Subhan Allah Jazakallah Khairun Haamed Pasha Siddiqui Habibi Toronto
@MakkiStudio Жыл бұрын
😍Khush Rahen
@FarhanAli-ew3dq3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saimasagheer54564 жыл бұрын
سبحان الله
@Rayya-p5w2 жыл бұрын
ماشاالللہ صوفیاےء کرام کے فارسی کلام کو پرانے اور خانقاھی طرزوں میں سنکر ایک عجیب روحانی کیفیات پیدا ھوتی ھیں اور خاص کر قوال حضرات بھی خانقاھی ھوں تو اور بھی سوے پر سھاگہ ھو تا ھے ۔
@NaseemAArab2 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@MakkiStudio Жыл бұрын
JazakAllah
@hazratmhummadsaw657 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@waleedshahid50863 жыл бұрын
الفاظ ہی نہیں ہمارے پاس اپکی اس خدمات پر تعریف کے لئے بس یہ کہیں گے لاجواب کمال بہت خوب outstanding ♥
@MakkiStudio3 жыл бұрын
الحمد اللہ الحمد اللہ الحمد اللہ بہت شکریہ جناب بہت اچھے الفاظ کےلئے مشکور ہوں دعائوں میں یاد رکھیئے گا 😍🍹🙏 🌹🌹🌹🌹🌹
جناب اسد صاحب، اس دور میں فارسی کی چاشنی پرانی طرزوں اور راگوں کے ساتھ ایک حیران کن تحفہ ہے ہم خانہ زادگانِ کہنہ کے لئے، آپ کا بے حد شکریہ۔ اللہ اجر عظیم عطا فرمائے، ھل من مزید؟ ھل من مزید؟
@MakkiStudio3 жыл бұрын
محترم حوصلہ افزائی پر مشکور ہیں۔۔جزاک اللہ آپ جیسے صاحب ذوق حضرات کے لئے بہت ذخیرہ ہے میرے پاس۔ ابھی تو یہ شروعات ہے۔
@chqayyumanwarajnala33813 жыл бұрын
بہت خوب جی ماشاءاللہ
@waleedshahid50863 жыл бұрын
جی بلکل درست کہا آپ نے
@waleedshahid50863 жыл бұрын
کمال کردیا پیارے اپ نے کلام کے ساتھ ترجمہ دے کر سب مستفید ہوں گے رہتی دنیا دعائیں ہوگی اپکی اس خدمت پہ۔ این کار کمال است۔۔
@MakkiStudio3 жыл бұрын
اللہ پاک آپ سے خوش ہو 🌹🌹🌹🌹
@msanaulanbiyamnisarulanbiy50013 жыл бұрын
ماشاءالله
@chqayyumanwarajnala33813 жыл бұрын
واہ جی بہت خوب جی ماشاءاللہ
@MakkiStudio3 жыл бұрын
😍😍😍😍
@SyedjaffarSyed5 ай бұрын
یہ کلام حیدرآباد دکن کے بزرگ حضرت شاہ محمد صدیقی سوداگر علیہ الرحمہ کا ہے جو ان کے مجموعہ کلام نقد حقیقت میں موجود ہے
@shakoornaqeebitv58513 жыл бұрын
kamal ha buhat khoob
@MakkiStudio3 жыл бұрын
😍😍😍😍Bohut shukriya janab
@msanaulanbiyamnisarulanbiy50013 жыл бұрын
بہت عمدہ کلام ہے
@MakkiStudio3 жыл бұрын
بالکل بہت اعلی کلام ہے
@sagheeraslam91623 жыл бұрын
Subahnallah
@MakkiStudio3 жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🍹
@imranch39933 жыл бұрын
Subahn Allah
@MakkiStudio3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@msanaulanbiyamnisarulanbiy50013 жыл бұрын
اور بچپن میں سنا تھا اور اب ملا ہے
@MakkiStudio3 жыл бұрын
😍😍😍
@MakkiStudio3 жыл бұрын
انشاء اللہ آپ کو بزرگوں کے کلام سننے کو ملیں گے یہاں ۔۔
@@MakkiStudio اسلام علیکم بھائی جی کیا آپ کے پاس مولانا عبدالرحمن جامی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے کلام کی کولیکشن ہے تو پلیز مجھے چاہیے رپلائی لازمی کرنا