Mei ne kai baar aisey hi fry krr k sohanjney ka achar bnaya lykn uss ki kareahet nahi kum howi
@Cooking-318 Жыл бұрын
Very nice 👍 New friend
@papakbabuandjamiofficial83362 жыл бұрын
Kitni minutes oil main fry krna he amlebko
@artwithrumaisa86582 жыл бұрын
Amla boil Karna hai kiya
@Ahmad.Shahroz4 жыл бұрын
Nice
@sidrahashmi54303 жыл бұрын
Thank you
@sannakhaan93954 жыл бұрын
Mam bht h Acha Achar hy
@sidrahashmi54303 жыл бұрын
Bohat shukria
@muhammadshahzaib53313 жыл бұрын
Thank u mam.
@iq28232 жыл бұрын
میں نے اردگرد بہت سے لوگوں سے آپ کی ریسپی کے طریقے پہ بات کی۔ جس میں دادیاں، نانیاں، خالائیں اور بہت سی بُزرگ خواتین شامل تھیں۔ سب نے ایک بات کہی کہ آملے کا مُربہ یا اچار ڈالنے سے پہلے ہمیشہ آملے کا کڑوا پن یا تُرشی ختم کرتے ہیں ۔ اوراس کے لیے انہوں نے یہ مختلف طریقے بتائے کہ سب سے پہلے آملوں میں کانٹے سے سوراخ کریں پھر ان کو پھٹکڑی ملے پانی میں دو سے تین دن تک بھگو کررکھیں اور اس دوران ہر روز پانی بدلتے رھیں تو اس سے آملوں کے اندر کا تُرش پن ختم ہوجائے گا۔ یا پھر آملوں کو چونے کے پانی میں دو یا تین دن تک بھگو کررکھیں اور ہرروز پانی بدلیں۔۔۔۔۔ آملوں کو ہم دھوپ میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے اپنی ریسیپی میں کہیں پہ بھی یہ طریقہ نہیں بتایا۔۔۔۔ گوکہ! آپ کی ریسپی کی شکل تو اچھی لگ رہی ہے (ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کے استعمال شُدہ کیمرے کی کوالٹی پہ بھی ہوسکتی ہے) ۔۔۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ: اگر آپ کے آملوں کی تُرشی یا کڑواپن ہی ختم نہیں ہوا تو پھر یہ اچھے ذائقے کا اچار کیسے ہوگا؟