Hazrat Maulana Mufti Hamid Zafar Rahemani Hazrat Maulana Umrain Mahefooz Raheni, Hazrat Maulana Qari Aarif ud Deen Akkal kuva Hazrat Maulana Shafeeque ur Rahman Falahi
Пікірлер: 41
@روضۃالجنۃ-ط4ر2 күн бұрын
حضرت پیر ومرشد مفتی حامد ظفر رحمانی ملی قاسمی دامت برکاتہم کے بیان سے یاد آیا 2010سے غالباً بارش نہیں ہونے کی نماز استسقاء کا اہتمام کیا جارہا تھا مالیگاؤں میں اس وقت مفتی صاحب نے ملت عید گاہ پر بیان کیا تھا بد نظری اور موبائل میں فلمیں وغیرہ کے متعلق بھی بیان کیا تھا تو بہت سارے نوجوانوں نے وہیں پر اپنے اپنے موبائل سے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنا شروع کردیاتھا
@faizananjum46273 күн бұрын
اللہ سے دعا کرتے ہیکہ اللہ مفتی صاحب کی خدمات کو قبول فرماۓ۔ اور ساتھ ہی تمام مقررین کے خطاب پر ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور تمام لوگوں کے خطاب کو قبول فرماۓ
@publicnewsmalegaon73913 күн бұрын
بہترین بیان کیاہے مولانا شفیق الرحمٰن فلاحی صاحب نے
@alquran76033 күн бұрын
مولانا شفیق الرحمن ماشاءاللہ بہت ہی شاندار بات کی اللہ پاک آپ کے علم و عمل صالح میں خوب برکتوں سے نوازیں آمین
@alquran76033 күн бұрын
ماشاءاللہ حضرت مولانا عارف صاحب بہت ہی شاندار اللہ پاک آپ حضرات کو دنیا وآخرت کی بھلائی عطاء فرمائیں آمین
@servantofallah4554Күн бұрын
حضرت مفتی صاحب مد فیوضھم جامعہ ڈابھیل میں صدر انجمن بھی تھے حیدرآباد بمبئ میاراشٹرا کے طلباء کیلئے مھربان اور ھمدرد ہوتے تھے انکے بھائ مولانا عبد الملک صاحب خاموش مزاج طبع کے تھے جزاھم اللہ خیرا ❤
@mahammadyusufmakandar73157 сағат бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی مفتی صاحب عمر کے میں خوب برکت عطا فرمائے اور ان کے فیظ کو عام فرمائے
@khalilshaikh90213 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ مفتی اسماعیل صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے
@aamirmirza54353 күн бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
@ansarisrk262Күн бұрын
Allah pak hazrat ki umr me barqat ata farmaye 💞💞💞💞
@Faizan-e-Saadat3 күн бұрын
ماشاء اللہ ہمارے حضرت مفتی صاحب لائق تقلید ہیں لائق تحسین ہیں ۔جیساکہ حضرت عمرین صاحب زید مجدھم نے کہا کہ مفتاحا للخیر ہیں ۔یقینا اس جملہ کے مفتی صاحب مصداق ہیں ۔اللہ آپکی عمر دراز فرمائے صحت تامہ عطا کرے آمین ❤❤🎉🎉
@servantofallah45542 күн бұрын
غضب ہے ہم کو اب حاصل نہی ہے لطف روحانی ❤بھلادی آہ دل سے ہم نے تعلیمات قرآنی ❤ وہ قرآن آخری پیغام ہے جو رب کی عزت کا ❤مبارک ہو،مبارک قدر اسکی جس نے پہچانی ❤وہ قرآن جو دوا بھی ہے غزا بھی ہے شفا بھی ہے ❤پلاتا ہے جو اپنے عاشقوں کو جام عرفانی ❤وہ جس کا ایک نقطہ بھی نہ بدلے گا قیامت تک ❤ وہ جس کی خود خدائے پاک کرتا ہے نگھبانی ❤ عمل جو شوق سے کرتا ہے قرآن معظم پر ❤ وہی ہوتا ہے بے شک موردے الفاظ رحمانی ❤بشکریہ مفتی حامد ظفر رحمانی صاحب حفظہ اللہ ❤
@SAJIDALI-x5h7u2 күн бұрын
اللہ ہمارے علماء حق کو خیر و عافیت کے ساتھ دیر تک باقی رکھے
@servantofallah45542 күн бұрын
قرآن کا کوئ متبادل نہ بدل ہے ❤قرآن ہر ایک نقطہ دشوار کا حل ہے ❤ قرآن رسالت کا محافظ بھی خبر بھی ❤قرآن بصیرت بھی بصارت بھی بصر بھی ❤قرآن کی آیات میں راتیں بھی ہیں دن بھی ❤قرآن میں ذکر انسان بھی شیاطین بھی جن بھی ❤ قرآن تاثیر بھی موٹر بھی اثر بھی ❤قرآن میں صحرا بھی سمندر بھی حجر بھی❤ قرآن حقیقت میں گنجینہ ہے ادب کا قرآن انسانوں پہ احسان ے رب کا ❤قرآن گنجینہ ہے اثر واصول کا ❤ ہاں قرآن معجزہ ہے خدا کے رسول کا بشکریہ مولانا مفتی محفوظ عمرین رحمانی صاحب حفظہ اللہ ❤
@Falahisadiq24753 күн бұрын
Rafiqe Mohtaram Mo.Shafiq sa Masha Allah..... Behtareen Baten Irshad farmayi........ ❤❤❤
@noorehidayat-zq8nh3 күн бұрын
ہمارے قائد رہو سلامت ❤❤
@ansarighulamjeelani85603 күн бұрын
Tamam ulmai kiram ke bayanat bahot ilmi wa islahi ALLAH PAAK Amal ki taufeeq de Mufti sahab ko mubarak baad Tamam ulmai ko sehat wa aafiyat ata fermai Ameen
@HafizNoorulAmeenOfficial2 күн бұрын
الحمدللہ ماشاءاللہ❤
@al--bayanyuotubechannel3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ mashaallah ❤❤❤
@ansarisrk262Күн бұрын
Tamam ulma ka bayan qabil tareef h 💓💓💓💓
@raeesrashid735Күн бұрын
Mashaallah
@doctorbelalahmedkhan73603 күн бұрын
masha allah
@MoinShaikh-h7s3 күн бұрын
माशाल्लाह
@mrperf.36882 күн бұрын
❤I proud of you "Mufti saheb"❤
@mrperf.36882 күн бұрын
Mashallah Sukhr alhamdulillah ❤
@zulekhaabaziz772 күн бұрын
Mashallah Allahtabarak tala Mufti sahab ki khidmaat ko qabool farma aameen summa ameen
@ahmadsaeed87263 күн бұрын
اللہ آپکی عمر لمبی کرے
@STARs-Worlds2 күн бұрын
Allah tala humare taamam he akabreen ki hifazat farmaye.❤
@ahmadsaeed87263 күн бұрын
اللہ آپکو صحت دے
@Sk.jabbar.isa.shaikh3 күн бұрын
❤❤❤
@sajideshaati59722 күн бұрын
مولانا شفیق الرحمان صاحب مفتی اسماعیل صاحب کے بھائی نہیں ہیں مرحوم جمیل سر کے فرزند ہیں جمیل سر جامع مسجد کے ٹرسٹی تھے انہی کی جگہ پر مولانا شفیق الرحمان صاحب کو جامع مسجد ٹرسٹ میں شامل کیا گیا ہے
@ansarisaud30952 күн бұрын
Hamd or naat e paak bhi applod karo
@hamzakhan-if9uw3 күн бұрын
مفتی صاحب آپ جہاں بیٹھتے ہو بالکل اسکے پیچھے والی کھڈکی میں ہار کیوب لٹکا ہوا ہوتا جواب ضرور دیجیے ۔
@abdulhasan3753Күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔ایک بات معلوم کرنا ھیکہ کھڑکی میں اکثر مرتبہ پھول کا ھار لٹکاھوا ھوتا ھے اسکاکیا مطلب ھے۔
@Voislam2 күн бұрын
مولانا شفیق الرحمن مفتی اسمعیل صاحب کے بھائی ہیں؟
@nazeemkhanquraishi32492 күн бұрын
Nahi master jameel shab ke betel hai
@anjumansari37192 күн бұрын
نہیں
@AlHafizIslamicReleaseКүн бұрын
مولانا شفیق الرحمان فلاحی صاحب بھائی تو نہیں مگر قائم مقام انشاءاللہ ضرور ہوں گے الحمدللہ ہم انکے شاگرد ہیں ہم نے بہت قریب تر قریب سے دیکھا اور سنا ہے