Paiyz Paneeri chy. Kahan se mil skti hai aik acar k lia?
@xtylishtoheed597110 ай бұрын
اسلام علیکم جناب محترم میرے پاس 12 کجھور ے لگی ہوئی ہے تقریباً 15 سال ہو گئے ہیں ابھی تک پھل نہیں دے رہی مجھے معلوم نہیں یہ نر ہے یا مادہ کیا آپ بتائے گے ابھی ان میں سفید رنگ کے پھول نکل آئے ہے
@m.abidnoor77710 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! سر یہ کونسی ورائٹی ہے؟