حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب غیر مقلدین کیلیے ایسے ہیں جیسے تازہ زخم پر نمک ☺☺☺☺☺☺
@samiyousafzai1221 Жыл бұрын
بیٹے سن یہ جو اس مولانا نے بات کی ہے کہ پہلی دو کتب تو ہو گئیں علماء کے لیے اور تیسری کتاب حنفی جاھل عوام کے لئے. اسی طرح کا ایک اور مولوی ہے عبد الواحد قریشی وہ ایک اور نیا فتنہ کھڑا کر بیٹھا ہے جاھل حنفی عوام کو کہتا ہے کہ قرآن کو خود سے نا پڑھو گمراہ ہو جاؤ گے.
@samiyousafzai1221 Жыл бұрын
اور جب تم جیسوں سے حدیث کے ذریعے بات کرو تو تم لوگوں کو اپنا امام یاد آ جاتا ہے.
@samiyousafzai1221 Жыл бұрын
اسی لیے تو حنفی جاھل عوام ان جیسے لوگوں کے پیچھے چلتی رہتی ہے. ڈراوا بہت ہے. اور پہلا سبق ہی حنفی یہ پڑھاتے ہیں اپنی جاہل عوام کو کہ جو مولوی کہے وہی حق سچ ہے. اور طلباء کا اپنے ان جیسے اساتذہ سے سوال کرنا حرام مطلق ہے.
@MshoaibMirza9 ай бұрын
واہ مولانا واہ ماشاءاللّٰلہ ماشاءاللّٰلہ بہت عمدہ دلیل سے ثابت کیا ۔ اب بھی اگر کسی نے انگلی چاٹ کر پاک کرنی ہے تو اسکی اپنی طبعیت اور مزاج ہے وہ کر لے۔
@chwaqas20676 жыл бұрын
میں نے جب سے آپکو دیکھا ہے تب سے میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی کتابیں پڑھوں۔ اور آپنے دین کو سیکھوں۔ میرے لیے دُعا کریں
@javidshola177 Жыл бұрын
واہ... کیا لوگ ہیں گندگی پر بھی سبحان اللہ.. کمال کے فقی ہو..
@sohailmajeed1249 ай бұрын
اندازہ کریں جہالت کا کہ یہ بندہ دفاع کس چیز کا کر رہا ہے اور لوگ اس کی واہ واہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔واقعی جہالت دنیا کی سب سے بڑی دلیل ہے جہالت کے آگے کوئی دلیل نہیں
@munawariqbal41365 ай бұрын
Shaitan aalim aur shaitan samieen
@rafayarain36703 ай бұрын
@@sohailmajeed124 jahil ap hi ho jis ne Deen ka ilm ni sikha wo Kia Jane dalal Kia cheez hoti hai
@Uzair125123 жыл бұрын
ALLAAH TA AALA Aapko be intiha Ajr Se nawaaze Maulana Ashraf Ali Thanvi RH ki Qabr Ko Noor Se bhar de Mera Hashr ALLAAH Apne Nek Bandon k sath kare Aameeen summa Aameeen
@mdnasiruddin28596 жыл бұрын
حضرت بہت اچھا بیانات کرتے ہیں میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ اسے حیات طویلہ عطا فرماۓ اللھم امین
@mdahmad53704 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمته الله وبركاته صباح
@mdqasmi70174 жыл бұрын
آمین
@ishtiaqahmed72543 жыл бұрын
میں نے کمنٹ کیا ھے اس خرام خور سے پوچھو
@asnew5947 ай бұрын
آمین ثم آمین یا رب
@AbdurRahmanOfficial-h6gАй бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد ❤❤❤❤
@AbdurRehman-xi7rt6 жыл бұрын
ماشاءالله جو مولانا كي ويڈیو عام کررہے ہین اللہ انکو جزائے خیر عطا ففرمائےمین ان کا شکر گزار ہون ۔عبید الرحمن ۔انڈیا فاضک دارالعلوم دیوبند۔
@ishtiaqahmed72543 жыл бұрын
دیو بند کا اردو میں معانی دیو شیطان جن بند قید قیدی دیوبند شیطان کے قیدی اسپر جشن منٶ
@OsamaKhan-oc9vy3 жыл бұрын
@@ishtiaqahmed7254 dagha ki daal hai isme...
@azharali92373 жыл бұрын
آپ لوگ چاٹ کر ہی پاک کیا کرو شاباش
@NasirKhan-zo9jt6 жыл бұрын
ماشاءاللہ، اس بیان میں تو کوٸی ایسی فرقہ وارانہ اور گالی گلوچ کی بات نہیں ہے بلکہ بہت وضاحت اور آسان انداز میں مسٸلہ ذکر کردیا ہے، اب اس بات پر کسی عالم دین کو یا کسی جماعت کو گالی دینے کا حق تو بہرحال کسی کو نہیں پہنچتا،ہماری شریعت تو ہمیں بلند اخلاق کی تعلیم دیتی ہے، اور یہ بات بھی ہمیشہ مستحضر رہے کہ کل قیامت والے دن ایک بہت بڑے شہنشاہ کے دربار میں حضور سرورکاٸنات کی موجودگی میں حاضری ہونی ہے اور جواب طلب کیا جانا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کے دلوں کو محبتوں سے بھر دے اور نفرتوں کو دور فرما دے۔
@asnew5947 ай бұрын
آمین
@ghulamnabi32195 ай бұрын
Aap b gandhi chato
@molanamajidhussain14569 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
@deenkidawat31952 жыл бұрын
اللہ کرے کہ لوگوں کو ایسی اچھی باتیں سمجھ میں آ جائے
@ahsanraza-qn1vn Жыл бұрын
بہت بڑے جاہل گدھے معلوم ہو
@BilalBilal-hf4zc Жыл бұрын
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد ۔۔۔۔
@asnew5947 ай бұрын
اللہ تعالٰی حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے ان کا سایہ تادیر ہمارے اوپر رکھے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیا وآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mdrafiqsammasamma25466 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہر شرورو فطن سے پوری حفاظت فرمائے اوراللہ تعالی آپکو جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@mominabuyusuf76276 жыл бұрын
حضرت نے بہت عمدہ مثالوں کو پیش فرماکر آسان زبانوں میں سمجھاکر غیرمقلدین و بریلویوں کو زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔ اگر باطل فرقوں والے اس کلیپ کو صدق دل سن لیں تو ان شاءاللہ ضرور ان کی غلط فہمیوں کا اضافہ ہوگا ۔ اللہ پاک حضرت کو خوب خوب جزائے خیر عطافرمائے۔
@obaidraza74086 жыл бұрын
ابے تو کیا سمجھا ۔مجھے سمجھا سکتا ہے
@khakpaayemustafa26526 жыл бұрын
Bilkul galat fehmiyon ka izafa hogaya hai is langoor ki dalail sunkar
@ahmadraza-zm4qg5 жыл бұрын
اس کو جواب نہیں کہتے یہ تو مارے گھٹناپھوٹے سر والا جواب ہے
@abdulwariskhanachakzai44655 жыл бұрын
اللہ تعالی مولانا الیاس گمن صاحب اپنے حیفظ آمان میں رکہے
@mdqasmi70174 жыл бұрын
آمین
@aljannatofficialofficial73575 жыл бұрын
مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ زندہ باد
@maulanashamshad47824 жыл бұрын
اللہ تعالی ہمیں اپنے نیک بندوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرماٸے آمین شیخ الیاس گھمن صاحب ہمارے سر کے تاج ہیں۔ شمشا ندوی
@syedgulshanabbasnaqui73263 жыл бұрын
Toba toba ya Allha
@ghulamnabi32195 ай бұрын
Fitna
@khodaijakhatoon97905 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ، ❤، دلائل کی دنیا میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کو ہرانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے، اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
@ghulamnabi32195 ай бұрын
Jhoot champion
@sayyednavidchannel-59286 жыл бұрын
Mujhe aap se ikhtelaaf hai jo andha dhund taqleed me itne aage ho k Allah rahem Kare
@mddanishmddanish19229 ай бұрын
اپنا اختلاف اپنے پاس رکھو 😅😅
@babdulaleem83256 жыл бұрын
Jazakallah hu khair Allah hamai samaj nai ki taufeeq ata farmayai. Ameen.
@asjadasjad75666 жыл бұрын
ماشااللہ بہت اچھا جواب اللہ حضرت سایہ ہم پر آباد رکھے آمین
@siddeeqhasan21052 жыл бұрын
چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی چھی
@AbdulHaleemKhan-f5h3 ай бұрын
اللہ نے توفیق دیا کہ میں مسلک اعلی حضرت پر ہوں اور ان شاءاللہ اسی پر خاتما ہوگا
@mohdamirmir6 жыл бұрын
دیوبند کی شان ہے الیاس گھمن
@KamranKhan-gd6se6 жыл бұрын
اللّه اکبر اہل سنت ول جماعت زندباد
@rashidmahmood90096 жыл бұрын
شان نهين ضلالت هي
@javedabbasi90766 жыл бұрын
یہ دیو بند کی شان نہیں بلکہ دیوبندیوں کو ایک دن نفرت کا نشانہ بنادے گا اور کسی حد تک اس کی یہ کوشش کامیاب ہو بھی گئی ہے۔
@s.n.darussalam18446 жыл бұрын
@@javedabbasi9076 تم کو ان سے اتنا چیڑ کیوں ہے بہائ
@mdrafiqsammasamma25466 жыл бұрын
Javed Abbasi تمہاری کیوں جلتی ہے اگر تمہیے سمجھ میں نہیں آتا تو مولانا کی کیا غلطی تم اس جیساايک تو دکھائو ارے یہ دیوبند کی ہی زبان نہیں بلکے مسلکے احناف کی شان ہے ارے تم پاکستانی جو علماکی بے عزتی کرتے ہو سب بے وقوف ہو یھودیوں کے ایجنٹ ہو
@shahadatansari457410 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@asnew5947 ай бұрын
آمین
@mdshamshirshaikhhanfi.indi1906 жыл бұрын
ماشاء اللہ بارک اللہ فی عمر ک اھل حق علماء دیو بند ۔ زندہ باد پائندہ باد
@ziaekohali45366 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک گھمن صاحب کو عمت دراز عطا فرماٸے
@Ahmad-ik6vz5 жыл бұрын
وضاحت فرمائیے کہ یہ" "عمت" کیا چیز ھوتی ھے؟
@adhizuber8446 жыл бұрын
Allah taala hazrat ki umar me barkat nasib farmae Hazrat k bayan se bahut istifada hota hai
@Truth_talks9332 жыл бұрын
ماشاء اللہ حضرت ۔۔۔ بہترین دفاع کیا ہے
@muftinishatalam54934 жыл бұрын
اللہ رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ آمین
@MrCommando1542 жыл бұрын
Aur ap ase hi apni tati anpi zuban se chat kar saf kia karo ha
@syedhaseebkazmioptimistic35796 жыл бұрын
آپ کے حکیم صاحب کی بدولت مسلم تقسیم ھو ئے، فرقہ واریت ھوئی اور دین کی تباہی ھوئی یہ واقع بہت بہت بڑا احسان ہے لیکن کافروں پر.
@khanpathan793 жыл бұрын
Well explained masha ALLAH thanks mulana sahb i love you may ALLAH give you more ilam 😘
@muazsayed13664 жыл бұрын
Jo gair muqallid iss video ko iss niyat se dekhenge ke Allah hame sahi ilm ataa farmaye aur hamari islah farmaye In Sha Allah sach ko janko rahenge aur jo badniyati ke sath dekhenge unke liye koi faida nhi woh gumrahi par hee sari umar chalte rahenge
@ahnafdeobandahlesunnat96957 жыл бұрын
Masha Allah Bahut hi acha andaz hai Allah Gair muqallid aur barelvi ko samaj de
@tariqhussain41857 жыл бұрын
Tahaffuzedeen UnOfficial تم سمجھے نہیں بات کو وہ کہ رھا ھے جب ٹٹی ھاتھ پہ لگ جا ئے پانی ھو تو دھو لو جب پانی نہ ھو تو منہ سے چاٹ لو یہ آپشن بھی موجود ھے دیوبندیو کے لیے اس لیے دیوبندیو سے بدبو بھت آتی ھے
@Desperate12346 жыл бұрын
+Tariq Hussain mere bhai pahle aap apne dil ki najasat ko saf ker lo fir achai aur sachchi baat samajh me aayegi.maulana ne sari baten daleel ke sath pesh ki hai mager aap log to apni jid me sahi baat ko bhi qubool nahi karte ho.
@mspathanpathan98686 жыл бұрын
اب تیرے دماغ میں کتے کا پا خانہ بھرا ھوا ھے تو ھدایت کبھی نہیں مل سکتی توبہ کر لے ظالم ابھی موقع ھے
@zeeshanali71796 жыл бұрын
Tariq Hussain 🤣🤣🤣
@KamranKhan-gd6se6 жыл бұрын
AHNAF DEOBAND AHLE SUNNAT zindabaf
@Thirmizi_874 жыл бұрын
اللہ اکبر... اتنا گہرا مسئلہ اتنی آسان مثالوں سے آپ نے سمجھا دیا... اللہ اس ماں باپ کو دنیا اور آخرت کی راحتیں نصیب فرمائے جن کی آپ اولاد ہو... سلام ہے آپکو میرے شیخ
@mohdziyaurrahman55016 жыл бұрын
اللہ پاک معترضین کو عقل سلیم عطا فرمائے ۔۔۔آمین ثم آمین
@MdImran-yu4xz5 жыл бұрын
#آمین
@sohailmajeed1249 ай бұрын
یا اللہ تیرا شکر ہے اس مسلک سے تو نے جان چھڑا دی اور حق واضح کر دیا ورنہ آج ھم بھی واہ واہ کر رہے ہوتے اس جھالت پے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@mian8835 жыл бұрын
Thanvi saab to jo kr gaye so kr gaye. Tuff hy in logo py.
@Haqiqat19956 жыл бұрын
masha allah samjhane ka andaz bahut hi pyara h molana sahb ka
@umarsiddiquideobandinaqshb43706 жыл бұрын
ما شاء اللہ اللہ آپ کے علم میں اور عضافء فرمائیں آمین اور فتین کے ہر فتنے سے حفاضت فرمائیں آمین
@qarimustaqimkhanqasmi56886 жыл бұрын
ثم آمین
@abmajidhassani10346 жыл бұрын
Umar SiddiquiDeobandi Naqshbandi آپ لوگ خوش ہو نجس چاٹنے پر۔۔ یار اور بھی طریقی ہیں پاک کرنے کے خوام خواہ گندگی منہ میں ڈالو۔۔ چی چی چی۔۔ 💩💩
@MrCommando1542 жыл бұрын
Ab tu tati ko cha kar apna hath pak kia karo
@deenkibaten15232 жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤️
@husainqasmi55743 жыл бұрын
اللہ حضرت کو سلامت رکھے
@rabiulislamofficial84492 жыл бұрын
علماء دیوبند زندہ باد
@riyazulhaqrashadi88937 жыл бұрын
maasha Allah ...jazakumullahu khairal jaza.ALLAH AAP KI IN KHIDMAAT KU QABOOL FARMAYE...AAMEEN...
@kaniajander6 жыл бұрын
Riyazulhaq Rashadi Ameen
@KHANKHAN-ks9uy6 ай бұрын
Masha Allah Jazakallah u Khair
@TheCuriousBeliever2 жыл бұрын
نجاست چاٹ کے صاف کرنا یہ تو کوئی کافر بھی نہیں سوچتا یہ بات دیوبندی عالم ہی سوچ سکتا ہے۔ یہ کوئی بد روح ہی کر سکتا ہے۔ پاخانہ ، پیشاب چاٹ کر صاف کرنا آپ ہی کو مبارک ہو ۔
@wasifpeer47966 жыл бұрын
سچ فرمایا مولانا نے میں نے خود یکھا ہے غیر مقلد ایسے ہی کر تے ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ قبول فرمائے
@farhannazimkhan26042 жыл бұрын
Allah apke hayat lambi karen
@asnew5947 ай бұрын
آمین
@nightwolfnightwolf37292 жыл бұрын
اگر نجس انگلی چاٹنے سے پاک ہوجاتی یے ۔ اور دلیل یہ ہے چونکہ تھوک سے ناپاک کپڑا صاف ہوجاتا ہے تو چاٹنے سے بھی صاف ہوجاتا ہے ۔ بہت ہی وزن دار اور شاندار دلیل ہے ۔۔ ۔ 🤧🤧🤧🤧 واہ واہ ، مرحبا مرحبا
@mohdfareedbhatt54406 жыл бұрын
Allah Pak moulana Shahib ki Umar drazi kare, AAMEEN.
@anasrana94425 жыл бұрын
Mashaallah bohot achha bayan h Ji alhamdulillah bahishteezaiwar bhot hi achha hai
@faizansarverqasmisarver55905 жыл бұрын
الحمد للہ اللہ تعالٰی حضرت والا کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@salmanrangrez96922 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت اللہ ربّ العزت آ پ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@amjadshaikh4907 жыл бұрын
mashallah jazakumullah wo Khaira Shaikh Sahab Allah Aapki mehntho ko Kabul farmaye aur zamini aasmani blawo se sharin ke shar se hasidin ki hasad se makrin ke makar se hifazat kare
@OsamaKhan-oc9vy3 жыл бұрын
Deene islam wahia elahi ka nam hai. Is wahia elahi per chal kar sahaba ki jamat kamyab huee. Isi per chal kar kayamat tak sare ummat kamyab hogi. Jameen per baith kar banaye huwe deen per chalne wale k lia khasara hi khasara hai.
@asifaarain78554 жыл бұрын
امن پوری صاحب آپکا اچھا جواب دیا دیا
@sultanqamar80046 жыл бұрын
Bahut umda jawab mashaallah اللهم زد فزد
@AzeemUlhaq-w1r11 ай бұрын
حضرت شیخ۔جوانی کی حیفظت کسطرہ کیجاءے ۔۔ماشااللہ۔ماشااللہ😂😂💞💘💘💘🇵🇰💗💗❤️❤️
@mohammedatharrashadi25877 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت والا کو اللہ جزا دے
@rabnawazkhan36595 жыл бұрын
mashAllah
@mdnurulain44215 жыл бұрын
Mashaallah
@abdurrahimansari69234 жыл бұрын
Zabardast Allah apko jazaikhair aur umar me barkat ata farmaye
@yunushundekar68116 жыл бұрын
تمہیں تمھاری فقہ مبارک تمہاری عورتوں کو کہو انگلی پر نجاست لگے تو چاٹ لو پھر دیکھو دفاع کرنے کے بجائے غلطی مان لو یہی فرق ہے تم میں اور ہم میں ہم اپنے علماء کی غلطی کا دفاع نہیں کرتے مجتہد سے غلطی ہو جائے تو بھی ایک اجر ملتا ہے
@Asifkhan-ff3dg6 жыл бұрын
Mashallah aap bhi mujtahid hai matlab bina kisi aalim k aap bhi masla bataate hain aur ghalti pr 1 ajar lele te hain
@ikhlaqkhan90636 жыл бұрын
Ulmaye dioband k kis Aalim ne kha k nijast chatna jaiz ha..abe jahlo phle bat ko smjo
@NaimAiyub15076 жыл бұрын
تم بھی فقہ کے سہارے ہی جی رہے ہو
@salmanahmad9355 жыл бұрын
Yunus Hundekar نا سمجھ بے عقل سے با الکل پیدل ہے کیا اتنا سمجھانے کے باوجود بھی نہیں سمجھا
@zahidraza29245 жыл бұрын
Abe Teri ek bhi daleel sahi nahi h tumhara akeeda hi napak h jahilo samajhna h to barely ke saye me ao
@SajjadAli-um9kz5 жыл бұрын
Mashallah Allah Paak Apko jazaye khair sa nawazay.Ameen
@Ahmad-ik6vz5 жыл бұрын
جی کڑا کر کے کراھت سےاگر نجاست والی انگلی چاٹ لی تو انگلی تو " پاک" ھوگئی لیکن منہ کا کیا ھوگا؟اس کو کیا تھوک کر "پاک" کیا جائے گا۔ مولانا کیا انٹ شنٹ مار رھے ھیں۔سیدھی سی بات ھے کہ جہاں پانی دستیاب نہیں ھوتا وھاں پاک ھونے کے لئے بطور تیمم مٹی ضرور دستیاب ھوتی ھے۔جو جنابت کا غسل تک کر دیتی ھے۔پھر یہ کراھت آمیز کام ضرور کرنا ھے؟
@bazmemazhar417Ай бұрын
بھائی آپ کیوں چاٹنا چاہتے ہیں ہم نے تو منع کہا ہے نہ
@abidsheikhali3 жыл бұрын
اگر انگلی پاک ہی کرنی ہے اور پانی دستیاب نہیں ہے تو کپڑے سے صاف کرلو اور اگر تم ننگے بیٹھے ہوئے ہو تو انگلی زمین سے صاف کرلو مولانا اشرف علی نے آسان حل بتانے کے بجائے انگلی چاٹ کر پاک کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟
@zishanroomi29346 жыл бұрын
pehle to bolte ho bahishti zever aam aadmi k liye likha gaya hai....fir use tum samjhane lag jaate ho.... jis maksad k liye likha gaya wo to pura hi na hua..... agar aam logo k liye likha gaya hai to jo log samjh rahe hai parh kr wahi sahi honi chahiye .... warna kitab apne library me hi rakh len
@hasannehal459527 күн бұрын
اعلاء السنن سے الحمد للہ کافی حدیثیں زبانی یاد کی تھی
@syedahumera59537 жыл бұрын
Mashaallah
@maliksajid32q67 жыл бұрын
Syeda Humera ماشااللہ اللہ حضرت مولانا الیاس کو عمر لمبی کرے اور اللہ استقامت علی دین نصیب فرمائے امین
@najjaralam4595 жыл бұрын
Mashaallah
@SaqibHaqqani-xo9zn9 ай бұрын
Allah Pak Apko Lambi Umer Atha farmai
@mohammadamil16 жыл бұрын
الله حضرت والا کی عمر میں درازگی عطاء فرمائے
@arshadkhan-cd6hk5 жыл бұрын
Masha allah mulana sahab aap bahot achchi tarah samgjhate hain
@TariqMahmood-zz2vv5 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ تمہیں ھدایت نصیب فرمائے...
@mdqasmi70174 жыл бұрын
اللہ تمکو ہدایت دے ، اور مولانا الیاس گھمن صاحب کو ہدایت پر برقرار رکھے ۔۔۔ اب کہو آمین ۔۔۔
@abdulhakeem69533 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 tere baap ki baat ko
@faisalusman80713 жыл бұрын
Yaar baat sada nahin Hay, zuban say chat lay laikin chatna mana hay. Kia matlab, fazool dalail. Bilkul fazool baat, galat diffa ker rahay hain, molana baat ko ghuma ghuma kay baat ker rahay hain, allah in ko hidayat day, inko engineer ki bait ker laini chahiay.
@faisalusman80713 жыл бұрын
Ilyas ghumman, ghumman matlab ghumman gheri, yaani baat ko ghumana. Astaghfirrullah.
@abdulhakeem69533 жыл бұрын
@@faisalusman8071 abe chothu tere ko ulama ke baare me kya pata ghumate h yaa samjhate h Tum quraan ki ye aayat ka misdaq to nhi ho ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم
@rashidusmani32457 жыл бұрын
Masha Allah Allah ilmo amal me barkat de
@tariqhussain41857 жыл бұрын
Rashid Usmani تم سمجھے نہیں عبارت کو وہ کہ رھا ھے ٹٹی جب ھاتھ پہ لگ جائے پانی ھو تو پھر دھو لو منع نہیں ھے جب پانی نہ ھو تو منہ سے چاٹ لو یہ آپشن بھی موجود ھے اس لیے تو دیوبندیو کے منہ سے بدبو آتی ھے
@shasadsultan35135 жыл бұрын
ہاہاہا علمی فراست دیکھو چاٹنے سے نجاست پاک ہو جائے گی لیکن چاٹنا منع ہے یعنی کہ ایک آدمی کی انگلی پے نجاست مثلا منی پاخانہ یا پیشاب یا کوئی بھی اور چیز جو غلیظ ہے لگ جائے اس کو چاٹ لے توبہ تھو تھو تھو پاک جو جائے گی تھو تھو تھو لیکن آگے سنو ایسا کرنا منع ہے اللّه تعالیٰ کا لکھ لکھ شکر ہے اس نے حنفی نہیں بنایا نہیں تو میں نے بھی لکھنا تھا علامہ صاحب کی فراست بہت ہے
@mddanishmddanish19229 ай бұрын
اسلام میں مباح چیزوں میں سب سے بدترین چیز طلاق ہے ۔ لیکن اس کے احکام اللہ نے قرآن مجید میں بیان کئے ہیں۔۔۔ جب کہ یہ بدترین عمل ہے ۔ زنا حرام ہے بدترین عمل ہے اللہ نے منع فرمایا ہے لیکن اس کے احکام بھی بتائے ہیں۔۔
@sobeelcollection98499 ай бұрын
.
@تحفظاسلام-ث5خ9 ай бұрын
دیوبند زندہ باد ❤ غیر مقلدین مردہ باد
@safiuddinshaikh39236 жыл бұрын
Allah barelvi or gair mukalidd ko hidayat de
@abusafiullah63984 жыл бұрын
زبردست زبردست زبردست
@AbdulAzeez-vx3jj7 жыл бұрын
مشاءالله اللهم زد وبارك
@hafizshahid83653 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب دل خوش ہوگیا
@erumqamar83636 жыл бұрын
MashaAllah 👌🏻
@mohdtalha53633 жыл бұрын
Ok
@rohingyaahnafmediaservicer61342 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@shaikhiliyas6 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا الیاس گھمن صاحب زندآباد
@qarimustaqimkhanqasmi56886 жыл бұрын
زندآباد زندآباد
@rizwannaseemshaikh40316 жыл бұрын
Pagal hai ghoncho
@MrBeamGameplayy4 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت
@shahnawazverygood90447 жыл бұрын
Allah aap Ko jazaye khair de
@malikimranyaseen3285 Жыл бұрын
زندہ باد❤❤❤❤
@x02395 жыл бұрын
Totally Time waste... extreme level of blindly following..
@TariqMahmood-zz2vv5 жыл бұрын
Yes of course
@reyanroy4565 жыл бұрын
@KM Latif لکھ دی لعنت✋
@salmanrangrez96922 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا حضرت اللہ ربّ العزت آ پ کی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین
@faizattari17027 жыл бұрын
thanvi hakimul ummat nahi balki marizul ummat tha
@deenkibaten62703 жыл бұрын
Mashallh molana ghummn zindabd
@mohmdnaved23116 жыл бұрын
Mashallah Allah aap ki Umar ma barkat atafarmy
@muhammedayub23286 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
@shakeeljunaidi49246 жыл бұрын
Tum log apney firqaon, jamataon aur buzargaon ke goalkeeper hain
@reyanroy4565 жыл бұрын
GM 😂
@worldduniya72745 жыл бұрын
tumlog na kitabe likh skte ho na mehnat kr skte ho islye saitan ne tmhe khilaf chlna sikha dya h.. kro jitna krna h...kya milega??kch v nhi siway ajaab k...
@abdulsaboorkhan60206 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ مولانا صاحب علمائے دیوبند زندہ باد
@ghulamnabi32195 ай бұрын
Tum b names ko chat kar pak kartay ho?
@husnain33337 жыл бұрын
MashaAllah..Allah ap ki hifazat frmay
@rabnawazkhan36595 жыл бұрын
mashAllah
@fahadnaem48426 жыл бұрын
Mujhe to hansi ati hai k thanvi sahab in becahron ko kin mushkilat me dhakail k chale gaye hein 😂😂😂😂
@mohsinalitabish50146 жыл бұрын
😂
@LearningClasses19756 жыл бұрын
ye masayel tum jesy jahil k liye mushkil hongy hamary ulama k liye nahi.
@mohsinalitabish50146 жыл бұрын
@@LearningClasses1975 ہاں ہاں یہ تمہارے ہی علماء برائے نام ہیں یہ گھمن جیسے جس سے اب دیوبند بھی اعلان برات کرتے پھرتے ہیں 😂
@saharanpurislamicchannel94546 жыл бұрын
@@mohsinalitabish5014 deuband ne kiya aelan e bara'at kiya h bhai ??
@mohsinalitabish50146 жыл бұрын
@@saharanpurislamicchannel9454 یہ آپ ریسرچ کریں۔۔۔ بہت کچھ مل جائیگا پھر آپ اس کا نام سننا بھی پسند نہی کرینگے
@rashidmewati18985 жыл бұрын
سبحان اللہ
@mohammadaliimamansari34207 жыл бұрын
Masha Allah
@rightway99027 жыл бұрын
Mohammad Ali Imam Ansari Kya samjha?
@khaleeqahmad80886 жыл бұрын
jahilon ki jahalat kab khatam hogi???
@waqasjavaid92746 жыл бұрын
اللہ حاسدین کو ہدایت دے۔ جھوٹ بول کراپنی دنیا اورعاقبت خراب کررہے ہیں۔ ورنہ مسئلہ تو واضح تھا۔
@tariqmahmood17476 жыл бұрын
گھمن صاحب آپ اپنی پوٹی کی جگہ انگلی سے چاٹ کر صاف کیا کرو تاکہ امام صاحب کی غلطی صحیح ثبوت کے ساتھ صحیح ثابت ھو جائے
@muhammadahmad44966 жыл бұрын
بیوقوف با ت تو پوری سمجھ لیتے
@salimmisbahi88816 жыл бұрын
Muhammad Ahmad ..sahi kaha Aap ne
@tahirazmi32006 жыл бұрын
بد تمیز جاہل اگر تیرے پاس کوئی دلیل ہو تو دے گالی کیوں دیتا ہے
@ابوعادلسراجی6 жыл бұрын
ابے گھمن جب تو پاخانہ کر اپنے منھ سے چاٹ لیا کر
@abuabdullahofficial23336 жыл бұрын
@@ابوعادلسراجی عقل ماری گئی ہے مولانا کیا کہہ رہے ہیں مولانا فرما رہے ہیں چاٹنا منع ہے تیری اوقات کیا ہے کہ مولانا کی بات کو سمجھ لے حد ہوتی ہے کچھ بھی بولنے کی پہلے آپ مولانا کوسمجھیئے مولانا کی بات کو سمجھ گئے اس کے بعد کوئی اور حکم لگائی ہے ورنہ اپنی آخرت کو برباد کرو