🙏🏻🙏🏻 جزاک اللّہ
@babararif3513
@babararif3513 15 күн бұрын
Ghazali's works continue to be influential in both Islamic scholarship and broader philosophical discourse
@MishalFTV
@MishalFTV 15 күн бұрын
Allah Pak ap per ap k maa baap per or ap k behen bhaiyon per apna khas karam farmaen... Apny jo ilm ki roshni hum tak puhnchai hai Allah Pak apko iska behtareen ajar ataa farmaen... Ap ki rahen aasan hon or sunny waly dilon per hidayat utray Aameen summ AAMEEN
@zarkkhan3143
@zarkkhan3143 10 күн бұрын
حضرت ابوبکر بن ابی دنیا فرماتے ہیں تمہارے مشرق میں ایک ایسی دنیا اباد ہے جو اللہ کی انکھ جھکنے جتنی بھی نافرمانی نہیں کرتے کرنین ٹھیک انہی لوگوں کے پاس پہنچے ہوں گے میرے اندازے کے مطابق
@ultra_power_edits
@ultra_power_edits 16 күн бұрын
سر آپ جتنی بار شئیر کریں گے ہم اس کو دل سے دیکھے گے سنیں گے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@EhramAli-uf1gf
@EhramAli-uf1gf 15 күн бұрын
ALLAH ka khas fazl o karam ho,AP py apky ma'n baap Behan bhayon py, asaniyan hun is Jahan ur agly Jahan Mai bhi, Barkatain hon salamati ho. Khush rahain,Abad rahain shad rahain, ALLAH ki ata Sy usky ilam ky khzano ka saroor lety rahain, ALLAH mazeed ashnayi k tasty kholy, APky achy umdah Amal research k sadqy hum jeson py bhi nazr e rehmat kry. Amen.
@user-cd5vj8gh9t
@user-cd5vj8gh9t 14 күн бұрын
اللّٰہ اکبر
@azraaqeel2674
@azraaqeel2674 16 күн бұрын
Ik bar nhy lakhon duain aapk aapki family k liy.Allah hmsb ko hidayt sy nwazy aapki mhnt ka Allah bhtreen ajr atta frmay.
@muhammadfaisalsajjadmalik4363
@muhammadfaisalsajjadmalik4363 16 күн бұрын
Ameen furqan bhi allah ap ko or ap key family ko dunia or akhrat may kamyab kary ameen in sha Allah
@Letshelpeachothertoearn
@Letshelpeachothertoearn 16 күн бұрын
Full series dekhi hai lakin skip krnay ka dil nai krta 1 bar phr sun k acha lgta hai
@Nazia_Ali__
@Nazia_Ali__ 15 күн бұрын
Allah Pak aapko aur aapkay Walden ko dunya aur akhirat ki har bhalai ata farmaey aamen
@Tastytrips4u
@Tastytrips4u 16 күн бұрын
بہت بہت مبارک ہو اپکو ما شاءاللہ اپ کو اللّٰہُ سبحان تعالیٰ نے بہت علم سے نوازا ہے بہت ساری دعائیں اپکے والدین ، بہن ، بھائیوں اور اپکی فیملی کے لیے
@rahatashfaq2229
@rahatashfaq2229 16 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ سیریز تھی بہت اچھا لگا دوبار دیکھ کر اللّٰہ آپ کو اور آپ کے والدین کو ھمیشہ خوش رکھے ❤❤❤
@qamarsadique2101
@qamarsadique2101 16 күн бұрын
Allah app ko app k waldain ko seht or seedhe raste pe chalne ki toofeeq ata farmae or hum sub ko bhi
@nomanulhaq2876
@nomanulhaq2876 16 күн бұрын
stay blessed, ameen
@kashifijaz2521
@kashifijaz2521 16 күн бұрын
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے. جزاک اللہ. اور اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے. اللہ تعالیٰ آپ کی فیملی مزید خوشیاں دے. آمین ثم آمین
@mujahidasohail7521
@mujahidasohail7521 15 күн бұрын
Allah pak aap k ghrane ko hamesh deeni kamon m masroof rakhen aameen
@mehrajdindar2232
@mehrajdindar2232 16 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ سیریز ہے۔ جزاک اللہ
@sheikhghazi9926
@sheikhghazi9926 16 күн бұрын
Masha Allah marhabba Boht boht aala research Kamal ast Jazak Allah
@zohaibhassan9312
@zohaibhassan9312 15 күн бұрын
ALLAH aap ko aap k waldain ko ap k bahn bhaio ko salamat rakhy AAMMMENNNNN
@majabeenri5426
@majabeenri5426 13 күн бұрын
Aameen Suma Aameen.
@faisalmunir7594
@faisalmunir7594 16 күн бұрын
Allah aap sub per apna khas keram karay
@mohamedakbar8411
@mohamedakbar8411 9 күн бұрын
May Allah bless 0:15 u & ur family U r series was very good
@harderaliali8445u
@harderaliali8445u 15 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@tayyabmohal8856
@tayyabmohal8856 16 күн бұрын
Allah pak ap ko r ap ki family ko dunya r akhrat ki kamyabi atta farmayae! Aameen
@AmeerAhmad-zu4st
@AmeerAhmad-zu4st 16 күн бұрын
Bilkul jannat jesa dikh rha
@mohamedrafiquesab5370
@mohamedrafiquesab5370 16 күн бұрын
Allah rabbul alamin, aapko aur aapke biwi bachhe aur aapke walidain ki magfirat kare, Aameen.
@BilalAli-pz2fv
@BilalAli-pz2fv 16 күн бұрын
❤❤Allah Tala Apko Apky khandan WallOn ko Khush rakHy Aamin ❤❤❤
@user-rq4lx3yf7z
@user-rq4lx3yf7z 15 күн бұрын
app ki jo bi dil ❤ ki muraad ho...won sab ke lia Aameen summa Aameen🤲 from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@user-lg3lw2fj3z
@user-lg3lw2fj3z 15 күн бұрын
MashAllah MashAllah Allah sehat walli lambi zindagi Ata karay ameen
@mohsinsandhu9977
@mohsinsandhu9977 15 күн бұрын
JazakAllah Khair to Share such beautiful knowledge. May Allah (SWT) bless you in duniya and akhirat brother.
@majzubmajzub2650
@majzubmajzub2650 15 күн бұрын
ماشاءاللہ
@aasimshah3346
@aasimshah3346 16 күн бұрын
Wallah Aalam Mgar mumkin hay keh yeh jgah Il li yeen ho Ya/aur jis jgah pr shuhada ko rakha jata ho Wallah Aalam
@Pathan78654
@Pathan78654 16 күн бұрын
ماشاءالله bhai Şahab aap bahut achhe se samjhate hain
@hamizeb7706
@hamizeb7706 15 күн бұрын
Jaisay ap hr chez khil k bayan karty hain plz jannat k baray mai b 1 series bnaen plz plz plz kisi sy b jannt ki baat karo log hansty hain kehty hain pehlay waha jao tooo phor pat chl jay ga kase hai😢
@fatimahfatima9981
@fatimahfatima9981 16 күн бұрын
محترم برادر اللہ تعالٰی آپ اور آپ سے وابستہ ہر فرد کا بھلا کرے
@noorinbsharat7446
@noorinbsharat7446 16 күн бұрын
Isi trha hi surah waqiya ur surah mulk k bary m btay
@user-wq5hr6ty3y
@user-wq5hr6ty3y 15 күн бұрын
MashaAllah jazakAllah,ap k liy aur ap k Walden k liy bohhhhhht sari duaen.we all family members love,s you 🙏❤ waiting for your new ilmi shahkar 😊
@khawajahammas8965
@khawajahammas8965 16 күн бұрын
Masha Allah Jzak Allah Khair kaseera Allah pak Apko Apke piyaron pr rehmt rakhy Aameen 💖
@noorinbsharat7446
@noorinbsharat7446 16 күн бұрын
Kya hi umda bat khi Allah pr hakeen . I am weeping
@rk0190
@rk0190 16 күн бұрын
Wish i get to live with such Qoom. What a great qoom must be, n wish we could try to be such Qoom.....💭
@bibimalik1253
@bibimalik1253 16 күн бұрын
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah Allah pak AP iesa beata sub ko ata karey aameen suma aameen 🙏 hameysha khush rakhey salamty k Sath hifazat karey aameen suma aameen jazakallah khier shukriya 😊
@amirfarooqi6344
@amirfarooqi6344 16 күн бұрын
Tabarak allah
@user-oh2mu4zm5t
@user-oh2mu4zm5t 16 күн бұрын
ye dunya to hmari dunya se b dilkash hy,already watched it and now watching again
@Akb900
@Akb900 15 күн бұрын
Mashallah bro love it..... waiting for another series
@sarimvlogs9
@sarimvlogs9 16 күн бұрын
Sir ap ki video dek kr bht knowledge milti hy
@leoahmadnadeem2740
@leoahmadnadeem2740 15 күн бұрын
Best part yun Lagta ha Zulqarnain jannat k logo se mil Rahe hon jase.
@sadiasshades
@sadiasshades 11 күн бұрын
MashaAllah ❤️ very good knowledge
@wajiharazaq3571
@wajiharazaq3571 9 күн бұрын
Masha Allah appreciative work . Awesome knowledge . Kindly try to upload next one early because we wait for the ocean of Knowledge that your videos contain. Stay blessed
@bilalmalik4140
@bilalmalik4140 16 күн бұрын
Ye duniya to bilkul jannat jaisi h
@beingrealinthefakeworld6363
@beingrealinthefakeworld6363 16 күн бұрын
🤨🙄😏
@bilalmalik4140
@bilalmalik4140 16 күн бұрын
@@beingrealinthefakeworld6363 ???
@beingrealinthefakeworld6363
@beingrealinthefakeworld6363 16 күн бұрын
@@bilalmalik4140 koi b duniya jannat jaisi nhi ho sakti jannat kaisi hai padho phir Qur'an me qki usme Allah ne kaha hai k koi soch waha Tak pohoch hi nhi sakti
@yasminkausar316
@yasminkausar316 16 күн бұрын
"Gaahay gaahay Baz,khawan een qissa e pareena ra." Aap ne bohat achha Kiya ye clip share kar k.
@ambermalik4181
@ambermalik4181 16 күн бұрын
Bht bht sari duain ap k aur apki puri family k liye ❤
@adeelrasheed43
@adeelrasheed43 15 күн бұрын
Jab seh meina yeh last passage suna or dekha tha tab seh mjha is jaga ki justuju lag gae ha
@AHMEDAHMED-mw2vu
@AHMEDAHMED-mw2vu 16 күн бұрын
Furqan bhai hazrat imam mehdi a.s k bare me bhi video banaen. ALLAH PAK apko lambi umar ata farmaye Ameen sum Ameen
@babararif3513
@babararif3513 15 күн бұрын
refers to the journey of a figure mentioned in the Quran, commonly identified with Alexander the Great or Cyrus the Great. The details of his journey and the mysteries surrounding it are a subject of interpretation and speculation among scholars and theologians. The Quran mentions Zulqarnain in Surah Al-Kahf (Chapter 18), presenting him as a noble and just ruler who traveled extensively, encountering various peoples and situations. The specifics of his journey and the secrets he encountered are open to interpretation and vary among different Islamic scholars and traditions.❤❤
@tahirqureshitgq7892
@tahirqureshitgq7892 15 күн бұрын
اللھم صلی علی محمد و علی ال محمد
@ShahidMalik-yr6ks
@ShahidMalik-yr6ks 16 күн бұрын
MashaAllah.May Allah Almighty bless you and upon your Parents. AMEEN
@AmeerAhmad-zu4st
@AmeerAhmad-zu4st 16 күн бұрын
Furqan bhae! Khoobsoorat,khoobsoorat or boht hi khooobsoot series Allah sy duaa ha k wo ap pr, Ap k maan baap pr,wo ap k ghar waloon pr rehmat farmaye ameen❤❤❤❤❤❤
@LubnaTariq-yk6ht
@LubnaTariq-yk6ht 15 күн бұрын
Truth is beauty, beauty is truth... John Keats
@shaguftayasmeen491
@shaguftayasmeen491 16 күн бұрын
Thank you very much You are the teacher of world Very lucky can't thank enough with my words to have you with me I'm the luckiest person on planet so far
@shaguftayasmeen491
@shaguftayasmeen491 16 күн бұрын
2nd line* In the*****
@shaguftayasmeen491
@shaguftayasmeen491 16 күн бұрын
Reply* 2nd line* In the*****
@shaguftayasmeen491
@shaguftayasmeen491 16 күн бұрын
Can't write five * in comment Don't know why Meri ye tasheeh wale comment mein end py paanch star Hain pr pata ni ku likho to udher sirf teen aate Hyn
@Aqeelchohan-hx4kn
@Aqeelchohan-hx4kn 15 күн бұрын
JazakaAllah khair
@aizamalik3032
@aizamalik3032 15 күн бұрын
Love it ❤💖🥰💞⭐💫🌟🎉 Furqan Bhai 😊
@AliKhan-ur4ug
@AliKhan-ur4ug 15 күн бұрын
I prey for all good blessings of god which u want fr u and ur lovers.❤
@abdullahsaeed1421
@abdullahsaeed1421 15 күн бұрын
Jazak Allah
NADIR ALI PODCAST FEATURING SAHIL ADEEM !!
1:04:28
Nadir Ali
Рет қаралды 307 М.
[Urdu] Last Episode: The Actual Miracle of The Quran | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan
1:51:45
Nouman Ali Khan - Official - Bayyinah
Рет қаралды 653 М.
ХОТЯ БЫ КИНОДА 2 - официальный фильм
1:35:34
ХОТЯ БЫ В КИНО
Рет қаралды 2,3 МЛН
How I prepare to meet the brothers Mbappé.. 🙈 @KylianMbappe
00:17
Celine Dept
Рет қаралды 50 МЛН
ПЕЙ МОЛОКО КАК ФОКУСНИК
00:37
Masomka
Рет қаралды 10 МЛН
Dua Isme Azam | Ism e Azam Ki Dua | Dua e Isme Azam | Asma-ul-Husna
42:48
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 162 М.
What Is Kabbalah / Qabalah ? Truth Behind Jewish Mysticism
28:13
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 128 М.
EPIC Darul Quran Hifth School Graduation
EPIC MASJID
Рет қаралды 108
Shams al-Ma'arif - The Most Dangerous Book In The World ?
43:10
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 257 М.
The Secret Behind 369 Tesla Code | Astrology & Numerology
33:39
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 172 М.
ХОТЯ БЫ КИНОДА 2 - официальный фильм
1:35:34
ХОТЯ БЫ В КИНО
Рет қаралды 2,3 МЛН