اللہ پاک آپ دونوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@sajidaparveen252324 күн бұрын
Ameen
@aliamahmood475623 күн бұрын
Nice 👍
@sajidaparveen252323 күн бұрын
Thanks ✌
@bushrashahid744322 күн бұрын
اسلام علیکم جی
@bushrashahid744322 күн бұрын
آج آپ کی صحت پہلے سے بہت بہتر لگ رہی ہے ماشاءاللہ اس طرح آگ پر مل جل کرکھانا پکانا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے لوبیہ ہم بھی بہت شوق سے کھاتے اور بناتے ہیں آپ پر اور آپ کے گھر پر اللہ پاک کی خاص رحمت ہے ہر وقت مہمانوں سے بھر ارہتاہے لوگ آپ کے گھر بہت شوق سے آتے ہیں کیونکہ آپ سب مہمانوں کی بہت عزت کرتے ہیں یہ بہت اچھی بات ہے اللہ پاک آپ سب کے رزق عزت اور صحت میں برکت ڈالے آمین 🤲