ماشاءاللہ شیخ مکرم جب تک آپ کی نئی گفتگو سن نہ لی جائے چین نہیں ملتا اللہ کریم آپ کے علم و اخلاص میں مزید اضافے اور برکتیں عطا فرمائیں آمین
@sabarafi87062 жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@nommusta67182 жыл бұрын
jazakallah Khair Ahmad javaid sb such a fantastic talk you made my day, may Allah bless you
@Khulsimsim2 жыл бұрын
میری دانست میں اس کہانی کا ہیرو جماعت علی شاہ بھی ہے۔
@gmdaaimawan22772 жыл бұрын
عمدہ 😎
@NadeemKhan-bp1yf2 жыл бұрын
❤️
@Maazi123452 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب، آجکل ایک صاحب جو خود عرب یعنی عربی دان لگتے ہیں - ڈاکٹر ہانی اتچن (Hani Atchan) صاحب - قرآن کی تفہیم کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ بتارہے ہیں KZbin پر۔ اس کے بارے میں کچھ روشنی ضرور ڈالیں چونکہ بظاہر انکی باتیں ذہن قبول کرتا ہے، مگر چونکہ یہ روایتی ترجمہ اور تاویل سے بالکل ہٹ کر ہے،اس لئے ایک پیچیدگی اور ذہنی خلفشار پیدا کرتا ہے۔اس لئے آپ جیسے سوچ رکھنے والے آدمی کی رائے اور تبصرہ اس معاملے پر ضروری ہے تاکہ ہم جیسے لوگوں کی رہنمائی ہو اور کسی گمراہی سے بچیں۔
@androboyh2 жыл бұрын
Ahmed javaid sahab, sab shaksiyato par baat hogai ab Zara imandari se fazil e Barelvi Maulana Ahmad Raza khan ki naatiya shayri ki taraf bhi Rukh kijiye