ANP ZindaAbad Proud to be a member of such a secular, liberal, progressive party.
@Ragnarhsb5 ай бұрын
جنرل حمید گل نے مانا کہ iji ہم نے بنائے جب وہ dg isi تھے اور اسکا سربراہ ایمل ولی کے دادا ولی خان تھے پھر جنرل باجوہ نے pdm بنائی اس میں نیشنل پارٹی نے اپنا واحد ایک ووٹ بھی استعمال کیا مگر ایمل ولی خان کہ رہا ہے کہ جمہوریت کو عمران خان سے خطرہ ہے ۔۔۔۔سوچنے کی بات ہے