Abdul Mannan Rasikh|| Dua_e_witar k Fawayed aur os mein chupe 10 khazane|| Khutbah Jumma Lahore

  Рет қаралды 63,845

Abdul Mannan Rasikh

Abdul Mannan Rasikh

Күн бұрын

abdul mannan rasikh :
Topic: | Dua_e_witar k Fawayed aur os mein chupe 10 khazane|| Khutbah Jumma Lahore
abdul mannan rasikh 2022
Molana Abdul Mannan Rasikh
Molana abdul mannan rasikh
Abdulmanan rasikh
مولانا عبدالمنان راسخ

Пікірлер: 69
@khubaibimran3244
@khubaibimran3244 2 жыл бұрын
قاری صاحب ایک جمعہ گوجرانوالہ میں بھی پڑھاے
@naveedshahzad9580
@naveedshahzad9580 2 жыл бұрын
Maa Sha Allah
@msaeed8446
@msaeed8446 2 жыл бұрын
Masha allha tabar kallah Qari Sahib love you miss you
@abdullahtariq143
@abdullahtariq143 2 жыл бұрын
JazakAllah
@rizwanmohammed6820
@rizwanmohammed6820 2 жыл бұрын
Maasha Allah 💜 💜 💜 Shaikh Mohtram bahot ache andaaz me samjhaate hy. Waise mujhe Punjabi thodi thodi samaj aati hy, lekin Shaikh Mohtram ke saare Bayan ache lagte hy.
@princessofjannah6725
@princessofjannah6725 2 жыл бұрын
Ma Shaa Allah...Ma Shaa Allah
@majork.a2617
@majork.a2617 2 жыл бұрын
Mashallah Mashallah
@mahnoorqureshi9035
@mahnoorqureshi9035 2 жыл бұрын
Subhan Allah.masha Allah g.maulana Sahab.Allah Pak apko BHT BHT khushiyan sehat tandrusti atta farmaye ameen summa ameen.u r true gem for v muslims
@bilaljanbaz1481
@bilaljanbaz1481 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@islamisbeautiful7806
@islamisbeautiful7806 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ کیا بات ہے شیخ محترم بہت ہی زبردست بیان۔ آپ بہت اچھے طریقے سے امت کی رہنمائی فرما رہے ہیں ۔ آپکا انداز بیان اس قدر اعلی ہے کہ بات دل میں اتر جاتی۔ اللہ آپکو مزید توفیق دے۔ آپ اسی طرح امت کی رہنمائی فرماتے رہے ۔ بہت شکریہ لاہور بیان کرنے کا۔ بارک اللہ فیک
@princessofjannah6725
@princessofjannah6725 2 жыл бұрын
May Allah u have a safe journey of Hajj And May Allah accept it from u..Ameen
@asadullahtahir2761
@asadullahtahir2761 2 жыл бұрын
Masha Allah Jazak Allh
@abdullahtariq143
@abdullahtariq143 2 жыл бұрын
Subhanallha
@meerkhan2039
@meerkhan2039 2 жыл бұрын
بہت خوب ماشاء اللہ یونیک
@hafizzubairahmedrabani
@hafizzubairahmedrabani 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@rubaniislamic3701
@rubaniislamic3701 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی خاص رحمت فرمائےآمین
@entertain_site
@entertain_site 2 жыл бұрын
Ameen
@tasfeen6769
@tasfeen6769 Жыл бұрын
@@entertain_site Provides 1
@abuhurairayounas5942
@abuhurairayounas5942 2 жыл бұрын
mashallah...
@princessofjannah6725
@princessofjannah6725 2 жыл бұрын
Best speech at the topic of Dua e witr..u explained it very well ..Ma Shaa Allah..May Allah help us to act upon your each word..Ameeen suma ameen
@ukashamalikmushtaqahmad696
@ukashamalikmushtaqahmad696 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ میری جند جان شہزادہ اہلِ حدیث مولا قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@usmanmohsin1976
@usmanmohsin1976 Жыл бұрын
Subhan Allah ,💯👍
@MuhammadAnasiqbal
@MuhammadAnasiqbal 3 ай бұрын
Pp see ni ​
@nafeesqureshi4125
@nafeesqureshi4125 2 жыл бұрын
which masjid in lahore?
@msaadtariq4964
@msaadtariq4964 2 жыл бұрын
ما شاء اللہ شیخ محترم علم کا سمندر ھیں اتنا اچھا سمجھانے کا انداز ھے کہ ھر بات دل میں اترتی ھے اللہ تعالیٰ میرے شیخ کی قدم قدم پر حفاظت فرماۓ ھماری جماعت کا قیمتی ھیرا 🌹
@abdulnafayrajput3155
@abdulnafayrajput3155 2 жыл бұрын
Ameen
@sajawalkhan1133
@sajawalkhan1133 Жыл бұрын
Mashallah
@islamquranhadees
@islamquranhadees 2 жыл бұрын
Mashaallah ustade Muhtaram
@khubaibimran3244
@khubaibimran3244 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
@muhammadramzan9088
@muhammadramzan9088 2 жыл бұрын
االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله
@UsmanGhani-qu8be
@UsmanGhani-qu8be 2 жыл бұрын
Masha Allah JazakAllah Kerry
@JAFYsVISION
@JAFYsVISION 2 жыл бұрын
MashAllah Allah pak izzaton main izafa farmaye
@muazali3258
@muazali3258 2 жыл бұрын
Beautiful speech 😍😍😍
@munazzanafees1794
@munazzanafees1794 2 жыл бұрын
ma Sha ALLAH
@KStv.1
@KStv.1 2 жыл бұрын
keya youtube ke kamae halal ha ya haram ha es ka bara me 1 youtube pr 1 kalep bana kar up lod kar da allha ap ka hame ho nace ho
@AbidHussain-dx8eb
@AbidHussain-dx8eb 2 жыл бұрын
Mashallha Allah kareem sahat aaman wali lambi zindgi the sheikh
@gulbergmarketing3366
@gulbergmarketing3366 2 жыл бұрын
Jazak Allah
@sm2art
@sm2art 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : "جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اِعلان کرتا ہوں۔" اور حدیث قدسی میں ھے کہ اللہ تعالٰی فرماتا ھے میرا بندہ جن چیزوں سے میرا قُرب حاصل کرتا ہے ان میں فرائض سے زیادہ مجھے کوئی شے پسند نہیں اور میرا بندہ نوافل کے ذریعہ سے میرے قریب ہوتا رہتا ہےحتّٰی کہ میں اسے اپنا مَحبوب بنا لیتا ہوں پھر جب اس سے مَحبت کرتا ہوں تو میں اس کے کان ہوجاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھیں ہوجاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کے ہاتھ ہوجاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کے پاؤں ہو جاتا ہوں جن سے وہ چلتا ہے۔۔۔۔ (بخاری شریف) kzbin.info/www/bejne/rauUmKaNo6uDipY
@shaidoovilog875
@shaidoovilog875 2 жыл бұрын
اللّٰه صحت دے
@deen-e-islamkiroshni22
@deen-e-islamkiroshni22 2 жыл бұрын
اللہ اکبر کبیرا
@khursheedbegum8627
@khursheedbegum8627 Ай бұрын
Mashallahaverydue❤zubudustbayanhai❤
@moosazaildar4606
@moosazaildar4606 Жыл бұрын
Aslam o alaikum. Please ap 13 Rakat ki ahdis ka hwala share kr sakty hn
@MianTayyab-m7b
@MianTayyab-m7b 8 ай бұрын
Assalamualaikum number chay ap ka sapert qari Sahab
@huzefabaig6495
@huzefabaig6495 2 жыл бұрын
subhanAllah Mashallah
@ghulam-bf1xl
@ghulam-bf1xl 11 ай бұрын
Mashalla👍💖💖💖💖❤❤❤
@MianTayyab-m7b
@MianTayyab-m7b 8 ай бұрын
Assalamualaikum
@MianTayyab-m7b
@MianTayyab-m7b 8 ай бұрын
Assalamualaikum
@salmanMehar-z2z
@salmanMehar-z2z 2 ай бұрын
جزاکم اللہ خیر ❤❤❤
@maqboolahmadjutt337
@maqboolahmadjutt337 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@afeefashahid8534
@afeefashahid8534 Жыл бұрын
Masha Allah masha Allah boht acha byan💜💜💜💜
@qmc44445
@qmc44445 Жыл бұрын
Plz Urdu me
@rimshakhalid7488
@rimshakhalid7488 2 жыл бұрын
Assalam o alikum, hozor agr y dua eskrin pr ajai to hmko yad krne me asani ho jai hm prhy to apko bhi iska ajr nasib kry 🤲
@khawajaejaz2900
@khawajaejaz2900 2 жыл бұрын
Jazak Allah khairan kaseeran
@saiemaslamsaiem1166
@saiemaslamsaiem1166 Жыл бұрын
Mashallah Alhamdulilah Subhaan Allah ♥️
@banda-e-tauheed791
@banda-e-tauheed791 Жыл бұрын
MashaAllah
@fullstacknet4762
@fullstacknet4762 2 жыл бұрын
Maa Sha Allah
@KStv.1
@KStv.1 2 жыл бұрын
ustad g keya hal ha ap ka
@abuabdulrehman2787
@abuabdulrehman2787 Жыл бұрын
واہ شیخ صاحب
@nafeesqureshi4125
@nafeesqureshi4125 2 жыл бұрын
location???
@ranazulqurnain5134
@ranazulqurnain5134 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@abdulnafayrajput3155
@abdulnafayrajput3155 2 жыл бұрын
29:01
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالمنان راسخ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@meharmuhammadfarooq9607
@meharmuhammadfarooq9607 2 жыл бұрын
آپنی عقل کا علاج کرواں اور مشرک مت بنو
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
@@meharmuhammadfarooq9607 سب لوگ برِصغیر میں پائے جانے والے"وہابی" یعنی "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی Mehar Muhammad Farooq کا comment پڑھیں، مجھے "مشرک" یعنی کافر کہہ رہا ھے۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ یہ "وہابی/اہلِ حدیث" فرقے والے پوری دنیا کے مسلمانوں کو، جو سب کے سب اہلِ سنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) ہیں، اُن کو اِس فرقے والے مسلمان نہیں سمجھتے ۔ آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے جو اوپر والے comment میں لکھا تھا کہ یہ امتِ اسلامیہ سے الگ ایک نیا فرقہ ھے، وہ درست تھا۔ اب آپ نے خود اس فرقے کے آدمی Mehar Muhammad کی اپنی زبان سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے بارے میں اِس فرقے کا عقیدہ جان لیا۔ اِس سے آپ کو اِس فرقہ کی حقیقت بھی پتہ چل گئی ہو گی، اور یہ بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ یہ فرقہ اسلام اور مسلمانوں کے لیئے کتنا بڑا خطرہ ھے۔ اب دوسری مزے کی بات ملاحظہ فرمائیں: میں نے عبدالمنان راسخ کی حقیقت واضح کی تو "وہابی/اہلِ حدیث" فرقے کا یہ آدمی Mehar Muhammad کہتا ھے: "مشرک مت بنو" ۔ کچھ سمجھے آپ؟ جی ہاں، یہ اپنے اِس آدمی عبدالمنان راسخ کو (نعوذ باللہ) خدا سمجھتا ھے، کہ جو بھی اِس کی غلطی واضح کرے گا وہ "مشرک" ہو گا۔
@WaleedKhan-hg7it
@WaleedKhan-hg7it Жыл бұрын
Yar in bato ka rad kar ka dakio
@ayeshamubarik8064
@ayeshamubarik8064 10 ай бұрын
Jitni mehnat likhny main ki Hy utni dyr hidayt ki Dua kr lyty sub KY liy
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 10 ай бұрын
@@ayeshamubarik8064 حضرات: اِس "وہابی" فرقے (جس کا برِصغیر میں نیا نام "اہلِ حدیث" ھے) اِس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@MianTayyab-m7b
@MianTayyab-m7b 8 ай бұрын
Qari sahab ap ka number kya ha ma ap se baat karni ha kuch pochana ha
Abdul Mannan Rasikh Allah se Dosti or Allah se Wafa 7 October 2022
1:18:56
Abdul Mannan Rasikh
Рет қаралды 36 М.
Как подписать? 😂 #shorts
00:10
Денис Кукояка
Рет қаралды 8 МЛН
Brawl Stars Edit😈📕
00:15
Kan Andrey
Рет қаралды 59 МЛН
OYUNCAK MİKROFON İLE TRAFİK LAMBASINI DEĞİŞTİRDİ 😱
00:17
Melih Taşçı
Рет қаралды 12 МЛН
Molana Abdul Mannan Rasikh Khutbah Jumath: Jannat may ly janay wale wazaif
47:27
2 Abdulmanan Rashikh
1:08:21
Imam Bukhari Islamic Center Official
Рет қаралды 4 М.
Molan Abdul Manan Rasikh new bayan at Chawinda Pasrur 19/02/2022
59:45
Badrulhudha CD Center
Рет қаралды 47 М.
Abdul Mannan Rasikh|| Surah Mulk ka Tarjama or Tafseer| 9 June 2023
52:01
Abdul Mannan Rasikh
Рет қаралды 28 М.
Как подписать? 😂 #shorts
00:10
Денис Кукояка
Рет қаралды 8 МЛН