Ahlibait (AS) wo hasti-yaan hain jin par durood k baghair namaz nahi hoti. Allah taala sab ko Mohabat e Ahlibait naseeb farmaaey Ameen
@fahadmehmuddАй бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉
@hafees884 ай бұрын
من كنت مولاه فهذا على مولاه
@tariqsonzia2 ай бұрын
حضرت علی افضل تھے یا حضرت ابو بکر یا حضرت عمر یا حضرت عثمان ان سب باتوں پر بحث کرنے کا مطلب وقت کا ذیاں ہے اور کچھ نہیں۔
@ranawaheed7458Ай бұрын
💯✔️❤
@tirimzi71734 ай бұрын
نبی پاک اپنی مرضی سے نہیں بولتے۔ جب اللہ پاک کا حکم تھا نبی پاک نے خطبہ ارشاد فرمایا۔
@thinkoutsidethebox36203 ай бұрын
: یا علی أنت منّي بمنزلة هارون من موسى إلّا أنّه لا نبيّ بعدي ».
@fahadmehmuddАй бұрын
❤❤❤
@sajidiqbalhaider293123 күн бұрын
❤
@GreenPartyAli4 ай бұрын
Sorry to say but it is not convincing, This incident seems quite significant and you are painting a very simplified picture. From an unbiased view, if this issue was just raised because of criticism from Barirah then Prophet SAW had no reason to announce his support for Ali in such a big gathering, he could’ve just responded to Barirah in private, but He SAW used this opportunity to declare his inclination (if not verdict) in favor of Ali as a future leader
@awaisahmad40913 ай бұрын
اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِیٗ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ و خَلیفَۃُ بِلا فَصل
@fahadmehmuddАй бұрын
🎉🎉🎉❤❤❤❤
@mrsrizvi95304 ай бұрын
الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایتہ امیر المؤمنین علیٌ ابنِ اَبی طالب علیہم السلام ❤
@janatelkarbala1113 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@fahadmehmuddАй бұрын
🎉🎉❤❤❤❤
@AqeelNoor-x7f2 ай бұрын
غامدی صاحب اس قوم کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو بائیبل سے بھی یا علی مدد ثابت کر دیتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂
@dgreen96532 ай бұрын
😂😂😂😂❤❤❤❤
@muhammadasim838516 күн бұрын
Ya Mola Ali Madad A.S ❤
@syedamjadhussain42304 ай бұрын
یہ بات بیاں کرنے میں موت آتی ھے جب رسول اللہ نے علی علیہ السلام کا ھاتھ بلند کر کے فرمایا جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا اور حضرت عمر رضی اللہ نے حضرت علی کو مبارک دی۔ بیان کرو ورنہ حضرت علی سے بغض کی انتہا ہے
@shaheenali35904 ай бұрын
You were very respectful in my opinion but by denying the hadees of saws lost that respect
@شجاعتحسینسیدАй бұрын
نبی پاک خامدیئ یا دیگر مسلمانوں کے مشورے کے پاپندی نہیں نبی جہاں سے چاہیں اعلان ولایت کر سکتے تھے اگر خم غدیر کے مقام سے کر دیا تو اعتراض نہیں بنتا
@ShahzadKhan-mh6vz4 ай бұрын
اس کا مطلب ہے کہ آپ ﷺ کے بعد تمام دینی اور دنیاوی معملات شوریٰ کے پاس چلے گئے۔ آپ کی باتیں عقل تسلیم نہیں کرتی۔
@GhulamAbbas-c8l9zАй бұрын
,,,, اللہ آپ خوش رکھے غامدی صاحب
@s.mabbasali87904 ай бұрын
ہاۓ رے بغضِ علی ع!
@Explainerinsights3 ай бұрын
آپ نے بہت تمہید باندھی ہے کے آپ کسی بھی استدلال کے زریعے یہ بات واضع کر دیں کے *حضرت علی علیہ السلام*رسول کے ولی نہیں ہیں۔ آپ صرف اتنا بتا سکتے ہیں کہ -*من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ*کا کیا مصداق ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری وقت میں قلم اور دوات نہ دینے کا کیا معاملہ تھا تاکہ بات ذرا واضع ہو جائے ۔شکریہ
@aghashafqathabib46694 ай бұрын
حیا محبت اور احترام حوالوں اور سندوں سے پیدا نہیں ہوتے۔جن کے دل ادب اور نسبت محمد کی وجہ سے نرم ہیں اور جھکے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نبی پاک کی محبت اور حیا کا تقاضا ہے کہ نبی کریم کو اپنی جان سے عزیز رکھا جائے اور ان کے ان پیاروں سے اس سے کہیں زیادہ پیار کیا جائے جتنا پیار ہم اپنے کسی بھی پیارے سے کرتے ہیں۔۔۔نبی پاک اور ان کے پیاروں پر سلام ہو۔۔۔جب بھی غامدی صاحب نبی پاک کی آل کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں ان کے قلب کا بغض ان کے چہرے کے سکیڑ اور تناو کی صورت سامنے آجاتا ہے۔۔تب ان کی شکل مکروہ ہو جاتی ہے۔۔اللہ کریم ہمیں ان سے محبت کی توفیق دے جن سے اس کے پاک رسول محبت کرتے ہیں اور امت کو ان کی محبت کا حکم دے گئے۔۔آمین
@GhulamAbbas-c8l9zАй бұрын
واہ غامدی صاحب واہ سبحان اللہ
@ZahidHussain-c1bАй бұрын
Great ALLAH pak gamdi sahab ko ajar ata kare.Hassan bhai gamdi sahab se hamare liye dua ki darkhwast krna.
@javedarabi-cm2wh4 ай бұрын
محترم اَمْرُھُمْ شُوْریٰ بَیْنَھُمْ کے اصول کے مطابق خلیفہ کے انتخاب کے موقع پر حضرت علی کو کیوں شامل نہیں کیا گیا یہ ناانصافی نہیں۔
@ShehriyarMalik-g3p17 күн бұрын
ماشاء اللہ اب اب غامدی صاحب کو سننا شروع کیا ہر ایک موضوع نہایت ہی بہترین بیان کیا ہیں میں پہلے تھوڑا بھٹک چکا تھا ماشاء اللہ آپ کے بیانات کی وجہ سے سیدے رستے پر آ گیا
@abozia113726 күн бұрын
استاذ المحترم جناب غامدی صاحب حفظہ اللہ نے سچ کہا ھے ❤❤❤❤❤
@tanseerbukhari83983 ай бұрын
غامدی صاحب اپ کی یہ بات سن کر بہت دل کو دکھ ہوا اج یقین ہو گیا کہ سورہ منافقون کیوں ائی تھی ۔۔۔
@alihashim62284 ай бұрын
Just finished watching Ghamdi's program on the hadees and incident at Ghadeer e Khum which the Shias say shows that The Prophet (pbuh) named Imam Ali as his successor. Ghamdi says that the question of succession of the prophet has to be decided by the Ummah after mutual consultations. he also refutes the Shia interpretation of the Ayat e Quran in Sura e Maidah which the Shias use to justify the claim. Now we can agree or disagree with Ghamdi but the real answer to this question is with Allah (SWT). however, we can ask ourselves what would be the consequences of making a wrong choice in this matter. if we take Ghamdis point of view and say that th right of succession is with teh ummah then the consequence of not believing in the person selcted by th ummah would be that we have not agreed with the majority decision of the ummah- this is not a serious matter because when the choice is given to a group of people some will inevitably have a differing opinions. However, if we say that the ghadeers e khum , incident shows that the choice is made by God then the consequence of not believing in this choice is a direct violation of god's orders which is a serious matter. so On this basis I would go with the option that God has to decide and we have to agree to his choice. However, the majority of the Muslim's do not take thsi view and say that eh choice rests with teh ummah and the ummah did decide on teh line of succession as represented by teh 4caiphs. Now we see that the consequences of this choice and selection was that immediately after the caliphate was established the Bani ummayah were rehabilitated and Mauwia was given the governor ship of sham. this eventually resulted in the massacre at karbala of the entire family of the propet. and took Islam on a route of monarchy and tyranny. So this choice could not have been correct. This is perhaps the final reason why I would cast my vote for God's choice of the successor. namely Imam ali. This metho of succession was due to the fact that matters of religion and state in the early years of Islam were intimately related. in later years when matters of the church and state got separated the right of selection of leaders for the state would devolve down to the people and that for religion would continue to rest with God as represented by the Imams.
@alinawab36423 ай бұрын
الحمدللہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤
@mirzasajid55033 ай бұрын
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھہ نہیں کہتے سوائے اس کے کہ جو ان کو وحی کی جائے۔ جب الله کا حکم آیا کہ: يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ اے رسول! جو حکم تمہاری طرف (یعنی علی بن ابی طالب) کے بارے میں نازل کیا گیا ہے، اسے پہنچا دو اور۔۔۔۔۔۔۔ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو۔۔۔ گویا رسالت کی تبلیغ نہیں کی اور...... الله تمہیں لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا، *سورہ مائدہ آیت-67 (یہاں غور کی ضرورت ہے کہ وہ کونسی شر تھی جو اس اعلان کے بعد ہوسکتی تھی)۔ رسول الله نے غدیر میں قیام کیا اور پھر الله کے حکم سے پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ غامدی صاحب شاہد یہ بھول گئے اور انھیں یہ بھیی یاد نہیں رہا کہ وقت آخر آپ ص نے اصحاب کاغذ قلم طلب کیا تھا جو حضرت عمر اور دیگر اصحاب نے یہ کہہ کر منع کردیا کہ بیماری کی وجہ سے نعوذ بااللہ آپ ص کو ہزیان ہوگیا ہے اور ہمارے لئے قرآن کافی ہے جبکہ کچھ نے کہا کاغذ قلم دے دو اور اتنا شور ہوا کہ آپ ص سے برداشت نا ہوا اور فرمایا کہ کمرے سے نکل جاو نبی کے سامنے اونچی آواز سے باث نہیں کی جاسکتی۔ یہ قرآن کریم میں ہے کہ اے لوگوں نبی ص کی آواز سے اپنی آواز بلند نا کرو کہیں ایسا نہ ہو جائے تمہارا ایمان ضایع ہو جائے۔ یہ تو الله ہی جانتا ہے کہ کس کس کا ایمان ضائع ہوا اور کس کا ضائع ہونے سے بچ گیا۔
@shanraza40823 ай бұрын
We'll done ❤️
@maliktaj393 ай бұрын
غدیرٍ خم اگر حضرت علی کی جانشینی کا اعلان تھا، تو کیا انہوں نے اس پر عمل کیا؟ نہیں نہ، کیونکہ وہ اس کی حقیقت جانتے تھے، اگر تم بضد ہو کہ یہ اعلانٍ خلافت ہی تھا ، تو پھر اسکے لیے دوبارہ کاغذ و قلم کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
@HanifUllah-p3q3 ай бұрын
زبردست اور مدلل گفتگو۔
@tanveerabbas47213 ай бұрын
It means zardari ya nawaz sharif ya koi bi Jo Kisi bi terah hakoomat bna le uski ita'at krni parde gi ?
@latifahmed58184 ай бұрын
کون کہتا ہے کہ رسول نے دین کی حفاظت کا ذمہ بے علم لوگوں پر چھوڑ دیا۔
@mmansoor389726 күн бұрын
Bohat khoob
@vronestudio11 күн бұрын
Why's the video at 21:23 edited? Seems like Ghamidi Sahab was saying something else.
@syedvazirhussain39053 ай бұрын
Who don't love ahle bait of prophet are very far from knowledge and wisdom.they don't want to go on right track.
@ZafeerKhan-l2k4 ай бұрын
بہت شاندار ❤❤
@ThKh4 ай бұрын
جس وجہ سے عمر رضہ نے اپنا خطبہ حج پر نہیں، بلکہ مدینہ واپس پہنچ کر دیا، وہ غدیرِ خم کی روایت کی پاسداری ہی ہے،کہ جو باتیں اُمت کے لیئے تھیں وہ الگ اور جو مقامی لوگوں کے لیئے تھیں وہ الگ-کیوں کہ بعد میں جو ہوا وہ عرب میں کم اور مکہ مدینہ میں زیادہ ہوا-کاش اِس بات کو ایسے سمجھنے کی سعی کی ہوتی
@mlaeekkhan4 ай бұрын
افسوس علی ؓ نے نبیﷺ کے ساتھ حج کی سعادت اور شرف حاصل نہیں کیا غدیر کے مقام پر کم لوگ تھے مکہ۔ میں حج کے دوران زیادہ امامت جیسی اہم منصب کی۔ بات نبیﷺ نے کم لوگ کے سامنے کیوں کی شیعہ علماء کی عقل میں یہ بات کیوں نہیں آتی
@Motivationalvideos-dn5xh4 ай бұрын
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کرتے جب اللہ تعالی کا کوئی پیغام ائے گا تو حضور تب بیان کریں گے نا۔اپ لوگ اب اللہ تعالی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے زیادہ عقل والے ہوگئے ہیں تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔اسی لئے مسلمانوں نے پچھلے کئی سالوں سے بہت ایجادات کی ہیں ماشااللہ سے ایک سوئی بھی نہیں بنا سکتے۔تو ہمیں اپنے اوپر غور کرنی چاہیے اپنے اپ کو دوبارہ تشکیل نو کرنی چاہیے تاکہ ہم دنیا میں بھی ہمارا سر بلند ہو اور اخرت میں بھی ہمارا سر بلند ہو۔
@KaleemHussainTakallum4 ай бұрын
سقیفہ میں خلیفہ کا تعین اسلام کے کن اصولوں پر ہوا ہے؟ اہل حل و عقد کے درمیان اختلاف کی صورت میں زور زبردستی کے ذریعہ جناب ابوبکر کو خلیفہ کیوں بنایا؟ پھر سعد بن عبادہ نے آخر دم تک ابوبکر کی بیعت نہیں کی؟
@muhammadshujahat85903 ай бұрын
Bhai, I highly appreciate your argumentative style, which is not common. Hazrat Umar R.A. used to say Abu Bakar khilafah is not a standard to follow, even though the majority accepted khilafah voluntarily. That's why he formed a committee out of which Usman R.A. was selected.
@karamelahijhamat3 ай бұрын
قران مجید میں جنوں اور انسانوں کا ذکر آیا ہے کہ ہم نے انہیں محض عبادت کے لئے خلق کیا ہے ۔ لیکن یہ شخص کہتا کہ کوئی جن وغیرہ نہیں ہیں ۔ قران میں عرب کے بدوؤں کو جن کہا گیا ہے ۔ یہ اپنے فلسفے خود سے گھڑتا ہے
@Bilal_A_K_Niazai4 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@jabreelasghar4 ай бұрын
کیا رسول اللہ کے مقرر کردہ اولی الامر کی اطاعت رسول اللہ کی زندگی میں ہی واجب تھی یا رسول اللہ کی وفات کے بعد بھی وہ واجب الاطاعت تھے؟ یا پھر صرف امجر معاویہ کو یہ بریت حاصل ہے کہ وہ رسول اللہ کے اولئ الامر کی نیت پر ہی شک نہےں کر سکتے تھے بلکہ مسلح بغاوت بھی کر سکتے تھے؟ جناب غامدی جب تاریخ پر بات کرتے ہےں تو معاویہ کو تو ہر شک کا فائدہ دیتے ہیں لیکن حضرت علی کے معاملے میں وہ بہت قطعی بات کرتے ہیں۔ میں یہ نہیں کہتاکہ وہ شعوری طور پر یہ تعصب برتتے ہیں لیکن اہل بیت ؤر حضرت علی کے حوالے سے ان کی جتنی گفتگو ہے وہ ان کے مخالفین کے حق میں دلائل پر مبنی ہے۔
@awaisahmad40913 ай бұрын
علی اِمامِ مَنَ است و مَنَم غُلامِ علی ہزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی
@Bilal_A_K_Niazai4 ай бұрын
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
@muhammadasghar696921 күн бұрын
غامدی صاحب واقعی علم خاص رکھتے ہیں۔
@FUNTubeJ4 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔اللہ استاد محترم کو سلامت رکھے❤
@proudmuslim9994 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آپ نے صحیح فرمایا
@adeelaafzal35644 ай бұрын
Many thanks for the clarification! جزاکم اللہ خیر
@NazirAhmad-uk1qc4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست مدلّل جواب
@pervaizakhter36844 ай бұрын
Hadith e Saqailain and Hadith e Ghadeer e Khumm Real historical facts
@umar_kiani3 ай бұрын
تو کیا جو خلیفہ بنے وہ تمام مسلمانوں کے باہمی مشورے سے بنے؟؟ کیا مجلس شوریٰ نے متفقہ فیصلے کیا؟
@rashidhassan34224 ай бұрын
Ghadeer khum per ahlesunat ki tamam kitabon mai mutawatir ahadees mojood heny "" Mun kumto mola ho fa haza Alliun mola" is wajah say mauana Tariq jameel sahib nay chund saal phelay kaha tha sirf Hazrat Ali mat kaho bulky Mola Ali khha karo. Ghamdi sahib tou bohat baray munkaray hadees heny wo sirf apni rai ko har ik par muqadam samjtay heny. In ki beja tareef karnay walo say mera sawal hay kia aap sehay e sitta (Six authentic books of Ahlesunnat) ko bool gai heny. Khuda ka wasta aqal aur shaoor say cheezo ka mushahida kare.
@younusmr4 ай бұрын
Jazak Allah, mashaAllah
@AqeelNoor-x7f2 ай бұрын
ماشاللہ زبردست علمی اور عقلی دلائل
@quest...62464 ай бұрын
جزاک اللہ۔ غامدی صاحب اس وقت مسلم دنیا کے ایسے عالم ہیں جو لوگوں کو شخصیت پرستی اور ملاوں کی عیاری و غلامی سے نکال کر قرآن کی طرف لانے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں، لیکن لوگ ہیں کہ ان کے ذہنوں سے ملاوں کی گڑھی ہوئی داستانیں نکل ہی نہیں پا رہی ہیں۔ لگتا ہے یہ امت بھی عیسائیوں کی طرح اصل دین کو چھوڑ کر ملاوں کی پاپایئت کے چنگل میں پھنس گئ ہے۔ ایران میں تو ملا داستانیں سنا سنا کر لوگوں کی گردنوں پر سوار ہو ہی گئے ہیں، اب باقی اسلامی دنیا کے ملا بھی اسی تک و دو میں مسلمانوں کو فرقوں اور جتھوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔ کوئی ہے جو قرآن کے مطابق دین کو سمجھ کر اختیار کرے اور ملا کی غلامی سے آزاد ہو کر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت حاصل کر لے؟ قرآن انسان کو آزادی، شعور اور سیدھا راستہ دکھاتا ہے۔ قرآن نے رسول اللہ علیہ السلام کے اصحاب میں سے کسی کا نام لے کر ذکر نہیں کیا، بس ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے زندگی گذارنے کا ایک واضح پیغام چھوڑا ہے، اور اگلے زمانے کے لوگوں کے بارے میں صاف کہا ہے، کہ انہوں نے جو کیا اس کے بارے میں تم سے ہر گز نہیں پوچھا جائے گا، تم سے صرف تمھارے ہی اعمال کی باز پرس ہوگی۔
@zafarzaidi20883 ай бұрын
الله کے دین اسلام کا تنہا ماخذ الله کے آخری رسول ﷺ ہیں ، رسول الله ﷺ سے ہمیں دو چیزیں ملی ہیں یعنی قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام - قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے ہمیں متقل ہوئی ہیں جب دین قرآن وسنت کی بجاۓ مورخوں کے بیان کردہ تاریخی واقعیات، مختلف لوگوں کی بیان کردہ روایات ، جھوٹے سچے قصے کہانیوں سے اخذ کیا جائے تو پھر امت تفرقے میں پڑتی ہے اور مختلف فرقوں میں بٹتی ہے -
@muhammadaqeelqazi1081Ай бұрын
Great and simple explanation.
@FreeCitizenPK4 ай бұрын
ماشاءاللہ الحمدللہ جزاکم اللہ خیر
@ShahidSir-kk3fc3 ай бұрын
Alhamdolillah.karoron Ehsan Us Khuda k jis n hm ko Apne wahdyanyat Hazrat Muhammad saww ke Risslat aur Ali ke imamt p Qaym rakha.
@wetrose54763 ай бұрын
Jazak Allah
@khaliquzzamaansari57354 ай бұрын
الحمدللہ سم الحمدللہ بےحد ساہتیہ انداز سے اس مسعلے کو پاے تکمیل تک پہچا یا الله آپکو جزاء خیر سے نوازے آمین
@monigoni51514 ай бұрын
بہت عمدہ
@ahsanullahbaig9503 ай бұрын
Ghamidi sahb is good at general issues related to Islam I.e. parda, music, halal- haram, etc. But lacks an in-depth understanding of the spiritual aspect of Islam..... He needs to go through the concept of Imamat as per Quraan Pak. Allah says, "Yawma Nadu kullu unaasim bi imamihi".
@AghaamjadShariatiy22 күн бұрын
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم خدا سے 1400 سال قبل ہی اپنے بعد اھلِ بیت/12 آیمہ کرام کی پیروی اطاعت اور صحیح دین کے ترجمان کے طور پر تعارف کرایا! اسکی علمی نشانات ،، حدیث مزلت، حدیث دار، حدیث ثقلین ، حدیث ضربت خندق ، حدیث عترت ، حدیث سفینہ ، حدیث مدینہ ، حدیث غدیر ، آیت مودت، آیت حجرت ، آیت رضایت ، آیت ولایت ، آیت نجویٰ، آیت غدیر ، آیت خیر بریہ ، آیت مباھلہ ، آیت شاہد رسول ، سورہ عادیات ، سورہ کوثر ، سورہ بینہ ،،،،کہا گئے سارے ان کے درمیان سے! نہ رسول کو اور نہ انکے اھلِ بیت کو اور نہ انکے شیعوں کو ان تمام فضائل میں نہ ابو بکر ،نہ عمر،نہ عثمان ،نہ معاویہ ،نہ خالد بنت ولید،نہ یزید کوئی نظر نہیں آیا۔ اگر رسول کو اور ھم شیعیان عالَم کو جو شخصیات ملی اور نظر آتی فقط ۔۔۔14 معصومین علیھم السلام ۔۔۔۔ وہ یہ ہیں ۔۔ محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،، فاطمہ الزھراء بنت رسول اللہ ،، خلیفتہ بلافصل و برحق امام - الامام علی بن ابی طالب ،، الامام حسن بن علی ،علیہ سلام،، الامام حسین بن علی علیہ السلام ،، الامام سجاد علیہ السلام ،، الامام باقر علیہ السلام ،، الامام صادق علیہ السلام ،، الامام کاظم علیہ السلام ،، الامام رضاء علیہ السلام ،، الامام تقی علیہ السلام ،، الامام نقی علیہ السلام ،، الامام عسکری علیہ السلام ،، الامام مہدی الحی علیہ السلام ،، ((کلہم من بنی ہاشم لا من بنی اُمیہ لان الخلافہ حرام علی بنی اُمیہ)) افسوس اور ہنسی ہے تمہاری فکر ،مذھب،تجزیےاور بناوٹی اجماعی خلافت پر کہ تمہارے امام ابھی تک پانچ کی عدد سے تجاوز نہ کر سکی(جب کہ ہمارے آخری نبی نے پہلے ہی ان اوصیاء کے اوصاف اور نام و تعداد بیان کر گزرے ہیں،تبی تو تم نے حدیث پیامبر کو پاؤں تلے روندتے ہوئے اپنے مرضی کے خلفاء بنانے میں لگے ہو۔۔) اور اب تو ہمارا امام مہدی و رسول اکرم کا آخری جانشین بھی ظہور کرنے والا ہے. لا یزال الاسلام عزیزا الا اثنا عشر خلیفة/آئمة +صحيح مسلم+ فكر کر اے ناداں مسلم! غامدی و غامدیت صاحب! اُسوت ٹیکنالوجی تو نہیں تھی کیا اب بھی ٹیکنالوجی نہیں ہے!؟شاید آپ نے خیال کیا ہوگا یہ 1 صدی ہجری ہے،،،نہی نہی غامدی صاحب یہ 21ویں اور 1446 ویں صدی ہجری ہے،، "یاہاہا" اھل بیت سے دور ایمان سے دوری ، قرآن نے ایمان کی طرف دعوت دی ہے،جبکہ آپ نے ابھی تک صرف اسلام لایا ہے۔۔
@abdulrabnishtar73734 ай бұрын
اس کی ساری گفتگو ایک ماہنڈ سیٹ کے طابع ھے.
@umar.6664 ай бұрын
اس موضوع پر شیعہ نقطہء نظر بھی پیش کیا جانا چاہیے انکی مستند کتب اور ان کے اکابر علماء کی آراء کوپیش کرکے۔ اجمالی تبصرے کا کوئی خاص فایدہ نہیں۔ ان کا استدلال انھی کی زبانی بیان ہونا چاہیے۔ صرف غدیر کے موضوع پر باقاعدہ کتب لکھی گئی ہیں۔۔۔انکا بھی ذکر فرمائیں۔
@syedtahirbukhari4 ай бұрын
Hazoor SAW ny her kaam ALLAH ka hukam sy farmaya, Ghamdi sb us hikmat ko nai janty. Khum wahi maqam hy jahan sy rastay devide hotay thay aor yah akhari pyghaam diya ta ka yad rahy.
@mosafir50564 ай бұрын
Allah ki kitab aik roshni hay. Khaas kar aisi society may jaha qissey kahanio ko deen bana kar pesh kiya jata h.
@AT_Eng2 ай бұрын
very informative
@mohammedsheikh85689 күн бұрын
یہ حدیث جس طرح سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارےمیں پیش کی جاتی ہے اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی دیگر دنیاوی حکمرانوں کی طرح اپنے قریبی رشتہ داروں کو دیگر مسلمانوں پر ترجیح دیتے تھے حالانکہ اللہ کے نبی کی یہ شان نہیں تھی کیونکہ سیّدنا حسن رضی اللہ عنہ جو سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے بڑے بیٹے ہیں وفات کے وقت نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ کہ نبوت اور امارت ایک ہی خاندان میں جمع نہیں ہوسکتیں کیونکہ امارت اللہ کا عطیہ ہے جس کو چاہتا اس کو حکمران بناتا ہے جس سے چاہتا ہے اسے بادشاہت چھین لیتا ہے ملی اتحاد کے لیے اس قسم کی احادیث کو بیان نہیں کرنا چاہیے کیونکہ انکے ذریعے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی جاتی ہے آور عوام و ناس میں نفرت پھیل تی ہے جناب غامدی صاحب ان روایات کو ان کے پس منظر میں بیان کرکے صحیح راستے کی نشاندھی کر رہےہیں
@sabakashmiri69753 ай бұрын
Where Books of Ghandi sb are available in India
@ShamsAbbasi-gp1jd4 ай бұрын
غدیر خم والی حدیث سب جانتے ہءں جس کا میں مولا اس کا علی مولا
@5864amin4 ай бұрын
No match to Ghamdi sb. MashaAllah. JazakAllah.
@VampireExtraOP3 ай бұрын
male ganeemat ko quran m kis word se bayan kiya gaya h?
@qayyumazam-j2yАй бұрын
Good
@MuhammadHusnain14 ай бұрын
غدیر کی سنی شیعہ حدیث کا تمام متن بمعہ ترجمہ شیر کر دیں تاکہ لوگ مستفیز ہو سکیں
@mubashirhassan80404 ай бұрын
یہ واقعی پڑھا لکھا ہے غامدی صاحب حیرت مطلب یہ اللہ سے بہتر جانتا ہے کہ نبی کا نائب مقرر کا اچھا وقت کون سا تھا پھر یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجنے کی کیا ضرورت تھی ڈائریکٹ رسول اللہ کو بھیج دیتے
@alfalahschooltolichowki-hy54254 ай бұрын
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya😂😂😂😂😂
@Mrshahi1014 ай бұрын
اللہ سبحانہ وتعالی غامدی کو منافقین میں شامل فرمائیں آمین
@Sikandarz9364 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah Jazakallah. Allah Aap ko salamat rake Ameen.
@NazirAhmed-kz9uz4 ай бұрын
Jo bi mamla.ha yom e hashar ka intizar kren.allah sb fesly kr dy ga muj sameet har musalman pe lazam.ha ha allah k hukam.ko nabi k tariqy pe mane or amal kren
@syedaliukashashah24084 ай бұрын
وکیل صحابہ رض جاوید احمد غامدی صاحب
@sayedheather9026Ай бұрын
Where was shura for 2nd Khalifa?
@ok2ok843 ай бұрын
غدیر خم : محض ایک افسانہ اور کچھ نہیں کمال ھے حجتہ الوداع کے اجتماع عام پر بیان میں کچھ باتیں رہ گئیں تھیں واپسی پر انھیں " غدیر خم " کے مقام پر چند لوگوں کو بتایا ؟؟ کمال ھے !!
@ashiqhussain69563 ай бұрын
حسن اللہ یاری کو سنیں اس نے اس سوال کا جواب اہلسنت احادیث کی روشنی میں دیا ہے کہ نبی ص نے بالکل حج الوداع کے موقع پر بھی خطبہ دیا اور حدیث ثقلین بیان فرمائی ہے ایسا نہیں ہے کہ نبی ص نے صرف خطبہ غدیر میں ولایت علی علیہ السلام کا اعلان فرمایا صرف شیعہ ولایت علی علیہ السلام کے قائل نہیں ہیں اب تو بہت سے اہلسنت علماء ہیں جو مانتے ہیں کہ غدیر ولایت علی ابن ابی طالب کا اعلان تھا کیونکہ اہلسنت کتب میں یہ تمام احادیث درج ہیں صرف اپنے سوال کا جواب پانے کے لئے سن لیں اور غدیر میں چند لوگ نہیں تھے تقریبا سوا لاکھ اصحاب تھے اور سوا لاکھ چند لوگ نہیں ہوتے
@celebritiesworld3463 ай бұрын
بلکہ ٹھیک فرمایا سر جاوید احمد غامدی صاحب ❤❤❤
@uzairhassan12013 ай бұрын
Shukr Alhamdulliah Allah kareem ne mjy ghaamdi sb se mehfooz rakha hai
@pervaizakhter36844 ай бұрын
Amro hoo shura bainahum Surah Asshoora Concensus through ijtehaad on national or Ummah issues 2) Ideal place was not Khumm but on occasion of Hajj and in Masjid e Nabawi for such big announcement. 3) Riwayat of Ghadeer Khumm 4) Hadith e Qassa and Hadith e Saqalain must be understood. 5) Haz Ali RA was given a special responsibility for Nazm e Riasat on that occasion 6) Arbab e Hall o Aqad/ Ool ul Amr were very few 10 Suhaba Ashra Mubasjri from Muhafaireen o Insaar e Madina 7) Zihar problem was guided by Allah revealed in Quran
@abdussattar45744 ай бұрын
Thank you so much Ghamdi sahab!
@hasbideadman4 ай бұрын
❤ زبردست
@ghulamrasulgujjar50004 ай бұрын
Good JazakAllah
@xohaibiqbal43954 ай бұрын
جزاک اللہ ❤
@LiaqatAli-gb4gx4 ай бұрын
Suna tha ke jab insan buzurgee ke maqam par atta he too sach bol he leta he lekin jab dil m bugz ho too sahee bat zeban pe aa he naheen saghtee Allah pak gamdi sahab ko logon ko sahee bat Botanee ke tofiq atta farmaee
@detachment11724 ай бұрын
Aalm e Deen hone k sath sath Ghamdi Sab agar Jaleebi nikalne ka kaam bhi krte tu us mein bhi bahut kamyab hote
@taby1975Күн бұрын
He denied all the historical facts, and propogating the democratic form of management. This hadith has been narrated in many authentic books, and reflected his biased towards Hazarat Ali (A.S.). May Allah be our best guide.
@umar.6664 ай бұрын
بات اتنی سادہ نہیں جس طرح یہ حضرت پیش کر رہے ہیں۔۔۔اساسی عقیدہ امامت کو یہ واقعہ بنیاد فراہم کرتا ہے۔ یہ کوئی فروعی/جزوی مسئلہ نہیں بلکے ان کے نزدیک یہ ہی معیار حق اور باطل ہے۔ معاملے کو oversimplify کیا گیا ہے۔
@muhammadshahidakram37644 ай бұрын
سبحان اللہ تبارک ❤
@owaisrashid91842 ай бұрын
Bohoth khoob guftgoo
@WaheedAkhter-ed6ek3 ай бұрын
Assalamualaekum wa rakh matullah e wa barakataho sir Ma shah Allah very good very nice exilant sir
@AmirBasharKhan4 ай бұрын
Jazak ALLAH khair.
@wanihameed4 ай бұрын
اسلام بحثیت دین کب مکمل ہوا؟ جب نبوت کا اعلان ہوا یہ شروعات تھی ۔ جنہوں نے نبوت پر ایمان لایا اور جنہوں نے اسی زمانے میں وفات پای انہیں جنت سستی ملی۔ اسکے بعد نماز فرض کی گیی تو جنت تھوڑی مہنگی پڑ گیی۔ اسکے بعد جہاد فرض ہوا تو آیت نازل ہوی کہ جنت اتنی سستی نہیں جب تک جہاد کے ذریعے آزمائش نہ ہوگی۔( سورہ توبہ) اسکے بعد روزے فرض کیے گیے تو اور آزمائشی میں ڈالا گیا۔ دین ابھی بھی مکمل نہ ہوا کیونکہ حج کا فرض ہونا ابھی باقی تھا۔ حجت الوداع کے فریضہ ادا کرنے کے بعد اور چیز باقی تھی جسے پیش کرنے میں حضورصلی االلہ علیہ وسلم کو ہچکچاہٹ محسوس ہورہی تھی اور وہ رسالت کے بعد ولایت کا دروازہ کھولنا تھا تاکہ معرفت کا فیض قیامت تک کیلیے جاری رہ سکے۔ یہ ضروری تھا لہذا حجت الوداع کے لوٹنے پر اسکا اعلان غدیر کے مقام پر حضرت علی علیہ السلام کے نام سے کیا گیا اور با ضابطہ اصحاب سے بعیت لی گیی۔ اسطرح ولایت کا اقرار دین کا ایک اور جز بن گیا اور جنت اور مہنگی ہو گیی۔ ولایت کے اعلان کے بعد یہ آیت نازل ہوی کہ دین مکمل ہو گیا۔ ولایت کے سلسلے جو حضرت علی علیہ السلام سے شروع ہوے ہیں اب بھی قایم ہیں اور قایم رہیں گے۔ یہ کوی گڑھی ہوی بات نہیں ہے جیسے کہ کچھ لوگ خیال کرتے ہیں۔ جب سب چیزوں پر مرحلہ وار طریقے پر ایمان لایا گیا تو ولایت پر انکار کیوں۔؟ کیا ہم دیکھتے نہیں کہ ولایت ماننے والے فقیر بن کر بھی اطمینان حاصل نہیں کرتے ہیں جو دوسرے مسلمان نہیں کرپاتے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے کہ جو نفس مطمینہ پاتے ہیں وہی جنت میں جانے کے اہل ہیں۔(89/27) ان سچاییوں سے منھ نہیں موڑا جاسکتا ہے ۔ولایت ایک روحانی منصب ہے۔ اس راستے پر چلنے والے اہل ظاہر کی طرح گمراہ نہیں ہوسکتے ہیں۔ رہی بات خلافت کی یہ دنیاوی حکمرانی کا منصب ہے جو کسی اور نیک مسلمان کو بھی دیا جاسکتاہے ۔ حضرت داؤد علیہ سلام نے نیک بادشاہ طالوت کی مدد کی خود حکمرانی نہیں کی۔ لیکن یہ اور بھی بہتر ہے اگر اہل باطن ہی خلیفہ ہو کیونکہ وہ کسی بھی غلطی سے محفوظ ہوتے ہیں۔
@HassnainKazmi-tu3xl18 күн бұрын
سقیفہ بنی سعدہ ہی کیوں مسجد نبوی میں مشاورت کیوں نہیں ہوئی اور دوسرے اہم بات یہ ہے کہ اس وقت صحابہ کے تعادات کتنی تھی اور مشورہ کتنے لوگوں سے ہوا???
@ahlekhuda4 ай бұрын
Re-Search ! In Quran 3:45-64 and 5:58-75, the Context is about Jesus ! We Shias, Use 3:61 and 5:67, as reference to Ahle Bait & Ali ! # This is Distortion !!
@mithuprinters5932Ай бұрын
محبتِ اہلبیت علیہم السلام ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔۔۔۔ الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایتہ امیر المؤمنین علیٌ ابنِ اَبی طالب علیہم السلام ❤
@AlQuddus-lk7om4 ай бұрын
May I know why Hazrat Ali (as) has not given full time khilafat if appointed by shura as the 4th khalif?